Tumgik
#صارفین
usmansani · 2 years
Text
ویب ٹاک اپنے صارفین کے ساتھ اپنی آمدنی بانٹتی ہے
ویب ٹاک اپنے صارفین کے ساتھ اپنی آمدنی بانٹتی ہے
ویب ٹاک فلوریڈا میں مقیم اگلی نسل کی آل ان ون سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ہے جو اپنے منفرد الحاق پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین کے ساتھ اپنی آمدنی بانٹتی ہے۔یہ پروگرام 10% ادا کرتا ہے ویب ٹاک اشتہار کی آمدنی ان مواد کے مالکان کو جن سے مواد کے اشتہارات استعمال کیے گئے تھے اور مواد کے مالکان کے کفیلوں کو۔ اس کے علاوہ، سپانسرز کو دیگر کا 10% ادا کیا جاتا ہے ویب ٹاک اندر اندر مصنوعات اور خدمات کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
صارفین سے بلوں میں غیر متعلقہ ٹیکس، سرچارجز نہ لگائے جائیں، نیپرا
صارفین سے بلوں میں غیر متعلقہ ٹیکس، سرچارجز نہ لگائے جائیں، نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا دفتر۔ – نیپرا/فائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے اپنی اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ 2022 میں کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کچھ سرچارجز ہیں جن کا صارف کے بجلی کے استعمال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نیپرا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صارفین سے غیر متعلقہ ٹیکسز اور سرچارجز وصول کرنا بند کرنے کی ضرورت ہے جب کہ بلنگ سسٹم کی تشکیل نو کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
لاہور ہائی کورٹ کا فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکال کر باقی بل جمع کرانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ کا فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکال کر باقی بل جمع کرانے کا حکم
لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے روک دیا ہے، جب کہ صارفین کو فیول ایڈجسمنٹ ٹیکس نکال کر باقی بل جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے محمد صادق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مقف پیش کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا
حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا…
View On WordPress
0 notes
globalknock · 2 years
Text
ایپل کے خلاف مقدمہ، ہرجانے کے 75 کروڑ پاؤنڈز صارفین کو ملیں گے
ایپل کے خلاف مقدمہ، ہرجانے کے 75 کروڑ پاؤنڈز صارفین کو ملیں گے
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف 75 کروڑ پاؤنڈ کے ہرجانے کا ایسا مقدمہ کیا گیا ہے جو اگر وہ ہار جائے تو یہ رقم ایپل کے صارفین کو ملے گی۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے جسٹن گٹمین کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں کمپنی پر 2017 میں جان بوجھ کر بیٹری کو سست کرنے کا الزام لگایا گیا ہے جس سے موبائل میں مسائل پیدا ہوئے۔ مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’ایپل نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 1 day
Text
مزید بہتر رنگوں کے ساتھ واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ متعارف
0 notes
atikdm · 24 days
Text
ویندوز 10 اورجینال: بهترین تجربہ کمپیوٹنگ کے لیے
Tumblr media
وینڈوز 10 اورجینال ایک زبردست اور تجدید شدہ ورژن ہے جو مائیکروسافٹ کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک اہم ترقی ہے جو کمپیوٹنگ کے استعمال کو آسان بناتی ہے اور صارفین کو مختلف دستاویزات اور فیچرز کی پیشگوئی میں مدد فراہم کرتی ہے۔
For more information click here-  ویندوز 10 اورجینال
وینڈوز 10 اورجینال کی بھرپور ترقیوں میں سے ایک اہم خصوصیت ونڈوز ایکسپلورر کی جگہ ونڈوز ایجینیوم این این چار سیکیورٹی اور پرائویسی فیچر کی فراہمی ہے۔ اس کے علاوہ، ونڈوز 10 اورجینال نئے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ آتا ہے، جیسے کہ ملٹی ٹاسکنگ، ونڈوز این بیئر، کورٹانا اور بہت کچھ۔
