Tumgik
hasnain-90 · 7 hours
Text
اور پھر اس جہاں میں ایک وقت ایسا آئے گا
جب ہمیں خاک ہوئے صدیاں بیت جائیں گی 🥀
5 notes · View notes
hasnain-90 · 2 days
Text
‏بس ایک شام اسے آواز دی تھی ہجر کی شام
پھر اس کے بعد اسے عمر بھر پکارا نہیں 🥀
0 notes
hasnain-90 · 2 days
Text
ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من چاہے
شخص کو یہ بتا دیا کے وہ اس کے بغیر مر جاۓ گا 🥀
5 notes · View notes
hasnain-90 · 2 days
Text
اب کی تو بات اور ہے ورنہ بچھڑتے وقت
لگتا تھا کائنات میں کچھ بھی نہیں بچا 🥀
3 notes · View notes
hasnain-90 · 3 days
Text
‏کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی 🥀
2 notes · View notes
hasnain-90 · 5 days
Text
‏کیا قیامت ہے منیر اب یاد بھی آتے نہیں
وہ پرانے آشنا جن سے ہمیں اُلفت بھی تھی 🥀
4 notes · View notes
hasnain-90 · 6 days
Text
تم میرے لیے ایک ایسی میڈسین ہو۔ جس کی کوئی
ایکسپائری ڈیٹ نہیں 🥀
1 note · View note
hasnain-90 · 7 days
Text
‏تم نہ مانو گے مگر میرے چلے جانے پر
اک نہ اک روز تمھیں صبر بھی آ سکتا ہے 🥀
3 notes · View notes
hasnain-90 · 9 days
Text
تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ہے ؟
یہ جو ہونے کا تجھے وہم ہے، ہونے سے نکل 🥀
1 note · View note
hasnain-90 · 10 days
Text
‏بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ نہیں جان پاتے کہ آخر ہمیں زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی
اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ خوبصورت گزر سکتی تھی🥀
7 notes · View notes
hasnain-90 · 11 days
Text
گویا یادوں کا دل ہوتا ہے جو رات کو ہی دھڑکتا ہے 🥀
6 notes · View notes
hasnain-90 · 11 days
Text
‏اسے کہنا,
بڑی باتیں، بڑے
حلف ادھورے رہ گئے ہیں 🥀
5 notes · View notes
hasnain-90 · 14 days
Text
‏کسی کی کہانی میں رہیں گے ھم بھی
کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکرائے گا 🥀
6 notes · View notes
hasnain-90 · 16 days
Text
‏ویسے تو کہا سب نے کہ تہوار مبارک
کہنے سے ترے ہو گا مگر یار مبارک 💖
2 notes · View notes
hasnain-90 · 17 days
Text
‏ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟
ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟
سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے
ہمارا ہاتھ چھوؤ ، سرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟
سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ 🥀
3 notes · View notes
hasnain-90 · 17 days
Text
‏سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا 🥀
2 notes · View notes
hasnain-90 · 18 days
Text
‏مسندیں یوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں
جس نے بھی دل سے اُتارا ہے اُتارے رکّھے
پھر اُنہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہا گیا
دل سے جو لوگ اُتارے تھے اتارے رکّھے 🥀
7 notes · View notes