Tumgik
#افسوس
akksofficial · 2 years
Text
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بونر داس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے افسوس کا اظہار
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بونر داس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے افسوس کا اظہار
اسلام آباد (نمائندہ عکس):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر بے حد دکھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثر خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
عمران خان نے معافی مانگنے سے گریز کیا، متنازعہ ریمارکس پر 'گہرے افسوس' کا اظہار
عمران خان نے معافی مانگنے سے گریز کیا، متنازعہ ریمارکس پر ‘گہرے افسوس’ کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان۔ -بشکریہ پی ٹی آئی انسٹاگرام پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کی جانب سے جج کو دھمکیاں دینے پر انہیں جاری کیے گئے شو کیس نوٹس کے جواب میں ایک ضمنی جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے ایک ریلی کے دوران اپنے “غیر ارادی الفاظ” پر “گہرے افسوس” کا اظہار کیا تھا۔ 20 اگست کو اسلام آباد سابق وزیر اعظم نے گزشتہ سماعت میں دیے گئے عدالتی مشاہدات اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
برادر ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے، فضل الرحمان
برادر ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے، فضل الرحمان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ برادر ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں زلزلے میں ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زلزلے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور افغان قوم سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہوں، اس مشکل وقت میں ہم برادر ملک کے شانہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
0rdinarythoughts · 4 months
Text
Tumblr media
‏اپنی محبت، احسان یا نیکی پر افسوس نہ کریں جو آپ نے کسی ایسے شخص کو دیا جو اس کے لائق نہیں تھا، ہمیشہ اپنے دلوں کی پاکیزگی پر فخر کریں اور اپنی پاکیزگی پر الزام نہ لگائیں۔ ‏
Do not regret your love, kindness or goodness that you gave to someone who did not deserve it, always be proud of the purity of your hearts and do not blame your purity.
Sheikh Al-Shaarawi
63 notes · View notes
whyzumar · 1 month
Text
‏پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
دل دوبارہ نہیں کِھلنا ، افسوس
ادریس بابر
10 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 3 months
Text
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ
اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
اپنی پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر
سر سلامت نہیں رہتے یہاں دستار کے بیچ
سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں
حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ
کاش اس خواب کی تعبیر کی مہلت نہ ملے
شعلے اگتے نظر آئے مجھے گلزار کے بیچ
ڈھلتے سورج کی تمازت نے بکھر کر دیکھا
سر کشیدہ مرا سایا صف اشجار کے بیچ
رزق ملبوس مکاں سانس مرض قرض دوا
منقسم ہو گیا انساں انہی افکار کے بیچ
دیکھے جاتے نہ تھے آنسو مرے جس سے محسنؔ
آج ہنستے ہوئے دیکھا اسے اغیار کے بیچ
محسن نقوی
9 notes · View notes
theindescribable1 · 9 months
Text
ਉਸ ਨੇ ਸਭ ਝੂਠ ਬੋਲਿਆ ਅਤੇ ਉਸ ਦੀ ਗੈਰ-ਹਾਜ਼ਰੀ ਵਿਚ ਉਸ ਦਾ ਦਿਲ ਠੰਡਾ ਹੋ ਗਿਆ। ਪੱਥਰ ਠੰਡੇ ਅਤੇ ਨਫ਼ਰਤ ਨਾਲ ਭਰੇ ਹੋਏ ਉਸਨੂੰ ਬੈਠ ਕੇ ਉਡੀਕ ਕਰਨੀ ਪਈ, ਇੰਤਜ਼ਾਰ ਕਰਦਿਆਂ ਉਹ ਡਰ ਅਤੇ ਨਫ਼ਰਤ ਨਾਲ ਭਰੀ ਇੱਕ ਭਿਆਨਕ ਗਲਤੀ ਕਰਦਾ ਹੈ। ਕੀ ਉਹ ਲਾਟ ਦੇ ਸੰਸਾਰ ਤੋਂ ਬਚ ਸਕਦਾ ਹੈ ਜਾਂ ਆਪਣੇ ਦਰਦ ਵਿੱਚ ਸਦਾ ਲਈ ਲੇਟ ਸਕਦਾ ਹੈ? ਗਲਤੀ ਨੂੰ ਉਲਟਾਉਣ ਲਈ ਬਹੁਤ ਦੇਰ ਹੋ ਗਈ ਹੈ ਜੋ ਉਸਨੇ ਸਭ ਕੁਝ ਲੈਣ ਲਈ ਕੀਤਾ ਹੈ. ਅੱਗ ਦੀਆਂ ਲਪਟਾਂ ਵਿੱਚ ਉਹ ਜਾਣਦਾ ਹੈ ਕਿ ਉਹ ਹਮੇਸ਼ਾ ਲਈ ਆਪਣੇ ਘਰ ਵਜੋਂ ਰਹਿਣ ਲਈ ਜਾਵੇਗਾ।
"میں اپنے خوفناک انجام سے نہیں بچ سکتا، جن چیزوں کو میں نے بچانے کے لیے بہت دور کیا ہے۔ میں اپنے کیے کے لیے درد اور پچھتاوا میں زندگی گزارنے کے لیے برباد ہوں، مجھے افسوس ہے کہ میرے دوست مجھ سے غلطی ہوئی، ایک ایسا درد جس سے تم کبھی نہیں جاگے، اب اللہ ہمیں نہیں بچا سکتا، میں نے یہ سب اتنی جلدی برباد کر دیا، اتنی آواز میں، سر جھکاؤ اور نماز پڑھنے کی کوشش کرو، لیکن جہنم پھر بھی ہم سب کو لے جائے گی، میں نے تمہیں اس طرح بنایا ہے۔ بچ نہیں سکتا، اس خوفناک انجام سے نہیں بچ سکتا۔"
"그들이 흘린 눈물, 그들이 한 말, 비명 소리가 내 머릿속에 울려 퍼진다. 그들이 얼마나 피를 흘렸는지, 얼마나 많은 말을 했는지... 그런데 나는 가장 끔찍한 실수를 저질렀다. 내가 그들 모두에게 왜 그랬는가?" ? 내 마음은 내가 지나치기에는 너무 소중한 일을 했기 때문에 과거에 남아 있습니다...
HINDI AKO ILILIGTAS NG DIYOS NGAYONAKO AY NASA IMPYERNO UPANG MAGSUNOG PARA SA AKING MGA KASALANAN SA LUPA NA ITO
6
16 notes · View notes
amiasfitaccw · 1 month
Text
مغرور لڑکا
میری کلاس میں ایک لڑکی پڑھتی تھی ہماری اچھی دوستی ہو گئی شام کے وقت انکے گھر میں ایک لڑکا آیا اور خاموشی سے مردوں میں بیٹھ گیا یہ لڑکا سب سے نمایاں تھا لمبا قد گورا رنگ پیشانی پر بکھرے بال سفید کپڑوں میں مجھے وہ کوئی اور مخلوق لگ رہا تھا ابھی میری نظر اسی پرتھی کہ میری دوست نے کہنی ماری کیا دیکھ رہی ہو تبھی میں سنبھل کر بیٹھ گئی لیکن بار بار اس کی طرف دیکھ لیتی جہاں وہ بیٹھا ہوا تھا میں نے اکبری کو ساتھ لیا اور کمرے میں چلی گئی ابھی گاوں میں بجلی وغیرہ نہیں آئی تھی اس لیے گیس لیمپ جلا رکھے تھے میں نے پوچھا یہ لڑکا کون ہے کہنے لگی یہ ہمارا دور کا رشتہ دار ہے اسی گاوں میں رہتا ہے لیکن ہمارے یہاں مہینوں بعد آتا ہے بڑا مغرور ہے کچھ اور ہی قسم کی چیز ہے پھر وہ مجھ سے پوچھنے لگی کہ تم کیوں اس کے بارے میں پوچھ رہی ہوں کیونکہ اس طرح کے لڑکے ہمارے خاندان میں نہیں ہیں اب تو بات شروع ہو چکی تھی میں نے اکبری سے پوچھ لیا کہ اس کا نام کیا ہے اور یہ کرتا کیا ہے کتنے بہن بھائی ہے تب اس نے کہا راحیلہ تمہیں اس میں کیا دلچسپی ہے میں خود دل ہی دل میں اسے چاہتی ہو لیکن اظہار نہیں کیا کیونکہ وہ بےحد مغرور ہے گاؤں کی دو تین لڑکیوں نے اس سے بات کرنا چاہی تو اس نے حقارت سے انہیں ایسا جواب دیا کہ پھر انہوں نے کبھی اس سے بات نہیں کی ان کی دل آزاری سے ڈر کر میری تو ہمت نہیں پڑھی کہ اس سے مخاطب ہونے کی کوشش کرو اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے اس نے کچھ اس انداز سے بات کی کہ مجھے اس پر ترس آ گیا تبھی میں نے کہا رانی تم ناراض ��ا ہو میں اسکو آزماؤ دیکھ لینا کہ اس کا سارا غرور دھرا کا دھرا رہ جائے گا وہ بولی شہر کے کالج میں پڑھتا ہے
Tumblr media
اس کے ساتھ بہنیں ہے اور بھائی بھی کوئی نہیں ہے اسی لیے ماں باپ کا لاڈلا بھی ہے گاؤں میں زمین وغیرہ ہے ہم سے حالات بہت اچھے ہیں اپنی صورت کے علاوہ اسے اس بات کا غرور بھی ہے ابھی ہم باتیں کر ہی رہے تھے کہ پھوپھی نے مجھے بلا لیا وہ باہر نکلی تو وہ جا چکا تھا یکدم مجھے افسوس ہوا کہ ہم اتنی دیر اندر کیوں بیٹھے کم ازکم اس کو ایک دو بار دیکھ تو لیتی اکبری سے کہہ تو دیا تھا کہ میں اسکا غرور توڑ کر رہوگی مگر یہ سب کچھ مجھے بہت مشکل لگ رہا تھا رات دیر تک نیند نہیں آئی ہر دم اس کے بارے میں سوچتی رہتی تھی دوسرے دن بھی وہ سارا دن ادھر نہ آیا میں بار بار اکبری سے پوچھتی کہ یہ گورا واپس نہیں آیاکہتی تھی کالج گیا ہوگا شام کو شہر سے واپس آئے گا وہ والی بال کھیلنے چلا جاتا ہے پتہ نہیں آج آتا بھی ہے یا نہیں کل تو پتہ نہیں کیسے بھول کر آگیا تھا شام تک میں انتظار کرتی رہی وہ اس روز نہ آیا اسی شام پھوپھی کے بیٹے کو مہندی لگنی تھی لڑکیاں تیاری کر رہی تھی لیکن میں چپ چاپ بیٹھی تھی اتنے میں مجھے پھوپھا کی آواز آئی وہ اپنے چھوٹے بیٹے کو کہہ رہے تھے کہ گورے کو بلالاو کچھ چیزیں لکھنی ہیں اور شہر سے لسٹ تیار کرکے لانی ہے جیسے ہی پھوپھا کی آواز میں نے سنی مجھے لگا جیسے بہاڑ آگئی ہو جلدی جلدی نلکے پر منہ ہاتھ دھونے لگی اور تیاری کرنے لگی اب ایک ایک سیکنڈ بڑی مشکل سے گزر رہا تھا تب ہی ولی واپس آگیا اور پھوپھا کو بتایا کہ گوڑا کچھ دوستوں کے ساتھ مصروف تھا کہ رہا تھا کہ ابھی آتا ہوں جیسے جیسےوقت گزر رہا تھا میں بےتاب ہو رہی تھی کبھی دروازے پر جاتی کبھی اندر آتی تقریبا ایک گھنٹے تک وہ آیا اور سیدھا مردوں میں جاکر بیٹھ گیا کیونکہ وہی صلاح مشورہ ہونا تھا میں بہانہ ڈھونڈنے لگی کہ کسی طریقے سے میرا اس سے سامنا ہو تو کوئی بات ہو اندر سے ڈر بھی رہی تھی
Tumblr media
