Tumgik
#بارش
kafi-farigh-yusra · 9 months
Text
Halki halki barish, thandi hawayen, siyaah baadal aur pyaraa asmaan.
Chaye ka aik cup, QB ka lambi judai, meri khirki se nazar ata chand
Presenting you with pride: Karachi ka ajkl ka mausam.
Tumblr media
34 notes · View notes
urduchronicle · 3 months
Text
30 اور 31 جنوری کو وسطی پنجاب میں بارش، مری اور گلیات میں برفباری متوقع
پی ڈی ایم اے نےپنجاب  میں بارش اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کردیا،،آج سے 31 جنوری تک میدانی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کاامکان ہے،مری اور گلیات  میں بارش کےساتھ برف باری بھی ہوسکتی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی ، گجرانوالہ، لاہور ، نارووال ،منڈی بہاﺅالدین ،میانوالی اور سرگودھا میں 30اور 31 جنوری بارش ہوگی۔مری اور گلیات میں برف باری سے سڑکوں کی صورت حال خراب ہوسکتی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
اسلام آباد(نمائندہ عکس ) لاہور، اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ سرد موسم ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے اور سوئیٹر نکال لیے۔بارش اور ٹھنڈی ہوا، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برستے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو ��یا، اسلام آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
شہر میں آج مزید بارش کا امکان ہے۔
شہر میں آج مزید بارش کا امکان ہے۔
12 ستمبر کو تیز بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار کراچی میں سیلابی سڑک سے گزر رہے ہیں۔— اے پی پی کراچی: موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی کراچی پیر کے روز، بڑی سڑکوں پر پانی بھر جانے اور بجلی کی بڑے پیمانے پر بندش کا باعث بننے والے، پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے منگل کو تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ایک بیان میں، میٹ آفس نے کہا کہ ایک مغربی لہر ملک کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
لاہور میں بارش، موسم خوشگوار
لاہور میں بارش، موسم خوشگوار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیاتت کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے تیسرے روز شہر کے متعدد علاقوں میں بارش ہوئی جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ماڈل ٹاؤن، برکت مارکیٹ، لنک روڈ، چونگی امرسدھو، فیصل ٹاؤن، کلمہ چوک کے اطراف میں بارش ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ انڈ سٹریل ایریا، ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن ، کوٹ لکھپت، جوہر ٹاؤن سمیت شیراز ٹاؤن کے اطراف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 8 months
Text
پہلی بارش ۔۔۔ ناصر کاظمی
پہلی بارش ناصرؔ کاظمی ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائلورڈ فائلٹیکسٹ فائلای پب فائلکنڈل فائل مکمل کتاب پڑھیں ….. پہلی بارش ناصِر کاظمی دیباچہ (1) میں سکول میں پڑھتا تھا۔ نیا نیا شعر کہنا شروع کیا تھا۔ ایک محبوب مشغلہ پاپا کی غیر موجودگی میں، ان کے کمرے میں، ہر قسم کے نئے اور پرانے رسالے ’کھنگالنا‘ تھا (غیر نصابی کتابیں پڑھنے کا دور ابھی نہیں آیا تھا)۔ ایک روز ’نیا دور‘ کے دو مختلف شماروں میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
quran0hadees · 2 years
Text
Tumblr media
دوران بارش گھر میں ہی نماز پڑھ لیں Hadees
0 notes
0rdinarythoughts · 1 year
Text
Tumblr media
اللہ تبارک وتعالیٰ ٹوٹی ہوئی چیزوں کو خوبصورتی سے استعمال کرتا ہے، ٹوٹے ہوئے بادل بارش برساتے ہیں، ٹوٹی ہوئی مٹی کھیت کے طور پر، ٹوٹی ہوئی فصل کے بیج، ٹوٹے ہوئے بیج نئے پودوں کو زندگی بخشتے ہیں۔ لہذا جب آپ محسوس کریں کہ آپ ٹوٹے ہوئے ہیں، تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالی آپ کو کسی عظیم کام کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ کر رہا ہے۔
Allāhﷻ uses broken things beautifully, broken clouds pour rain, broken soil sets as field, broken crop yield seeds, broken seeds give life to new plants. So when you feel you are broken, be rest assured that Allāh ﷻ is planning to utilize you for something great.
323 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 2 months
Text
آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے👇
💕آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں , بہن , بیوی , بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں , تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں
💕آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں ۔ ۔ جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا
💕آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں , سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود , اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لۓ رات کو واٸس ایپ (voice app)کال کرنا نہیں بھولتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
💕آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام "
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں : باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے
💕" آج کی پوسٹ ان سب عظیم مردوں کے نام "
جو ملک کے کسی ایک کونے سے ڈراٸیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لۓ کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے
💕آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام
💕جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے , مگر اپنے بچوں کے رزق کے لۓ سینٸیر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں ۔
" آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام "
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لۓ پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آج کی پوسٹ میرے والد صاحب کے نام
جنہوں نے مجھے زندگی دی اور زندگی بنا کر بھی دی
آج کی پوسٹ ہر نیک نفس , ایماندار اور محبت کرنے والے باپ , بھاٸی , شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لۓ کماتے ہیں
جنکا کوٸی عالمی دن نہیں ہوتا ۔ ۔
مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ جن کے لۓ وہ محنت کرتے ہیں انکی چہروں پر مسکراہٹ ان لوگوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🥀🌷🌺
9 notes · View notes
hasnain-90 · 4 months
Text
‏تُو ہے ست رنگی دھنک اور میں گلی کُوچوں کی گرد
تو کہاں بارش سے پہلے ، میں کہاں بارش کے بعد 🥀
11 notes · View notes
urduchronicle · 3 months
Text
خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم نے حساس اضلاع کے لیے الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں 27 جنوری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ شروع ہونےکا امکان ظاہر کیا ہے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان نے بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ چھوٹی ، بھاری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
بارش اور سیلاب متاثرین کو ان کے گھروں میں رہائش فراہم کرنا ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن
بارش اور سیلاب متاثرین کو ان کے گھروں میں رہائش فراہم کرنا ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن
کراچی (نمائندہ عکس) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر میں انکی مدد کرے گی۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ میں سیلاب کی صورتحال سے متلعق بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے 5 اضلاع میں قائم 32 ریلیف کیمپوں میں اب 16104 متاثرین موجود ہیں، ان متاثرین کو پکا ہوا کھانا، پینے کا صاف پانی، ادویات اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
شہر کے کچھ حصوں میں شدید بارش ہو رہی ہے۔
شہر کے کچھ حصوں میں شدید بارش ہو رہی ہے۔
کراچی میں سندھ اسمبلی روڈ کے قریب بارش کے دن موٹرسائیکلوں پر سوار خاندان سڑک سے گزر رہے ہیں۔ – عاشر احمد کراچی: بندرگاہی شہر کے مختلف علاقوں میں پیر کو مغربی موسمی نظام کے زیر اثر موسلا دھار بارش ہوئی۔ گلشن حدید، نارتھ ناظم آباد، شاہراہ فیصل اور دیگر علاقوں میں بارش کی اطلاعات ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے اس سے قبل پیش گوئی کی تھی کہ بندرگاہی شہر میں آج…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
ساڑھی پہن کر بارش میں بھیگنا حرا مانی کو مہنگا پڑگیا
ساڑھی پہن کر بارش میں بھیگنا حرا مانی کو مہنگا پڑگیا
حرا مانی پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں لیکن اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے انہیں  اکثر  تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں بارش کے خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ انہوں نے بارش کی شام میں ایک خوبصورت نیلی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔  ویسے تو بارش میں بھیگی ساڑھی میں ان کی تصاویر ان کے مداحوں کو پسند آئیں لیکن بہت سے لوگوں نے اسے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
razinverse · 1 year
Text
جب تک تم مجھے نہیں دیکھ سکتے جب آسمان پر قوس قزح نمودار ہوتی ہے، جب راتوں میں چاند تھوڑا سا نیچے آتا ہے، جب ستارے چمکتے ہیں، جب بارش زور سے برستی ہے، اور جب سارے پھول ایک ساتھ کھلتے ہیں، میں صرف ایک ہوں آپ کے ذہن میں الفاظ کے ساتھ فرضی کردار۔
“As long as you cannot see me when rainbows appear on the skies, when the moon falls a little lower in the nights, when the stars twinkle abright, when the rain pours aloud, and when all the flowers bloom at once, I am merely a fictional character forged with words in your mind.”🌙✨
#poetry #aesthetics #aestheticpoetry
40 notes · View notes
my-urdu-soul · 5 months
Text
پیمانِ وفا توڑ کے جانے کے لئے آ
آ دل کی لگی اور بڑھانے کے لئے آ
پامال ہی کر ظلم ہی ڈھانے کے لئے آ
مجھ کو مرا احساس دلانے کے لئے آ
نوخیز بہاروں سے مرے دل کو سجا دے
زخموں کے نئے پھول کھلانے کے لئے آ
کب سے غم حالات کی راہوں میں پڑا ہوں
تو بھی کوئی ٹھوکر ہی لگانے کے لئے آ
پھولوں کا تقاضا تو نہیں دست کرم سے
کانٹے مری راہوں میں بچھانے کے لئے آ
ہو طنز کی بارش بھی توجہ کی ادا سے
اے ابر کرم آگ لگانے کے لئے آ
اب خود کو بھلاؤں کہ تجھے یاد کروں میں
اے حاصلِ غم اتنا بتانے کے لئے آ
لکھا ہے مرا نام ترے دل کے ورق پر
میں حرف غلط ہوں تو مٹانے کے لئے آ
ہر زخم دل بدرؔ کو اک تازہ خلش دے
لو بجھتے چراغوں کی بڑھانے کے لئے آ
- بدر شمسی
7 notes · View notes