Tumgik
#بہترین کارکردگی
akksofficial · 2 years
Text
عمر سرفراز چیمہ کی سہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر گرین شرٹس اور قوم کو مبارکباد
عمر سرفراز چیمہ کی سہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر گرین شرٹس اور قوم کو مبارکباد
لاہور( نمائندہ عکس ) مشیر برائے داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر گرین شرٹس اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ قومی ٹیم نے سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،شائقین کرکٹ کو کانٹے دار کھیلوں کے مقابلے دیکھنے کو ملے ،قومی ٹیم کی کامیابی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے ٹیم اسی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduu · 9 months
Text
ہارورڈ یونیورسٹی دنیا کی پانچ بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ھے ،
اِس یونیورسٹی میں 16 ہزار ملازم ہیں۔
جن میں سے ڈھائی ہزار پروفیسر ہیں ۔
سٹوڈنٹس کی تعداد 36 ہزار ھے۔
اس یونیورسٹی کے 160 سائنسدانوں اور پروفیسرز نے نوبل انعام حاصل کئے ہیں
ہارورڈ یونیورسٹی کا یہ دعویٰ ھے کہ ہم نے دنیا کو آج تک جتنے عظیم دماغ دیۓ ہیں وہ دنیا نے مجموعی طور پر پروڈیوس نہیں کیۓ اور یہ دعویٰ غلط بھی نہیں ھے کیونکہ دنیا کے 90 فیصد سائنسدان ، پروفیسرز ، مینجمنٹ گرو اور ارب پتی بزنس منیجرز اپنی زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں ہارورڈ یونیورسٹی کے طالب علم رھے ہیں ،
اس یونیورسٹی نے ہر دور میں کامیاب ہونے والے لوگوں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ھے.
ہارورڈ یونیورسٹی کا ایک میگزین ھے ، جس کا نام ھے
Harvard University Business Review
اور اس کا دنیا کے پانچ بہترین ریسرچ میگزینز میں شمار ہوتا ھے ،
اس میگزین نے پچھلے سال تحقیق کے بعد یہ ڈکلئیر کیا کہ ہماری یونیورسٹی کی ڈگری کی شیلف لائف محض پانچ سال ھے ، یعنی اگر آپ دنیا کی بہترین یونیورسٹی میں سے بھی ڈگری حاصل کرتے ہیں تو وہ محض پانچ سال تک کارآمد ھو گی.
یعنی پانچ سال بعد وہ محض ایک کاغذ کا ٹکڑا رہ جائے گی ۔
آپ خود بھی یقیناً ایک ڈگری ہولڈر ہوں گے ، چند لمحوں کے لیے ذرا سوچئے اور جواب دیجئے
آپ نے آخری مرتبہ اپنی ڈگری کب دیکھی تھی اور آپ کی ڈگری اِس وقت کہاں پڑی ھے شائد آپ کو یہ یاد بھی نہ ہو ۔
ہمارے پاس اِس وقت جو علم ھے اُس کی شیلف لائف محض پانچ سال ھے یعنی پانچ سال بعد وہ آوٹ ڈیٹڈ ہو چکا ہوگا اور اس کی کوئی ویلیو نہیں ہوگی
آپ اگر آج ایک سافٹ ویئر انجینئر بنتے ہیں تو پانچ سال بعد آپ کا نالج کارآمد نہیں رہے گا اور آپ اس کی بنیاد پر کوئی جاب حاصل نہیں کر سکیں گے ۔
اس کو اس طرح سمجھ لیں جیسے کمپیوٹر کی ڈپریسیشن ویلیو %25 ہے مطلب چار سال بعد ٹیکنالوجی اتنا آگے بڑھ جا چکی ہوگی کہ آج خریدا ہوا کمپیوٹر چار سال بعد مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔
*آج کے دور میں انسان کے لۓ بہت زیادہ ضروری ھے*
*مسلسل نالج*
آپ خود کو مسلسل اَپ ڈیٹ اور اَپ گریڈ کرتے رھیں ۔۔پھر ہی آپ دنیا کے ساتھ چل سکتے ہیں
*آپ سال میں کم از کم ایک مرتبہ اپنے شعبے سے متعلق کوئی نیا کورس ضرور کریں*
یہ کورس آپ کے نالج کو بڑھا دے گا اور نئی آنے والی ٹیکنالوجی سے آپ کو باخبر رکھے گا۔
نالج بھی اس وقت تک نالج رہتا ھے جب تک آپ اُس کو ریفریش کرتے رہتے ہیں ۔۔
آپ اسے ریفریش نہیں کریں گے تو وہ ٹہرے ہوئے گندے پانی کی طرح بدبو دینے لگے گا۔
آج آپ دیکھیں ہم دنیا سے بہت پیچھے کیوں رہ گئے ہیں۔
دو وجوہات تو بہت واضع ہیں اکثر شعبوں میں ہم 50 سال یا اس سے بھی پرانی ٹیکنالوجی سے کام چلا رہے ہیں۔۔مثال کے طور پر ہمارا ریلوے نظام۔۔ہمارا نہری نظام، فی ایکڑ پیداواری نظام ،خوراک کو محفوظ کرنے کا طریقہ کار وغیرہ وغیرہ
دوسری وجہ نوکری مل جانے کے بعد مکھی پر مکھی مارنے کی عادت ، ہم شعوری طور پر سمجھتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرنے کا مطلب نوکری کا حصول تھا وہ مل گئی۔۔جس طرح سالوں سے وہ شعبے چل رہے ہیں ہم اس کا حصہ بن جاتے ہیں بجائے اس کے کہ اپنے علم سے وہاں بہتری لائیں ، ادارے کی کارکردگی میں ایفشینسی لائیں اور خود اپنے اور لوگوں کے لئیے سہولتیں پیدا کریں۔
دنیا میں بارہ برس میں آئی فون کے چودا ورژن آگئے ، لیکن آپ اپنے پرانے نالج سے آج کے دور میں کام چلانا چاہ رھے ھیں ۔۔
یہ کیسے ممکن ھے؟
یہ اَپ گریڈیشن آپ کو ہر سال دوسروں کے مقابلے کی پوزیشن میں رکھے گی ۔ ورنہ
دنیا آپ کو اٹھا کر کچرے میں پھینک دے گے
9 notes · View notes
atikdm · 10 days
Text
ویندوز 10 اورجینال: بهترین تجربہ کمپیوٹنگ کے لیے
Tumblr media
وینڈوز 10 اورجینال ایک زبردست اور تجدید شدہ ورژن ہے جو مائیکروسافٹ کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک اہم ترقی ہے جو کمپیوٹنگ کے استعمال کو آسان بناتی ہے اور صارفین کو مختلف دستاویزات اور فیچرز کی پیشگوئی میں مدد فراہم کرتی ہے۔
For more information click here-  ویندوز 10 اورجینال
وینڈوز 10 اورجینال کی بھرپور ترقیوں میں سے ایک اہم خصوصیت ونڈوز ایکسپلورر کی جگہ ونڈوز ایجینیوم این این چار سیکیورٹی اور پرائویسی فیچر کی فراہمی ہے۔ اس کے علاوہ، ونڈوز 10 اورجینال نئے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ آتا ہے، جیسے کہ ملٹی ٹاسکنگ، ونڈوز این بیئر، کورٹانا اور بہت کچھ۔
یہ آپ کو ایک بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے جو مختلف صنعتوں میں کام کرنے کیلئے موزوں ہوتا ہے۔ ونڈوز 10 اورجینال مختلف دستاویزات کے ساتھ آتا ہے جو مختلف نیازوں کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
ونڈوز 10 اورجینال کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ محفوظ اور مستحکم ہوتا ہے۔ مائیکروسافٹ کی مدد سے منتخب شدہ ایپلی کیشنز اور ٹولز کو ونڈوز 10 اورجینال کے ساتھ استعمال کرتے وقت اپنے کمپیوٹر کی سیکیورٹی کو بڑھا سکتے ہیں۔
ونڈوز 10 اورجینال کا استعمال کرتے وقت، آپ کو آخری ترقیاں اور فنکشنلٹیس کے ساتھ بہترین تجربہ فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے نئے اور موجودہ فیچرز، سیکیورٹی پرائیویسی اور کارکردگی کے اضافے کا یقین دلاتے ہیں کہ ونڈوز 10 اورجینال آپ کے کمپیوٹنگ کے تجربے کو بہتر بناتا ہے۔
اختتاماً، ونڈوز 10 اورجینال ایک شاندار اور استحکامی ورژن ہے جو کمپیوٹنگ کے صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی ترقیاں اور فیچرز نے اسے ایک بہترین اور ترجیحی ورژن بنا دیا ہے جو مختلف صنعتوں میں موزوں ہوتا ہے۔
0 notes
airnews-arngbad · 15 days
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 17 April-2024 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: 17 / اپریل ۴۲۰۲ء؁ وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
