Tumgik
urduchronicle · 2 months
Text
نجم الحسین شانتو تمام فارمیٹس میں بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کہا کہ اس نے سابق کپتان شکیب الحسن کی دستیابی سے متعلق غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اگلے سال کے لیے بلے باز نجم الحسین شانتو کو تینوں فارمیٹس میں کپتان مقرر کیا ہے۔ شانتو، جنہوں نے دسمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بنگلہ دیش کی قیادت کی تھی، جون میں کیریبین اور امریکہ میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بنگلہ دیش کی کپتانی میں تبدیلی کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
آزاد امیدواروں کی شمولیت، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے رابطوں کے لیے کمیٹیاں بنا دیں
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کس جماعت میں شامل ہونگے ؟ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے رابطے کے لیے تین تین نمائندوں پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔ آزاد امیدواروں کو جماعت اسلامی میں شامل کرنے کے حوالے سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے درمیان دوسری بار رابطہ ہوا ہے۔ اس رابطے کے بعد دونوں جماعتوں کی جانب سے تین تین رکنی کمیٹی بنادی گئی،، تحریک انصاف  کی جانب سے بیرسٹر گوہر،اعظم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
اسد قیصر نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت بانی پی ٹی آئی سے مشاورتی ملاقات کے دوران پرائویسی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کرے۔ اسد قیصر کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رجوع کیا لیکن انہوں نے ملنے کی اجازت نہ دی،بطور رکن پی ٹی آئی جیل حدود…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی، رپورٹ دیکھ کر شرمندگی ہو رہی ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے سے متعلق پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس میں کہا کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کے قابل ہے، جڑانوالہ واقعے سے متعلق یہ رپورٹ دیکھنے کے بعد  شرمندگی ہو رہی ہے۔ دوسری جگہوں پر جا کر اسلاموفوبیا پر ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور خود کیا کر رہے ہیں؟ کیا بھارت میں غیرمسلموں  پرہونےوالاظلم یہاں کرناچاہتےہیں؟بہادرپنجاب پولیس نےچرچ  کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعظم کو پیر کے روز طلب کر لیا
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیر اعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ جو لوگ بھی اس کام میں ملوث ہیں انکو پھانسی ہونی چاہیے،عام طور پر ایک بار پھانسی ہوتی ہے ان کیسسز میں ملوث افراد کو دو دفعہ پھانسی ہونی چاہیے،ابھی نگران وزیراعظم کو طلب کرتا ہوں اور پھر منتخب وزیراعظم کو بھی طلب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
پاکستان میں انتخابات کے بعد تمام مسائل طے شدہ قانونی طریقے سے حل کئے جائیں، سربراہ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور زور دیا کہ انتخابات کے بعد کے تمام مسائل کو طے شدہ قانونی طریقہ کار کے ذریعے حل کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اقوام متحدہ کے سربراہ نے پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ انتخابات کے بعد کے تمام مسائل کو طے شدہ قانونی طریقہ کار کے ذریعے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشت گردی ونگ کے نوٹسز پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا ۔عدالت نے حکم دیا کہ ایف آئی اے میں کوئی شکایت یا انکوئری ہے تو اسکی رپورٹ علیمہ خان کو فراہم کی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار شیرازرانجھا ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکیل کی تلخ کلامی، اخلاقیات صرف آپ کو آتی ہے، اکرام چوہدری
سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس فائز عیسیٰ اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکیل اکرام چوہدری میں تلخ کلامی  ہوئی۔ چیف جسٹس نے اکرام چوہدری کو روسٹرم سے ہٹنے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا کہ اخلاق تو ختم ہی ہوگیا ہے، ہمیں آپ سے نہیں متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین سے بات کرنی ہے۔  دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ ملک بھر میں کتنے گوردوارے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر کام کر رہے ہیں، صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے روز کہا ہے کہ امریکہ طویل جنگ بندی کی طرف ایک قدم کے طور پر غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں چھ ہفتے کے وقفے پر زور دے رہا ہے۔ بائیڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ان کی بات چیت میں چیلنجوں کی ایک خوفناک فہرست کا احاطہ کیا گیا، جس میں جنوبی غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی اور فلسطینی شہریوں میں انسانی تباہی کا خطرہ شامل ہے۔ بائیڈن، جنہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
کسان ایک بار پھر دہلی پر چڑھ دوڑے، مودی حکومت قلعہ بند، دہلی کے راستے سیل
ہزاروں کسانوں نے فصلوں کی یقینی قیمت کے حصول کے لیے پڑوسی ریاستوں سے بھارت کے دارالحکومت دہلی کی طرف مارچ شروع کردیا۔ 2020 میں، کسانوں نے متنازعہ زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دہلی کی سرحدوں پر ڈیرے ڈالے تھے۔ حکومت کی جانب سے قوانین کو منسوخ کرنے پر رضامندی کے بعد ایک سال تک جاری رہنے والا احتجاج – جس میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے – کو ختم کر دیا گیا۔ اب کسان ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
دادو سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی عبدالعزیز جونیجو انتقال کر گئے
دادو کے حلقہ پی ایس 80خیرپورناتھن شاہ سے  نو منتخب  ایم پی اے عبدالعزیز جونیجو انتقال کرگئے۔ مرحوم نومنتخب ایم پی اے کا تعلق پیپلزپارٹی سے تھا۔  عبدالعزیز جونیجو کراچی کے  نجی اسپتال میں زیر علاج  تھے۔عبدالعزیز جونیجو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ عبدالعزیز جونیجو 8 فروری الیکشن میں پی ایس 80خیر پور ناتھن شاہ 52131 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ  نے پولیس کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ دو نومبر 2023 کی پولیس رپورٹ کے مطابق حلیم عادل شیخ 21 مقدمات میں نامزد ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ  میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ حلیم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
اسمبلیوں میں بیٹھنا ہے یا نہیں؟ جے یو آئی ف آج فیصلہ کرے گی
جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظماء کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں  ہوگا، اجلاس میں قومی انتخابات پر پارٹی کے تحفظات کا جائشہ لیا جائے گا اور اسمبلی میں بیٹھنے یا نہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ حالیہ عام انتخابات پر جمعیت علمائے اسلام ف میں تحفظات پائے جاتے ہیں، ان تحفظات پر بات چیت کے لیے جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظماء کا اہم اجلاس آج اسلام آباد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کو 45 کی بجائے 15 دن میں دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت مل گئی
اب ڈرائیونگ ٹیسٹ میں  فیل ہونے والا 45 روز کی بجائے 15 روز میں دوبارہ ٹیسٹ دے سکے گا،پنجاب حکومت نے موٹروہیکل رولز 1969 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے موٹروہیکل رولز 1969 میں ترمیم کی منظوری دے دی،سیکرٹری داخلہ پنجاب کی درخواست پر موٹر وہیکل رولز 1969 میں منظوری دی گئی۔ دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کی مدت میں ترمیم کی تجویز سٹینڈنگ کمیٹی آن لیجسلیٹو بزنس اینڈ پرائیویٹائزیشن  کو دی گئی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
پنجاب کابینہ نے طلبہ و طالبات کو 10 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر دینے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے   اجلاس میں عام ا نتخابات کے پر امن انعقاد پر پولیس، انتظامیہ اور قانون فافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا،،پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کیلئے 10ہزار طلباء و طالبات کو آسان شرائط  پر بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دی ، ریسکیو1122 ایمولینسزمیں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے آٹو میٹڈ ایکسٹرنل ڈیفیبریلیٹر نصب کرنے کی منظوری بھی دی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
پاکستانی عوام جس کو بھی منتخب کریں گے ہم اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی عوام جس کو بھی اپنی نمائندگی کے لیے منتخب کریں گے، ہم اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ اور جہاں تک الیکشن فراڈ کے دعووں کا تعلق ہے، ہم ان کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں عام انتخابات کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ کچھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
ریحانی ڈار، علی اعجاز بٹر، ظہیر کھوکھر سمیت 16 امیدواروں کی انتخابی نتائج روکنے کی درخواستیں خارج
لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف،مریم نواز،عون چوہدری،خواجہ آصف،علیم خان سمیت دیگر کے انتخابی حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ہارنے والے 17 امیدواروں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے تمام سترہ درخواستیں خارج کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes