Tumgik
#عطیہ
apnibaattv · 1 year
Text
ترکی اور شام کے زلزلے کی تباہی کے ردعمل میں عطیہ کیسے کریں | زلزلے کی خبریں۔
واچ ڈاگ تجویز کرتے ہیں کہ آپ پیسے دینے سے پہلے تحقیق کر لیں، جس میں سب سے مؤثر خیراتی اداروں کی متعدد فہرستیں مرتب کی جاتی ہیں۔ تباہ کن زلزلے آئے ہیں۔ ہزاروں لوگ مارے گئے جنوبی ترکی اور شمالی شام میں، اور درجنوں ممالک نے تلاش اور امدادی ٹیمیں تعینات کی ہیں جب کہ انسانی ہمدردی کے گروپ پیچیدہ صورتحال کا جواب دینے کے لیے دوڑ رہے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے جو عطیہ کرنا چاہتے ہیں۔ جواب میں مدد کریںچیریٹی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
عامر خان کا سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ روپے کا عطیہ
عامر خان کا سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ روپے کا عطیہ
بالی ووڈ کے اداکار عامر خان نے بھارتی صوبے آسام میں آنے والے سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لیے 25 لاکھ روپے عطیہ کیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عطیے کی یہ رقم عامر خان نے آسام کے وزیراعلیٰ کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں جمع کروائی ہے۔ اداکار عامر خان صرف اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ سخاوت کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہیمانتا شرما نے عامر خان کا شکریہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان
شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان
اسلام آباد(نمائندہ عکس)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے سیزن ٹو میں میرپور رائلز بغیر مقابلے کے فاتح قرار پائی، میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا فائنل بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد میرپور رائلز کو لیگ مرحلے میں ٹیبل پر زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduu · 9 months
Text
Tumblr media
‏یہ خاتون جنکی تصویر میں نے لگائ ہے، یہ محترمہ بیک وقت مولانا شبلی نعمانی اور علامہ اقبال دونوں کی محبوبہ تھیں انکا نام "عطیہ فیضی" ہے، وہ ان میں سے کسی کے بھی ہاتھ نہ آئیں دونوں کے ساتھ ٹائم پاس کرتی رہیں اور جب فیصلہ کرنے کا وقت آیا تو ایک یہودی نَژاد (بعد میں مسلمان ہوجانے کا بھی ذکر ملتا ہے) کے ساتھ شادی کر کے بیرون ملک جا بسیں شبلی اس کے غم میں نڈھال ہو گئے اور اقبال اس کی بے وفائی پر شکوہ کناں رہے
‏شبلی محقِق تھے اور اقبال مُفکر تھے... اس کے باوجود وہ دونوں ہی ایک عورت کو اپنا نہ بنا سکے
‏ عطیہ فیضی کو محبت کرنے والا لائف پارٹنر مطلوب ہی نہیں تھا بلکہ اس کو جدید اور پر آسائش لائف سٹائل کی چاہت تھی اِس سے یہ معلوم ہوا کہ خالی جیب والے مفکرین اور محققین عموماً محبت کی بازی ہار جاتے ہیں اور یہی ہار ان کے علمی اور فکری عروج کی مہمیز بن جاتی ہے محبت کی اس ناکامی کے سبب نہ تو علمی حلقوں میں شبلی کا قد چھوٹا ہوا اور نہ ہی اقبال کے نام پر کوئی داغ لگا- تاریخ ایسی عورتوں کے نام یاد رکھتی ہے، کردار یاد رکھتی ہے اور پڑھ نے والوں کو یہ سکھاتی ہے کہ عورتوں کے چکر میں مت پڑو ...بیٹا
11 notes · View notes
jhelumupdates · 27 days
Text
چوہدری فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کے تعاون سے ڈائیلاسز مشینری سول ہسپتال جہلم کو عطیہ
0 notes
dgpr-punjab-newsroom · 2 months
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ہینڈ آؤٹ نمبر422
ہر دن زیر ویسٹ ڈے کے طور پر منانے کی ضرورت ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ”زیروویسٹ ڈے“ پر پیغام
دنیا کو بے شمارماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ایسی صنعتی معیشت کی ضرورت ہے جہاں وسائل کا موثر استعمال ہو اور ویسٹ کم سے کم پیدا ہو
تمام بڑے شہروں میں ویسٹ مینجمنٹ کا جامع ویسٹ مینجمنٹ سسٹم،پہلی مرتبہ دیہات کی صفائی کا پائیدار اور موثر نظام وضع کیا جارہا ہے: مریم نواز شریف
لاہور30 مارچ:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج اشیاء ضروریہ خاص طور پر فوڈ آئیٹم کے ذمہ دارانہ استعمال اور ویسٹ مینجمنٹ کی اہمیت پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا کو بے شمارماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے۔ہمیں ایسی صنعتی معیشت کی ضرورت ہے جہاں وسائل کا موثر استعمال ہو اور ویسٹ کم سے کم پیدا ہو۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے”زیرو ویسٹ ڈے“پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہر دن کو زیرو ویسٹ ڈے کے طور پر منانا چاہیے۔ عوام ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کو کم کرکے ماحول دوست متبادل کو اپنائیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں ویسٹ مینجمنٹ کا جامع نظام لا رہے ہیں اور پہلی مرتبہ دیہات کی صفائی کا پائیدار اور موثر نظام وضع کیا جارہا ہے۔ہر شہر،گاؤں اور گلی محلے کو صاف دیکھنا میرا عزم ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اجتماعی کاوش سے ہم اپنے بچوں کو صاف ستھرا ماحول دے سکتے ہیں۔ ہمیں پائیدار مصنوعات کا انتخاب اور خوراک کے ضیاع کو کم کرنے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔ پرانی اشیاء کی مرمت، انہیں عطیہ کرنے، یا نئے استعمال کا طریقہ اختیار کرنے کے ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ ری سائیکل ہونے والی اشیاء کو کوڑے میں نہ پھینکیں اور کچرے کی چھانٹی ضروری امر ہے۔ مل کر کام کرنے سے ویسٹ میٹریل سے پاک صحت مند ماحول اور محفوظ مستقبل حاصل کر سکتے ہیں۔
٭٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب لاہور، فون نمبر:99201390
ہینڈ آؤٹ نمبر423
حکومت پنجاب کا بجلی چوری،سمگلنگ،ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، سخت سزاؤں،بھاری جرمانوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
بجلی چوری،سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف زیرٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، ملوث افراد سے کوئی رعایت نہ کی جائے، وزیراعلی مریم نوازکی ہدایت
صنعتوں، کارخانوں، دکانوں، گھروں، شاپنگ مالز سمیت ہر کنکشن چیک ہوگا، ناکامی پر متعلقہ حکام ذمہ دار ہوں گے،ایک ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر
بجلی چوری پہلے ہی قابل دست اندازی جرم ہے،ملوث سرکاری حکام کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، اجلاس میں فیصلہ
وزیراعلی مریم نوازشریف کا بجلی چوری کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا
وزیراعلی مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے کیلئے اجلاس،ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ، ماہرین، حکومتی نمائندے شامل ہونگے
انرجی منسٹری، صوبے کی بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں کی مانیٹرنگ ہوگی،بجلی چوری سے ضائع ہونیوالے اربوں روپے عوام کی صحت، تعلیم، ترقی پر خرچ کرینگے: مریم نوازشریف
لاہور30 مارچ:-پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بجلی چوری،سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم پاکستان کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے اہداف کا تعین کیا اور اس ضمن میں ایک ماہ کی ڈیڈ لائن مقررکی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صنعتوں، کارخانوں،دکانوں، گھروں، شاپنگ مالز سمیت ہر کنکشن چیک ہوگا،ناکامی پر متعلقہ حکام ذمہ دار ہوں گے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے بجلی چوری،سمگلنگ،ذخیرہ اندوزی کے خلاف زیرٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت کی ہے اور کہاکہ بجلی چور، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی میں جو جو ملوث ہو، کوئی رعایت نہ کی جائے۔اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے، سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیاگیا۔ بجلی چوری پہلے ہی قابل دست اندازی جرم ہے، گرفتاریاں اور فوری سزائیں دی جائیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سسٹم کے اندر موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کرکے قانونی گرفت میں لایاجائے،بجلی چوری میں ملوث سرکاری حکام کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔انرجی منسٹری اور صوبے کی بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں (ڈسکوز) کی بھی مانیٹرنگ ہوگی۔اجلاس میں ٹاسک فورس بھی بنانے کا فیصلہ کیا گیاجس میں ماہرین اور حکومتی نمائندے شامل ہوں گے۔ٹاسک فورس وزارت توانائی، ڈسکوزکی کارکردگی اور بجلی چوری کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرے گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں بجلی چوری پہ کوئی رعایت نہیں، زیرو ٹالرنس ہوگی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ بجلی چوری میں ضائع ہونے والے اربوں روپے عوام کی صحت، تعلیم، ترقی پر خرچ کریں گے۔اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ صوبہ پنجاب میں 100 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے۔
٭٭٭٭
0 notes
leadsgenerator · 4 months
Text
بسم الله الرحمن الرحيم کی تفسیر
اللہ تعالی کاارشاد ” بسم اللہ کے بارے میں حضرت عطیہ عوفی سے روایت ہے۔ وہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت عیسی علیہ السلام کو ان کی والدہ نے علم حاصل کرنے کے لیے مکتب میں بھیجا۔ آپ کے معلم نے کہا کہو ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” حضرت عیسی علیہ السلام نے پوچھا “بسم الله کیا ہے۔ استاد نے کہا ” میں نہیں جانتا ۔ حضرت عیسی…
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 months
Text
کیا کاشت کاروں سے انکم ٹیکس وصول کیا جانا چاہیے؟
Tumblr media
ریونیو بڑھانے میں ناکامی کی وجہ سے پاکستان خود کو ہمیشہ بین الاقوامی قرض دہندگان کے رحم وکرم پر پاتا ہے۔ فی الحال ہم ایک آئی ایم ایف معاہدے میں شامل ہیں جو حکومت کو ریونیو میں اضافہ کرنے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو بہتر بنانے کا پابند کرتا ہے۔ ایسا اس وقت تک ممکن نہیں ہوسکتا جب تک ریاست معیشت کے تمام شعبوں پر یکساں طور پر ٹیکس عائد نہ کرے۔ ان شعبہ جات میں زرعی شعبہ بھی شامل ہے جہاں زرعی پیداوار پر مؤثر ٹیکس لگانے کی گنجائش موجود ہے۔ پاکستان کی 350 ارب ڈالرز کی مجموعی معیشت میں تقریباً پانچواں حصہ زراعت کا ہے۔ اگر یہ شعبہ معیشت میں اپنا منصفانہ حصہ ڈال رہا ہے تو موجودہ سال کے 9 ہزار 415 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کے طے شدہ ہدف کا پانچواں حصہ زرعی پیداوار سے آنا چاہیے۔ تاہم متوقع رقم کا چھوٹا سا حصہ ہی حاصل ہو پاتا ہے۔ لوگوں میں اس عام غلط فہمی کو دور کرنے کی ضرورت ہے کہ زراعت کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے کیونکہ ایسا نہیں ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے مطابق زراعت سے حاصل ہونے والی آمدنی پر دیگر کسی بھی آمدنی کی طرح ٹیکس عائد کیا جاتا ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ یہ ٹیکس فیڈرل بورڈ آف ریونیو نہیں بلکہ صوبائی حکام وصول کرتے ہیں۔