::::: سرخیاں:::::: پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں: ٭لوک سبھاانتخابات کے تیسرے مرحلے میں ادخال نامزدگی کے عمل میں تیزی۔ ٭سول سروسیزامتحانات کے حتمی نتائج کااعلان۔پربھنی اورہنگولی کے نوجوانوں کی بہترین کارکردگی۔ ٭اس بارکے لتادیناناتھ منگیشکرایوارڈکیلئے مقبول اداکارامیتابھ بچن کے نام کااعلان۔بہترین فلمسازی کیلئے رن دیپ ہوڈاکوخصوصی اعزاز اور۔۔۔٭آج رام نومی۔مختلف رام مندروں میں بھگوان رام کے یوم پیدائش کی تقاریب کیلئے زوردارتیاریاں۔اب خبریں تفصیل سے: لوک سبھاانتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے درخواست نامزدگی داخل کرنے کے عمل میں تیزی آگئی ہے۔اس مرحلے میں ادخال نامزدگی کی مدت پرسوں ۹۱/تاریخ کوختم ہورہی ہے۔اس مرحلے میں کل عثمان آبادلوک سبھا حلقے میں مہاوکاس آگھاڑی کی جانب سے شیوسینا ادھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے امیدواراوم پرکاش راجے نمبالکرنے اپناپرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پرسابق وزیراوریواسینا کے سربراہ آدتیہ ٹھاکرے،سابق وزیرامیت دیشمکھ اوررکن اسمبلی روہیت پوارموجودتھے۔مہایوتی کی امیدوارارچناپاٹل نے بھی کل اپناپرچہ داخل کیا۔ رکن اسمبلی راناجگجیت سنگھ پاٹل سمیت کئی اہم شخصیات بھی اس موقع پرموجودتھے۔آزادامیدوار،منوہرپاٹل سمیت 3/امیدواروں نے اب تک لوک سبھاحلقہ انتخاب میں اپنی امیدواری داخل کی ہے۔ لاتورحلقے سے مہایوتی کے سدھاکرشرنگارے نے کل اپناپرچہ نامزدگی داخل کیا۔راشٹرسنت سندیش پارٹی کے شری دھرکسبیکرنے تین درخواستیں اور سریش کامبلے نے بحیثیت آزادامیدوارایک درخواستیں اس طرح مجموعی طورپر5/درخواستیں لاتورلوک سبھاحلقے کے لئے داخل کی گئیں۔کولہاپورحلقہ انتخاب میں 2اورہات کتگلے حلقے سے 5کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے۔مہاوکاس آگھاڑی کے امیدوارشاہومہاراج چھترپتی اوربہوجن سماج پارٹی کے سندیپ نامدیوشندے نے کولہاپورمیں اپنے کاغذات داخل کئے۔ہات کتگلے حلقہ انتخاب سے شیوسینا ادھوباڑاصاحب ٹھاکرے پارٹی کے ستیہ جیت پاٹل نے اور بہوجن سماج پارٹی کے رویندر کامبلے نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس کے علاوہ شیواجی مانے،منوہرساتپوتے اوررگھوناتھ پاٹل نے آزادامیدوارکی حیثیت سے امیدواری فارم داخل کئے۔ سانگلی لوک سبھا حلقہ میں کل وشال پاٹل نے کانگریس کے امیدوارکی حیثیت سے کاغذات نامزدگی داخل کیں۔ان کے علاوہ دیگردو امیدواروں نے بھی اپنی درخواستیں جمع کروائیں۔شولاپورضلع کے ماڈھالوک سبھا حلقہ کیلئے مہاوکاس آگھاڑی کی جانب سے راشٹروادی کانگریس شردپوارگروپ کے امیدوار دھیریہ شیل موہیتے پاٹل نے کاغذات جمع کروائے۔شولاپورکے مہایوتی کے امیدواررام ساتپوتے اورماڈھاحلقے سے مہایوتی کے رنجیت سنگھ نائیک نمبالکر نے کل پرچے جمع کروائے۔کانگریس پارٹی کی سابق کارپوریٹرشری دیوی پھلارے نے آزادامیدوارکی حیثیت سے اپنے کاغذات جمع کئے۔ رتناگیری،سندھودرگ حلقے سے موجودہ رکن پارلیمان اورشیوسینا ادھوباڑاصاحب ٹھاکرے پارٹی کے رہنماونائیک راؤت نے انڈیا آگھاڑی کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پرانڈیاآگھاڑی کے کئی رہنماموجودتھے۔بی جے پی کی جانب سے ساتارالوک سبھا حلقے سے سابق رکن پارلیمان چھترپتی ادین راجے بھوسلے کوپارٹی امیدوارنامزدکیاگیاہے۔کل اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ وہ آئندہ روزجمعرات کوکاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔گڈچرولی۔چمورلوک سبھا حلقے میں جہاں ۹۱/تاریخ کوووٹ ڈالیں جائیں گے وہاں کے حساس اورحساس ترین رائے دہی مراکزپررائے دہی ٹیمیں روانہ کرنے کے عمل کاکل آغازہوا۔اس نوعیت کے68 رائے دہی مراکزپر295رائے دہی افسران وملازمینEVMاوردیگر اشیاء ایر فورس کے ہیلی کاپٹرکے ذریعے پہنچائی گئی۔چھتیس گڑھ کے کانکیرضلع میں کل حفاظتی دستے کے ساتھ ہوئی مقابلہ آرائی میں 29/نکسلائٹس ہلاک ہوگئے۔جبکہ سرحدی حفاظتی دستے کے ایک انسپکٹرسمیت تین فوجی بھی زخمی ہوئے۔اس علاقے میں 50 سے زائدنکسلائیٹس کی موجودگی کی اطلاع پرحفاظتی دستوں نے یہ کاروائی کی۔ جائے وقوع سے اے کے 47 سمیت 5 رائفلس ضبط کرلی گئیں۔مرکزی پبلک سروس کمیشن نے ستمبر 2023میں ہوئے سول سروسیز امتحانات کے حتمی نتائج کااعلان کردیاہے۔ان امتحانات میں آدتیہ شری واستوسرفہرست رہے۔انہوں ن�� آئی آئی ٹی کانپورسے الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے۔انیمیش پردھان دوسرے اوردون رو اننیا ریڈی تیسرے نمبرپررہیں۔ ان امتحانات میں سمیر کھوڑے مہاراشٹربھرمیں سرفہرست رہے۔قومی سطح پرانہوں نے 42واں نمبرحاصل کیا۔ہنگولی ضلع کے کلمنوری تعلقے کے شیوانی کے ڈاکٹر انکیت جادھونے پہلی ہی کوشش میں امتحان پاس کرتے ہوئے ملک بھرمیں 395واں نمبر حاصل کیا۔پربھنی کے نیلیش ڈاکے نے بھی سول سروسیزکے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی اورفہرست میں 918واں نمبرحاصل کیا۔
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔ماسٹردیناناتھ منگیشکرمیموریل ٹرسٹ کااس بارکا”لتادیناناتھ منگیشکرایوارڈ“بزرگ اداکارامیتابھ بچن کودیاجائیگا۔موسیقی میں گرانقدر خدمات کیلئے موسیقاراے آررحمن کوماسٹردیناناتھ منگیشکرایوارڈدیاجائیگا۔ پنڈت رہدیہ ناتھ منگیشکراوربزرگ گلوکارہ اوشا منگیشکرنے کل ان ایوارڈزکااعلان کیا۔اداکاری کے لئے اشوک سراف، اتول پرچورے،اور پدمنی کولہاپورے، موسیقی کے شعبے میں روپ کمارراٹھوڑ اورصحافت کیلئے بھاؤتواسیکر کوماسٹر دیناناتھ منگیشکرایوارڈدئیے جائیں گے۔ سال2023-24کے بہترین ڈرامہ سازی کیلئے ڈرامے غالب کوموہن واگھ ایوارڈاورادب کے شعبے میں منجیری پھڑکے کوایوارڈدیا جائیگا۔آئندہ24تاریخ کوبزرگ گلوکارہ آشابھوسلے کے ہاتھوں یہ ایوارڈزتقسیم کئے جائیں گے۔بھگوان رام کایوم پیدائش رام نومی آج منایاجارہاہے۔چھترپتی سمبھاجی نگرمیں کراڑپورہ اورسمرتھ نگرکے رام مندروں سمیت دیگر مندروں میں رام نومی کی تیاریاں زوروں پرہیں۔رام نومی کے پیش نظرچھترپتی سمبھاجی نگرمیں کل پولس انتظامیہ کی جانب سے امن کمیٹی کا اجلاس طلب کیاگیااورپولس انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ تمام تہوارپرامن طورپرمنائیں۔چھترپتی سمبھاجی نگرضلع میں خواتین رائے دہندگان میں بیداری پیداکرنے کے لئے ایک خصوصی مہم چلائی جائیگی۔ضلع کلکٹر وضلع انتخابی افسردلیپ سوامی کی اختراع کے تحت یہ مہم چلائی جارہی ہے۔ضلع کے جن دیہاتوں میں خواتین افسران وملازمین ہیں وہ آنگن واڑی کارکنوں اور بچت گروپ کی خواتین کے تعاون سے مختلف پروگرام منعقدکریں۔اوررائے دہی مراکزپرخواتین کے لئے کئے گئے انتظامات کی معلومات دیں۔ اس طرح کی ہدایات ضلع کلکٹر نے جاری کیں۔پربھنی لوک سبھا حلقہ انتخاب کی پوسٹل رائے دہی کاکل سے آغازہوا۔کل پربھنی پاتھری اورجنتوراسمبلی حلقوں میں فرائض کی انجام دہی میں مصروف افسران وملازمین نے رائے دہی کی۔آج گنگاکھیڑاسمبلی حلقے میں یہ رائے دہی ہوگی۔ضروری خدمات پرمامور22/ہزار5سو75 رائے دہندگان بذریعہ ڈاک اپنے حق رائے دہی کااستعمال کریں گے۔یہ اطلاع ضلع کلکٹر رگھوناتھ گاؤڑے نے دی۔ناندیڑضلع میں آٹورکشہ تنظیم کے تعاون سے رائے دہی بیداری مہم چلائی جائے گی۔کل ضلع پریشد کے چیف ایگزیکٹیو افسرمیناکرنوال اور میونسپل کارپوریشن کے کمشنرمہیش کمارڈوئی پھوڑے کے ہاتھوں آٹورکشہ پرحق رائے دہی کے استعمال کی ترغیب دینے سے متعلق اسٹیکرلگائے گئے۔ اس موقع پرمعذوررائے دہندگان کیلئے ٹائیگرآٹورکشہ تنظیم نے رعایتی شرح پرآٹورکشہ خدمات فراہم کرنے کااعلان کیا۔بیڑحلقہ انتخاب کیلئے چوتھے مرحلے میں 13/مئی کورائے دہی عمل میں آئیگی۔اس حلقے میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے عمل کا آغاز کل18 تاریخ سے ہوگا۔اس ضمن میں پولس سپرنٹندنٹ نندکمارٹھاکورنے کل بیڑضلع کلکٹر دفتر کے احاطے اورتمام انتظامات کامعائنہ کیا۔چھترپتی سمبھاجی نگرکے سرکاری میڈیکل کالج واسپتال کے2018کے MBBSبیچ کاجلسہ تقسیم اسنادحال ہی میں منعقدہوا۔وظیفہ یات گزیٹیڈافسربھاسکرمونڈھے کے ہاتھوں اس موقع پر150طلباء میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
::::: سرخیاں:::::: آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر: ٭لوک سبھاانتخابات کے تیسرے مرحلے میں ادخال نامزدگی کے عمل میں تیزی۔ ٭سول سروسیزامتحانات کے حتمی نتائج کااعلان۔پربھنی اورہنگولی کے نوجوانوں کی بہترین کارکردگی۔ ٭اس بارکے لتادیناناتھ منگیشکرایوارڈکیلئے مقبول اداکارامیتابھ بچن کے نام کااعلان۔بہترین فلمسازی کیلئے رن دیپ ہوڈاکوخصوصی اعزاز اور۔۔۔٭آج رام نومی۔مختلف رام مندروں میں بھگوان رام کے یوم پیدائش کی تقاریب کیلئے زوردارتیاریاں۔اس کے ساتھ ہی علاقائی خبریں ختم ہوئیں۔
0 notes
jhelumupdates · 2 months
Text
رمضان میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی بہترین بنانے کی ضرورت ہے، سمیع اللہ فاروق
0 notes
risingpakistan · 2 months
Text
اینڈرائیڈ فون کے سسٹم کی رفتار کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟
Tumblr media
سمارٹ فون استعمال کرنے والے بیش تر افراد کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کا اینڈرائیڈ سسٹم چلتے چلتے سست پڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی دشواری کا سامنا رہتا ہے۔ مجلہ ’سیدتی‘ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ سسٹم کے سست پڑنے کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں جن میں سب سے کامن وجہ سٹوریج کا بھر جانا ہوتا ہے جس کے باعث سسٹم کی رفتار سست پڑ جاتی ہے۔ ٹیکنالوجی کے ماہرین کے مطابق سمارٹ فون کی رفتار کو بڑھانے کے متعدد طریقے ہیں جن میں فون کو ’ری سٹارٹ‘ کرنا سب سے پہلا طریقہ ہے۔ ایسا کرنے سے فون کی میموری بھی دوبارہ مرتب ہو جاتی ہے اور اضافی جگہ بھی مل جاتی ہے جس سے فون کی رفتار میں قدرے بہتر آ جاتی ہے۔ ایسا کرنے سے یعنی فون کو ری سٹارٹ کرنے کے باوجود بھی حالت میں بہتری نہ آنے کی صورت میں کچھ اور طریقوں پر عمل کیا جاسکتا ہے۔  ۔ ممکن ہے کہ فون کی میموری بھر چکی ہو۔ اس میں کمی کریں۔ ۔ اینڈرائیڈ سسٹم کو اَپ ڈیٹ کیا جائے۔ ۔ فون میں انسٹالڈ متعدد ایپلی کیشنز جو بیک گراؤنڈ میں ایکٹیو رہتی ہیں، وہ بھی فون کی رفتار کو متاثر کر سکتی ہیں۔ ۔ جدید ایپلی کیشنز جو کہ مخصوص فونز کے لیے ہوتی ہیں، اگر انہیں پرانے ورژن کے فون میں انسٹال کیا جائے تو اس سے پرانے فون کی رفتار پر فرق پڑ سکتا ہے۔
Tumblr media
اینڈرائیڈ فون کو فاسٹ کرنے کے بعض طریقے سکرین کو صاف کرنا بعض اوقات سمارٹ فون کی سکرین بھی رفتار کو کم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ متعدد ونڈوز سکرین پر ایکیٹو ہوتی ہیں جیسے ای میلز ، موسم کے حالات یا کیلنڈر وغیرہ، اس صورت میں بھی فون کی رفتار کم ہو سکتی ہے۔ جب بھی آپ اپنے فون کو استعمال کرنے کے لیے ایکٹیو کرتے ہیں تو اس صورت میں آپ کا فون ان تمام ایپلی کیشنز کو ایکٹیو کرتا ہے۔ اگر ان ایپلی کیشنز کی تعداد کو کم کر دیا جائے تو فون کی رفتار بھی قدرے بہتر ہو سکتی ہے۔
ایپلی کیشنز کی صفائی وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے فون پر ایپلی کیشنز کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات آپ ضروری سمجھ کر کسی ایپلی کیشن کو انسٹال کر لیتے ہیں مگر وہ آپ کے استعمال میں نہیں آتی مگر فون کی میموری میں جگہ بنا لیتی ہے جس سے فون کے سٹوریج بھر جاتی ہے۔  ’فیس بک‘ ایپلی کیشن آپ کے فون کی زیادہ سپیس استعمال کرتی ہے۔ اس کی جگہ اگر آپ ’فیس بک لائٹ‘ استعمال کریں تو یہ زیادہ مناسب ہو گی جو فون کے وسائل کو بھی زیادہ استعمال نہیں کرتی۔ اسی طرح ’ایکس ایپ‘ سابق ٹوئٹر یا اوبر اور یوٹیوب کے بھی لائٹ ورژن موجود ہیں تاہم یہ ورژن تمام ممالک کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے کہ ’اینڈرائیڈ گو‘ سسٹم کو استعمال کریں۔
محفوظ ڈیٹا کی صفائی اس مرحلے میں آپ کو چاہیے کہ اپنے فون کی رفتار کو بہتر بنانے کے لیے غیرضروری سٹور کیے ہوئے ڈیٹا کو فون سے نکالیں کیونکہ اضافی و غیرضروری ڈیٹا آپ کے فون کی رفتار کو کم کرنے کا باعث ہوتا ہے۔ اس عمل کو بہتر طور پر کرنے کے لیے آپ کو گوگل سے ’فائلز‘ ایپ کو انسٹال کرنا ہو گا جو خودکار طریقے سے آپ کے فون کی سٹوریج کا جائزہ لینے کے بعد تمام غیرضروری یا ڈبل سٹور ہونے والی فائلز جو آپ کے استعمال میں نہیں، کو ڈیلیٹ کر دے گی۔ اگر آپ کے فون کی سٹوریج کیپسٹی 16 گیگا بائٹس ہو تو اس ایپ کے ذریعے اضافی ڈیٹا کو اپنے فون سے نکالنے میں معاون ثابت ہو گی۔ اس کے علاوہ آپ اپنے فون کو اضافی لوڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے ’گوگل ڈرائیو‘ یا ’کلاؤڈ‘ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں تاکہ فون کی سٹوریج پر دباؤ میں کمی کی جا سکے۔
بیک گراؤنڈ کے عمل کو محدود کرنا فون کے بیک گراؤنڈ میں استعمال ہونے والی ایپس کسی بھی ڈیوائس کے لیے مفید نہیں ہوتیں، ان سے کارکردگی بہترین نہیں ہو سکتی۔
جی پی یو کی کارکردگی فون کی رفتار کو بہتر رکھنے کےلیے اپنے سیٹ کے سافٹ ویئر پر انحصار کرنے کے بجائے بہتر ہے کہ ’جی پی یو‘ سسٹم کی کارکردگی کو فعال کریں۔ اس سے سیٹ کی کارکردگی بہتر ہو گی۔
نقصان دہ پروگرامز سے بچیں سمارٹ فونز کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ وہ پروگرامز ہوتے ہیں جو فون کی میموری کے لیے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ یہ پروگرامز بعض ایپلی کیشنز کے ساتھ ضمنی طور پر انسٹال ہو جاتے ہیں، اس لیے انہیں فون سے نکالنا ضروری ہوتا ہے۔ آخر میں اس بات کو یاد رکھیں کہ فون کو وائرس سے محفوظ رکھنے اور اس کی رفتار کو بہتر رکھنے کےلیے ضروری ہے کہ آپ اچھی قسم کا اینٹی وائرس اپنے فون میں انسٹال کریں اور اس کے ذریعے اپنے فون کو ان نقصان دہ پروگراموں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
globalknock · 3 months
Text
سندھ ریونیو بورڈ نے 126.8 بلین روپے وصول کیے - ایکسپریس اردو
ایس آر بی کی مشکل معاشی حالات کے باوجود کارکردگی بہترین رہی۔ فوٹو: فائل کراچی: سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال 23-2022 کے پہلے سات مہینوں کے دوران وصولی کی شرح 94.6 بلین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 months
Text
معاملہ صرف معیشت کا نہیں ہے
Tumblr media
1992 کے امریکی صدارتی مقابلے کے دوران بل کلنٹن کی انتخابی ٹیم نے ’یہ معیشت ہے، بےوقوف!‘ کا جملہ تخلیق کیا تاکہ اس بات پر زور دیا جا سکے کہ کسی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرنے میں رائے دہندگان کے لیے معیشت اہم مسئلہ ہے۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ یہ ایک جمہوری نظام کے اندر ہوا تھا، جہاں سیاسی مخالفین کی طرف سے مختلف دیگر امور سمیت متبادل معاشی ترجیحات کا بھی بھرپور مقابلہ کیا گیا۔ حال ہی میں پاکستانی سیاست کی کشمکش میں یہاں کی معیشت بھی مرکزی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ معیشت کی بحالی کو بہت سے ماہرین اور پالیسی ساز قومی سلامتی سمیت ملک کی تمام خرابیوں کے علاج کے طور پر دیکھتے ہیں۔ طاقت کے روایتی مراکز، جو سیاسی حیثیت کو برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں اور ساتھ ہی ٹیکنوکریٹ حکومت کے حامی، ’معیشت کا چارٹر،‘ ’قومی سلامتی کی پالیسی،‘ ’خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)‘ اور ’جیو اکنامکس‘ جیسے ڈھانچوں کو اپنا کر معاشی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں تبدیلی لانے کے لیے عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کے بظاہر افراتفری والے جمہوری عمل کے متبادل کے طور پر فروغ دیا جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کا مقصد اہم معاشی فیصلوں کو مبینہ طور پر ’گندے‘ سیاسی مباحثے اور عوامی جانچ پڑتال کے دائرے سے باہر رکھنا ہے۔
معیشت بلاشبہ اہم ہے، لیکن نہ صرف یہ کسی قوم کی صحت کا واحد تعین کنندہ نہیں، بلکہ یہ مختلف جہتوں پر بھی منحصر ہے جو معاشی معیارات سے بالاتر ہو کر معاشرے کی زندگی میں حصہ ڈالتے ہیں۔ معاشی اشاریوں پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش، خاص طور پر جب اسے سیاسی گفتگو سے الگ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، ان عوامل کے پیچیدہ تجزیے کو مبہم بنا دیتی ہے، جو اجتماعی طور پر لوگوں کی فلاح و بہبود اور قوموں کی تقدیر بناتے ہیں۔ سب سے پہلے، سماجی ہم آہنگی اور سب کی شمولیت ایک قوم کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایک معاشرے کی طاقت نہ صرف اس کی معاشی خوشحالی بلکہ اس میں بھی ہے کہ وہ اپنے شہریوں میں کمیونٹی اور وابستگی کے احساس کو کس طرح پروان چڑھاتا ہے۔ کسی قوم کی فلاح و بہبود کا اندازہ سماجی اعتماد کی سطح، باہمی تعلقات کے معیار اور اس کے اداروں کی شمولیت سے لگایا جا سکتا ہے۔ ان پہلوؤں کو نظر انداز کرتے ہوئے صرف معیشت پر توجہ مرکوز کرنے کا نتیجہ ایک منقسم معاشرے کی صورت میں نکل سکتا ہے، جہاں عدم مساوات بڑھتی اور سماجی تعلقات کمزور ہوتے ہیں۔
Tumblr media
مزید برآں، اظہار رائے کی آزادی، اجتماع اور تنقیدی فکر کی پرورش نہ صرف سماجی اور سیاسی ترقی کے اہم اجزا ہیں بلکہ ایک متحرک معیشت کا لازمی جزو بھی ہیں۔ خیالات کا آزادانہ تبادلہ متنوع برادریوں کو پروان چڑھاتا، تخلیقی صلاحیتوں اور جدت طرازی کے لیے موزوں ماحول کو فروغ دیتا ہے۔ اس تناظر میں، جوزف شمپیٹ�� کا ’تخلیقی تباہی‘ کا تصور خاص طور پر متعلقہ ہو جاتا ہے۔ جمہوری عمل سیاسی میدان سے باہر تک پھیلا ہوا ہے، جس سے مروجہ خیالات اور طریقوں کے مقابلے کی اجازت ملتی ہے۔ وہ مضبوط تجارتی منصوبوں اور قائم شدہ اداروں کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ یہ دائمی چیلنج صنعتوں اور وسیع تر معیشت کے اندر موجود اداروں کو مسلسل کارکردگی بڑھانے پر مجبور کرتا ہے۔ جدت طرازی اور ترقی موجودہ ڈھانچوں کے خاتمے اور نئے اور زیادہ متعلقہ ڈھانچوں کے ابھرنے سے ہوتی ہے جو معاشرے کی معاصر ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کرتے ہیں۔ ایک جمہوری نظام میں، لامتناہی مسابقت نئے خیالات اور ڈھانچے کے ابھرنے کے لیے محرک کے طور پر کام کرتی ہے اور اس کے لحاظ سے وسائل کو ان کے سب سے موثر استعمال کے لیے مختص کرنے پر مجبور کرتی ہے۔
اس متحرک ماحول سے نہ صرف متنوع امنگوں کے لیے راہیں کھلتی ہیں بلکہ بہترین قابلیت بھی پیدا ہوتی ہے۔ پالیسی سازوں کو ملک کی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ یہ سمجھا جاسکے کہ ترقی کی پیمائش کے لیے معاشی اعداد و شمار پر حد سے زیادہ انحصار کتنا دھوکہ ثابت ہوسکتا ہے۔ پاکستان پائیدار جامع ترقی کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ اس کی بڑی وجہ سیاسی استحکام کا فقدان ہے، جسے صرف ایک صحت مند جمہوریت ہی یقینی بنا سکتی ہے۔ پالیسی سازوں کو ملک کی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ یہ سمجھا جاسکے کہ ترقی کی پیمائش کے لیے معاشی اعدادوشمار پر حد سے زیادہ انحصار کتنا دھوکہ ثابت ہو سکتا ہے۔ 1960 کی دہائی میں ترقی کی دہائی ختم ہو گئی کیونکہ آمریت کا دور سیاسی امنگوں کو پورا کرنے میں ناکام رہا۔ نمائندہ حکومت کے لیے عوام کی خواہش کو دبانے کی کوشش ملک کے مشرقی نصف حصے میں عسکریت پسندی میں اضافے کا سبب بنی۔ بالآخر اس کے نتیجے میں بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا۔ یہ نہ صرف پاکستان کی تاریخ کے سب سے تکلیف دہ باب میں سے ایک تھا بلکہ یہ بھی ثابت ہوا کہ معیشت کے نام نہاد سنہری دور کی ترقی کے فوائد اگر مضبوط جمہوری بنیادوں پر نہ ہوں تو آسانی سے الٹ سکتے ہیں۔
آج پاکستان جنوبی ایشیا کے ’مردِ بیمار‘ کے طور پر کھڑا ہے، جو حکمرانی اور فلاح و بہبود کے تقریباً ہر معاملے میں اپنے علاقائی ساتھیوں سے پیچھے ہے۔ حکومتی اداروں میں عوامی مینڈیٹ کا فقدان ہے اور اس وجہ سے ضروری اصلاحات کرنے کا اعتماد نہیں ہے۔ پالیسی سازوں کی توجہ بنیادی مسائل سے ہٹ چکی ہے جو ملک کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ ایک غلط خیال ہے کہ الٹ کام کر کے معیشت پر توجہ دے کر متعدد بحران حل کیے جا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ماہر معاشیات ثاقب شیرانی نے حال ہی میں کہا تھا: ’نہیں، یہ صرف معیشت ہی نہیں ہے، احمق! پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نمٹنے اور لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے بنیادی طور پر معاشی اشاریوں پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے گورننس ماڈل کو آئینی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور ہر پاکستانی کی نمائندگی کو یقینی بنانا ہو گا۔ پھر اس بات کا امکان ہو سکتا ہے کہ ہم معیشت ٹھیک کر لیں گے۔
جاوید حسن
(بشکریہ عرب نیوز) - جاوید حسن انویسٹمنٹ بینکر ہیں جو لندن، ہانگ کانگ اور کراچی میں کام کر چکے ہیں۔  
1 note · View note
winyourlife · 7 months
Text
خراب موڈ کو کچھ ہی لمحوں میں خوشگوار کیسے بنایا جائے؟
Tumblr media
بہت سے افراد اضطرابی کیفیت کا شکار رہتے ہیں جو ان کے مزاج پر برا اثر ڈالتی ہے۔ عموما ایسا ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے واقعات کی وجہ سے آنے والے دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ دباؤ ہماری نفسیاتی حالت اور موڈ کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ اس سے چڑچڑاپن پیدا ہوتا ہے جو آخر کار شدید الجھن اور پریشانی تک جا پہنچتا ہے۔ اس لیے اگر آپ ایسی کسی کیفیت کا شکار ہوں جس کی وجہ آپ کو معلوم نہ ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے، البتہ اگر دباؤ کی وجہ سے ایسی کیفیت ہو تو اس کے لیے کچھ طریقے ہیں جن پر عمل کر کے آپ اس کیفیت سے نجات پاسکتے ہیں۔
گرم پانی سے نہانا اگر آپ تنگی اور پریشانی کی کیفیت محسوس کر رہے ہیں تو گرم پانی سے نہانا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سے آپ کا مزاج بحال ہو جائے گا۔
چاکلیٹ کھائیں چاکلیٹ انسانی نفسیاتی کیفیت پر مثبت اثر ڈالتی ہے۔ اس میں موجود اجزاء مزاج کو درست کرنے میں معاون ہوتے ہیں، یہ جسم میں ہارمونز کو متحرک کرتی ہے جس سے خوشی کا احساس پیدا ہوتا ہے۔
