Tumgik
#urduepaper
qahwatwedaa · 2 years
Text
@mujheyaadrakhna 🤍
Tumblr media
24 notes · View notes
thepoetistguy · 2 years
Text
(( تَصَوُرِ جَانَاں ))
میں کچھ نہ کہوں، تم کچھ نہ سنو،یوں بات ہماری ہو جائے
میں دل سے جاؤں ،دل تم پر جائے، یوں رات ہماری ہو جائے
کیوں ہم ہوں جدا، کیوں ہم ہوں خفا،کس بات کی اُداسی ہے؟
نا ہو جدائی بھی مُقَدر میں کہیں،جو اک ذَاتِ ہماری ہو جائے
نہ نگاہ یار میں رنجش ہو باقی، نہ خَلشِ کہیں بھی مَکینَ ہو،
نہ فاصَلے ہوں، نہ یہ دُوریاں، اِس غَمِ سے نجات ہماری ہو جائے
جینے کی جستجو اَبھی باقی ہے، مرنے کی تمنا کیوں کریں؟
یہ رنج و غم کی پُر زہر پیالی بھی، آب حیات ہماری ہو جائے
میرے دُکھ کے افسانے سارے، یے تیری شادمانی کی کہانیاں!
ہار جیت کا کھیل ہے ساتھی، کیوں نہ ماتِ ہماری ہو جائے
*دانش دھرمانی **
Tumblr media
21 notes · View notes
faheemkhan882 · 2 years
Text
ایسی ہوتی ہے دسمبر کی شاعری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو تم سُوپ ہو
😀😀😀😀
میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم
😀😀😀😀
تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم سی شال ہو
😀😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لئے تم کون ہو
😀😀😀😀
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم
پِستے کا اک پیکٹ ہو تم
😀😀😀😀
تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم
اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
انڈے کی زردی ہو تم😂
زردی کی وردی ہو تم
😀😀😀😀😀
گاجر کا حلوہ تم ہی تو ہو
میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو
😀😀😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
کہ تم میرے لیے کون ھو۔
😀😀😀😀😀
کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
مفلر، سویٹر، موزےبھی تم
😀😀😀😀😀😀
جرسی جرابیں ہائینک ہو تم
لوشن، کریموں کی مہک ہو تم
😀😀😀😀😀
اک گرم سا کن ٹوپ ہو
پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو
😀😀😀😀😀
کمبل رضائی تم تو ہو
قہوہ،ملائی تم تو ہو😂
😀😀😀😀😀
تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی
سردی میں لگتی ہو بھلی
😀😀😀😀😀😀
خاموش سی ، چُپ چاپ سی
تم منہ سے نکلی بھاپ سی
😂😀😂😀😂
تم چائے کا تھرماس ہو
میرے لیے تم خاص ہو۔۔
12 notes · View notes
yoursmoez · 3 years
Text
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
-Kumar Pashi
Tumblr media
10 notes · View notes
nym-phadora · 3 years
Text
Kisi roz phir baithenge hum apni diary liye
Kisi roz mohabbat pr phir yakeen hoga hume🌼
- Kaihkasha.k
9 notes · View notes
maskedmoon · 3 years
Text
درد اپنی دوا سمجھ تو نہ سمجھ اسے بے بسی~
Pain is your medicine, don't consider it as helplessness.
3 notes · View notes
rawalism · 3 years
Text
Tumblr media
Yeh mujhe chain kiun nhi padta, ek hi shakhs tha jahan mein kiya.
Poet : Jaun Elia.
https://instagram.com/mahapurish?igshid=195ujkos6zumd
2 notes · View notes
anikasometimes · 3 years
Text
nazm/ नज़्मنظم
poetry, verse, a string, order.
Her presence, her essence is like a 'Nazm'.
2 notes · View notes
sinnerrepenter · 3 years
Text
Izzat-e-nafs jis se zakhmi ho
Tanhai behtar hai aise Ishq se...
1 note · View note
thepoetistguy · 3 years
Text
سچ کہوں تو اب کوئی راز چُھپایا نہیں جاتا
جُھوٹی محبت کا بَھرم اب دِکھایا نہیں جاتا
ٹُوٹا ہے میرا دل یہ کوئی شیشہ تو نہیں تھا؟
پھر کیوں تیرے آئینے سے مرا سایا نہیں جاتا
داغِ بے وفائی کو مرہم سے مِٹایا نہیں جاتا
مٹ بھی جائے اگر تو یوں بھُلایا نہیں جاتا
جب دل میں ہو بغض، نیتیں بھی ہوں ناپاک
تب میل تن و پیرہن کا یوں دھویا نہیں جاتا
مانتا ہوں رسوائی ہو گئی ہم دونوں کے درمیاں
پر دلوں میں اپنی نفرت کا بیج بویا نہیں جاتا
ٹوٹی ہے دل کی مالا سارے موتی بکھرے ہوئے
یوں بکھرے موتیوں کو کبھی پِرُویا نہیں جاتا
زندگانی بھی تو ہر ایک نئے غم کی کہانی ہے
ہر اک غم کے خاطر چراغ اپنا بجُھایا نہیں جاتا
چھوڑ کر چلے جانے والوں سے گلا کیا کریں اب؟
ان کی راہ میں خون سے دِیا جلایا نہیں جاتا
(( دانش دھرمانی ))
Tumblr media
6 notes · View notes
faheemkhan882 · 3 years
Text
تجھ کو آتی ہے اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ، مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
یا تو پانی سے کوئی شیشہ بنا میرے لیے
یا تو آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش
میرے آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے تتلی سے کئی رنگ تراش
تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا
چل کوئی ساز ہی لکڑی سے بنا، چنگ تراش
کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر
شعر کہنا ہے تو کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ
تو بھی آوزار اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش
میں بناؤں گی کھلا اور وسیع ایک جہان
میں نہیں قید، گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش
کام میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد
تو مگر زیر بنا اور بنا، ڈنگ تراش
تو تو مٹی کے طلسمات سے واقف تھا حسن
کیوں جہاں زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش!
~ قندیل بدر
#اردو_ایک_تہزیب
8 notes · View notes
nym-phadora · 3 years
Text
Udi udi si khabr ai hai hume
Hmare diye hui raazon ko ab
Tum ishtehar se baate ho logon me 💔
- Kaihkasha.k
5 notes · View notes
Text
💝🥀💗🥀💝🥀💗🥀💝🥀💗🥀💝🥀💗🥀💝🥀
🌹 #AllahDidNotAllowToEatMeat 🌹
🌹 #रब_की_रूह_न_मार 🌹
💁🏻पवित्र बाइबल में उत्पत्ति 1:29 पर फिर परमेश्वर ने कहा सुनो जितने बीज वाले छोटे छोटे पेड़ सारी पृथ्वी के ऊपर है और जितने वृक्षों में बीज वाले फल होते हैं वे सब मेंने तुम को दिए हैं वह तुम्हारे भोजन के लिए हैं।
आज़ का मानव समाज मांस खाकर महापाप का भागी बन रहा है।
💁🏻भगवान ने मनुष्य को शाकाहारी भोजन खाने के आदेश दिये हैं - पवित्र बाइबल
💝🥀💗🥀💝🥀💗🥀💝🥀💗🥀💝🥀💗🥀💝🥀
👉🏻 सभी 📚वेदों, शास्त्रों और पुराणों पर आधारित ज्ञान से
👉🏻 तत्व दर्शी संत सतगुरू रामपाल जी ने सिद्ध कर दिया है कि
👉🏻 परमात्मा कौन है? कहाँ रहता है? जिसकी
👉🏻 सतभक्ति से जीव जन्म-मरण के चक्कर से छूट जाता है.
👉🏻 सतभक्ति के लिए देखें Sadhna TV 7:30 PM
🌹@SaintRampalJiM🌹
#अधिक_जानकारी_के_लिए_साधना_चैनल_देखें_शाम 7:30 से 8:30 तक
#अधिक_जानकारी_के_लिए_ईश्वर_चैनल_देखें_शाम 8:30 से 9:30 तक
👉🏻आध्यात्मिक जानकारी के लिए आप संत रामपाल जी महाराज जी के मंगलमय प्रवचन सुनिए।
▶️ नेपाल1 चैनल पर प्रतिदिन सुबह 5:30 से 6:30 बजे
▶️ सागरगाथा चैनल पर प्रतिदिन सुबह 5:55 से 6:55 बजे
▶️ TV Today चैनल पर प्रतिदिन दोपहर 2:00 से 3:00 बजे
▶️ श्रद्धा चैनल पर प्रतिदिन दोपहर 2:00 से 3:00 बजे
▶️ अप्पन TV चैनल पर प्रतिदिन शाम 6:30 से 7:30 बजे
▶️ साधना चैनल पर प्रतिदिन शाम 7:30 से 8.30 बजे
▶️ कात्यायनी चैनल पर प्रतिदिन रात 8:00 से 9:00 बजे
▶️ ईश्वर चैनल पर प्रतिदिन रात
8:30 से 9:30 बजे
▶️ नवग्रह चैनल पर प्रतिदिन रात
9:00 से 10:00 बजे
▶️ वाणी चैनल पर प्रतिदिन रात
9:30 से 10:30 बजे
▶️ वृन्दा TV चैनल पर प्रतिदिन रात्रि 9:30 से 10:30 बजे
👉🏻अधिक जानकारी के लिए Sant Rampal Ji Maharaj Youtube Channel पर Visit करें | 🙏🏻
https://youtube.com/c/SantRampalJiMaharajji
Tumblr media
0 notes
tanhaiwritex4205 · 3 years
Text
Tumblr media
0 notes