Tumgik
akksofficial · 1 year
Text
عائزہ کو پہلی بار دیکھ کر آنکھیں نہیں جھپک سکا، دانش تیمور
کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ عائزہ خان کو پہلی بار دیکھ کر آنکھیں نہیں جھپک سکے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اداکارہ عائزہ خان اسکرین پر جتنی خوبصورت نظر آتی ہیں اصل زندگی میں اس سے زیادہ خوبصورت ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم دونوں ایک ایڈ کیمپین کے آڈیشن کے لئے ایک جگہ…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
akksofficial · 1 year
Text
پختونخوا انتخابات کیلیے گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت
پشاور( عکس آن لائن) ہائی کورٹ نے صوبائی انتخابات کے سلسلے میں گورنر پختونخوا کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔90 روز میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ارشد علی نے کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز،شوکت یوسفزئی،شاہ فرمان اور عاطف خان عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے گورنر کو جواب جمع کرنے کے…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
akksofficial · 1 year
Text
90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، سپریم کورٹ
اسلام آباد( عکس آن لائن)سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خط و کتابت کی تفصیلات طلب کر لیں۔کیس کی سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو فوری طلب کیا جس پر سلندر سلطان راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت عظمیٰ نے چیف الیکشن کمیشن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت جسٹس اعجاز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
الزائیمر میں سب سے کم عمر مریض چین سے دریافت
بیجنگ( عکس آن لائن) چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر صرف 19 برس ہے اور عین جوانی میں اس خوفناک مرض کا شکار ہوچکا ہے جو عموماً بزرگوں میں ہی پائی جاتی ہے۔ اس نوعمر مریض کی دماغی صلاحیت تیزی سے ختم ہورہی ہے، حافظہ جواب دے رہا ہے اور طبی و نفسیاتی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اس پرالزائیمر کا قبل ازوقت حملہ ہوا ہے۔.دوسری جانب جینیاتی اور موروثی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے انیلہ اسلم دختر محمد اسلم کوایجوکیشن کے مضمون میں ،سمیعہ سلیم دختر محمد سلیم کوایجوکیشن کے مضمون میں ،گلناز اکبر دختر علی اکبر کوایجوکیشن کے مضمون میں ،سعید محمد ندیم ولد خوشی محمد کوایجوکیشن کے مضمون میں، احسان صدیق ولد محمد صدیق کوایجوکیشن کے مضمون میں،ناصرہ اکبر دختر محمد اکبر کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں،ذکیہ جاوید دختر جاوید انجم کوزوالوجی کے مضمون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال، تدریسی عمل معطل رہا
کراچی (عکس آن لائن)جامعہ کراچی میں نئے لیکچرار کے خلاف مقدمے پر انجمن اساتذہ کی اپیل پر ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل مکمل معطل رہا۔جامعہ کراچی میں انجمن اساتذہ کی جانب سے 4 روزہ ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رہا۔ آفیسرز، ملازمین اور طلبہ تنظیموں نے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر آفیسرز اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسیشنز اور تنظیموں نے شرکت کی اور اساتذہ کے سلیکشن بورڈ اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کریں ،محکمہ زراعت
سیالکوٹ(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکار وں کو گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ، یہ وقت گھیاکدو کی کاشت کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے نیزفصل کی کاشت کے لئے پانی کے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس طرح بہترپیداوار حاصل کرنے کی توقع ہوتی ہے۔ ایگری کلچر آفیسر (ٹیکنکل )محکمہ زراعت سیالکوٹ ذیشان گورائیہ نے قومی خبررساں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
گندم کے کاشتکارکنگی کے کنٹرول کیلئے فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں ، ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ
سیالکوٹ (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا ہے کہ موجودہ موسمی تناظر میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گندم کی فصل پر کنگی کے حملہ کا امکان موجود ہےاس لیے کاشتکارکنگی کے کنٹرول کیلئے فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں ۔ ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران صوبہ پنجاب میں ملتان، بہاولپور،بہاولنگر،رحیم یار خان،ڈی جی خان،لیہ،گڑھ مہاراجہ،راجن پور،سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین،خوشاب اور بھکر کے بعض…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
بہاریہ مکئی کی شاندار پیداوار کے حصول کے لئے کھادوں کے شیڈول اور مقدار کا اعلان
قصور۔ (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کی شاندار پیداوار کے حصول کے لئے کھادوں کے شیڈول اور مقدار کا اعلان کردیاہے اور کہاہے کہ کاشتکار ہائبرڈبہاریہ مکئی کی بھرپورپیداوار حاصل کرنے کیلئے کھادوں کے انتخاب و استعمال کے وقت زمین کے تجزیہ کے بعد محکمہ کی سفارشات پر عمل کریں تاکہ بمپرکراپ کاحصول ممکن ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت قصور نےاے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاشتکار زرخیززمین میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے،محکمہ زراعت
قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت قصورنے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری تدارکی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ اس کیڑے سے بچا کیلئے جو آم کے علاوہ سنگترے،مالٹے شہتوتبیر، امروداورجامن سمیت تقریبا70 درختوں پر بھی حملہ آور ہوتا ہے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
امپورٹڈ ٹولہ بضد ہے ان کا سیاسی گراف اوپر جائیگا تو ملک میں انتخابات ہونگے' مسرت چیمہ
لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے نے ہر حربہ آزما لیا ہے لیکن ان کا سیاسی گراف اوپر نہیں جارہا، یہ بضد ہیں ان کا سیاسی گراف اوپر جائے گا تو ملک میں انتخابات ہوںگے، آپ کا گراف تو اوپر نہیں جانا ملک اس نہج پر پہنچ رہا ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولہ اپنی سیاست بچانے کیلئے آئین کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(عکس آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی جس میںوزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دے۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
پنجاب یونیورسٹی، ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان
لاہور ( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات http://www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کمی
کراچی(عکس آن لائن) انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 63 پیسے کمی کے ساتھ 264 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ کمی ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 268 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 96 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
پاکستان کا افراط زر 33 فیصد تک جانے کا امکان ہے، موڈیز
نیویارک (عکس آن لائن) موڈیز کی ماہر اقتصایات نے کہا ہے کہ سال 2023 کے ابتدائی 6ماہ میں پاکستان کی افراط زر 33 فیصد کی بلند ترین سطح تک جانے کا امکان ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موڈیز سے تعلق رکھنے والی ماہر اقتصادیات کترینا ایل نے کہا کہ پاکستان میں سال 2023 کے ابتدائی 6 ماہ میں مہنگائی اوسط 33 فیصد تک جاسکتی ہے اور صرف آئی ایم ایف کے قرض سے ملکی معیشت بحال نہیں ہو سکتی۔ کترینا ایل نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
وقت آ گیا ہے آئی ایم ایف کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے ہم اپنا گھر درست کریں ‘ اشرف بھٹی
لاہور( عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ آئی ایم ایف کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے ہم اپنا گھر درست کریں ، جب تک ہم یہ نہیں بتائیںگے ہم نے کن وسائل سے قرض واپس کرنا ہے تو کوئی عالمی مالیاتی ادارہ ہمیں کیوں قرض دے گا، لگژری آئٹمز پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ درست فیصلہ ہے لیکن اس کی آڑ میں عام عوام کے استعمال کی اشیاء مہنگی نہیں ہونی چاہئیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 22روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17روپے 20پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes