Tumgik
#پھولوں کی چادر
akksofficial · 2 years
Text
وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی مزار اقبال پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی
وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی مزار اقبال پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی
لاہور(نمائندہ عکس ) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جشن آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دی جہاں انہوں نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعلی پرویز الہی نے بادشاہی مسجد کے عالمگیر دروازے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 4 days
Text
جہلم: پنجاب پولیس کے شہید اے ایس آئی غلام رسول کی 38 ویں برسی، چاق و چوبند دستے نے سلامی دی
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
پاک فوج خطرات سے بخوبی واقف اور جواب دینے کے لیے ہمیشہ تیار ہے، جنرل عاصم منیر
وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور جنرل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف نے مظفرآباد کا دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف نے بعد میں ساریان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ اگلے مورچوں پر تعینات فوجیوں کا دورہ کیا۔ جموں و کشمیر یادگار مظفر آباد پہنچنے پر پاکستان کے وزیر اعظم، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کی عظیم قربانیوں کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 7 months
Text
پاکستانی جیل سے سنسنی خیز فرار
Tumblr media
دو چھوٹے جہاز پھولوں کی پتیوں سے بھرے جا چکے ہوں گے، نئے نئے سستے ہوئے پیٹرول سے بھری گاڑیوں کے قافلے لاہور کی طرف رواں دواں ہوں گے۔ اندرون لاہور کی گلیوں میں ’شیر آیا، شیر آیا‘ کے نعرے گونج رہے ہوں گے۔ اس جلوس میں کسی ٹرک پر یقیناً ایک پنجرے میں بند سہما ہوا زندہ شیر بیٹھا ہو گا اور سوچتا ہو گا کہ میں نے نہ کرپشن کی، نہ اداروں کو للکارا، مجھے اس قید سے رہائی کیوں نہیں مل رہی۔ زندگی میں انگریزی کی جو پہلی کتاب پڑھی تھی وہ دنیا میں سب سے محفوظ جیلوں سے فرار ہونے والوں کی سنسنی خیز کہانیاں تھیں۔ جن پریوں کی کہانیوں سے زیادہ حیرت انگیز قلعہ نما جیلوں سے کوئی چمچ کانٹے سے سرنگ کھود کر فرار ہوا، کسی نے رین کوٹ کی کشتی بنائی، کسی نے اپنے آپ کو ڈاک کے تھیلے میں بند کیا، کسی نے تنکے جوڑ کر اور بستر کی چادر سے ہینگ گلائیڈر بنایا اور جیل کی فصیل کے اُوپر سے پرواز کر گیا۔ پاکستان میں قانون اور انصاف کا انتظام جیسا بھی ہو، جیلیں ہماری تقریباً ’فرار پروف‘ ہیں۔ اگر آپ سیٹھ یا وڈیرے کی اولاد ہیں اور کسی شریف آدمی کے بیٹے یا بیٹی کو قتل کر کے آئے ہیں یا آپ کا تعلق کسی کالعدم بننے والی تنظیم سے ہے اور ریاست کے خلاف جنگ کرتے جیل گئے تھے، تو وہاں بھی آپ کو گھر جیسا ماحول مل سکتا ہے۔
کراچی کی سینڑل جیل میں میکڈونلڈ کی ڈیلیوری ہوتی خود دیکھی ہے۔ اس جیل کے قیدیوں کو یہ دُعا کرتے بھی دیکھا ہے کہ شاہ رخ جتوئی جیل سے نہ چھوٹے کیونکہ جب تک یہ ہے اس کے گھر سے آنے والا کھانا وارڈ کے دوسرے قیدیوں کو بھی ملتا تھا۔ لیکن آپ نے شاید ہی کبھی کوئی خبر پڑھی ہو کہ کوئی قیدی جیل میں سے سرنگ لگا کر یا فصیل پھلانگ کر فرار ہو گیا ہو۔ اس تناظر میں سابق وزیر اعظم اور سزا یافتہ قیدی نواز شریف کا جیل سے فرار ایک سنسنی خیز کہانی ہے، جس میں قیدی کو نہ چمچے سے سرنگ کھودنی پڑی، نہ اپنے آپ کو ڈاک گاڑی میں بند کر کے بھاگنا پڑا۔ قیدی نے اپنے سیل کے اندر بیٹھے بیٹھے حکمرانوں کو ڈرا دیا کہ اگر قیدی کو رہا نہ کیا گیا، اگر اسے ملک سے باہر جانے کی اجازت نہ دی گئی تو قیدی کا خون حکمرانوں کے سر پر ہو گا۔ چند ہی ہفتوں میں پوری قوم نواز شریف کے خون کے پلیٹیلیٹس گننے لگی۔ عمران خان کی کابینہ کے کٹھور دل ارکان کے بھی آنسو نکل آئے اور ہماری اس کہانی کا قیدی جیل کے سیل سے سیدھا لندن۔ نواز شریف کی سزا اور قید جتنی مشکوک تھی، ان کی رہائی اور ملک سے فرار اس سے بھی زیادہ مشکوک۔
Tumblr media