کہ کہی بے عزتی نہ کردیں اگر لگن سچی ہو تو رنگ لے ہی آتی ہے جب وہ فارغ ہو کر جانے لگا تو پھوپھو کے بیٹے نے اسے روک لیا کہا کہ مہندی کی رسم میں شرکت کرکے جانا آخر کار شہزاد بھائی اسے اندر زبردستی عورتوں میں لے آئے وہ آہستہ آہستہ چلتا ہوا کمرے میں آگیا میں اس وقت باہر کھڑی تھی جب پھوپھی نے گورے کو دیکھا اٹھ کر گلے سے لگا لیا کہ بیٹا آتے ہو تو باہر سے ہی چلے جاتے ہو وہ چپ کھڑا رہا اور مسکراتا رہا پھوپھی نے اسے چارپائی پر بٹھایا اور خود کسی کام سے باہر نکل گئی میں بالکل اس کے سامنے والی چارپائی پربیٹھ گئی اس نے ایک نظر میری طرف دیکھا اور شہزاد سے بات کرنے لگا اتنی دیر میں اکبری مہندی لے کر آ گئی اور اسے کہنے لگی گورے یہ میرے ہاتھ پے میرا نام انگلش میں لکھ دوں اس نے ایک شان بے نیازی سے اکبری کے ہاتھ پر نام لکھ دیا میں جلدی سے اٹھی تا کہ اپنا نام لکھواؤں بھائی شہزاد نے جب دیکھا کہ اب لڑکیاں اسکو اٹھنے نہیں دے گی تواٹھ کر باہر چلا گیا تمام لڑکیاں باری باری نام لکھواتی رہی جب میری باری آئی تو کمرے میں دو تین لڑکیاں رہ گئی تب ہی میں نے ہاتھ آگے کر دیا تو اس نے میرا نام پوچھا میں نے جان بوجھ کر نام رانی بتایا اس نے کہا اصل نام بتاؤ اس نے سب لڑکیوں کے نام لکھے لیکن ہاتھ کسی کا نا پکڑا جب میرا نام لکھنے لگا تو میرا ہاتھ کانپ رہا تھا میری طرف دیکھا اور ہنس پڑا ڈر کیوں رہی ہوں اگر اچھا نہیں لگ رہا تو مت لکھو او میری گھبراہٹ دیکھ کر اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا ادھر بیٹھ جاو کہی گر نا جانا تبھی میں جلدی سے اس کے ساتھ ہی چارپائی پربیٹھ گئی اس نے میرا نام بہت سکون سے خوبصورتی کے ساتھ لکھا اور کہا اب جاؤ میں اس سے بولی اتنی جلدی لکھ بھی دیا جواب دیئے بغیر وہ اٹھ کر چلا گیا میں خوشی خوشی پھرتی رہی کے چلو میں نے گورے سے بات تو کرلی کچھ دیر تک لڑکی والے مہندی لے کر آ گئے اور اکبری نے کچھ لڑکیوں کو سکھا دیا کہ گورے کو جانے مت دینا وہ جیسے ہی کسی سے جان چھڑاتا تھا
Tumblr media
کوئی دوسری لڑکی اسے گھیر لیتی اور میں اس کے چہرے کو بار بار تکتی جہاں کسی لڑکی کے لیے کسی قسم کے جذبات نہیں تھے لڑکیاں گیت گانے لگی پھوپھی نے اسے کہا کہ ابھی بیٹھے رہو تم نے کونسا روز روز لڑکیوں سے گیت سننے ہے خوشی کا دن ہے توآج سن لو اس کے گھر والے بھی آگئے اس لیے وہ بیٹھا رہا اس کی بہنیں بار بار بھائی کے پاس کچھ پوچھنے جاتی تھی سب لڑکیاں گیت گانے میں مصروف تھی اور میں خاموشی سے اس کے پاس بیٹھی تھی ایک دو بار اسے کہا بھی کہ اپنا پسندیدہ گانا بتائیے مگر اس نے کوئی جواب نہیں دیا سب جانے لگے تو میں اٹھ کھڑی ہوئی گورا بھی باہر نکل گیا میں چپکے سے اس کے آگے باہر گلی میں آ گئی یہاں کافی اندھیرا تھا اور وہ اکیلا تھا جب میرے پاس سے گزرا تو میں نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ذرا میری بات سنو پہلے تو وہ میری ہمت پر حیران رہ گیا پھر گھبرا گیا بیوقوف مت بنو جاؤ اپنا کام کرو اور پھر یہ کہہ کر وہ چلا گیا دوسرے دن بارات جانی تھی مگر وہ نظر نہیں آیا میں پریشان پھرتی رہی ولیمے والے دن وہ اندر آیا تو میری طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا میں نے ہزار کوشش کی کہ اس سے بات کرو مگر نہ کرسکی شادی ختم ہوگئی تو ایک دن میں اکبری کے ساتھ ان کے گھر گئی وہ گھر پر ہی تھا ہم سےملا اور اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے ایک رکّا اپنی مٹھی میں دبا کر رکھا ہوا تھا اس پے لکھا تھا اگر آج رات نہ ملے تو میں آپ کو بد نام کر دوں گی یوں کہ خود کو گولی مارلوگی موقع ملتے ہی یہ رقعہ میں نے اس کے کمرے میں کتابوں میں رکھ دیا مجھے رقعہ رکھتے ہوئے
