Tumgik
#سکینڈلز
urduchronicle · 6 months
Text
اواسٹن انجکشن اور بے حس حکومتیں
اس سے بری قسمت کیا ہو گی کہ کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں ہم انحطاط پذیری کا شکار نہ ہوں ۔عدلیہ ،تعلیم ،بیوروکریسی ،سیاست ،جس چیز کا نام لو ہمیں ایک سے بڑ افراڈ سامنے نظر آئے گا ۔ غیر مسلموں کے ممالک میں ہمیں کہیں بھی دوا اور خوراک میں ملاوٹ نہیں ملتی وہ ٹیکس چوری کرتے ہیں ،دوسرے فراڈ کرتے ہیں لیکن دوا اور خوراک کو وہ خالص رکھتے ہیں ۔بدقسمتی سے ہمارے ہاں کہیں بھی خالص خوراک ملتی ہے نہ خالص دوائی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 1 year
Text
بس دعا ہی کر سکتا ہوں
Tumblr media
نئی آڈیو لیکس کے ساتھ نئی بحثیں، نئی سیاست اور نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب کی بار جو آڈیو لیکس سامنے آ رہی ہیں اُن کا نشانہ سپریم کورٹ آف پاکستان ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبردست مصالحے دار موضوع مل گیا ہے، سوشل میڈیا کے تو مزے ہی ہو گئے ہیں۔ سیاستدان بھی ان لیکس پر اپنے اپنے سیاسی مفادات کے مطابق سیاست کر رہے ہیں۔ حکمراں پی ڈی ایم اور خصوصاً ن لیگ نے تو باقاعدہ مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ آڈیو کی فارنزک کے علاوہ سپریم جوڈیشل کونسل کو انکوائری بھی کروانی چاہئے اور جن جج صاحب پر الزام ہے، وہ اگر درست ثابت ہوتا ہے تو اُن کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ آڈیوز کے درست ہونے پر پرویز الٰہی جن کے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت مقدمات سے متعلق مبینہ طور پر جج اور ایک اہم وکیل رہنما سے بات ہو رہی تھی، اُن کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ پاکستان بار کونسل بھی انکوائری کا مطالبہ کر رہی ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ن لیگ عدلیہ پر دباو ڈال رہی ہے اور یہ آڈیو لیکس ججوں پر دبائو ڈال کر اپنی مرضی کے فیصلے لینے کی کوشش ہے۔ میڈیا اور کئی اطراف سے اس توقع کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ چیف جسٹس اس سکینڈل پر سو موٹو ایکشن لیں گے۔ 
حکومت نے آڈیوز کو فارنزک کے لئے ایف آئی اے کو بھیج دیا ہے۔ فارنزک سے اگر یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آڈیوز درست ہیں تو پھر حکومت یا ن لیگ کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے اس موضوع پر چند روز پہلے آپس میں بات کی لیکن کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ ایک ذریعے کے مطابق اکثر جج حضرات کا اس پر یہ اعتراض تھا کہ آڈیو ریکارڈ کیوں کی گئی۔ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ لیکن یہ معاملہ سنگین نوعیت کا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر کوئی زیادہ امید نہیں کہ یہ آڈیوز اگر سچ بھی ثابت ہو گئیں تو کوئی ایکشن لیا جائے گا، کسی کو مثال بنایا جائے گا۔ پہلے بھی کیسی کیسی آڈیوز سامنے آ چکی ہیں مگر کچھ نہیں ہوا۔ عدلیہ سے متعلق ، بڑے بڑے ججوں کے متعلق کتنے بڑے بڑے سکینڈل سامنے آتے رہے لیکن کچھ نہیں ہوا؟ ہم اگر ایسے سکینڈلز اور سنگین الزامات پر ماضی میں ایکشن لیتے تو ہمارا یہ حال نہ ہوتا۔ خاص طور پر عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ تو ہمیشہ سے احتساب سے بالاتر اور قانون کی گرفت سے دور رہے ہیں۔
Tumblr media
گزشتہ تین چار دہائیوں میں کتنے ججوں اور جرنیلوں کو سیاسی انجینئرنگ کرنے کے الزام پر سزا دی گئی۔ کسی ایک کا ہی نام بتا دیں۔ ہاں ایکشن ہوا تو جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کے خلاف اور وہ اس لئے کہ اُنہوں نے بحیثیت اعلیٰ عدلیہ کے جج کے کمال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بات کہی کہ اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کے فیصلے کروانے کے لئے عدلیہ پر دبائو ڈال کر اپنی مرضی کے بنچ بنواتی رہی۔ ایک اہم جج کی طرف سے اس الزام پر انکوائری ہونی چاہئے تھی، شوکت صدیقی صاحب سے ثبوت مانگے جانے چاہئے تھے لیکن اس الزام کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا اور الٹا ایکشن صدیقی صاحب کے خلاف شروع کر دیا گیا کہ اُنہوں نے یہ بات کی ہی کیوں؟ معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں پیش ہوا اور صدیقی صاحب کو یہ سچ بولنے پر نوکری سے ہی نکال دیا گیا جس کو آج سب درست مانتے ہیں۔ بحیثیت قوم ہمارا کوئی حال نہیں۔ جس طرف دیکھیں مایوسی ہی مایوسی ہے۔ کوئی ادارہ اپنا کام ڈھنگ سے نہیں کر رہا۔ اسٹیبلشمنٹ کی اپنی ایک تاریخ ہے جس سے یہاں بہت سی خرابیوں نے جنم لیا۔ 
سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہماری عدلیہ کی تاریخ بھی بڑی مایوس کن رہی۔ عدلیہ اگر ٹھیک ہو، انصاف کا نظام زبردست طور پر کام کر رہا ہو تو پھر بڑے سے بڑے بگاڑ کے درست ہونے کی امید ہوتی ہے۔ لیکن اگر عدلیہ ہی متنازعہ ہو، ججوں کی تعیناتی کا سسٹم ہی میرٹ کی بجائے پسند وناپسند کی مرہون منت ہو، عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کے کھیل کا حصہ رہی ہو، انصاف کے نام پر سیاست کرے تو پھر کوئی کس سے بہتری کی امید کرے؟ جب عدلیہ کا نظام ٹھیک ہو گا تو بہت کچھ ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گا۔ ایسا پاکستان میں کب ہو گا ؟ اس حوالے سے مجھے کوئی زیادہ امید نہیں۔ بس دعا ہی کر سکتا ہوں۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
کیا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت ختم ہونے والی ہے؟
کیا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت ختم ہونے والی ہے؟
کیا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت ختم ہونے والی ہے؟ لندن ، 6جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے دو اہم وزرا کے مستعفی ہو جانے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی وزارت عظمیٰ خطرے میں ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سکینڈلز سے متعلق آج بدھ کو پارلیمنٹ میں سوالات کا سامنا کرنا پڑے گا اور سینئر قانون ساز ان سے پوچھ گچھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
warraichh · 2 years
Text
ایک قوم جس کا نام ........... پاکستانی ہے.،
ہم رشوت کو چائے پانی کہتے ہیں،
مردار گدھوں اور کتوں کا گوشت
کئی ہوٹلوں اور قصابوں سے پکڑا گیا ہے،
سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہیں،
ڈاکٹرز
اب گردے نکال کر بیچ دیتے ہیں،
ماؤں نے نارمل طریقے سے بچے جننے چھوڑ دیئے ہیں
کیونکہ ڈاکٹرز کے پیٹ نہیں بھرتے،
شہد کے نام پر چینی، شکر اور گُڑ کا شیرہ ملتا ہے،
سنتالیس لوگ طیارہ حادثے میں قتل کردیئے گئے
اور ایم ڈی پی آئی اے فرمارہے ہیں کہ امید تھی کہ
طیارہ ایک انجن سے لینڈ کرلے گا،
بلوچستان
جانور اور انسان ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں
(میلوں سفر کے بعد اگر کوئی گھاٹ مل جائے)
اور اسی بلوچستان کے ایک بائیس گریڈ کے افسر کے گھر سے
ایک ارب روپے کے قریب کیش برآمد ہوا اور اس افسر کے صرف ڈیفنس کراچی میں اب تک آٹھ بنگلے دریافت ہوچکے ہیں،
عوام
علاج کے لیے سرکاری ہسپتالوں سے دو دو سال بعد کا ٹائم ملتا ہے
اور حکمرانِ وقت دنیا کے بہترین ہسپتالوں اور ڈاکٹروں سے
علاج کروانے ملک سے باہر جاتے هیں ،
پیچھے سے یہی عوام ان کی صحتیابی کی دعائیں کرتے ہیں
اور ان کے علاج پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔
اس ملک میں بھتہ نه ملنے پر تین سو انسانوں کو زندہ جلادیا جاتا هے ` لیکن لوگ اب بھی اس پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں
اس ملک کے سب سے بڑے صوبے کا تیسری مرتبہ کا وزیرِ اعلٰی انتخابات سے پہلے بڑے بڑے وعدے کرتا ہے اور انتخابات کے بعد اسے جوشِ خطابت قرار دے دیا جاتا ہے،
اس ملک کے سب سے بڑے صوبے کا ساٹھ فیصد بجٹ
صرف ایک شہر پر لگا دیا جاتا ہے
اور باقی نو کروڑ لوگ اپنے حقوق کے لیے چُوں تک نہیں کرتے،
بلكه وہ اپنے علاقے سے ہزار کلومیٹر دور
صوبائی دارلحکومت میں کسی سڑک کے بننے پر خوشيان منا تے ہیں جبکہ ان کے اپنے شہر کھنڈر کا منظر پیش کررہے ہوتے ہیں،
قائدِاعظم کے مزار کی دیکھ بھال پر موجود عملہ
مزار کے نیچے موجود کمروں کو ''جوڑوں'' کو کرائےپردیتا تها،
بچوں سے جنسی زیادتی کے ہوشربا اور ہولناک سکینڈلز سامنے آتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ تین کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں
اور آدھی سے زیادہ آبادی کے ليے پوری خوراک بهى نهيں -
دنیا بھر میں رواج ہے کہ
کوئی مجرم عدالت جاتے یا آتے وقت
احساسِ ندامت سے اپنا چہرہ چھپاتے ہیں
لیکن ہمارے ملک میں بڑے بڑے مجرم حتٰی کے قاتل بھی
عدالتوں کے باہر وکٹری سائن بناتے نظر آتے ہیں۔
اس ملک میں آپ اپنا جائز سے جائز کام بھی
خوار ہوئے اور رشوت دیئے بغیر نہیں کرواسکتے،
لوگ اپنی محافظ پولیس سے دامن بچا کر
دور دور سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں،
عدالتیں کسی ملک کا وقار ہوتی ہیں اور عوام کا آسرا `
ان کے بارے میں مساجد میں دعائیں کی جاتی ہیں کہ
اللہ ہمیں کورٹ کچہری سے بچائے، ۔
اپنے ملک کا حشر نشر ہو چکا ہے پورا ملک لوٹ کر عوام کا خزانہ بیرون ملک منتقل کردیا گیا ہے لیکن عوام کو اس بات میں زیادہ دل چسپی ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے امریکی صدر کو کیا تحفہ دیا۔۔۔۔
مورخ جب اس انوکھی قوم کی تاریخ لکھے گا تو اپنا سر پیٹ کر رہ جائے گا ۔۔۔۔
اس قوم کی تفریح فیس بک اور واٹس پر اپنے مخالفین کو لعن طعن کرنے کی حد تک رہ گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی بے شمار چیزیں ہیں لیکن پڑھے گا کون؟ سمجھے گا کون ؟ ہم تو بس ایک اندھیر نگری چوپٹ راج کی جیتی جاگتی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
افسوس صد افسوس ۔۔۔
منقول عرفی تہ در
03459991010
0 notes
globalknock · 3 years
Text
ویڈیوز سمیت آئے روز مختلف سکینڈلز ۔۔۔!!! اداکارہ میرا نے بڑے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
ویڈیوز سمیت آئے روز مختلف سکینڈلز ۔۔۔!!! اداکارہ میرا نے بڑے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بہت سے سکینڈلز ایسے ہیں جنہیں وہ نہیں مانتیں کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،مجھ سے متعلق ہر خبر خود سے بن جاتی ہے جب کہ میری خواہش ہے کہ میں کبھی میڈیا کو کوئی خبر خود دوں۔نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں میرا کا کہنا تھا کہ’ میرا ویڈیو سکینڈل آیا جسے میں اس لیے تسلیم نہیں کرتی کیوں کہ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اس کے علاوہ میری شادی کا ایک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
45newshd · 4 years
Photo
Tumblr media
’’ حکومت کے چار سکینڈلز ، وزیراعظم کے دوست اور مشیران ملوث‘‘ ایک طرف شریفوں کی کرپشن کی کہانیاں سنائی جارہی ہیں تو دوسری طرف کونسا حکومتی وزیرکن مقاصد کے تحت وزیر شریف فیملی اور زرداریوں سے خفیہ مذاکرات کر رہا ہے ، نیا پنڈورا باکس کھول دیا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رائوف کلاسرا اپنے کالم ’’کرپشن پر سب کا حق ہے ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔بہرحال جب سے شہزاد اکبر صاحب کی پریس کانفرنس سنی ہے میں سوچ رہا ہوں، یہ ڈرامہ کب تک چلے گا؟ ایک طرف شریفوں کی کرپشن کی کہانیاں سنائی جا رہی ہیں، ساتھ ہی نیب کے قوانین بدلنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ایک مشیر اگر شریفوں کی کرپشن پر لگا ہوا ہے تو ایک وزیر نیب کے