اب آپ ہمارے عوام کو جذباتی کہہ لیں، جاہل کہہ لیں، لیکن وہ اتنے بیوقوف تو نہیں ہیں کہ ہماری عدالتوں سے انصاف ملتا ہے یا ان کے ووٹ سے ان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ سابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے قوم پر بڑے احسان ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنی الوداعی تقریر میں فرما گئے کہ پاکستان میں فوج پر تنقید ہوتی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ فوج 70 سال سے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کرتی آئی ہے اور اب ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔ اس لیے فوج پر تنقید کا جواز ہی ختم ہو جائے گا۔ جاتے جاتے جنرل باجوہ پاکستانی قوم کو یہ طعنہ بھی دے گئے کہ انڈیا کی فوج بھی تو بہت کچھ کرتی ہے مگر اس پر تو تنقید نہیں ہوتی۔ باجوہ صاحب بس یہ کہتے کہتے رہ گئے کہ مجھے تو قوم بھی ٹھیک نہیں ملی۔ لیکن لگتا ہے کہ ادارے نے الوداعی کلمات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ کون سی مداخلت، کیسی مداخلت۔ پہلا یہ کرنا پڑتا تھا کہ بادلِ نخواستہ کسی منتخب حکومت کو دو، ڈھائی سال برداشت کیا پھر گھر بھیج دیا۔ کسی پارٹی کے دس، بیس بندے توڑ لیے، کسی پارٹی میں سے لاحقہ لگوا کر ایک اور پارٹی نکلوا لی اور ان چھوٹی موٹی مداخلتوں سے ادارے پر تنقید ہی ہوتی تھی۔
اب ہر پارٹی، ہر لیڈر، ہر کارکن کو گلے لگا کر رکھا جائے، جو گلے لگتے ہوئے تھوڑا کسمسائے اسے پولیس اور عدالتوں کو زیادہ تکلیف دیے بغیر گُم کر دیا جائے اور چند مہینوں کے بعد جب اس کے دل میں قوم اور قوم کے اداروں کا درد جاگ جائے تو اسے ہاتھ باندھ کر کسی ٹی وی اینکر کے سامنے سٹوڈیو میں پھینک دیا جائے۔ بلکہ ایک، آدھ کو تو ٹی وی اینکر کے گھر میں ہی پیش کر دیا جائے۔ کسی ٹی وی چینل پر کوئی پابندی نہیں، اینکر حضرات کی بھی مرضی ہے کہ جو سوال چاہیں پوچھیں۔ اب تک سب کو خبر ہو چکی کہ ادارے کے سیف ہاؤس سے گھر تک کا راستہ ٹی وی سٹوڈیو سے ہو کر جاتا ہے جس کو جانا ہے چلا جائے کیونکہ پاکستان کی جیلوں سے بھی فرار جیلر کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں۔ نواز شریف جب پاکستان میں لینڈ کرنے کے بعد پاک دھرتی کو چھوئیں اور ہمیں یاد کروائیں کہ عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے اور جب آسمان کی طرف منہ اٹھا کر چھوٹے جہازوں سے ہوتی گُل پاشی کا مزا لیں تو یاد رکھیں کہ انھی کی طرح کا ایک سابق وزیراعظم جیل کے ایک سیل میں بند ہے۔ اسے ڈنڈ بیٹھک کرنے اور فِٹ رہنے کی ویسے بھی عادت ہے۔ وہ بھی اپنے سیل میں بیٹھا جیل سے فرار ہونے کے منصوبے سوچتا ہو گا۔ ہمارے ازلی حکمران اور ان کی عدالتیں کسی کو بھی جیل بھیج سکتی ہیں، لیکن قیدی سے جیل سے فرار ہونے کا خواب دیکھنے کا حق نہیں چھین سکتیں۔
محمد حنیف
بشکریہ بی بی سی اردو
1 note · View note
spitonews · 1 year
Text
انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا، آرمی چیف
 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فرنٹ چوکیوں کا دورہ کیا اور موقع پر موجود فوجیوں سے بات چیت کی۔ آرمی چیف نے وانا میں یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فارمیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
یہ حکمت عملی ظاہر کرتی ہے کہ اب دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی یا لچک کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔ فوٹو: آئی ایس پی آر پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان، میران شاہ اور تربیلا کا دورہ کیا، انھوں نے میران شاہ میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آرمی چیف کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 1 year
Text
محفوظ کی 51ویں برسی منائی گئی۔
محفوظ کی 51ویں برسی منائی گئی۔
اسلام آباد: پاک فوج نے نشان حیدر حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ کی 51ویں برسی اتوار کو راولپنڈی کے آبائی شہر اور سپاہی کی آخری آرام گاہ پنڈ ملکاں میں منائی۔ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)۔ میجر جنرل شعیب بن اکرم نے ان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spito · 1 year
Text
آرمی چیف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری
آرمی چیف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری
 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ کراچی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قائد اعظم کے مزا پر  پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،بعد ازاں آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا،آرمی چیف کو آپریشنل، سیکیورٹی اور فارمیشن کے دیگر امور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asimhanif · 2 years
Photo
Tumblr media
( اسلام نے عورت کو ایک باعزت مقام دیا اور انسان نے اسے بے عزت کردیا۔۔ اسلام کے آنے سے جہالت دور ہوئی تھی لیکن, آج لوگ پھر سے اسی جہالت میں ڈوب چکے ہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ دین سے دوری ہے۔ایک بار پھر سے وہی دور آگیا ہے جب مشرکین عرب اپنی بیٹیوں کو زندہ زمین میں گاڑھ دیا کرتے تھے، بیٹی کی پیدائش پر ان کے چہرے سیاہ پڑجایا کرتے تھے اور وہ منہ چھپاتے پھرتے تھے۔) *کالیوں کا قبرستان* ��ندھ کے شہر ڈہرکی میں ایک قبرستان ''کالیوں کا قبرستان'' کہلاتا ہے۔ وہاں ان عورتوں کو بغیر غسل اور کفن کے دفنایا جاتا ہے جو اپنے بھائی، باپ یا شوہر کے ہاتھوں کلہاڑیوں یا کلاشنکوفوں کی خوراک بنتی ہیں۔اور پھر ان کو کاری( کالی) قرار دے کر دفنا دیا جاتا ہے۔ غیرت کے نام پر وحشیانہ انداز میں قتل کی گئیں ان خواتین کی قبروں پر پانی چھڑکنا، دعا کرنا اور پھولوں کی چادر چڑھانے پر غیر اعلانیہ پابندی ہے۔ مقتول خواتین کے کسی رشتے دار کو ان کی قبروں پر کھلے عام جانے کی اجازت نہیں ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیا کوئ کالوں کا بھی قبرستان ہے جو جگہ جگہ منہ کالا کرتے پھرتے ہیں اور پھر جرگوں میں بیٹھ کر خواتین کو کالی قرار دیتے ہیں؟ خدا جانے کب تک یہ جنگل کا نہیں بلکہ وحشت اور جہالت کا قانون یہاں چلتا رہے گا؟ ہر بار عورت ہی کیوں غیرت کے نام پر قتل ہوتی ھے https://www.instagram.com/p/Cg6NAtyscpM/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
spotstory · 2 years
Photo
Tumblr media
شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب آبائی قبرستان میں سپردِ خاک، ضلع سوات میں ایک روزہ سوگ اور قومی پرچم سرنگوں رہا سوات(سپاٹ سٹوری): شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب کی نماز جنازہ سیدوشریف میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ملک بھر سے مختلف سیاسی وسماجی شخصیات، سرکاری حکام اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کو سیدو شریف میں آبائی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں سپردخاک کیا گیا۔ نماز جنازہ سے قبل پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات ریاض خان نے ان کے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ میاں گل عدنان اورنگزیب پیر کے روزٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے تھے۔ضلعی انتظامیہ سوات نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر منگل کے روز ضلع بھر میں قومی پرچم سرنگوں رکھنے اور دن کو سرکاری سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ (at Swat KPK Pakistan) https://www.instagram.com/p/CeOREGDqdEL/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
چینی رہنماوں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت
چینی رہنماوں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت
بیجنگ (عکس آن لائن) 30 ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطابق جمعہ کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اورکمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 5 months
Text
پاکستان میری ٹائم ایجنسی کی 12 ویں باراکوڈا مشق کا افتتاح
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی 12 ویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں افتتاح کردیا گیا،پرچم کشائی کی تقریب پی ایم ایس اے ہیڈکواٹرز میں ہوئی۔ مشق کا آغاز ہیڈکوارٹرز پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی میں تلاوت قرآن پاک سے ہوا،بعدازاں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی،ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی رئیرایڈمرل امتیاز علی نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ افتتاحی تقریب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dai-ilallah · 3 years
Text
نعت رسول مقبول ﷺ
شاہِ مدینہ یثرب کے والی سارے نبی تیرے دَر کے سوالی جلوے ہیں سارے تیرے ہی دم سے آباد عالم تیرے کرم سے باقی ہر اک شے نقش خیالی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ، یثرب کے والی تیرے لیے ہی دنیا بنی ہے نیلے فلک کی چادر تنی ہے تُو اگر نہ ہوتا دنیا تھی خالی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ، یثرب کے والی تُو نے جہاں کی محفل سجائی تاریکیوں میں شمع جلائی ہر سمت چھائی، رات کالی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ، یثرب کے والی قدموں میں تیرے عرش بریں ہے تجھ سا جہاں میں کوئی نہیں ہے کاندھے پہ تیرے کملی ہے کالی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ، یثرب کے والی مذہب ہے تیرا سب کی بھلائی مسلک ہے تیرا مشکل کشائی شاہا دیکھ امت کی کچھ خستہ حالی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ، یثرب کے والی ہے نور تیرا شمس و قمر میں تیرے لبوں کی سرخی سحر میں پھولوں نے تیری خوشبو چرا لی سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہِ مدینہ، یثرب کے والی
Tumblr media
1 note · View note
spitonews · 1 year
Text
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
یہ حکمت عملی ظاہر کرتی ہے کہ اب دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی یا لچک کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔ فوٹو: آئی ایس پی آر پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان، میران شاہ اور تربیلا کا دورہ کیا، انھوں نے میران شاہ میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آرمی چیف کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-poetry-lover · 3 years
Text
سنگ دل ہوں اس قدر آنکھیں بھگو سکتا نہیں
اقبال ساجد
سنگ دل ہوں اس قدر آنکھیں بھگو سکتا نہیں
میں کہ پتھریلی زمیں میں پھول بو سکتا نہیں
لگ چکے ہیں دامنوں پر جتنے رسوائی کے داغ
ان کو آنسو کیا سمندر تک بھی دھو سکتا نہیں
ایک دو دکھ ہوں تو پھر ان سے کروں جی بھر کے پیار
سب کو سینے سے لگا لوں یہ تو ہو سکتا نہیں
تیری بربادی پہ اب آنسو بہاؤں کس لیے
میں تو خود اپنی تباہی پر بھی رو سکتا نہیں
جس نے سمجھا ہو ہمیشہ دوستی کو کاروبار
دوستو وہ تو کسی کا دوست ہو سکتا نہیں
خواہشوں کی نذر کر دوں کس لیے انمول اشک
کچے دھاگوں میں کوئی موتی پرو سکتا نہیں
میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیر
آدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں
مجھ کو اتنا بھی نہیں ہے سرخ رو ہونے کا شوق
بے سبب تازہ لہو کی فصل بو سکتا نہیں
یاد کے شعلوں پہ جلتا ہے اگر میرا بدن
اوڑھ کر پھولوں کی چادر تو بھی سو سکتا نہیں
��اتھ جس سے کچھ نہ آئے اس کی خواہش کیوں کروں
دودھ کی مانند میں پانی بلو سکتا نہیں
2 notes · View notes
paknewsasia · 1 year
Text
سینٹ کام کے سربراہ کی سی او اے ایس سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
سینٹ کام کے سربراہ کی سی او اے ایس سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) جنرل مائیکل ایرک کریلا نے جمعرات کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی جنرل نے پاکستان کے شہداء کے اعزاز میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ فوج کے میڈیا ونگ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پاک فوج…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes