کرفیو کے اعلان کے بعد سے ممبئی کے اسٹیشنوں پر ہجوم . ریلوے نے کہا- فکر نہ کریں ، ٹرینیں نہیں ہوں گی بند
کرفیو کے اعلان کے بعد سے ممبئی کے اسٹیشنوں پر ہجوم . ریلوے نے کہا- فکر نہ کریں ، ٹرینیں نہیں ہوں گی بند
کرفیو کے اعلان کے بعد سے ممبئی کے اسٹیشنوں پر ہجوم .
ریلوے نے کہا- فکر نہ کریں ، ٹرینیں نہیں ہوں گی بند
ممبئی،14؍ اپریل (آئی این ایس انڈیا)
ممبئی کے اسٹیشنوں پر مہاجر مزدور ںکے بڑے ہجوم کے دیکھتے ہوئے ریلوے نے عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او شیواجی ستار نے بتایا ہے کہ ٹرین سروس رکنے والی نہیں ہے ، لہٰذا لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہئے۔ نہ صرف اسٹیشنوں پر بلکہ15 دن…
View On WordPress
0 notes
کمبھ میلے میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی. جمع ہوئے لاکھوں عقیدت مند ، 2 دن میں ہریدوار میں1,000 کیسز کی تصدیق
کمبھ میلے میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی. جمع ہوئے لاکھوں عقیدت مند ، 2 دن میں ہریدوار میں1,000 کیسز کی تصدیق
کمبھ میلے میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی
جمع ہوئے لاکھوں عقیدت مند ، 2 دن میں ہریدوار میں1,000 کیسز کی تصدیق
نئی دہلی،14؍ اپریل (آئی این ایس انڈیا)
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں منگل کو کورونا وائرس کے 594 نئے کیسز درج ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی شہر میں فعال کیسزکی تعداد 2812 ہوگئی۔ پیر کے روز ہریدوار میں 408 نئے کیسز درج ہوئے تھے۔ پورے اتراکھنڈ کے بارے میں بات کریں تو گزشتہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1925…
View On WordPress
0 notes
16 ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، ایکٹیوکیسز 14 لاکھ کے قریب
16 ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، ایکٹیوکیسز 14 لاکھ کے قریب
16 ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، ایکٹیوکیسز 14 لاکھ کے قریب
نئی دہلی،14؍ اپریل (آئی این ایس انڈیا)
ہندوستان میں کورونا کیسز ہر روز ایک نیا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ہردن گزشتہ دن سے زیادہ کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 184372 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1027 افرادہلاک ہوئے ہیں۔ یہ اب تک کی نمایاں تعداد ہے۔ ملک کی 16 ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل کچھ دنوں سے…
View On WordPress
0 notes
ملک میں کورونا کے نمایاں 1.84 لاکھ کیسز ،1027 اموات
ملک میں کورونا کے نمایاں 1.84 لاکھ کیسز ،1027 اموات
ملک میں کورونا کے نمایاں 1.84 لاکھ کیسز ،1027 اموات
نئی دہلی،14؍ اپریل (آئی این ایس انڈیا)
ہندوستان میں گذشتہ ایک دن میں کورونا کے نمایاں کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 184372 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ یہ مسلسل چوتھا دن ہے جب ملک میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 1027 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کے روز ایک دن میںکورونا کے 184372 نئے کیسزکی تصدیق ہوئی…
View On WordPress
0 notes
کورونا بحران کے دوران سپریم کورٹ کی نئی ہدایات
کورونا بحران کے دوران سپریم کورٹ کی نئی ہدایات
کورونا بحران کے دوران سپریم کورٹ کی نئی ہدایات
ممبئی،14؍ اپریل (آئی این ایس انڈیا)
ملک میں کورونا کیسزمیں اضافے کے پیش نظر سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں داخلے کے لئے ایک نئی ہدایات جاری کی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق اگر عدالت کے احاطے میں داخل ہونے والے کسی بھی شخص کے اندر کورونا کی علامات ہیں تو آر ٹی ۔پی سی آر ٹیسٹ ضروری ہے۔سبھی آنے والوں کو، سپریم کورٹ کے تمام ملازمین ، وکلاء، ان کے ملازمین…
View On WordPress
0 notes
سری لنکا میں گیارہ مسلم تنظیموں پر پابندی کرد ی گئی
سری لنکا میں گیارہ مسلم تنظیموں پر پابندی کرد ی گئی
سری لنکا میں گیارہ مسلم تنظیموں پر پابندی کرد ی گئی
کولمبو ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
سری لنکا نے مبینہ طور پرمبینہ انتہا پسندی پھیلانے والے کے الزام کے تحت گیارہ مقامی اور بین الاقوامی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صدر راجا پاکشے نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے نافذ ایک ایکٹ کے تحت ان تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے۔سری لنکا کے ایک حکومتی ترجمان کے مطابق صدر گوٹا بایا راجہ پاکسے نے…
View On WordPress
0 notes
دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین سعودی ریال جرمانہ
دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین سعودی ریال جرمانہ
دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین سعودی ریال جرمانہ
ریاض ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک سے غیر قانونی طریقوں سے لوگوں کی مملکت میں دراندازی میں مدد، انہیں پناہ دینے یا کسی بھی طریقے سے دراندازوں کی مدد کرنے میں ملوث افراد کو 15سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہ کی سزا سنائی جائے گی۔ ایسے افراد کے پاس ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع،…
View On WordPress
0 notes
نطنز میں خفیہ طور دھماکا خیز آلہ پہنچا کر ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا گیا
نطنز میں خفیہ طور دھماکا خیز آلہ پہنچا کر ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا گیا
نطنز میں خفیہ طور دھماکا خیز آلہ پہنچا کر ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا گیا
دبئی ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
ایران میں نطنز کی جوہری تنصیب کے اندرہونے والے دھماکے سے متعلق حقائق سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایک انٹیلی جنس اہل کار نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو بتایا ہے کہ ایک دھماکا خیز آلہ خفیہ طور سے نطنز کی تنصیب کے اندر پہنچایا گیا اور پھر دور سے اس کا دھماکا کیا گیا۔…
View On WordPress
0 notes
کویت کی اعلیٰ عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
کویت کی اعلیٰ عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
کویت کی اعلیٰ عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
کویت سٹی ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
کویت کی وزارتی عدالت نے سابق وزیراعظم اور حکمراں خاندان کے رکن شیخ جابرالمبارک الصباح کو ٹرائل سے قبل حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔ان کے خلاف فوجی فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔کویت کے دو اخبارات الرائے اور الجریدہ نے منگل کو یہ اطلاع دی ہے کہ شیخ جابر اور…
View On WordPress
0 notes
آگ سے نہ کھیلیں ، چین کی طرف سے امریکہ کو وارننگ
آگ سے نہ کھیلیں ، چین کی طرف سے امریکہ کو وارننگ
آگ سے نہ کھیلیں ، چین کی طرف سے امریکہ کو وارننگ
بیجنگ ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
بیجنگ نے امریکا کو یہ وارننگ ایک ایسے وقت دی ہے جب خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ادھر امریکا تائیوان سے اپنے رشتے بھی مسلسل مضبوط کر تا جار ہا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لیجان نے 13 اپریل منگل کے روز زور دے کر کہا کہ امریکہ تائیوان کے مسئلے پر آگ سے نہ کھیلے اور سرکاری سطح پر تائیوان سے…
View On WordPress
0 notes
بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدوں کی تکمیل کے لئے کوشاں
بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدوں کی تکمیل کے لئے کوشاں
بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدوں کی تکمیل کے لئے کوشاں
نیویارک ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کانگریس کو مطلع کیاہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر کے معاہدوں پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ ان معاہدوں میں جدید ترین ایف 35 طیاروں، ڈرون طیاروں اور دیگر دفاعی و حربی سامان کی خریداری شامل ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان کے مطابق امریکی…
View On WordPress
0 notes
امریکہ کا 11 ستمبر تک اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ
امریکہ کا 11 ستمبر تک اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ
امریکہ کا 11 ستمبر تک اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ
نیویارک ،14اپریل ( آئی این ایس انڈیا )
ا امریکہ نے 11 ستمبر 2021 تک افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان صدر جو بائیڈن کریں گے۔ حکومت کے ایک ذمہ دار اہلکار نے منگل کو اعلان کیا کہ صدر جو بائیڈن سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں 20 برس سے جاری جنگ کا خاتمہ امریکہ کے مفاد میں ہے اور اس سے متعلق وہ بدھ کو اہم…
View On WordPress
0 notes
روزہ ہر مومن کیلئے روحانی ٹریننگ اور اعلیٰ اخلاقی تربیت ہے
روزہ ہر مومن کیلئے روحانی ٹریننگ اور اعلیٰ اخلاقی تربیت ہے
روزہ ہر مومن کیلئے روحانی ٹریننگ اور اعلیٰ اخلاقی تربیت ہے
روزہ صرف گناہوں سے بچنے کا طریقہ ہی نہیں بلکہ جسمانی بیماریوں سے بچنے کا بھی طریقہ ہے
دیوبند،14؍اپریل (رضوان سلمانی)
ایک مومن بندہ کی سب سے بڑی خدمت اور اس کے ساتھ بہترین ہمدردی کوئی دوسری نہیں ہو سکتی سوائے اس کے کہ اس کو ایسے اعمال صالحہ کے راستہ پر لگا دیا جائے جو اسکے لئے آخرت کا بہترین ذخیرہ بن جائے ۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ…
View On WordPress
0 notes
تبلیغی جماعت:عصا نہ ہو توعدالت ہے کارِ بے بنیاد
تبلیغی جماعت:عصا نہ ہو توعدالت ہے کارِ بے بنیاد
تبلیغی جماعت:عصا نہ ہو توعدالت ہے کارِ بے بنیاد
—————–
ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان
—————–
95سال قبل مرکز نظام الدین کی تعمیر مولانا الیاس کاندھلوی ؒ نے کی تھی۔ کورونا کی وباء کے ایک سال بعد طویل قانونی چارہ جوئی کےنتیجے میں دہلی ہائی کورٹ نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار کر کمال کشادہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ والی مسجد کا قفل کھولنے کا حکم دےدیا ۔مذکورہ فیصلے کو دہلی وقف بورڈ کی بہت بڑی کامیابی…
View On WordPress
0 notes
مولانا محمود مدنی دہلی کے میدانتا ہاسپٹل میں شریک،چاردن پہلے کرونا پازیٹیو رپورٹ آئی تھی
مولانا محمود مدنی دہلی کے میدانتا ہاسپٹل میں شریک،چاردن پہلے کرونا پازیٹیو رپورٹ آئی تھی
مولانا محمود مدنی دہلی کے میدانتا ہاسپٹل میں شریک،چاردن پہلے کرونا پازیٹیو رپورٹ آئی تھی
نئی دہلی: 13؍اپریل( الہلال میڈیا)
<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”><a href=”https://twitter.com/hashtag/%D8%AF%D8%B9%D8%A7%D8%A6%DB%92?src=hash&ref_src=twsrc%5Etfw”>#دعائے</a> <a…
View On WordPress
0 notes
وزیراعلیٰ کے سی آر نے رمضان کی مبارکباد پیش کی کوویڈ 19 کے اصولوں پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی
وزیراعلیٰ کے سی آر نے رمضان کی مبارکباد پیش کی کوویڈ 19 کے اصولوں پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی
وزیراعلیٰ کے سی آر نے رمضان کی مبارکباد پیش کی
کوویڈ 19 کے اصولوں پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی
حیدرآباد:13؍اپریل( ایجنسیز)
وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ رمضان کے مہینے میں رکھنے جانے والے روزے اور نمازیں ہم آہنگی اور خوشی لائیں۔ انہوںنے کہا کہ ریاست میں رائج گنگا جمنی تہذیب و ثقافت اب بھی پھل…
View On WordPress
0 notes
روزہ میں بھی کورونا ویکسین لے سکتے ہیں: مولانا خالد رشید فرنگی محلی
روزہ میں بھی کورونا ویکسین لے سکتے ہیں: مولانا خالد رشید فرنگی محلی
روزہ میں بھی کورونا ویکسین لے سکتے ہیں: مولانا خالد رشید فرنگی محلی
لکھنؤ13اپریل(آئی این ایس انڈیا)
ہربات پربیان جاری کردینے میں مشہور فرنگی محل کے قاضی مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے آج اعلان کیا ہے کہ مسلمان روزہ میں بھی ویکسین لے سکتے ہیں۔ ویکسین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ کیونکہ ویکسین کی دوائی پیٹ میں نہیں بلکہ خون میں جاتی ہے۔
انھو ں نے موم بتی ریلی کے وقت بھی بیان دے دیاتھا۔ کل سے…
View On WordPress
0 notes
گیان واپی مسجد :سروے کے خلاف وقف بورڈہائی کورٹ پہونچا
گیان واپی مسجد :سروے کے خلاف وقف بورڈہائی کورٹ پہونچا
گیان واپی مسجد :سروے کے خلاف وقف بورڈہائی کورٹ پہونچا
الہ آباد13اپریل(آئی این ایس انڈیا)
اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ نے منگل کے روز وارانسی کی گیان واپی مسجد کمپلیکس میں آثار قدیمہ کے سروے کروانے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کے خلاف منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔اترپردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ کے مستقل وکیل پنت کمار گپتا نے بتایاہے کہ ہم نے نچلی عدالت کے فیصلے کے خلاف آج الہ آباد…
View On WordPress
0 notes
یوگی کی انتخابی مہم پربریک،دفترمیں کورونابم کے بعدوزیراعلیٰ قرنطینہ میں گئے
یوگی کی انتخابی مہم پربریک،دفترمیں کورونابم کے بعدوزیراعلیٰ قرنطینہ میں گئے
یوگی کی انتخابی مہم پربریک،دفترمیں کورونابم کے بعدوزیراعلیٰ قرنطینہ میں گئے
لکھنو13اپریل(آئی این ایس انڈیا)
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دفتر کے کچھ عہدیداروں کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ جس کے بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے خود کوکورنٹائن کرلیاہے۔ابھی تک وہ گھوم گھوم کربنگال میں غیرمحتاط انتخابی ریلیوں کوخطاب کررہے تھے۔ا س طرح ان کی ریلیوں پربریک لگ گیاہے۔اس درمیان…
View On WordPress
0 notes
وزیر داخلہ محمد محمود علی نے مقدس مہینہ رمضان کی مبارکباد پیش
وزیر داخلہ محمد محمود علی نے مقدس مہینہ رمضان کی مبارکباد پیش
وزیر داخلہ محمد محمود علی نے مقدس مہینہ رمضان کی مبارکباد پیش
تلنگانہ،13؍اپریل(الہلال میڈیا)
تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پرتمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے لوگوں سے رمضان کے مقدس مہینے میں نماز میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کو اس مہینے کے تقدس کے مطابق گذارنے کی کوشش کریں۔
موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزیر…
View On WordPress
0 notes