0 notes
akksofficial · 4 years
Photo
Tumblr media
ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے ‘ نور لاہور(عکس آن لائن)اداکارہ نور نے کہا ہے کہ کسی کی ذات پر تنقید کرنے سے پہلے ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ، شوبز سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کے سکینڈلزکو زیادہ اچھالا جاتا ہے جبکہ مردوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا۔ ایک انٹر ویو میں نور نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں دوہرا معیار سرائیت کر چکا ہے جو منفی رجحان ہے اور اسے ہم کوئی برائی نہیں سمجھتے ۔
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آنے والے ہیں، مریم نواز
آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آنے والے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آنے والے ہیں۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ سب اسکینڈلز کا باپ ہے یہ اسکینڈل جس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں۔ سب سکینڈلز کا باپ ہے یہ سکینڈل جس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں۔ صرف پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لیے لی گئی رشوت میں 6 ارب سے زیادہ کمایا۔ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 2 years
Text
جنوبی کوریا نے اپوزیشن کے قدامت پسند یون سک یول کو اگلا صدر منتخب کر لیا۔ #ٹاپسٹوریز
New Post has been published on https://mediaboxup.com/%d8%ac%d9%86%d9%88%d8%a8%db%8c-%da%a9%d9%88%d8%b1%db%8c%d8%a7-%d9%86%db%92-%d8%a7%d9%be%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%db%92-%d9%82%d8%af%d8%a7%d9%85%d8%aa-%d9%be%d8%b3%d9%86%d8%af-%db%8c%d9%88/
جنوبی کوریا نے اپوزیشن کے قدامت پسند یون سک یول کو اگلا صدر منتخب کر لیا۔
Tumblr media Tumblr media
سیول، جنوبی کوریا سی این این –
قدامت پسند یون سک یول بننے کو تیار ہیں۔ جنوبی کوریا کا اگلا صدر حکمران ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے Lee Jae-myung نے شکست تسلیم کرنے کے بعد۔
جنوبی کوریا کے قومی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو کہا کہ کیل کاٹنے والے ووٹ میں، اپوزیشن لیڈر نے 48.56 فیصد ووٹ حاصل کیے، لی کے 47.83 فیصد سے آگے، کل ووٹوں کا 99.99 فیصد شمار کیا گیا۔
موجودہ Moon Jae-in کو دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ جنوبی کوریا میں صدارت پانچ سال کی واحد مدت ہے۔
سیول میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک تقریر میں لی نے خود کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
انہوں نے کہا کہ کوریا کے ساتھیو، ہم نے اپنی پوری کوشش کی، لیکن ہم توقعات پر پورا نہیں اترے۔ “میں ملک کے بہت سے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں جنہوں نے اپنی روزمرہ کی زندگی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور ہمارے ساتھ ہیں۔ آپ کی پرجوش لگن کے لیے آپ کا شکریہ،‘‘ انہوں نے مزید کہا، لی کی مہم کے مطابق۔
“یہ سب میری کوتاہیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ آپ کی ہار نہیں ہے اور نہ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کی شکست ہے۔ تمام ذمہ داری صرف مجھ پر ہے، “انہوں نے کہا.
یون نے اپنی جیت کی تقریر میں اتحاد کا عہد کیا۔ “اب، مقابلہ ختم ہو چکا ہے، اور ہمیں عوام اور جمہوریہ کوریا کے لیے متحد ہونا چاہیے،” انہوں نے مزید کہا، “آج کا نتیجہ عظیم لوگوں کی فتح ہے۔”
یون سیاست میں نئے آنے والے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کے آخری 27 سال بطور پراسیکیوٹر گزارے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز چیف پراسیکیوٹر کے طور پر کام کرنے کے بعد کیا جس نے بدعنوانی کے سکینڈلز کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جس نے صدر مون کے معاونین کو دوچار کیا۔
یون کی جیت نے کوریا کی حکومت کو دوبارہ قدامت پسندوں کے ہاتھوں میں ڈال دیا، قدامت پسند پارک گیون ہائے کے اپنے ہی کرپشن اسکینڈل پر مواخذے کے پانچ سال بعد۔
یون کو شمالی کوریا کے خطرات، امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ سے نمٹنا چاہیے، اور جنوبی کوریا کو وبائی مرض کے اگلے مرحلے میں لے جانا چاہیے۔
لی نے اپنے حریف کو مبارکباد بھیجی: “یون سک یول کو مبارک ہو۔ میں مخلص صدر سے کہتا ہوں کہ وہ تقسیم اور تنازعات سے بالاتر اتحاد اور ہم آہنگی کے دور کا آغاز کریں۔
“میں اب بھی اپنے لوگوں پر یقین رکھتا ہوں۔ ہمارے لوگ عظیم تھے۔ CoVID-19 کے بحران کے دوران بھی، آپ نے زیادہ ووٹروں کے ٹرن آؤٹ کے ساتھ جمہوریت کے اعلیٰ احساس کا مظاہرہ کیا۔ جب تک آپ وہاں ہیں، کوریا آگے بڑھتا رہے گا۔ مجھے امید ہے کہ ہم جلد از جلد کوویڈ 19 کے بحران پر قابو پا لیں گے اور اپنی روزمرہ کی زندگیوں میں واپس آ جائیں گے،‘‘ لی نے کہا۔
. Source link
0 notes
urdunewspedia · 2 years
Text
اسٹیج کی ساکھ کو خود اپنے ہاتھوں سے بدنام کیا جا رہا ہے - اردو نیوز پیڈیا
اسٹیج کی ساکھ کو خود اپنے ہاتھوں سے بدنام کیا جا رہا ہے – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کہتے ہیں کہ شوبز کی دنیا بڑی رنگین ہوتی ہے، جو اس فیلڈ میں آتا ہے، اس کی رنگینیوں، دلربائیوں اور رعنائیوں میں ایسا کھو جاتا ہے کہ اس میں نام اور مقام بنانے کے لئے ہر جائز و ناجائز حربے بھی استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتا، شوبز کا شعبہ شاید ان چند شعبوں میں سے ایک ہے جس میں سب سے زیادہ سکینڈلز بنتے ہیں۔ اخبارات، ٹیلی ویڑن اور سوشل میڈیا میں اس کا خوب چرچا رہتا ہے،بعض…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
کیا عمران خان کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آنے والا ہے؟
کیا عمران خان کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آنے والا ہے؟
اسلام آباد کے حکومتی حلقوں میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ پنڈورا پیپرز لیکس میں کئی معروف پاکستانی سیاستدانوں کے مالی سکینڈلز بھی سامنے آنے والے ہیں جن میں وزیراعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ جب پچھلی مرتبہ پاناما پیپرز لیکس سامنے آئی تھیں تو نواز شریف وزارت عظمیٰ سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ پنڈورا پیپرز لیکس کے متوقع اعلان نے جہاں عوام میں ایک تجسس پیدا کیا ہے وہیں حکومتی حلقوں میں تشویش کی لہر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 7 months
Text
ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی امیدوں کا مرکز
آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں لیکن ڈیوڈ وارنر کی خوداعتمادی اور ذہنی یکسوئی نے اسے سکینڈلز اور زوال کو شکست دے کر آسٹریلیا کا سب سے اہم بلے باز بنا دیا ہے۔ 2009 میں اپنے بین الاقوامی ڈیبیو کے بعد سے کرکٹ میں سب سے زیادہ پولرائزنگ کھلاڑیوں میں سے ایک، بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے اوپنر وارنر اپنے افسانوی کیریئر میں آسٹریلیا کے بیٹنگ آرڈر کا مرکز ہیں۔ وہ ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ کپ کے دوران 37…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years
Text
چین 'افراتفری' آن لائن فین کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گا۔
چین ‘افراتفری’ آن لائن فین کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گا۔
بیجنگ نے حالیہ مہینوں میں فین کلچر پر سخت تنقید کی ہے۔ ملک کے سائبر اسپیس ریگولیٹر نے جمعہ کو شائع ہونے والے ایک نوٹس میں کہا کہ انٹرنیٹ سیکٹر کو “درست” کرنے کے لیے جاری ریاستی مہم کا ایک حصہ ہے۔ سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا (سی اے سی) نے کہا کہ وہ مشہور شخصیات کے پرستاروں کے گروپوں میں ’’ نقصان دہ معلومات ‘‘ پھیلانے کے خلاف کارروائی کرے گی اور مشہور شخصیات کے سکینڈلز پھیلانے یا ’’ پریشانی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistan24 · 3 years
Text
کیا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق ہے؟
کیا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق ہے؟
جانے کیوں آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی حالیہ سیاسی صورتحال سے اپنے ادارے کی مکمل لاتعلقی اور فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کے ’’حکم‘‘ کو ملک کے ان ٹاک شوز میں وہ پذیرائی نہیں مل پائی جہاں وینا ملک اور میرا کے سکینڈلز سے لے کر بے تکے بین الاقوامی موضوعات پر چھوٹے دماغوں سے سیر حاصل گفتگو کی جاتی ہے۔ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ حالات حاضرہ کے بازار میں وکلا کا اسلام آباد ہائی کورٹ پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
warraichh · 2 years
Text
ایک قوم جس کا نام ........... پاکستانی ہے.،
ہم رشوت کو چائے پانی کہتے ہیں،
مردار گدھوں اور کتوں کا گوشت
کئی ہوٹلوں اور قصابوں سے پکڑا گیا ہے،
سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہیں،
ڈاکٹرز
اب گردے نکال کر بیچ دیتے ہیں،
ماؤں نے نارمل طریقے سے بچے جننے چھوڑ دیئے ہیں
کیونکہ ڈاکٹرز کے پیٹ نہیں بھرتے،
شہد کے نام پر چینی، شکر اور گُڑ کا شیرہ ملتا ہے،
سنتالیس لوگ طیارہ حادثے میں قتل کردیئے گئے
اور ایم ڈی پی ��ئی اے فرمارہے ہیں کہ امید تھی کہ
طیارہ ایک انجن سے لینڈ کرلے گا،
بلوچستان
جانور اور انسان ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں
(میلوں سفر کے بعد اگر کوئی گھاٹ مل جائے)
اور اسی بلوچستان کے ایک بائیس گریڈ کے افسر کے گھر سے
ایک ارب روپے کے قریب کیش برآمد ہوا اور اس افسر کے صرف ڈیفنس کراچی میں اب تک آٹھ بنگلے دریافت ہوچکے ہیں،
عوام
علاج کے لیے سرکاری ہسپتالوں سے دو دو سال بعد کا ٹائم ملتا ہے
اور حکمرانِ وقت دنیا کے بہترین ہسپتالوں اور ڈاکٹروں سے
علاج کروانے ملک سے باہر جاتے هیں ،
پیچھے سے یہی عوام ان کی صحتیابی کی دعائیں کرتے ہیں
اور ان کے علاج پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔
اس ملک میں بھتہ نه ملنے پر تین سو انسانوں کو زندہ جلادیا جاتا هے ` لیکن لوگ اب بھی اس پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں
اس ملک کے سب سے بڑے صوبے کا تیسری مرتبہ کا وزیرِ اعلٰی انتخابات سے پہلے بڑے بڑے وعدے کرتا ہے اور انتخابات کے بعد اسے جوشِ خطابت قرار دے دیا جاتا ہے،
اس ملک کے سب سے بڑے صوبے کا ساٹھ فیصد بجٹ
صرف ایک شہر پر لگا دیا جاتا ہے
اور باقی نو کروڑ لوگ اپنے حقوق کے لیے چُوں تک نہیں کرتے،
بلكه وہ اپنے علاقے سے ہزار کلومیٹر دور
صوبائی دارلحکومت میں کسی سڑک کے بننے پر خوشيان منا تے ہیں جبکہ ان کے اپنے شہر کھنڈر کا منظر پیش کررہے ہوتے ہیں،
قائدِاعظم کے مزار کی دیکھ بھال پر موجود عملہ
مزار کے نیچے موجود کمروں کو ''جوڑوں'' کو کرائےپردیتا تها،
بچوں سے جنسی زیادتی کے ہوشربا اور ہولناک سکینڈلز سامنے آتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ تین کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں
اور آدھی سے زیادہ آبادی کے ليے پوری خوراک بهى نهيں -
دنیا بھر میں رواج ہے کہ
کوئی مجرم عدالت جاتے یا آتے وقت
احساسِ ندامت سے اپنا چہرہ چھپاتے ہیں
لیکن ہمارے ملک میں بڑے بڑے مجرم حتٰی کے قاتل بھی
عدالتوں کے باہر وکٹری سائن بناتے نظر آتے ہیں۔
اس ملک میں آپ اپنا جائز سے جائز کام بھی
خوار ہوئے اور رشوت دیئے بغیر نہیں کرواسکتے،
لوگ اپنی محافظ پولیس سے دامن بچا کر
دور دور سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں،
عدالتیں کسی ملک کا وقار ہوتی ہیں اور عوام کا آسرا `
ان کے بارے میں مساجد میں دعائیں کی جاتی ہیں کہ
اللہ ہمیں کورٹ کچہری سے بچائے، ۔
اپنے ملک کا حشر نشر ہو چکا ہے پورا ملک لوٹ کر عوام کا خزانہ بیرون ملک منتقل کردیا گیا ہے لیکن عوام کو اس بات میں زیادہ دل چسپی ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے امریکی صدر کو کیا تحفہ دیا۔۔۔۔
مورخ جب اس انوکھی قوم کی تاریخ لکھے گا تو اپنا سر پیٹ کر رہ جائے گا ۔۔۔۔
اس قوم کی تفریح فیس بک اور واٹس پر اپنے مخالفین کو لعن طعن کرنے کی حد تک رہ گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی بے شمار چیزیں ہیں لیکن پڑھے گا کون؟ سمجھے گا کون ؟ ہم تو بس ایک اندھیر نگری چوپٹ راج کی جیتی جاگتی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
افسوس صد افسوس ۔۔۔
منقول عرفی تہ در
https://t.me/joinchat/GYUJ2dZCogYO0NVB
0 notes
gcn-news · 3 years
Text
بلاول بھٹو کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کی ویڈیو وائرل
Tumblr media
بلاول بھٹو کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کی ویڈیو وائرل فیصل آباد (گلوبل کرنٹ نیوز) ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو شیخ رشید کی طرح شادی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جس طرح شیخ رشید نے پوری عمر ایسے ہی گزار دی اس طرح لگتا ہے کہ بلاول بھی اپنی زندگی گزار دیں گے۔ https://twitter.com/GCNcNewspk/status/1325988368195473413?s=19 اپنے ایک انٹرویو میں بلاول کے متعلق ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بلاول کو اس سلسلے میں شیخ رشید کو فالو نہیں کرنا چاہیے۔ شادی کر لینی چاہیے۔ ان کا مزید شیخ رشید نے پوری عمر سکینڈل میں گزار دی ، شادی نہ کرنے کی وجہ سے کئی سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا اور اس نے اسی طرح اپنی مردانگی کا اظہار کیا ، اگر میڈیکل رپورٹ کی جائے تو سب حقیقت سامنے آجائے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میں‌ تفصیل میں ‌نہیں‌جانا چاہتا ورنہ بہت سے ایسے کیسز اور سکینڈل ہیں جو ان کی زندگی کا حصہ ہیں جن کو بیان کرنے کا یہاں وقت نہیں ‌ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ بلاول نے یہ کہا ہے کہ میں‌اس لڑکی سے شادی کروں گا جو میر بہنوں کو پسند ہیں یہ اچھی بات ہے کہ بہنوں کی پسند کا خیال رکھا جائے۔ Read the full article
0 notes