Tumblr media
اس نے دیکھ لیا تھا رقعہ پڑھ کر وہ مقررہ وقت پر وہاں آ گیا تھا میں گئی تو وہاں بیٹھا پستول لوڈ کر رہا تھا اس نے مجھ پر سرسری نگاہ ڈالی اٹھ کر کہنے لگا بتاو تم کیا چاہتی ہو ورنہ میں تمہیں گولی مار دوں گا اس کے تیور بکھرے دیکھ کرمیں اس کے قدموں میں بیٹھ کر رونے لگی وہ نرم پڑ گیا اور میرے پاس بیٹھ گیا وہ مجھے پوچھنے بھی لگا کہ کیا مسئلہ ہے ساتھ ساتھ سمجھا بھی رہا تھا اپنی عزت کو سنبھالو اور اپنی ماں کی لاج رکھو جو تم کر رہی ہو یہ صحیح نہیں ہے میں نے روتے ہوئے اس سے کہا گورے ہم نے صبح چلے جانا ہے پھر نہیں آنا مگر میں نے اپنی سہیلی سے ایک شرط لگا لی کہ تم سے بات کر کے دکھاؤں گی اسی شرط کی تم لاج رکھ لو اور میرے ساتھ دو بول بول دو گے تو تمہارا کیا جائے گا ایسا کہتے کہتے میں رو دی اس نے میرا منہ ہاتھ سے اوپر کیا اور آنسو صاف کیے تم سے اگر کچھ کہہ بھی دو گا تو کیا ہوگا چند دن میں یہ جذبات تمہارے ختم ہو جائیں گے اور تم بھول جاؤں گئی میں نے اس کے آگے ہاتھ جوڑ دیے اس نے پستول ایک طرف رکھ دیا کچھ دیر ہم بیٹھے باتیں کرتے رہے دوسرے دن ہم نے واپس جانا تھا مگر میرا دل چاہتا تھا کہ میں کبھی نہ جاؤ میں نے اس کا ایڈریس لکھ لیا تاکہ اسے خط لکھوں وہ ہمیں بس اسٹاپ تک چھوڑنے آیا تھا میں خوش تھی اور اداس بھی تھی کافی عرصہ ہماری خط وکتابت ہوتی رہی لیکن اکبری کو میں نے نہ بتایا حالانکہ اس سے شرط باندھ کر ہی میں نے یہ سب کچھ کیا تھا ایک روز اچانک اکبری کے پیٹ میں درد ہوا ڈاکٹر کو دکھایا تو اس نے آپریشن کے لیے کہا پھوپھی نے میرے والد کو بلانے کے لیے گورے کو بھیجا تھا
Tumblr media
جب وہ ہمارے گھر آیا تو دل چاہا کہ اس سے ڈھیروں باتیں کرو مگر ایسا نہ کرسکی وہ رات ہمارے پاس رہا اباجی دوسرے کمرے میں سوئے رات کو میں اٹھ کر اس کے پاس چلی گئی ساری رات ہم نے باتیں کرتے جاگتے گزار دی دوسرے روز وہ والد صاحب کو ساتھ لے گیا وہ وہاں کچھ دن رہے اکبری کا آپریشن ہوا پتہ چلا اسے کینسر ہے کچھ دن بعد وہ دوبارہ والد صاحب کو لینے آیا کیونکہ اسے پھوپھی نے بھیجا تھا کیونکہ اکبری کی حالت خراب ہوگئی تھی اگلے روز الیکشن تھے اس لیے ٹرانسپورٹ بند تھی تو وہ جانا سکے اس رات بھی ہم نے خوب باتیں کی میں نے کہا اگر میں تمہیں اچھی لگتی ہو تو میرا رشتہ مانگو وہ چپ رہا اکبری کچھ دن ہسپتال میں رہی اور زندگی نے اسکا ساتھ نہ دیا وہ چلی گئی لیکن اب میں کس کو بتاتی کہ وہی مغرور لڑکا میری زندگی کا حاصل بن چکا ہے میرے لیے کافی رشتہ آئے تھے اور گورے سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تھا اس نے بھی پھر رابطہ نہ کیا یہاں تک کہ میرے والدین نے ایک رشتہ پسند کر لیا اور میری شادی الیاس سے ہوگئی شادی کے بعد بھی میں گورے کو نہ بھلا سکی ہر وقت اسے یاد کرتی اتفاقاََ ہم عمر کوٹ ایک شادی پر گئے تو یہاں گورے بھی آیا ہوا تھا میں نے ایک عورت سے پوچھا کہ کیا گورے کی شادی ہوگئی کہنے لگی نہیں ابھی اس نے شادی نہیں کی بی کام کرکے کسی اچھی کمپنی میں ملازمت کر رہا ہے آخر موقع نکال کر میں اس سے ملی تو وہ ناراض ہونے لگا کہ تم نے میرا انتظار نہ کیا میں نے کہا میں مجبور تھی گھر والوں نے شادی کردی تم نے بھی تو رشتہ نہیں مانگا اس نےکہا میں اس وقت زیر تعلیم تھا شادی کیسے کر سکتا تھا ابھی اپنے پاؤں پر کھڑا ہوں لیکن اب تمہیں اپنا نہیں سکتا کیونکہ تم شادی کر چکی ہوں ابھی تک میری شادی کو ایک سال بھی نہیں ہوا تھا کہ مجھے گورے کی یاد ستانے لگی تب میں نے روز اپنے خاوند سے جھگڑنا شروع کر دیا ایک دن تنگ آکر اس نے مجھے بہت مارا کہ تم چاہتی کیا ہو میں ناراض ہو کر اپنے والدین کے گھر چلی گئی
Tumblr media
پھر میرے سسرال والے منتیں کرتے رہے لیکن میں نہ مانی میں نے کہا بس طلاق لینی ہے میرے والدین نے بھی سمجھایا لیکن میں نے کہا اگر مجھے وہاں بھیجا تو میں کچھ کھا کر مر جاؤگی والد صاحب ڈر گئے ادھر سے صلح کے لیے زور دیا جارہا تھا میں نے اپنے والدین کو راضی کر کے خلع کی درخواست دے دی وہ لوگ معزز آدمیوں کو لے کر آ گئے کہ ایک دفعہ راضی ہو جاؤ مگر میں راضی نہ ہوئی بلکہ پنچایت میں اپنے خاوندکی بےعزتی کر دی پھر بھی اس نے طلاق نہ دی کافی دیر کیس چلتا رہا آخر کار مجھے طلاق ہوگئی کچھ دن عدت کے گزارنے کے بعد اور کسی طرح گورے کو اطلاع کردی کہ میں نے طلاق لے لی ہے اب تم مجھے اپنا سکتے ہو میں جب وہاں گئی اپنے بھائی کے ساتھ تو معلوم ہوا کہ گورا کسی کورس کے سلسلے میں لاہور گیا ہوا ہے بڑی مشکل سے میں نے اس کا پتہ لیا اور خط لکھا کہ میں نے تمہاری خاطر اتنا بڑا قدم اٹھایا ہے اب مجھے اپنالو مگر اس کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا میں والدین کے پاس واپس آ گئی میری ماں بیمار رہنے لگی دو ماہ بعد ایک دن ہمسائے کے پاس گئی ہوئی تھی تو ایک بچے نے آ کر اطلاع دی کہ آپ کے گھر کوئی مہمان آیا ہے میں گھر گئی تو گورے کو دیکھ کر حیران رہ گئی میری ماں بیمار تھی چارپائی پر لیٹی تھی وہ ایک کرسی پر بیٹھا تھا اس نے رات ہمارے گھر گزار دی اور رات کو میں نے اسے پھر کہا تو وہ کہنے لگا میں نے تمہیں اپنے خاوند سے طلاق لینے کے لیے نہیں کہا تھا یہ تمہارے اپنے غلط فیصلے ہیں جو تمہارے آگے آرہے ہے میں نے تمہیں کبھی نہیں چاہا پہلے دن تو میں نے تم سے جان چھڑانے کے لیے چند پیار کے بول کہے تھے بعد میں مجھے بھی کچھ دلچسپی ہوگئی تھی جب میں نے تمہاری عزت کی حفاظت رکھی اور تمہیں بھی ثابت قدم پایا
Tumblr media
تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ تمہیں اپنا لوں گا پھر تمہاری شادی ہو گئی تو میں تمہیں بھول گیا اب تم نے طلاق لے لی ہے تو تمہیں کبھی میرے گھر والے قبول نہیں کریں گے اور تم مجھے بھول جاؤ کہیں اور شادی کر لو وہ صبح ہوتے ہی چلا گیا لیکن میں دکھوں کے اندھیروں میں ڈوبتی چلی گئی جس کے لیے میں نے یہ قدم اٹھایا تھا وہی چھوڑ کر چلا گیا تھا اب میں اس زندگی سے بیزار ہو عزیزو اقارب طعنے دیتے ہیں سوچتی ہوں کہ یہ میں نے کیا کیا اپنے جذباتی فیصلوں پر اپنی زندگی کو دکھوں کا گڑھ بنا دیا آج اگر اکبری زندہ ہوتی تو اسے بتاتی کہ میں آج کسطرح زندہ ہو جس کو کوئی قبول کرنے پر تیار نہیں اور وہ بے وفا خوش و خرم زندگی گزار رہا ہے کسی سے شرط باندھ کر خود اپنی زندگی خراب کرنے کے بعد عقلمیں آج کسطرح زندہ ہو ظت رکھیں آئی کہ کیا حاصل ہوا بغیر سوچے طلاق لے لی۔کسی کی اچھی شکل پر مر مٹنا نہیں چاہیے ضروری نہیں اچھی شکل والا اچھے دل کا بھی مالک ہو جب لڑکی کی شادی ہو جائے تو اس کو اپنا ماضی فراموش کر دینا چاہیے کیونکہ جو لڑکی ماضی کی یادوں کو ساتھ لے کر شوہر کے گھر جاتی ہے وہ اپنا گھر نہیں بچاپاتی شوہر اچھا ہو تو اس کو نہیں کھونا چاہیے کیونکہ عورت کی زندگی میں دکھ سکھ کا ساتھی اسکاشوہر ہی ہوتا ہے ۔
-------
Tumblr media
2 notes · View notes
aftaabmagazine · 2 months
Text
افسوس کـه عشق پاک Sadly your pure love | Ahmad Zahir
افسوس کـه عشق پاک
Sadly your pure love
آهنگ احمد ظاهر Song by Ahmad Zahir (1946-79)
افسوس کـه عشق پاک تو رنگ هوس گرفت
Sadly your pure love took the color of desire
آتش به جان این ثمری زودرس گرفت
The flame hasty reached the soul of this fruit  
دانی امید زندگی‌ام بود عشق تو
You know the hope of my life was your love 
رفتی و عشق و آنچه به من داد پس گرفت
You left and took back the love you had given me
Translated from the Farsi by Farhad Azad, with edits by Parween Pazhwak. = = =
Over twenty years ago, I met an acquaintance of Ahmad Zahir, who owned a charming restaurant in Alameda Marina in Northern California. He told me that he had known Ahmad Zahir for the last two years of the singer's life. 
He spoke about the curfew imposed on Kabul during the monstrous Khalq regime, how Ahmad Zahir packed his friends in the car and attempted to purchase the last racks of kabobs, tipping the kabob seller's apprentice wads of cash—his friends would heavily protest. Ahmad Zahir would say we should help others in need. 
"When you hear his private recordings," he said, "you think there are many people with him, but there were just four or five of us. We would eat and drink, and he would sing with his powerful voice. So powerful, without a microphone, the windows would rattle! He would continue into the night until dawn." 
These stories provide a glimpse of a man whose voice is heard worldwide, every hour, day and night. Yet so little of his story is written. What we have are petite fragments of oral history from those few who remain with us today.
For me, this song افسوس کـه عشق پاک ("regretfully your pure love") has a unique place for all those who have lost a love— and we are left with is a bitter emptiness.
The contemporary poet Liala Zaray wrote, "I truly believe there's an Ahmad Zahir song for every feeling." 
I wholeheartedly believe she is right because his songs are genuine art that mirror reality. 
He never recorded this particular song on the radio Kabul or private labels, and the composition and poet are still unknown to me. 
One can possibly hear Nainawaz's roaring voice in the background on the track. Was he the composer? 
When I listen to this song, I imagine traveling through time to one of these cloistered evenings. Ahmad Zahir, Kabul's evening nightingale, sings until the first light, and then the winged nightingales carry his place in the garden to rouse the flowers from their slumber. The dew, the tears of the night from his sorrowful lyrics, gingerly fall from the soft petals. 
— Farhad Azad  March 16, 2024
2 notes · View notes
chashmenaaz · 3 months
Text
Al-Ma'un 107:4-5
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّيْنَ ۙ الَّذِيْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ ۙ
So woe to those who pray [But] who are heedless of their prayer
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں
5 notes · View notes
akksofficial · 2 years
Text
وزیراعظم کا 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار
وزیراعظم کا 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار
اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمینیا کے بلااشتعال حملے میں ستر سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آذربائیجان کی علاقائی سالمیت کے دفاع کے حق کی حمایت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
عمران خان نے بہاولپور میں پی ٹی آئی کے پاور شو میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
عمران خان نے بہاولپور میں پی ٹی آئی کے پاور شو میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان۔ — عمران خان/انسٹاگرام/@imrankhan.pti بہاولپور: پاکستان میں حالیہ سیلاب میں جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اللہ نے ہمیں بڑے امتحان میں ڈالا ہے۔ پی ٹی آئی کے سربراہ نے یہ بات بہاولپور میں پارٹی کے اجتماع کے دوران اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ “سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور لوگوں کے لیے یہ مشکل وقت ہے،” انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
راجہ پرویز اشرف کا آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
راجہ پرویز اشرف کا آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ماں جیسی شفیق ہستی کی وفات کی خبر سن کر دکھ اور افسوس ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
0rdinarythoughts · 9 months
Text
Tumblr media
"کیونکہ ہمیں اپنے آپ کو دھوکہ نہیں دینا چاہئے: ہم جن دماغوں سے وابستہ ہیں ان میں سے زیادہ تر ایسے سروں میں گھرے ہوئے ہیں جن کے پاس زیادہ بڑھے ہوئے آلوؤں کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے، رونے اور بے ذائقہ جسموں کے اوپر پھنسے ہوئے ہیں اور ایک قابل رحم وجود نکال رہے ہیں جو ہمارے قابل بھی نہیں ہے۔ افسوس."
"For we must not deceive ourselves: most of the minds we associate with are surrounded by heads that have nothing but overgrown potatoes, stuck over crying and tasteless bodies. have been and are eking out a pitiful existence that is not even worthy of us. Pity."
Thomas Bernhard, Wittgenstein's Nephew: A Novel
14 notes · View notes
hasnain-90 · 4 months
Text
‏اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی 🥀
5 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 7 months
Text
مرے لفظوں کی نبضیں کاٹ دی ہیں
اُن آنکھوں نے وہ نظمیں کاٹ دی ہیں
بہت افسوس ہوتا ہے کبھی تو
یہ کن لوگوں میں عمریں کاٹ دی ہیں
لگے رہنے دِیے کمرے میں جالے
دریچے سے تو بیلیں کاٹ دی ہیں
رہا تو کب کا اُس نے کر دیا تھا
خوشی سے ہم نے جیلیں کاٹ دی ہیں
نظر کی ڈور سے چپ چاپ اُس نے
سخن کرتی پتنگیں کاٹ دی ہیں
جہانزیب ساحر
3 notes · View notes