They ask you about the life of this world, so say: It contains the beauty of Yusuf; the sorrow of his father; and the treachery of his brothers. . . . . . . . . . . . #urdulines#urduadab#urduzauq#urdupoetry#urdupoint#urduthoughts#urduliterature#urduposts#urduzaban #urduwriter#urduzone#promoteurdu#urdu_quote#urdunovels#urdulanguage#urduinsta#urduwords#urduinsta #kuchalfaaz #shaur #shaurmag #aestboii #jashnerekhta #rekhtashayari #alizaryounpoetry #tehzeebhaafi #farazahmadfaraz (at Dubai, United Arab Emirates) https://www.instagram.com/p/Cm599HAv7Ip/?igshid=NGJjMDIxMWI=
زندگی میں ہماری حیثیت اُس ایک چونٹی کے جیسی ہے جو کبھی بھی کہی بھی کسی کے پاؤں کے نیچے آ کر مر جاتی ہے اور کسی کو پتہ بھی نہیں ہوتا۔ کسی کو کوئ فرق ہی نہیں پڑتا۔
ہمارے ہونے نہ ہونے سے بھی صرف ہماری ذات متاثر ہوتی ہے۔ ہمارا کردار ختم ہوتا ہے، ہمارا وجود مٹ جاتا ہے بس اور باقی اس دنیا کا نظام ویسے ہی جاری رہتا ہے۔
ہم اکثر اس خوش فہمی میں ہوتے ہیں کہ ہمارا ہونا شاید باقی لوگوں کے لیے بہت اہم ہے مگر ہم اور ہماری اہمیت تو ذرے برابر کی نہیں ہوتی!
کچھ دن لوگ یاد کرتے ہیں، افسوس کرتے ہیں مگر پھر اُسی زندگی کی روانی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