یہ آپ کو ایک بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے جو مختلف صنعتوں میں کام کرنے کیلئے موزوں ہوتا ہے۔ ونڈوز 10 اورجینال مختلف دستاویزات کے ساتھ آتا ہے جو مختلف نیازوں کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
ونڈوز 10 اورجینال کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ محفوظ اور مستحکم ہوتا ہے۔ مائیکروسافٹ کی مدد سے منتخب شدہ ایپلی کیشنز اور ٹولز کو ونڈوز 10 اورجینال کے ساتھ استعمال کرتے وقت اپنے کمپیوٹر کی سیکیورٹی کو بڑھا سکتے ہیں۔
ونڈوز 10 اورجینال کا استعمال کرتے وقت، آپ کو آخری ترقیاں اور فنکشنلٹیس کے ساتھ بہترین تجربہ فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے نئے اور موجودہ فیچرز، سیکیورٹی پرائیویسی اور کارکردگی کے اضافے کا یقین دلاتے ہیں کہ ونڈوز 10 اورجینال آپ کے کمپیوٹنگ کے تجربے کو بہتر بناتا ہے۔
اختتاماً، ونڈوز 10 اورجینال ایک شاندار اور استحکامی ورژن ہے جو کمپیوٹنگ کے صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی ترقیاں اور فیچرز نے اسے ایک بہترین اور ترجیحی ورژن بنا دیا ہے جو مختلف صنعتوں میں موزوں ہوتا ہے۔
0 notes
emergingpakistan · 3 months
Text
نئی حکومت کو کون سی نئی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے؟
Tumblr media
نئی حکومت ایک ایسے وقت میں چارج سنبھالے گی کہ جب ہمارا ملک مختلف بحرانوں کی لپیٹ میں ہے۔ معاشی اعتبار سے بات کریں تو ہمارے ملک میں افراطِ زر کی شرح 25 فیصد سے زائد ہے، بجٹ خسارہ قومی آمدنی کا 7 فیصد ہے، توانائی کی قیمتیں اور اس کی عدم دستیابی صنعتوں اور صارفین کے لیے اہم مسئلہ ہے، مقامی اور غیرملکی قرضوں کی واپسی کی مہلت بھی ہمارے سر پر تلوار کی مانند لٹک رہی ہے جبکہ ملکی برآمدات کی شرح بھی انتہائی کم ہے۔ عوامی ترقی کے اعتبار سے دیکھیں تو دیگر ترقی پذیر ممالک کی نسبت ہمارے ملک میں نومولود بچوں کی اموات کی شرح اور خواتین کا فرٹیلیٹی ریٹ انتہائی بلند ہے، 5 سال سے کم عمر 58 فیصد بچے نشونما کی کمی کا شکار ہیں، 26 لاکھ (40 فیصد) بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، ہر سال 80 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے لیے ہمارے پاس نہ اسکول ہیں اور نہ ہی اساتذہ جبکہ سب سے بدتر تو یہ ہے کہ 39 فیصد عوام غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گورننس کے اعتبار سے بات کریں تو ہمارا بلدیاتی نظام، جو عوام کی بڑی تعداد کو حکومتی معاملات سے منسلک کرتا ہے اور انہیں سہولیات فراہم کرتا ہے لیکن غیرمؤثر بلدیاتی نظام ہونے کی وجہ سے ہمارے شہری صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
درحقیقت گورننس کے تمام شعبہ جات میں ہی عوام کو سہولیات کی فراہمی کا فقدان ہے۔ مثال کے طور پر گزشتہ سال ہمارے سرکاری اداروں کو 700 ارب روپے کا خسارہ ہوا، ہمارے پاس ایک ایسی بیوروکریسی ہے جہاں میرٹ موجود نہیں، عدالتوں میں موجود مقدمات دہائیوں سے حل طلب ہیں اور ہماری پولیس خدمات فراہم نہیں کرتی بلکہ انہیں شہریوں پر ایک بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ ان تمام مسائل کو دیکھتے ہوئے، مندرجہ ذیل وہ اصلاحات ہیں جو نئی حکومت کو کرنی چاہئیں۔ اگر آبادی کا 40 فیصد لوگ غریب اور ناخواندہ ہوں تو ایسے ملک کی معیشت کبھی بھی ترقی نہیں کر پائے گی جبکہ ناخواندہ افراد تعلیم اور ہنر سے محروم رہیں گے۔ اس کے بعد ہمیں حکومت کی مالی اعانت سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے بعد تمام وفاقی ٹیکسس کا تقریباً 63 فیصد صوبوں (آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا بھی شامل ہیں) کو ملتا، اس سے صوبوں کو بہت سی رقم ملی لیکن وفاق کے پاس اتنی دولت نہیں تھی کہ وہ سود کی ادائیگیاں کر سکتا۔
Tumblr media
اگلے این ایف سی ایوارڈ یعنی پانچ برس میں وفاق کا حصہ 55 فیصد تک بڑھانا چاہیے اور صوبوں، اضلاع اور ڈویژن سے بھی کہا جائے کہ وہ اپنی ٹیکس وصولی خود کریں۔ یہ خیال کہ ایک حکومت ٹیکس جمع کرتی ہے اور دوسری حکومت اسے خرچ کرتی ہے، اس سے مالی بے ضابطگی ہوتی ہے۔ ذمہ دار وفاق کو صرف خرچ کرنے کا اختیار ہی نہیں بلکہ ٹیکس کی ذمہ داری بھی صوبوں تک منتقل کرنی چاہیے۔ مزید اصلاحات میں آئینی اعتبار سے مقامی حکومت کو بااختیار بنانا بھی شامل ہے اور اس حد تک بااختیار کہ صوبائی انتظامیہ اسے کمزور نہ کرسکے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تعلیم اور صحت کو ضلع یا شہر کی سطح پر جبکہ پولیس اور انفرااسٹرکچر کو ڈویژن اور شہری سطح پر منتقل کیا جانا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ بھی لیا جا سکتا ہے کہ منتخب کردہ تحصیل، ضلع، شہر اور ڈویژن کے ناظم کو اس وقت تک اپنے عہدے سے نہیں ہٹانا چاہیے جب تک ان کی جگہ کوئی اور منتخب نہ ہوجائے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان اداروں کو پہلے سے طے شدہ فارمولے پر براہِ راست وفاقی تقسیم شدہ پول سے فنڈز دیے جائیں تاکہ انہیں صرف صوبائی انتظامیہ پر انحصار کرنے کی ضرورت نہ ہو۔
حکومت کا نجی شعبے کو اختیارات کی منتقلی بھی ایجنڈا میں شامل ہونا چاہیے۔ اس کا مطلب تمام سرکاری اداروں کی نجکاری اور مضبوط ضابطے بنانا ہے۔ یہ عمل سب سے پہلے پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز سے شروع کرنا ہو گا جوکہ پہلے ہی ایجنڈے میں شامل ہیں لیکن اس فہرست میں تمام توانائی، گیس کے پیداواری و تقسیم کار اور تیل کی پیداواری اور تقسیم کے اداروں کو بھی شامل کرنا ہو گا۔ فوری نجکاری کی اجازت دینے کے لیے قانون میں ضروری تبدیلیاں کی جانی چاہئیں (فی الحال اسے مکمل کرنے کے لیے کم از کم 460 دن درکار ہیں)۔ ہماری بجلی اور گیس کے تقسیم کار کمپنیز کو اپنے کُل اثاثوں پر منافع کی اجازت ہے جبکہ نجکاری کے بعد اس فارمولے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ نجکاری کے بعد ان کمپنیز کی قیمتوں کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ انہیں کتنا منافع لینے کی اجازت ہے۔ حکومت کو احتیاط سے نیا فارمولا سوچنے کی ضرورت ہے تاکہ اضافی منافع کو تقسیم کیا جا سکے، بلوں کی وصولی میں بہتری کے بعد اور ترسیل اور تقسیم کے دوران ہونے والے نقصان کا تخمینہ بھی نجکاری کے بعد، صارفین اور کمپنیز کے درمیان طے ہونا چاہیے۔ اس نجکاری کا حتمی مقصد بجلی اور گیس کے لیے ہول سیل مارکیٹ کا قیام اور صارفین کے لیے قیمتوں میں خاطر خواہ کمی اور خدمات میں بہتری ہونا چاہیے۔
سرکاری اداروں کی نجکاری کے علاوہ بھی دیگر راستوں سے ہمیں حکومتی دائرہ اختیار کو محدود کرنا ہو گا۔ مثال کے طور پر وزارتوں اور ڈویژن میں کمی بالخصوص 18ویں ترمیم کے بعد جن علاقوں میں اقتدار منتقل ہوا وہاں کچھ اختیارات نجی شعبے کے سپرد کرنا ہوں گے۔ مثال کے طور پر فوڈ سیکیورٹی کی وزارت کا دفتر کامرس کی وزارت کی عمارت میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔ یا پھر اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے اسکولز چلانے والی وزارتِ تعلیم کو مقامی اختیارات میں دے کر پورے ملک میں قومی نصاب کے معیارات نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ختم کردینا چاہیے اور نجی سیکٹر کو اجناس کی برآمدات کرنے کی ذمہ داری دے دینی چاہیے۔ دنیا کے بیشتر ممالک اپنے لوگوں کی فوڈ سیکیورٹی کا کام ذمہ دارانہ طریقے سے کرتے ہیں لیکن اس کام میں کوئی بھی سرکاری کمپنی براہ راست تجارت اور درآمدات میں ان کا ساتھ نہیں دیتی۔ حکومت کی جانب سے گندم اور کھاد کا اسٹریٹجک ذخیرہ بنایا جاتا ہے۔ اگر حکومت نجی شعبے پر انحصار کرتی ہے تو اقتصادی طور پر وہ گندم اور کھاد کی زیادہ خریداری اور ذخیرہ کر سکے گی۔
پاکستان کی سخت معاشی حالت کو دیکھتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ترقیاتی پروگرامز ختم کرنا ہوں گے۔ بچنے والی رقم شاید بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یا صوبے کے ماتحت چلنے والے پروگرامز کے ذریعے تقسیم کر دینی چاہیے اور ان پروگرامز کو جی ڈی پی کے ایک فیصد تک بڑھانا چاہیے۔ میری پسندیدہ اصلاح غریب بچوں کو نجی اسکولز میں تعلیم دلوانے کے لیے واؤچر فراہم کرنا ہے۔ سندھ اور پنجاب نے اس حوالے سے کامیاب پائلٹ پروگرامز بھی شروع کیے ہیں اور اب ان پروگرامز کو ملک بھر کے غریب بچوں تک رسائی دینی چاہیے ۔ طویل المدتی اقتصادی ترقی کے لیے شاید قانونی اصلاحات سے زیادہ اہم کچھ نہیں ہے کیونکہ ان کے نتیجے میں عدالتوں کی طرف سے بروقت اور متوقع فیصلے ہوں گے۔ اس سے حکومت کی زیادتیوں کو روکا جائے گا، غیر ملکی سرمایہ کاری میں سہولت ملے گی اور اشرافیہ کے مفادات کو عدالتی مقدمات کو اپنے فائدے کے لیے طول دینے سے منع کیا جائے گا۔ اختتام میں گورننس کا نظام بہتر بنانے کا سب سے مؤثر طریقہ بیوروکریٹس کی اہلیت کو بہتر بنانا ہے۔ اس حوالے سے عوامی خدمت کے شعبے میں اصلاحات لانی چاہئیں جن میں اسپیشلائزیشن، میرٹ پر ترقی اور ایسے عہدیداران کی ریٹائرمنٹ شامل ہونی چاہیے جو معیارات پر پورا نہ اترتے ہوں۔ اگر پاکستان کو دیگر ممالک سے مقابلہ کرنا ہے تو ہمیں اپنے لوگوں کو غربت سے نکالنا ہو گا، اس لیے یہ تمام اصلاحات انتہائی ضروری ہیں۔ بصورتِ دیگر ہم بحیثیت قوم یونہی بھٹکتے رہیں گے۔
مفتاح اسمٰعیل  
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
urduchronicle · 3 months
Text
پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا، پی ٹی اے نے وضاحت کردی
الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وضاحت کردی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے تاحال کوئی ہدایات نہیں ملیں،انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی۔ پی ٹی اے کے مطابق 8 فروری کو انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔ اس سے پہلے ایسی اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ الیکشن کے موقع پر حساس علاقوں میں انٹرنیٹ کی سروس بند ہو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistanpress · 3 months
Text
شفاف الیکشن اور حقیقی تبدیلی؟
Tumblr media
سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کے باوجود سینیٹ میں بار بارعام انتخابات کے التوا کی قرار داد کو منظور کرنا افسوس کا مقام ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں جمہوری عمل کو پروان چڑھتا نہیں دیکھ سکتے اس لیے وہ ان مذموم حرکات سے باز نہیں آ رہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر ترکی میں خوفناک زلزلے کے باوجود الیکشن کا پر امن انعقاد ہو سکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا۔ الیکشن سے فرار کی راہیں تلاش کرنے والے درحقیت عوام کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں۔ بر وقت انتخابات سے ملک میں جمہوریت کو تقویت ملے گی اور منتخب حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنے ایجنڈے کے مطابق کام کر سکے گی۔ انتخابات کے التوا کی کوششیں درحقیقت توہین عدالت اور ملک و جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ ان حالات میں الیکشن کمیشن شفاف و غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام جماعتوں کو سیاست وانتخابی مہم چلانے کے برابر مواقع دینے کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ الیکشن میں تاخیر کی باتوں سے غیر جمہوری قوتیں مستحکم ہوں گی۔ بدقسمتی سے یہ دکھائی دے رہا ہے کہ ایک مخصوص جماعت کے لئے اقتدار کی راہ ہموار کی جا ر ہے۔
شفاف اور منصفانہ انتخابات کے لئے ضروری ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریہ ادا کرے۔ جب تک ملک میں منتخب حکومت برسر اقتدار نہیں آئے گی اس وقت تک اضطراب اور افراتفری کی صورتحال پر قابو نہیں پایا جا سکتا، مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابی عمل کو یقینی بنائے۔ انشااللہ آٹھ فروری، قوم کے حقیقی نمائندوں کی کامیابی کا دن ہو گا۔ قوم نے سب کو آزما لیا، کسی نے روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر بے وقوف بنایا، کسی نے پاکستان کے عوام کو ایشین ٹائیگر بنانے کا خواب دکھایا اور کسی نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر قوم کو دھوکہ دیا، سب کی حقیقت اب آشکار ہو چکی ہے۔ ملک و قوم آج جن مسائل کی زد میں ہیں جن میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا برابر کا حصہ ہے۔ تینوں نے بر سر اقتدار آکر آئی ایم ایف غلامی کو قبول اور ظالمانہ ٹیکس لگا کر مہنگائی میں اضافہ کیا۔ قو م کے پاس ان لوگوں سے نجات حاصل کرنے کا اب بہترین موقع ہے۔ دیانتدار، باکردار اور صاف ستھری قیادت ہی وطن عزیز کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال سکتی ہے۔ 
Tumblr media
ماضی میں بھی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی باریاں لے کر اقتدار حاصل کرتی رہیں۔پھر پی ٹی آئی، پی ڈی ایم کے بعد اب نگراں حکومت نے عوام کے جذبات کو بری طرح مجروع کیا ہے۔ گزشتہ ادوار میں کوئی ایک وعدہ بھی ایسا نہیں ہے جس کو انھوں نے پورا کیا ہو۔ ماضی میں بر سراقتدار آنے والی جماعتوں نے عوام کا معیار زندگی بہتر نہیں ہونے دیا جس کی وجہ سے پریشان حال عوام ان پارٹیوں سے مایوس ہو چکے ہیں اور پاکستان کیلئے کسی مسیحا کے منتظر ہیں۔ اب پاکستانی قوم ملک میں حقیقی تبدیلی چاہتی ہے۔ ایک ایسی تبدیلی جس میں ملک کے ہر شہری کو عزت کے ساتھ روزگار ملے۔ تعلیم، صحت اور بنیادی سہولتیں ان کوحاصل ہوں۔ ہر فرد کو انصاف ملے۔ کوئی طاقتور کسی کمزور کا حق غصب نہ کر سکے۔ ایسی حقیقی تبدیلی جواب جماعت اسلامی ہی لاسکتی ہے اس نے کراچی، گوادر، خیبر پختونخواہ، پنجاب سمیت ملک بھر میں ہمیشہ مشکل وقت میں ڈیلیور کیا ہے۔ ہمارے ہاں جب تک اسمبلیوں کو کرپٹ افراد سے پاک نہیں کر لیا جاتا اس وقت تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔
پوری قوم گزشتہ حکومتوں کی غلط معاشی پالیسیوں کا خمیازہ اب تک بھگت رہی ہے۔ طرفا تماشا یہ ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت اب 56 روپے تک پہنچ چکی ہے جبکہ قوم کو اسمیں مزید اضافے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔ بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مذید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ ایک طرف حکومت پٹرول کی قیمت میں کمی کرتی ہے تو دوسری جانب کسی اور چیز کی قیمت میں اضافہ کر کے عوام کی خوشی کو غارت کر دیا جاتا ہے۔ لگتا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے عوام کو ریلیف نہ دینے کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ ہماری اشرافیہ نے بیرونی قرضوں کا 90 فیصد خود استعمال کیا ہے اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہر پاکستانی ڈھائی لاکھ کا مقروض ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ غریب کیلئے ہسپتالوں میں علاج نہیں ہے تعلیمی اداروں کے دروازے غریب کے بچے کیلئے بند ہیں، ملک پراس وقت 80 ہزار ارب کا قرضہ ہے۔ 
پاکستانی عوام انشا ء اللہ ووٹ کی طاقت سے اہل ودیانتدار لوگوں کو کامیاب کر کے ملک و اپنی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں گے۔ آئندہ عام انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کوملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے مالی بدعنوانی، ٹیکس چوری، حوالہ ہندی، اسمگلنگ میں ملوث افراد کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہو گا۔ بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات، چینی، آٹا سب کچھ عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے۔ قرضہ ہڑپ کرنے والوں اور کرپٹ افراد کی جائدادیں نیلام کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائی جانی چاہئیں۔ 76 برسوں سے ملک میں تجربات کئے جا رہے ہیں۔ 13 جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے بھی اپنے سولہ ماہ کے دوران بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس وقت نوجوان رشوت اور سفارش کے بغیر نوکری نہیں حاصل کر سکتے۔ نوجوانوں کو ملازمت اور روزگار الاؤنس دیا جانا چاہیے۔ اگر دنیا کے کئی ممالک یہ سہولتیں دے سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا؟ خوشحال مستقبل کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہو چکا ہے۔
محمد فاروق چوہان
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
imtiyazkhan008 · 4 months
Text
بچپن کےدودوست4سال میں300افرادکو روزگار دینے میں کامیاب
جموں کشمیر کی آبادی کو کورئیر سروس میں راحت پہنچانے کیلئے فاسٹ بیٹل (FastBeetle)نے2019میں ایک سٹارٹ اپ شروع کیا جو فی الوقت ایک ایسے مضبوط نیٹ ورک کے طور پر کام کرتا ہے جہاں صارفین کیلئے دوائیوں سے لیکر کوئی بھی پارسل منزل تک پہنچانے کی خدمات انجام دی جارہی ہیں۔ مقامی طور پر بیٹلز کے نام سے مشہورفاسٹ بیٹل ( FastBeetle)ڈیجیٹل لاجسٹک پلیٹ فارم کو شروع کرنے میں شیخ سمیع اللہ اور عابد رشید لون نے…
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
بجلی کے نرخوں میں 4.12 روپے کی کمی کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے اچھی خبر
بجلی کے نرخوں میں 4.12 روپے کی کمی کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے اچھی خبر
بجلی کے بل کی نمائندہ تصویر۔ KE/فائل کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو شیئر کیا کہ K-Electric (KE) کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4.12 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ نیپرا کے بیان کے مطابق کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ستمبر کے بجلی بل میں ریلیف یقینی بنائے۔ اس لیے ٹیرف میں کمی کراچی کے صارفین کے لیے اگلے ماہ کے بل میں ظاہر ہوگی۔ نیپرا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
آل پاکستان انجمن تاجران کا کمرشل گیس صارفین کو نوٹسز جاری کئے جانے پر اظہار تشویش
آل پاکستان انجمن تاجران کا کمرشل گیس صارفین کو نوٹسز جاری کئے جانے پر اظہار تشویش
لاہور (عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران نے کمرشل گیس صارفین کو نوٹسز جاری کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری ریاست کے ساتھ ��کمل تعاون کو تیار ہے لیکن وزارت پٹرولیم یک طرفہ فیصلے کرنے سے گریز کرے۔ انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئرمین نعیم میر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قلت قومی مسئلہ ہے ، حکومت تاجر برادری کو اعتماد میں لے۔ یوکرائن اور رشیا کی جنگ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
اداکارہ عائشہ اور احسن خان کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل؛ صارفین برہم
اداکارہ عائشہ اور احسن خان کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل؛ صارفین برہم
پاکستان کی معروف ��داکارہ عائشہ عمر اور اداکار احسن خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مخلتف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فوٹو شوٹ کسی مارٹ میں ہورہا ہے اور اداکارہ عائشہ عمر نامناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اسٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 4 months
Text
مکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں عجیب الخلقت جانور نمودار
(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب الخلقت جانور کا ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جبل خندمہ میں نظر آنے والے اس جانور کو اس کے بڑے جسم اور اس کی خصوصیات کی وجہ سے عجیب قرار دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ نے وضاحت کی کہ ویڈیو میں دکھایا گیا جانور راک ہائراکس ہے۔ یہ جانور ایک جنگلی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 1 day
Text
مزید بہتر رنگوں کے ساتھ واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ متعارف
0 notes