کاشت کار اور دیگر مفاد پرست گروہ زرعی انکم ٹیکس کے خلاف مختلف دلائل پیش کرتے ہیں۔ وہ عام طور پر محسوس کرتے ہیں کہ چونکہ ان پر پہلے سے ہی بالواسطہ طور پر بھاری ٹیکس عائد کیا جاتا ہے اس لیے ان سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جانا چاہیے۔ وہ اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کی شکایت بھی کرتے ہیں جوکہ ان کی آمدنی پر بالواسطہ ٹیکس جیسا ہے۔ اگرچہ ایسی شکایات غلط نہیں ہیں لیکن 2022ء میں گندم کی قیمتوں میں دگنا اضافہ ہونے سے قیمتوں پر حکومتی کنٹرول غیر موثر ہو گیا ہے۔ البتہ دیگر اجناس جیسے کپاس اور چاول کو برآمد کرنے کی آزادی ہے بلکہ حکومتی پالیسی کے تحت چاول کی برآمدات کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ دیگر اہم اجناس میں چینی وہ واحد شے ہے جو اس سے مستثنیٰ ہے۔ چینی سخت حکومتی کنٹرول کے تابع ہے اور اسے عام طور پر برآمدی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان پابندیوں کو پورا کرنے اور مقامی صنعتوں اور بڑے کاشت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے چینی کی درآمدات پر بھاری ٹیکس لگایا جاتا ہے۔ بہت سے ٹیکس ماہرین کا خیال ہے کہ محدود دستاویزی معیشت اور وسیع جغرافیائی رقبے پر زراعت کی وجہ سے اس پر زرعی ٹیکس کا نفاذ ممکن نہیں۔ 
Tumblr media
شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے برطانوی نوآبادیاتی حکمرانوں نے زرعی ریونیو پر فرضی ٹیکس عائد کیا اور اس ٹیکس کی بنیاد اصل پیداوار یا پیداواری صلاحیت کے بجائے زمین کے کرائے پر رکھی۔ تاہم اگر یہ تصور کر لیا جائے کہ اب پالیسی سطح پر اس کام کو کرنے کا عزم موجود ہے تو سیٹلائٹ تصاویر اور مشین لرننگ ٹیکنالوجیز کے دور میں زراعت پر ٹیکس لگانا کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ درحقیقت اگر کسان چاہتے ہیں کہ پاکستان میں زراعت کو باضابطہ طور پر بڑی معیشت کا حصہ سمجھا جائے اور قومی سپلائی چین کے حصے کے طور پر دستاویزی شکل دی جائے تو انہیں اس طرح کے خیال کی وکالت کرنی چاہیے۔ یہ بہت ہی مضحکہ خیز بات ہے کہ ریونیو اسٹاف اب بھی اپنے ہاتھوں سے زرعی ریونیو وصول کرتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے وہ گزشتہ 100 سالوں سے کرتے آرہے ہیں۔ مروجہ نظام میں اگر کوئی ادائیگی نہیں کرتا ہے یا اس سے زیادہ ٹیکس لیا جاتا ہے تو نگرانی یا ناانصافی کا ازالے کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے اس لیے اب وقت آگیا ہے کہ پورے نظام کو جدید بنایا جائے۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف اور دیگر قرض یا عطیہ دہندگان کو قیادت کرنا ہو گی کیونکہ ہمارا ملکی نظام ذاتی مفادات کے ماتحت نظر آتا ہے جس کی وجہ سے زراعت اور دیہی معیشتوں میں ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت لانے کا امکان موجود نہیں ہے۔
بین الاقوامی قرض دہندگان اور ترقیاتی شراکت داروں کو چاہیے کہ وہ زرعی زمینوں کو ڈیجیٹل بنانے اور زمین کے ریکارڈز کو آسانی سے تلاش کرنے کے قابل بنانے کے لیے گرانٹ فراہم کریں۔ دوسرے مرحلے کے طور پر زرعی زمینوں کی تمام تصاویر سال بھر انفرادی کاشت کاروں (ان کی ملکیت میں موجود رقبے سے قطع نظر) کے ساتھ ساتھ حکومت کو فراہم کی جائیں۔ ان تصاویر کے ذریعے کسانوں کو وقتاً فوقتاً اپنی فصلوں کا جائزہ لینے کے قابل بنانا چاہیے (روزانہ جائزہ لینا بہترین ہو گا) جبکہ حکومت کو فصل کے حوالے سے اعدادوشمار کی نگرانی اور اسے جمع کرنے میں آسانی ہو گی۔ اس سے حکومت کو ٹیکس وصولی میں بہت حد تک مدد ملے گی کیونکہ ڈیجیٹل دور میں کچھ چھپایا نہیں جا سکتا۔ مشین لرننگ حکومت اور کسانوں کو سیٹلائٹ تصاویرکو سمجھنے میں مدد کر سکتی ہے اور یہاں تک کہ اگر تصویر کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے نظام، اس کام میں مکمل تربیت یافتہ ہوں تو کٹائی کے وقت مشین لرننگ مختلف فصلوں کی پیداواری صلاحیت کا اندازہ بھی لگا سکتی ہے۔ 
محدود وسائل کے پیش نظر زرعی ٹیکس کے ساتھ ساتھ مالیاتی منتقلی بھی ٹیکنالوجی کے تابع کرنے کی ضرورت ہے۔ کاشت کاروں کی سطح پر جو لوگ ٹیکس ادا کرنے سے انکار کرتے ہیں ان پر جرمانہ عائد کیا جانا چاہیے جیسے حکومت کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر اپنی جائیداد کو خاندان کے افراد کو فروخت کرنے یا تحفے میں دینے پر پابندی ہونی چاہیے۔ یہ سب تب ہی ممکن ہے جب زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ ٹیکنالوجی بڑے کاشت کاروں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے میں مدد کرے گی جو ویسے تو تمام کاشت کاروں کا محض چار فیصد ہیں لیکن تقریباً 40 فیصد زرعی زمینوں کے مالک ہیں۔ اس سے زرعی انکم ٹیکس کی مد میں سیکڑوں ارب روپے کی وصولی ہو گی جبکہ کاشت کاری کے طریقوں کو جدید بنانے میں بھی مدد حاصل ہو گی۔
اعجاز اے نظامانی   یہ مضمون 11 دسمبر 2023ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
airnews-arngbad · 6 months
Text
 Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date : 06 December 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۶ ؍ دسمبر  ۲۰۲۳؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے
 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ 68؍ ویں مہا پری نِر وان دن کی موقعے پر بھارت رتن ڈاکٹر با با صاحیب امبیڈ کر کو آج پیش کیا جا ئے گا خراج تحسین 
٭ حکو مت آ پ کے در پر نامی یو جنا سے اب تک ایک کروڑ 84؍ لاکھ سے زیادہ شہر یان مستفید
٭ تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا میں مختلف سر کاری اسکیمات سے متعلق عوامی آگا ہی میں اضافہ
اور
٭ ہاکی جو نیئر مینس ورلڈ کپ میں بھارت کا فاتحا نہ آغاز
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ بھارت رتن ڈاکٹر با با صاحیب امبیڈکر کے 67؍ ویں مہا پری نِر وان دن کے موقعے پر آج سنسد بھون کے احا طے میں با با صاحیب کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ اِس موقعے پر صدر جمہوریہ  درو پدی مُر مو  ‘ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ‘ وزیر اعظم نریندر مودی  اور  دیگر معزز شخصیات  نے با با صاحیب امبیڈکر کے مجسمے کو گلہائے عقیدت پیش کیے۔
 وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے  ‘  نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس  نیز  اجیت پوار   اور  گور نر رمیش بئیں نے اب سے کچھ دیر قبل دادر میں واقع چیتہ بھومی پر بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحیب امبیڈکر کو خراج تحسین پیش کیا۔
با با صاحیب کو خراج تحسین پیش کر نے کے لیے اُن کے پیروکار  کثیر تعداد میں ممبئی کی چیتہ بھو می  پہنچ رہے ہیں ۔ اُن کی سہو لیات کے لیے انتظامیہ نے تمام لازمی انتظامات کر رکھے ہیں ۔
  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی مہا پری نِر وان دن کی منا سبت سے خون کا عطیہ کیمپ   اور طِبّی جانچ کیمپ  کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اِس دوران بھار ت رتن ڈاکٹر با با صاحیب امبیڈ کر کو خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا ۔
***** ***** ***** 
صنعت کاری میں اضا فہ  اور  مہاراشٹر کی تر قی کو پیش نظر رکھتے ہوئے  راستوں کے علاوہ دیگر سہو لیات بھی دستیاب کروائی جائیں گی ۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے یہ تیقن دیا ہے ۔وہ کل پر لی میں ’’  حکو مت آپ کےدر پر  ‘‘ نا می پروگرام کے دوران اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اِس موقعے پر وزیر اعلیٰ نے بتا یا کہ اب تک  ایک کروڑ 84؍ لاکھ افراد’’حکو مت آپ کے در پر‘‘ نا می پروگرام سے استفا دہ کر چکے ہیں ۔ 
اِس تقریب میں نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس  نیز  اجیت پوار  ‘  بیڑ کے نگراں وزیر  دھننجئے منڈے  ‘ بی جے پی کی قو می سیکریٹری  پنکجا منڈے  ‘ رکن اسمبلی پر کاش سارُنکے ‘  رکن اسمبلی نمیتا مُندڑا  اور  ضلع کلکٹر  دیپا مُدھوڑ مُنڈے بھی موجود تھیں ۔
***** ***** ***** 
ریاست میں اسکو لوںکی کار کر دگی کے مطا بق در جہ بندی کرنا ضروری ہے ۔ گور نر رمیش بئیس نے یہ بات کہی ہے ۔وزیر اعلیٰ میرا  اسکول خوش نما اسکول  مہم کا آغاز کل گور نر   اور  وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں کیا گیا ۔ اِس موقعے پر گور نر اظہار خیال کررہے تھے ۔ اِس دوران اسکول گود لینےکی اسکیم  ‘  مطالعہ کا اُتسو  ‘  مہا راشٹر میں مطالعے کی تحریک  ‘ میر ا  اسکول میرا باغیچہ  اور  صفائی مانیٹر کا دوسرا مر حلہ وغیرہ پروگرامس کا بھی آغاز کیا گیا ۔
***** ***** ***** 
مرکزی وزیر برائے زراعت نریندر سنگھ تو مر نے کہا ہے کہ کسان آندو لن کے بعد تشکیل دی گئی کمیٹی کی سفارشات موصول ہونے کے بعد ہی   حکو مت زرعی پیدا وار کی کم از کم بنیادی قیمت کو قانو نی درجہ دینے کا فیصلہ کر سکتی ہے ۔ وہ کل لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دےرہے تھے ۔ ایک تحریری جواب میں جناب نریندر سنگھ تو مر نے بتا یا کہ عالمی سطح پر نا میا تی اور  قدرتی اشیاء کی منڈی میں بھارت ایک بڑی منڈی کے طور پر اُبھر کر سامنے آ یا ہے۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
مرکزی وزیر  خزانہ  نِر ملا سیتا رمن نے بتا یا ہےکہ جان بو جھ کر قرض ادا  نہ  کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ۔ وہ کل ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں سوال جواب کے وقفے میں مخاطب تھیں ۔ انھوں نے مزید بتا یا کہ اِس یکم دسمبر تک  مذکورہ کارروائی میں  تقریباً 15؍ ہزار 186؍ کروڑ  روپئے وصول کیے گئے ہیں ۔
مرکزی مملکتی وزیر خزا نہ  ڈاکٹر  بھاگوت کراڈ نےکل راجیہ سبھا کو بتا یا کہ گزشتہ 3؍ برسوں کے دوران  جیون جیو تی یو جنا سے 18؍ کروڑ  
50؍ لاکھ  71؍ ہزار شہر یان  اور  وزیر اعظم تحفظ بیما یو جنا  سے  41؍ کروڑ  59؍ لاکھ شہر یان مستفید ہوئے ہیں۔رکن پارلیمان سنجئے رائو ت نے اِس بارے میں سوال پو چھا تھا ۔ 
***** ***** ***** 
محکمہ صحت و خاندانی بہبود کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر  ڈاکٹر  وویکانند گیری نے  کل لاتور تعلقے کے چنڈیشور  اور  اَوسا تعلقے کی  ہاسے گائوں  واڈی میں تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا سے ملا قات کی ۔ اِس موقعے پر انھوں نے وزیر اعظم عوامی صحت اسکیم  اور  آیوشمان بھو یو جنا  کے تحت شہر یان کو دی جانے والی طبی سہو لیات اور  مختلف اسکیمات کا جائزہ لیا ۔ ساتھ ہی طِبی جانچ کے لیے آنے والے شہر یان سے تبادلہ خیال بھی کیا ۔
***** ***** ***** 
ترقی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کل جالنہ ضلعے کے عنبڑ تعلقے میں نادی کے مقام پر پہنچی ۔ اِس موقعے پر مقامی سر پنچ سنگیتا بار وال  ‘  گرام سیوک  وجئے جھِنے  اور  مقامی ساکنان نے یاتراکا پُر جوش استقبال کیا ۔ اِس موقعے پر تصویری رتھ کی مدد سے عوام کو سر کاری اسکیمات کی معلو مات دی گئی ۔ ساتھ ہی شعبہ صحت نے شہر یان کی طِبی جانچ کر کے موقعے پر ہی انھیں آیوشمان بھارت کارڈ جاری کیے ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کے دوران طِبی جانچ کی سہو لت کا کئی افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ایسی ہی ایک خاتون صائمہ پر وین نے اپنی رائے کا اظہار اِس طرح کیا ...
’’  میرا نام صائمہ پر وین ہے ۔ میں یہاں کٹ کٹ گیٹ میں رہتی ہوں۔ یہاں پر میں وِکست بھارت کیمپ میں آئی تھی ۔ یہاں پر میں نے ٹیسٹ کر وایا  او ر یہاں پر آ یوشمان کارڈ بھی بنوائے گئے ہیں ۔ اِسی لیے مجھے خوب آنند ہوا ۔ بہت سارے بینی فِٹس ملے ۔ اِسی لیے آپ سب سےگذارش ہے کہ آپ لوگ بھی یہاں آئیں۔ دھنیہ واد ‘‘
***** ***** ***** 
ملیشیاء میں کھیلے جا رہے  ایف  آئی  ایچ  ہاکی جونیئر ورلڈ کپ چیمپئن شپ کے سلامی مقابلےمیں کل بھارت نے جنوبی کوریا کو 2 - 4 ؍  سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ۔ بھارتی کھلاڑی  اری جیت سنگھ ہندل نے  3؍  اور  امن دیپ نے ایک گول کیا ۔ بھارت کا اگلا مقابلہ کل اسپین سے ہوگا ۔
***** ***** ***** 
بھارتی خواتین کر کٹ ٹیم  انگلینڈ کے خلاف تینT-20؍ مقابلے  اور  ایک  ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔ T-20؍ سیریز کا پہلا مقابلہ  آج ممبئی کے وان کھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔  اِسی طرح ٹیسٹ میچ آئندہ 14؍  سے  17؍ دسمبر کے دوران کھیلا جائے گا ۔
***** ***** ***** 
ہائوسنگ کے وزیر اتُل ساونے کہا ہےکہ اگلے سال بھر  کے دوران مختلف ہائوسنگ اسکیمات کے تحت  تقریباً  ایک لاکھ کنبوں کو مکا نات دستیاب کر وائے جائیں  گے ۔وہ کل پو نا میں مہا ڈا ہائوسنگ کے کمپیو ٹرائزڈ لکی ڈرا میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔اِس موقعے پر انھوں نے کہا کہ مہا ڈا کا آن لائن لکی ڈرا پور طرح شفاف ہے ۔جناب اتُل ساوے نے شہر یان سے افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل کی ہے ۔
***** ***** *****
مراٹھا سماج کو ریزر ویشن کے مطالبے کی تکمیل کے مقصد سے  ناندیڑ ضلعے میں آئندہ کل  اور  پرسو ں کے روز منو ج جرانگے پاٹل کے جلسۂ عام ہوں گے ۔ سکل مراٹھا سماج کی جانب سے کل ایک صحافتی کانفرنس میں یہ معلو مات دی گئی ۔ 
اِسی طرح  ہنگولی ضلعے کے دِگرس  کرہاڑے  موڑ پر بھی کل منوج جرانگے پاٹل کے جلسۂ عام کا انتظام کیا گیا ہے ۔
***** ***** ***** 
تحصیل دار  اور  نائب تحصیل دار نے  تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر کل پر بھنی ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے ایک روزہ  رخصت  پرآندو لن کیا ۔اِس موقعے پر ضلع کلکٹر  اور  سب ڈویژنل افسران کو مطالباتی محضر بھی پیش کیا گیا ۔
***** ***** *****
پر بھنی ضلع کلکٹر  راگھو ناتھ گاوڈے نے  ضلعے کے صنعت کاروں سے کہا ہے کہ وہ مرکز  اور  ریاستی حکو مت کی متعدد اسکیمات کا فائدہ اٹھا کر اپنی صنعتوں کو فروغ دینے کی کوشش کریں ۔ وہ کل  اِگ نائٹ مہاراشٹر نامی ایک روزہ ورکشاپ م��ں اظہار خیال کررہےتھے۔ اِس موقعے پر ضلع صنعت مرکز کے منیجنگ ڈائریکٹر  امول بڑے نے بھی صنعت کاروں سے متعدد سرکاری شعبوں کی اسکیمات سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ 67؍ ویں مہا پری نِر وان دن کی موقعے پر بھارت رتن ڈاکٹر با با صاحیب امبیڈ کر کو آج پیش کیا جا ئے گا خراج تحسین 
٭ حکو مت آ پ کے در پر نامی یو جنا سے اب تک ایک کروڑ 84؍ لاکھ سے زیادہ شہر یان مستفید
٭ تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا میں مختلف سر کاری اسکیمات سے متعلق عوامی آگا ہی میں اضافہ
اور٭ ہاکی جو نیئر مینس ورلڈ کپ میں بھارت کا فاتحا نہ آغاز
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد 
Aurangabad AIR News    پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
apnabannu · 6 months
Text
پاکستان میں پہلی بار عطیہ کیے گئے تین اعضا کا کامیاب ٹرانسپلانٹ: ’رفعت کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘
http://dlvr.it/SzdX3R
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا نے پاکستان میں سیلاب سے بچاؤ کی کوششوں کے لیے 125 ملین روپے کا عطیہ دیا۔
فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا نے پاکستان میں سیلاب سے بچاؤ کی کوششوں کے لیے 125 ملین روپے کا عطیہ دیا۔
ایک آدمی پس منظر میں میٹا کے لوگو کے ساتھ بل بورڈ کے پاس سے گزر رہا ہے۔ — اے ایف پی/فائل کراچی: پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے ردعمل میں، فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بدھ کے روز یونیسیف، ہینڈز، اور ادارہ تعلیم و آگہی (آئی ٹی اے) سے متاثرہ کمیونٹیز کی مدد کے لیے 125 ملین روپے دینے کا اعلان کیا۔ سیلاب. عطیہ ہنگامی امداد، خوراک، پانی، اور صفائی ستھرائی میں مدد کرے گا اور بچوں کو اسکول واپس جانے میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 7 months
Text
مسلم ملکوں میں میک ڈونلڈز فرنچائزز نے اسرائیلی فوج کو کھانا دینے کا اقدام مسترد کردیا
کچھ مسلم ممالک میں میک ڈونلڈز فرنچائزز نے کمپنی کے اسرائیلی ریستورانوں کی طرف سے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا دینے کے اقدام کو مسترد کر دیا،۔ میک ڈونلڈز اسرائیل نے گزشتہ ہفتے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کہا تھا کہ اس نے اسرائیل کی دفاعی افواج کے اہلکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں مفت کھانا دیا ہے۔ اتوار کو، فرنچائز نے دوبارہ کہا کہ وہ کھانا عطیہ کر رہی ہے، “ان تمام لوگوں کو جو ریاست، ہسپتالوں اور آس پاس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
صحتمند افراد خون کے عطیات دیں تاکہ زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں، صدر مملکت
صحتمند افراد خون کے عطیات دیں تاکہ زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں، صدر مملکت
اسلام آ باد (نمائندہ عکس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحتمند افراد خون کے عطیات دیں تاکہ زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں۔ عطیہ خون کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ عطیہ خون کا عالمی دن کا مقصد رضاکارانہ عطیات سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خون کے عطیات دینے کے حوالے سے آگاہی مہم بہت ضروری ہے، صحتمند افراد جتنی جلدی ہو سکے خون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewskanpur · 9 months
Text
Tumblr media
بلرام پور ھسپتال میں انسانیت فورم کے زیر اہتمام خون کے عطیہ کا کیمپ
0 notes
jhelumupdates · 2 months
Text
سوہاوہ میں وہ یتیم خانہ اب تک نہیں بنا جس کے لیے میں نے 40 ہزار پاؤنڈز عطیہ کیے تھے
0 notes
hassanriyazzsblog · 10 months
Text
”حضرت عبد اﷲ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ حضور نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: بیشک یہ قرآن اﷲ تعالیٰ کا دسترخوان (عطیہ و نعمت) ہے۔ جہاں تک ممکن ہو اس کی دعوت قبول کرو۔ یہ قرآن اﷲ تعالیٰ کی رسی، چمکتا دمکتا نور اور (ہر روگ و پریشانی کا) نفع بخش علاج ہے۔ جو اس پر عمل کرے اس کے لئے (باعثِ) حفاظت اور جو اس کی پیروی کرے اس کے لئے (باعثِ) نجات ہے۔ یہ جھکتا نہیں کہ اس کو کھڑا کرنا پڑے، ٹیڑھا نہیں ہوتا کہ سیدھا کرنا پڑے۔ اس کے عجائب (رموز و اَسرار، نکات و حکم) کبھی ختم نہ ہوں گے اور بار بار کثرت سے پڑھتے رہنے سے بھی پرانا نہیں ہوتا (یعنی اس سے دل نہیں بھرتا)۔“ (والطبراني)
....قران کی طرف مائل ہوں.
0 notes