Tumblr media
پانی پینا پانی پینے سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جس سے نفسیاتی کیفیت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔
مچھلی کھانا مچھلی ایک بہترین غذا ہے، یہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ سے مالا مال ہوتی ہے، مچھلی کھانے سے جسم کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے اور موڈ بہتر ہو جاتا ہے۔
ورزش کرنا ماہرین روزانہ آدھا گھنٹہ ورزش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اگرچہ یہ معمولی ہی کیوں نہ ہو جیسے پیدل چلنا یا رقص کرنا وغیرہ۔ ورزش کرنے کی وجہ سے جسم سے منفی مواد نکل جاتا ہے۔ اس سے ایسے ہارمونز جیسے انڈورفین وغیرہ خارج ہوتے ہیں جو خوشی کا سبب بنتے ہیں۔
خوشبو سونگھنا خوشبو سونگھنے سے جسم میں آرام اور راحت کا احساس پیدا ہوتا ہے اسی طرح اچھے ہارمونز نکلتے ہیں جو خوشی کا باعث بنتے ہیں اور ٹینشن کو کم کردیتے ہیں۔
میوے کھانا ماہرین صحت روزانہ کی بنیاد پر ڈرائی فروٹ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ وہ ہارمون سیروٹونن تیار کرتے ہیں، جن سے انسان آرام اور خوشی محسوس کرتا ہے اسی طرح نفسیاتی حالت کو بہتر بناتے ہیں۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
azharniaz · 7 months
Text
پنجاب پولیس کے درجنوں اہلکاروں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تشخیص - ایکسپریس اردو
 لاہور: پنجاب پولیس کے درجنوں اہل کاروں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تشخیص  ہوئی ہے۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سے ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد اور ان کی ٹیم نے سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی، جس میں آئی جی پنجاب نے کرائم کنٹرول اور  بہترین خدمات پر ساہیوال پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: آئی جی پنجاب کیلیے نازبیا جملے کسنے والا اہلکار پاگل خانے منتقل ڈی پی او فیصل شہزاد نے…
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 7 months
Text
غربت کے شکار افغانستان میں طالبان ’دنیا میں بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی افغانی‘ کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں؟
http://dlvr.it/SwsYsp
0 notes
lkmarketing · 9 months
Text
چائنا میں بنی چیزیں دیگر ممالک کے مقابلے سستی اور بہتر کیوں ہیں؟
1، کم مواد کی قیمت. خام مال کے مینوفیکچررز، لاجسٹک کمپنیاں اور اسمبل فیکٹریاں تقریباً شانہ بشانہ رہتی ہیں۔ چین کے پاس دنیا کی سب سے مکمل خام مال کی سپلائی چین ہے جس کی وجہ سے اسے دوسرے ممالک سے منبع کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کے برعکس، دوسرے ممالک میں مینوفیکچررز کو ہمیشہ چین سے خام مال حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، زیادہ تر وہ اعلیٰ قیمتوں کے متحمل نہیں ہوتے، اس لیے وہ ہمیشہ سستا اور کم معیار کا معیاری مواد خریدتے ہیں، جس کی وجہ سے چین میں بنی مصنوعات ہمیشہ دوسرے ممالک کی مصنوعات سے بہتر ہوتی ہیں۔ .
2, چین میں کمپنیوں میں کم منافع. چین میں کمپنیوں کا منافع ہمیشہ کم ہوتا ہے یہاں تک کہ 1% بھی کم ہے، جو کہ دوسرے ممالک کی کمپنیوں کے مقابلے میں ناقابل یقین ہے۔ وہ اسے حاصل کرنے کے لیے کیسے بناتے ہیں؟ پوری سپلائی چین T/T پیشگی ادائیگی کا استعمال کرتی ہے،
جس کی سب سے کم بینکنگ لاگت اور اعلیٰ کارکردگی ہے۔ لیکن دوسرے ممالک میں، وہ L/C کو ترجیح دیتے ہیں یا زیادہ تر بعد میں ادائیگی کرتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ عام طور پر ان کی بینکنگ لاگت چین کی کمپنیوں کے منافع کے برابر ہوگی، نیز کمپنیوں کا اپنا منافع ہے۔ چین میں پوری سپلائی چین T/T پیشگی ادائیگی کیوں استعمال کرتی ہے؟ سب سے پہلے، چینی لوگ انتہائی موثر کارکن ہیں، وہ تیزی سے کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اسے فوری طور پر اور کم سے کم وقت میں کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ چین کی معیشت دنیا میں اتنی تیزی سے ترقی کرتی ہے، اور T/T اپ فرنٹ سب سے کم لاگت کے ساتھ ادائیگی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔ .
3، چینی کارکن اعلیٰ خود نظم و ضبط والے لوگ ہیں۔ چونکہ کارکن خود کو کنٹرول کرنے کے قابل ہوتے ہیں، وہ مصنوعات کے معیار کی رہنمائی اور کمپنی کے قوانین کی سختی سے پابندی کرتے ہیں، جو انہیں ہمیشہ دنیا کی بہترین کوالٹی کی مصنوعات تیار کرنے کے قابل بناتا ہے۔ تاہم، دوسرے ممالک میں کارکنوں کے پاس کوئی خود نظم و ضبط نہیں ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ پروڈکٹ کے معیار کی رہنمائی اور کمپنی کے قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے کام کریں گے۔ اگر مصنوعات اس قسم کے کارکنوں کے ذریعہ تیار کی گئی ہیں، تو آپ مصنوعات کے معیار کی ضمانت کیسے دے سکتے ہیں؟ 4، چینی لوگ دوسرے ممالک کے لوگوں سے زیادہ موثر ہیں۔ اسی طریقہ کار کے تحت دوسرے ممالک میں لوگوں کو 10 دن سے زیادہ کا وقت درکار ہوتا ہے، لیکن چین میں یہ صرف ایک دن کام کا تقاضا کرتا ہے۔ چین تیزی سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے طور پر آگے بڑھ سکتا ہے، جو دوسرے ممالک کے مقابلے میں زیادہ موثر انداز میں کام کیے بغیر نہیں ہو سکتا۔ اس وجہ سے، چین سے خریداری ہمیشہ آپ کی جان بچائے گی اور آپ کی کمپنی کو دوسرے ممالک سے خریدنے سے زیادہ مسابقتی بنائے گی۔
0 notes
urduchronicle · 9 months
Text
نئی ٹیسٹ رینکنگ،سعود شکیل اور سلمان آغا کی کئی درجے ترقی
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی لمبی چھلانگیں، سعود شکیل کیرئیر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے پاک سری  لنکا ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے قومی کرکٹرز کو عمدہ  شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا ہے،آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ  میں ریکارڈ ساز اننگز کھیلنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو - بلاگ تعارف: گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو کی نقاب کشائی آپ پر پہنچ چکے ہیں۔ گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینورینو، نیواڈا کے دل میں حیرت انگیز شان و شوکت اور دولت کی جگہ۔ اس شاندار ریزورٹ کے مہمان سیرا نیواڈا پہاڑوں میں اپنے قیام کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ "دنیا کے سب سے بڑے چھوٹے شہر" کے مرکز میں واقع گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو اپنی عالمی سطح کی سہولیات، شاندار سروس، اور پرجوش تفریحی اختیارات کی بدولت ایک تاج ہے۔ کے لیے یہاں کلک کریں۔ کیسینو کی خبریں. اعلیٰ رہائش اور سہولیات گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو غیر معمولی مہمان نوازی کا مظہر ہے۔ ریزورٹ میں وسیع اقسام کے کمرے اور سوئٹ دستیاب ہیں، ان سب کو ذائقہ کے ساتھ سجایا گیا ہے اور آرام اور مزاج کو پھیلاتے ہیں۔ جدید راحتیں اور فطرت کے دلکش نظارے ہر ایک کمرے میں دیکھے جاسکتے ہیں، جو زائرین کو آرام دہ اعتکاف فراہم کرنے کے لیے سوچ سمجھ کر تعمیر کیے گئے ہیں۔ جب آپ اپنے کمرے کی رازداری کو چھوڑ دیتے ہیں، تو آپ کو اپنے اختیار میں بہت ساری خدمات ملیں گی۔ ریزورٹ کے بڑے، ایکشن سے بھرے کیسینو فلور میں گیمنگ کے دلچسپ امکانات کی وسیع اقسام شامل ہیں۔ روایتی ٹیبل گیمز سے لے کر جدید ترین اور عظیم ترین سلاٹ مشینوں تک اپنی قسمت آزمانے کے خواہشمند افراد کے لیے بہت سارے دلچسپ مواقع موجود ہیں۔ ایک لذت بخش ڈائننگ ایڈونچر گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو میں، آپ کی ذائقہ کی کلیوں کو سفر پر لے جایا جائے گا جیسا کہ کوئی اور نہیں ہے۔ ریزورٹ مختلف قسم کے کھانے کے اختیارات پیش کرتا ہے، جو اسے مختلف تالو والے مہمانوں کے لیے موزوں بناتا ہے۔ کھانے کے بہت سے اختیارات ہیں، عمدہ کھانے کے اداروں سے لے کر فاسٹ فوڈ جوائنٹس تک، ہر ایک اپنی اپنی رغبت کے ساتھ۔ Charlie Palmer Steak وہ جگہ ہے جہاں کھانا پکانے کے ذہین لوگوں کو زبردست خدمت ملتی ہے، لہذا بھوکے آئیں۔ اگر آپ اطالوی کھانے کو ترس رہے ہیں، تو کولہے کی طرف جائیں اور کینٹینا کی طرف جائیں، جہاں مستند اطالوی کرایہ کو عصری ٹچ کے ساتھ دوبارہ تصور کیا جاتا ہے۔ رم ایک ایشیائی سے متاثر ریستوراں ہے جو ایشیا کے مختلف حصوں سے مختلف قسم کے شاندار کھانے پیش کرتا ہے۔ نہ ختم ہونے والا مزہ اور جوش گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو صرف رہنے اور کھانے کے لیے ایک جگہ سے زیادہ ہے۔ یہ ایک جاندار اور دلچسپ منزل بھی ہے۔ کیسینو کی دلچسپ دنیا میں داخل ہوں اور دستیاب ان گنت گیم آپشنز میں خود کو کھو دیں۔ بلیک جیک اور پوکر سے لے کر رولیٹی اور کریپس تک چننے کے لیے بے شمار گیمز ہیں۔ اگر آپ کو کیسینو فلور سے چھٹی کی ضرورت ہے تو، ریزورٹ میں کرنے کے لیے بہت سی دوسری چیزیں ہیں۔ گرینڈ تھیٹر میں ایک رات کا لطف اٹھائیں، جہاں عالمی معیار کے فنکار اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ LEX نائٹ کلب جیسی جگہ پر دلچسپ نائٹ لائف کا ذائقہ حاصل کریں۔ [embed]https://www.youtube.com/watch?v=IU8vx7TR-LQ[/embed] گرینڈ تھیٹر، غیر معمولی شوز کا گھر گرینڈ تھیٹر میں نمائش کے لیے شاندار پرفارمنس سے دل موہ لینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس جدید ترین تھیٹر میں مختلف قسم کے دلکش کنسرٹس اور براڈوے طرز کی پروڈکشنز پیش کی جاتی ہیں۔ گرینڈ تھیٹر کا جدید ترین صوتی اور روشنی کا ڈیزائن اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وہاں کی ہر کارکردگی ایک حسی اسراف ہے جو اس کے سرپرستوں کو متوجہ کرتی ہے اور مزید کی خواہش رکھتی ہے۔ آرام اور تجدید کے لیے سپا اور فلاح و بہبود کا مرکز The Grand Sierra Resort and Casino's Spa and Wellness Center ان سب سے دور رہنے اور اپنی صحت پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ مختلف قسم کی سپا خدمات کے ساتھ آرام کریں اور جوان ہوجائیں جیسے چہرے کو جوان کرنے، علاج سے متعلق مساج، اور جسم کے شاندار علاج۔ پول یا گرم ٹب میں آرام کریں، یا سونا اور سٹیم روم کا استعمال کریں۔ سپا اور فلاح و بہبود کا مرکز ایک پرسکون پناہ گاہ ہے جہاں سے آپ ہر سطح پر تجدید کا احساس پیدا کر سکتے ہیں۔ یادگار کانفرنسیں اور دیگر تقریبات گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو کانفرنسوں اور دیگر اجتماعات کے لیے ایک بہترین مقام ہے کیونکہ اس کے وسیع و عریض کمرے اور اعلیٰ معیار کی سہولیات ہیں۔ اس ریزورٹ میں ایونٹ پروفیشنلز کا ایک عملہ ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کی شادی، کارپوریٹ تقریب، یا سماجی اجتماع کو بے عیب طریقے سے انجام دیا جائے۔ ریزورٹ میں سب کچھ ہے جو منصوبہ سازوں اور مہمانوں کو درکار ہو سکتا ہے، ہائی ٹیک اے وی سے لے کر انفرادی فوڈ سروس تک۔ گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو کی بے مثال سروس اور تفصیل پر توجہ اسے شاندار تقریبات کے لیے بہترین مقام بناتی ہے۔
فائدے اور نقصانات پیشہ Cons کے 1. وسیع سہولیات 1. بھیڑ اور شور ہو سکتا ہے 2. کھانے کے اختیارات کی وسیع رینج 2. کچھ علاقوں کی تاریخ یا تزئین و آرائش کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ 3. پرتعیش اور کشادہ کمرے 3. ریزورٹ فیس اور اضافی چارجز 4. تفریحی اختیارات کے مختلف قسم 4. عوامی نقل و حمل کے محدود اختیارات 5. گیمنگ کے متنوع اختیارات کے ساتھ بڑا کیسینو 5. ضرورت سے زیادہ جوا کھیلنے کا امکان 6. بیرونی سرگرمیاں اور تفریحی سہولیات 6. شہر کے مرکز یا دیگر پرکشش مقامات سے فاصلہ 7. متعدد تالاب اور ایک سپا 7. متضاد کسٹمر سروس 8. مفت پارکنگ 8. Wi-Fi سست یا ناقابل اعتبار ہو سکتا ہے۔ 9. آسان مقام 9. کچھ علاقوں میں قدرتی روشنی کی کمی 10. آن سائٹ شاپنگ اور ریٹیل آؤٹ لیٹس 10. مخصوص علاقوں میں سگریٹ نوشی کی اجازت ہے۔ رینو کے گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو پر حتمی خیالات گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو رینو، نیواڈا کے مرکز میں عیش و آرام کی علامت ہے، اور یہ اپنے مہمانوں کے لیے ایک بے مثال تجربہ فراہم کرتا ہے۔ ریزورٹ کے بارے میں ہر چیز اعلیٰ درجے کی ہے، پرتعیش کمروں سے لے کر نفیس ریستوراں تک دلچسپ رات کی زندگی سے لے کر آرام دہ سپا تک۔ گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو میں بے مثال خوشحالی کی دنیا میں داخل ہونے کی تیاری کریں، جہاں آپ ایسے تجربات کر سکتے ہیں جو زندگی بھر رہیں گے۔ یہ غیر معمولی مقام آپ کے دل پر انمٹ نقوش بنائے گا چاہے آپ پرتعیش فرار کی تلاش میں ہوں، یاد رکھنے کے لیے کسی تقریب کی میزبانی کر رہے ہوں، یا صرف جوش کی تلاش میں ہوں۔ گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو کے جادو کو دریافت کریں اور لامحدود دولت کے دائرے میں داخل ہوں۔ دیگر گیمز کے لیے، رجوع کریں۔ کیسینو پیشن گوئی سافٹ ویئر. عام سوالات اور ان کا حل Reno-Tahoe بین الاقوامی ہوائی اڈہ ریزورٹ (تقریباً 3 میل) سے تھوڑی ہی دوری پر ہے۔ ریزورٹ، درحقیقت، ہوائی اڈے تک اور وہاں سے مفت شٹل خدمات پیش کرتا ہے۔ گرینڈ سیرا ریزورٹ اور کیسینو میں پالتو جانوروں کا استقبال ہے۔ مزید معلومات کے لیے، مہمانوں کو ہوٹل کی پالتو جانوروں کی پالیسی کا جائزہ لینا چاہیے۔ بالکل! ریزورٹ میں کئی شاندار تقریب سائٹس اور پیشہ ورانہ شادی کے منصوبہ ساز ہیں جو آپ کو اپنے خاص دن کو منظم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ریزورٹ کے جدید ترین فٹنس سنٹر میں مہمان اپنے ورزش کے معمولات کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔ https://blog.myfinancemoney.com/grand-sierra-resort-and-casino/?rand=725 https://blog.myfinancemoney.com/grand-sierra-resort-and-casino/
0 notes
airnews-arngbad · 11 months
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 03 جون 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
 ::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ اُڑیسہ میں تین ٹرینوں کے حادثے میں 207 مسافر ہلاک؛ سینکڑوں زخمی۔
٭ ریاست میں جماعت دہم کے 93  اعشاریہ آٹھ تین فیصد طلباء کامیاب؛ اورنگ آباد ڈویژن کا نتیجہ 93  اعشاریہ دو تین فیصد۔
٭ 350 ویں تاجپوشی میلے میں پرتاپ گڑھ اتھاریٹی کے قیام کا وزیرِ اعلیٰ کا اعلان۔
٭ لوک سبھا انتخابات سے قبل مقامی سطح پر صورتحال کا جائزہ لینا ضروری: سابق وزیرِ اعلیٰ اشوک چوہان کا عندیہ۔
٭ 500 روپئے کے جعلی کرنسی نوٹ لے جانے والے تین افراد ایوت محل پولس کی حراست میں۔
٭ اورنگ آباد میں جنسی تشخیص کرنے والا ڈاکٹر گرفتار۔
اور۔۔ ٭ تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن چمپئن شپ میں لکشیہ سین سیمی فائنل میں داخل۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
اُڑیسہ میں تین ریل گاڑیوں کے حادثے میں 207 مسافر ہلاک اور دیگر سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ بالاسور ضلع کے بہناگا ریلوے اسٹیشن پر کل شام یہ حادثہ پیش آیا۔ اسٹیشن پر کھڑی ایک مال گاڑی سے شالیمار- ہاؤڑا- کورومنڈل ایکسپریس ٹرین ٹکراکر پٹری سے اُتر گئی۔ چند ہی ساعتوں بعد بنگلورو- ہاؤڑہ سپر ایکسپریس بھی اسی مقام پر ان گاڑیوں سے ٹکراکر پٹری سے اُتر گئی۔ دو��وں ٹرینوں کے تقریباً 17 ڈبوں کو شدید نقصان پہنچا اور 207 مسافر ہلاک جبکہ تقریباً 900 مسافر شدید زخمی ہوئے۔ جائے حادثے پر امدادی کام بڑے پیمانے پر جاری ہیں اور مہلوکین کی تعداد میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
صدرِ جمہوریہ دروپدی مُرمو‘ وزیرِ اعظم نریندر مودی‘ ریلوے کے وزیر اشوینی ویشنو اور اُڑیسہ کے وزیرِ اعلیٰ نوین پٹنائک نے اس حادثے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے مسافروں کے اہلِ خانہ کو 10 لاکھ روپئے‘ شدید زخمیوں کو دو لاکھ روپئے اور معمولی زخمی مسافروں کو 50 ہزار روپئے امداد دینے کا اعلان محکمہئ ریل نے کیا ہے۔ وزیرِ اعظم امدادی فنڈ سے بھی مہلوکین کے ورثاء کو دو لاکھ روپئے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپئے امداد دی جائیگی۔
***** ***** *****
ریاست میں جماعت دہم کے امتحان کے نتائج میں طلباء کی کامیابی کا تناسب 93  اعشاریہ آٹھ تین فیصد رہا۔ ریاستی ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین شرد گوساوی نے کل ایک اخباری کانفرنس میں ان نتائج کا اعلان کیا۔ طلباء ان نتائج کی تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ ریاست میں بہترین نتیجہ کوکن ڈویژن کا 98  اعشاریہ ایک ایک فیصد رہا۔ اورنگ آباد ڈویژن میں 93  اعشاریہ دو تین فیصد، جبکہ لاتور ڈویژن میں 92  اعشاریہ چھ سات فیصد طلباء کامیاب ہوئے۔ کولہاپور ڈویژن 96 اعشاریہ سات تین فیصد‘ پونا 95 اعشاریہ چھ چار فیصد‘ ممبئی 93 اعشاریہ چھ چھ‘ امراوتی 93 اعشاریہ دو۔دو اور ناسک میں کامیاب ہونے والے طلباء کا تناسب 92 اعشاریہ دو۔ دو فیصد رہا۔
جماعت دہم کے امتحانات میں اس برس بھی روایت کے مطابق طالبات نے مرد طلباء کی بہ نسبت بہتر کارکردگی پیش کی۔ مجموعی طور پر 95  اعشاریہ آٹھ سات فیصد طالبات کامیاب ہوئیں، جبکہ مرد طالب علموں میں یہ تناسب 92  اعشاریہ صفر پانچ فیصد رہا۔ بورڈ کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق ریاست میں تقریباً 10 ہزار اسکولوں کا نتیجہ صد فیصد رہا۔
مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ضلع کا نتیجہ 93  اعشاریہ پانچ آٹھ، جالنہ 90  اعشاریہ چار چار‘ بیڑ 96 اعشاریہ دو چار‘ پربھنی 90 اعشاریہ چار پانچ‘ ہنگولی 88 اعشاریہ سات ایک‘ ناندیڑ 90 اعشاریہ 39‘ عثمان آباد 93 اعشاریہ پانچ اور لاتور ضلع کا نتیجہ 94 اعشاریہ آٹھ آٹھ فیصد رہا۔
وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کامیاب ہونے والے طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل کیلئے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جن طلباء کے حاصل کردہ نشانات کم ہیں وہ مایوس نہ ہوں اور نئے سرے سے تیاری کرکے دوبارہ امتحان دینے کے دستیاب مواقع استعمال کریں۔ اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر نے بھی جماعت دہم کے کامیاب طلباء کو مبارکباد دی۔
***** ***** *****
دسویں جماعت میں کم نشانات حاصل کرنے والے طلباء منفی خیالات کے باعث نفسیاتی ہیجان میں مبتلاء ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اس قسم کے طلباء کو مایوسی سے باہر نکالنے کیلئے تعلیمی بورڈ کی جانب سے آن لائن کونسلنگ خدمات شروع کی گئی ہیں۔ اس کے لیے 10 کونسلرز کو نامزد کیا گیا، جن کا فون نمبر بورڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہے اور آئندہ ایک ہفتے تک صبح آٹھ تا رات آٹھ بجے تک یہ خدمات مفت دستیاب رہیں گی۔
***** ***** *****
وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے رائے گڑھ اتھاریٹی کے طرز پر پرتاپ گڑھ اتھاریٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ 350 ویں تاجپوشی میلے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شیواجی مہاراج کے خاندان سے تعلق رکھنے والے رکنِ پارلیمان اُدین راجے بھونسلے اس اتھاریٹی کے سربراہ ہوں گے۔ رائے گڑھ قلعے کے دامن میں شیو میوزیم کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ روپئے فنڈز دینے اور ممبئی کی ساحلی سڑک کو چھترپتی سنبھاجی مہاراج کا نام دینے کا اعلان بھی انھوں نے کیا۔ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس‘ رکنِ پارلیمان اُدین راجے بھونسلے، وزیر برائے ثقافتی اُمور سدھیر منگنٹیوار اور ریاستی کابینہ کے بیشتر ارکان اس پروگرام میں موجود تھے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔ انھوں نے یومِ تاجپوشی کی مبارکباد بھی دی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے مطالبہ کیا کہ شیواجی مہاراج کی یادگار دہلی میں بھی قائم کی جائے اور وہ اس کیلئے کوشش کریں گے۔
***** ***** *****
سابق وزیرِ اعلیٰ اشوک چوہان نے کہا ہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مقامی سطح پر موجودہ صورتحال سے آگاہی ضروری ہے۔ کانگریس پارٹی کے دو روزہ جائزہ اجلاس کے پیشِ نظر کل ممبئی میں صحیفہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مقامی سطح پر انتخابات میں معقول رابطے اہمیت رکھتے ہیں۔ انھوں نے وضاحت کی کہ نشستوں کی تقسیم کے اثرات مہاوِکاس آگھاڑی کے وجود پر مرتب نہیں ہوں گے‘ نیز تبادلہئ خیال کے بعد مہا وِکاس آگھاڑی کے طئے کردہ اُمیدوار کو منتخب کرنے کی ہرایک کو کوشش کرنا ضروری ہے۔
دریں اثناء مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے کہا ہے کہ فی الحال صورتحال مہاوِکاس آگھاڑی کیلئے بہتر ہے اور کانگریس ریاست کے تمام لوک سبھا حلقوں کا جائزہ اس دو روزہ اجلاس میں لے گی۔ کل اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مہا وِکاس آگھاڑی کی تینوں رُکن جماعتیں متحدہ طور پر لوک سبھا الیکشن لڑیں گی اور عنقریب ریاست کے تمام اضلاع کا دورہ کیا جائیگا۔
***** ***** *****
پرسار بھارتی کی جانب سے آکاشوانی ممبئی مرکز کے علاقائی خبررساں شعبے کے تحت پربھنی‘ ناندیڑ، لاتور‘ بیڑ، ممبئی، رتناگیری اور سانگلی اضلاع کے کانٹریکٹ بنیاد پر جزوقتی نامہ نگاروں کے تقرر کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 24 تا 45 سال عمر کے امیدوار اس آسامی کیلئے اپنی درخواست ارسال کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے تعلیمی قابلیت، درخواست فارم کا نمونہ اور دیگر معلومات ویب سائٹ پرسار بھارتی ڈاٹ جی او وی، ڈاٹ اِن، سلیش پی بی ویکینسیز پر دستیاب ہیں۔ درخواست گذار اپنی درخواستیں ایئر نیوز پینل ٹوئنٹی ٹوئنٹی @ جی میل ڈاٹ کام پر ای میل کرسکتے ہیں۔
***** ***** *****
اورنگ آباد کے کانگریس پارٹی کے رہنماء چندر بھان پارکھے کل اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔ وہ 75 برس کے تھے۔ پارکھے نے 2009 میں کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر اورنگ آباد مغرب سے اسمبلی الیکشن لڑا تھا۔ اُن کی آخری رسومات آج شام اورنگ آباد میں ادا کی جائیں گی۔
***** ***** *****
جعلی کرنسی نوٹ لے جانے والے تین افراد کو ایوت محل پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ان ملزمان سے 500 روپئے کے 964 نوٹ ضبط کیے گئے۔ پولس کو موصول خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مارواڑی پھاٹے پر گاڑیوں کی جانچ کے دوران ایک شخص وشال پوار کو حراست میں لیا گیا۔ اس ملزم سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر بیڑ سے ونود راٹھوڑ اور بالو کامبڑے نامی افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔
***** ***** *****
اورنگ آباد ضلع کے والوج سے غیر قانونی طور پر جنسی تشخیص کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس کا نام ڈاکٹر سنیل راجپوت بتایا جاتا ہے۔ والوج پولس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک بی ایچ ایم ایس ڈاکٹر اسقاطِ حمل کیلئے گھروں تک پہنچ کر خدمات پیش کررہا ہے۔ اس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر راجپوت اور نرس پوجا بھالے راؤ کو گرفتار کیا گیا۔
***** ***** *****
تھائی لینڈ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے لکشیہ سین نے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیاہے۔ انھوں نے کوارٹر فائنل میں ملیشیاء کے جون ہاؤ لیانگ کو 21-11, 21-19 سے شکست دے دی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ اُڑیسہ میں تین ٹرینوں کے حادثے میں 207 مسافر ہلاک؛ سینکڑوں زخمی۔
٭ ریاست میں جماعت دہم کے 93  اعشاریہ آٹھ تین فیصد طلباء کامیاب؛ اورنگ آباد ڈویژن کا نتیجہ 93  اعشاریہ دو تین فیصد۔
٭ 350 ویں تاجپوشی میلے میں پرتاپ گڑھ اتھاریٹی کے قیام کا وزیرِ اعلیٰ کا اعلان۔
٭ لوک سبھا انتخابات سے قبل مقامی سطح پر صورتحال کا جائزہ لینا ضروری: سابق وزیرِ اعلیٰ اشوک چوہان کا عندیہ۔
٭ 500 روپئے کے جعلی کرنسی نوٹ لے جانے والے تین افراد ایوت محل پولس کی حراست میں۔
٭ اورنگ آباد میں جنسی تشخیص کرنے والا ڈاکٹر گرفتار۔
اور۔۔ ٭ تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن چمپئن شپ میں لکشیہ سین سیمی فائنل میں داخل۔
***** ***** *****
0 notes
risingpakistan · 3 months
Text
اسٹیبلشمنٹ سے جیت کا واحد رستہ
Tumblr media
عمومی طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ آج سلیکشن ڈے ہے، الیکشن کا تماشہ تو صرف ایک رسم کے طور پر رچایا جا رہا ہے ۔ یہ بھی تاثر عام ہے کہ ن لیگ کو حکومت دینے کے ارادے ہیں لیکن یہ یقینی طور پر نہیں کہا جا سکتا ہے کہ کیا ن لیگ قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت لے بھی پائے گی کہ نہیں۔ سرپرائیز کی بھی بات کی جا رہی ہے اور یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصا ف کے ووٹر سپورٹر غصے میں ہیں اور وہ بڑی تعداد میں نکل کر سلیکشن کے پراسس کو الیکشن میں بدل کر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد کو کامیابی دلوا کر اس سلیکشن کو الیکشن میں بدل دیں گے۔ لیکن ایسا ہوا تو پھر کہا جا رہا ہے کہ آزاد آزاد نہیں رہیں گے اور اُنہیں قابو کر لیا جائے گا اور تحریک انصاف کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہے گا۔ بحرحال آج کا دن بہت اہم ہے اور آج رات تک الیکشن ہے یا سلیکشن اس کا فیصلہ سامنے آجائے گا۔ کوئی شک نہیں کہ اب جس قسم کی جمہوریت ہم دیکھنے جا رہے ہیں وہ پہلے سے زیادہ ہائبرڈ اور کنٹرولڈ ہو گی۔ بنگلہ دیش ماڈل کی بھی بات ہو رہی ہے۔ ایک بات طے ہے کہ سیاستدانوں اور سول حکومت نے بہت سپیس کھو دی ہے جس کی واپسی کیسے ممکن ہو سکتی ہے اُس پر میں بات کرنا چاہوں گا۔ 
Tumblr media
اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بغیر کچھ کیے یہ سپیس سول حکومت اور سیاستدانوں کو دے دے گی تو بھول جائیں ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ کوئی اگر یہ سوچتا ہے کہ عمران خان کی طرح فوج سے ہی ٹکر لے کر اور 9 مئی جیسے واقعات سے اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور کیا جا سکتا ہے تو ہم نے دیکھا کہ اس سے تو ملک، سیاست کے نقصان کے ساتھ سب سے زیادہ نقصان اپنا ہی ہوتا ہے اور اس صورتحال کا عمران خان اور تحریک انصاف کو سامنا ہے۔ مسئلہ لڑائی سے حل نہیں ہو گا۔ اگر اسٹیبلشمنٹ سے جیتنا ہے تو پھر سیاستدانوں کو دائرہ کا سفر ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ جب حکومت ملے، جیسے بھی ملے، تو پھر کام، کام اور کام پر ہی زور دینا پڑے گا۔ پرفارمنس بہترین ہو گی، طرز حکمرانی اچھا ہو گا، عوام دیکھے گی، محسوس کرے گی اور سمجھے گی کہ حکمراں اُن کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور سرکاری محکموں کو سروس ڈیلوری کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں تو پھر سولین سپریمیسی کا رستہ ہموار ہو گا، اسٹیبلشمنٹ کے لیے سپیس کم ہوتی جائے گی۔ اس کے علاوہ کوئی شارٹ کٹ موجود نہیں۔ عمران خان بے شک ایک پروجیکٹ تھے، وہ سلیکٹڈ تھے۔
اگر اُن کی حکومت نے بہترین کارکردگی دکھائی ہوتی، گڈ گورننس کی مثال قائم کی ہوتی، سرکاری اداروں کو سروس ڈیلوری کے لیے فعال کیا ہوتا تو آج عمران خان یہ کچھ نہ دیکھ رہے ہوتے اور نہ ہی جمہوریت مزید کنٹرولڈ ہوتی۔ نواز شریف بھی ایک پروجیکٹ کے طور پر ہی سامنے آرہے ہیں، وزیراعظم وہ بنتے ہیں یا شہباز شریف یا کوئی اور اس کا فیصلہ بھی جلد ہو جائے گا۔ لیکن اگر ن لیگ کا وزیراعظم بنتا ہے اور کوئی سرپرائز نہیں ملتا تو پھر چاہے نواز شریف ہوں یا شہباز اُن کا سارا زور پرفامنس، پرفامنس، پر فامنس پر ہی ہونا چاہئے۔ اگر ایک طرف دن رات لگا کر معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات اُٹھانے پڑیں گے تو دوسری طرف ایک ایک سرکاری محکے کو عوام دوست بنانے کے لیے سول سروس کو میرٹ اور غیر سیاسی انداز میں چلانا پڑے گا۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ چند ایک کاموں پر تو توجہ دی جائے لیکن باقی ذمہ داریوں سے بے فکر ہو جائیں۔ آئین پاکستان کے مطابق عوام سے متعلق حکومت کی ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں اور ان ذمہ داریوں سے پہلو تہی کریں گے تو اسٹیبلشمنٹ کو مزید سپیس ملے گی۔ 
اگر کارکردگی بہترین ہو گی تو اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی معاملات میں مداخلت کے لیے سپیس نہیں ملے گی۔ اگر سیاستدان بادشاہوں کی طرح حکومت کریں گے، نہ طرز حکمرانی کو ٹھیک کریں گے نہ ہی سرکاری اداروں کو عوامی خدمت کے لیے فعال بنائیں گے، معیشت کا بھی ستیاناس کریں گے تو پھر اسٹیبلشمنٹ کے لیے سیاسی معاملات میں مداخلت کا رستہ آسان ہو جائے گا۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes