Tumgik
#نکھل
urduchronicle · 5 months
Text
بھارتی سپریم کورٹ نے امریکا میں سکھ لیڈر کے قتل کی سازش میں ملوث شہری کے معاملے میں مداخلت سے انکار کردیا
ہندوستان کی سپریم کورٹ نےامریکی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ملزم کے معاملے میں مداخلت سے انکار کردیا۔ امریکی استغاثہ نے نکھل گپتا پر گروپتونت سنگھ پنن کے قتل کے لیے ایک ہٹ مین کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ نکھل گپتا پراگ کی جیل میں ہیں اور ان کے وکیل نے کہا ہے کہ انہیں امریکہ کے حوالے کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 2 years
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad Date : 31 August 2022 Time : 09.00 to 09.10 AM آکاشوانی اَورنگ آ باد علاقائی خبریں تاریخ  :  ۳۱   ؍  اگست  ۲۰۲۲؁ ء وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے
چند اہم خبروں کی سر خیاں سماعت کیجیے ...
٭ دس یوم کے گنیش فیسٹیوَل کا آج سے آغاز  ‘  کووِڈ پا بندیاں ختم ہونے کی وجہ سے عقیدتمندوں میں جوش
٭ ممبئی میں قلا بہ -  باندرہ -سِبز کوریڈور میٹرو تھرڈ پرو جیکٹ کا پہلا ٹیسٹ
٭ ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے75؍ سال سے زیادہ سینئر شہر یوں کے لیے مفت سفر اسکیم پر
عمل در آمد شروع
٭ عثمان آباد کے شیو سینا کے سابق رکن پارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ شِندے گروپ میں شامل
٭ ریاست میں کووِڈ وباء کے نئے ایک ہزار444؍ مریض ‘  مراٹھواڑہ میں23؍ متاثرین
٭ زرعی وزیر عبد الستار کے تعلیمی اِدارے میں12؍ اساتدہ کے پاس اسا تذہ اہلیتی ٹیسٹTET کے
بوگس صداقت نامے پائے گئے  ‘  قانون ساز کونسل کے حزب مخالف پارٹی رہنما رکن اسمبلی
امبا داس دانوے کا الزام
٭ جالنہ ضلع کے کانگریس کے سینئر رہنما عنبڑ کے سابق صدر بلدیہ بابو رائو کلکر نی طویل علا لت کے باعث چل بسے
اور
٭ ایشیائی کپ کر کٹ مقابلے میں آج بھارت کا ہانگ کانگ سے مقابلہ
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ دس یوم کے گنیش اُتسو کی آج سے شروعات ہو رہی ہے ۔ کووِڈ دور کے 2؍ سال کے تعطّل کے بعد اِس سال گنیش فیسٹیوَل دھو دھام سے منا نے کا جوش تمام ریا ست میں نظر آ رہا ہے ۔ کووِڈ پھیلائو کی وجہ سے کئی تہواروں پر عائد کی گئی پا بندیاں  اِس سال ریاستی حکو مت نے ختم کر دی ہیں ۔ کئی گنیش فیسٹیوَل منڈلس اپنے برے گنیش مورتیاں منڈلوں میں لا رہے ہیں ۔ آج اُن کی با قائدہ استھا پنا کی جائے گی ۔ گنیش مورتیاں  ‘  سجا وٹ کی اشیاء  ‘  پو جا  ‘  روشنائی کی اشیاء وغیرہ چیزیں خرید نے کے لیے بازار  میں ہجوم نظر آ رہا ہے ۔
***** ***** *****
صدر جمہوریہ دروپدی مُر مو نے ملک کے عوام کو گنیش فیسٹیوَل کے ضمن میں مبارکباد پیش کی ہے ۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھن کھنڈ نے بھی عوام کو گنیش فیسٹیوَل کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے  اور  نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے بھی سب کو گنیش فیسٹیوَل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ گنیش اُتسو کے پس منظر میں اورنگ آباد میں پولس کمشنر نکھل گپتا  سمیت اعلیٰ افسران نے کَل وِسر جن کنوئوں کا معائنہ کیا ۔ پیٹھن میں گنیش اُتسو کے مدّ نظر پولس شعبے کی جانب سے کَل راستوں پر پریڈ کی گئی ۔
***** ***** *****
ممبئی میں قلا بہ-باندرہ- سِبز کوریڈور میٹرو تھرڈ اِس پروجیکٹ کی کَل وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے  اور  نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس کی موجود گی میں پہلی جانچ کی گئی ۔ ریاستی حکو مت عام لوگوں کے مفاد کو ذہن میں رکھ کر ریاست کو تر قی کی راہ پر گامزن کر نے والے کاموں کو فوقیت دے رہی ہے ۔ یہ بات وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے نے کہی ہے ۔ ریاست کے تر قیاتی کاموں میں کسی قسم کی رکا وٹ نہ لائیں ایسی اپیل وزیر اعلیٰ نے کی ہے ۔
***** ***** *****
ریاستی ٹرانسپوٹر کارپوریشن ST کی جانب سے75؍ سال سے زیادہ سینئر شہر یوں کے لیے مفت سفر اسکیم پر عمل در آمد کی شروعات ہو گئی ہے ۔ یہ سہو لت صرف مہاراشٹر کی سر حد تک محدود ہے ۔ اہل شہری  ‘  آدھار کارڈ  ‘  الیکشن شناختی کارڈ  ‘  پاسپورٹ ‘ ڈرائیونگ لائسنس  ‘  پین کارڈ  ‘  تحصیلدار کی جانب سے دیا گیا شناختی کارڈ  ‘  ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے دیا گیا اسمارٹ کارڈ  ‘  ڈی  جی  لاکر  ‘ موبائل  ‘  آدھار کارڈ  اِن میں سے کوئی بھی شناختی کارڈ بتا کر اِس سہو لت کا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ایس ٹی کار پوریشن کے شہر یوں کو اِس اسکیم سے فائدہ  حاصل کر نے کی اپیل کی ہے ۔
26؍  سے  29؍  اگست  اِن 4؍ یوم میں تمام ریاست میں تقریباً ایک لاکھ 51؍ ہزار سے زیادہ سینئر شہر یوں نے ایس ٹی میں مفت سفر کا فائدہ حاصل کیا ۔
***** ***** *****
شیو سینا کے عثمان آباد کے سابق رکن پارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ شیو سینا کے شِندے گروپ میں شامل ہو گئے ہیں ۔ گائیکواڑ نے کَل ممبئی میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے سے ملا قات کر کےاپنے رول کی وضاحت کی ۔ وزیر اعلیٰ شِندے نے گائیکواڑ کو پارٹی کے کام کرتے رہنے کی ہدایت دی ۔ اِس کی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی ۔
***** ***** *****
ریاست میں کَل کووِڈوباء سے متاثرہ نئے ایک ہزار444؍ مریض منظر عام پر آئے ۔ اِس کی وجہ سے تمام ریاست میں کووِڈ متاثرین کی جملہ تعداد80؍ لاکھ98؍ ہزار738؍ ہو گئی ہے ۔ کَل اِس وباء کی وجہ سے ریاست میں8؍ مریض چل بسے ۔ ریاست میں اب تک اِس وباء سے مرنے والے مریضوں کی جملہ تعداد ایک لاکھ48؍ ہزار237؍ ہو گئی ہے ۔ شرح اموات ایک اعشا ریہ 83؍ فیصد ہے ۔ کَل 2؍ ہزار6؍ مریض شفا یاب ہو گئے ۔ ریاست میں اب تک 79؍ لاکھ39؍ ہزار
594؍ مریض اِس وباء سے نجات حاصل کر چکے ہیں۔ کووِڈ سے نجات کی شرح 98؍ اعشا ریہ02؍ فیصد ہو گئی ہے �� ریاست میں فی الحال 10؍ ہزار902؍ مریضوں کا
علاج جاری ہیں ۔
***** ***** ***** ***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی اورنگ آ باد سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** *****
مراٹھواڑہ میں کَل23؍ کورونا وائرس متا ثرہ مریضوں کا انکشاف ہوا ۔ اِس میں اورنگ آباد ضلعے میں 6؍  لاتور 4؍
عثمان آ باد  ‘  ناندیڑ ‘  بیڑ  ‘  جالنہ اضلاع میں فی کس3؍  اور  ہنگولی ضلعے میں ایک نیا مریض پا یا گیا ۔
***** ***** *****
زرعی وزیر عبد الستار کے تعلیمی اِدارے میں 12؍ اساتدہ کے پاس ٹیچرس اہلیتی ٹیسٹ TET کے بو گس صداقت نا مے پائے گئے ۔ ایسا الزام قا نون ساز کونسل کے حزب مخالف پارٹی رہنما رکن اسمبلی امبا داس دانوے نے عائد کیا ہے ۔ اورنگ آباد میں کَل صحا فیوں سے مخاطبت میں اُنھوں نے ستار کے خلاف کار وائی کر نے کا مطالبہ کیا ۔  اِس معاملے میں وزیر ستار کی لڑ کیوں کے نام بھی ہے ۔ اِس طرح اُن کے تنخواہ  کے کاغذات ہمارے پاس ہونے کا دعویٰ  دانوے نے کیا ہے ۔ اِس معاملے کی جانچ کا مطا لبہ اُنھوں نے کیا ۔
***** ***** *****
ایشاء کپ کر کٹ مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہو گا ۔ اِس مقابلے میں بھارتیہ ٹیم کایہ دوسرا  اور  آخری لیگ میچ ہے ۔ شام ساڑھے سات بجے اِس مقابلے کا آغام ہو گا ۔
اِسی بیچ کَل افغانستان ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم سے7؍ وکٹس سے کامیابی حاصل کر لی ۔ اِس کامیابی کے ساتھ افغانستانی ٹیم سُپر4؍ رائونڈ میں داخل ہو گئی ہے ۔
***** ***** *****
جالنہ ضلعے کے کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما عنبڑ کے سابق صدر بلدیہ بھوا نی داس عرف بابو رائو بھالچندر کلکر نی کَل شام طویل علالت کے باعث چل بسے ۔ وہ78؍ برس کے تھے ۔ اُن کے جسدِ خاکی پر آج آخری رسو مات ادا کی جائے گی ۔ اُنھوں نے اپنی کار کر دگی میں کانگریس پارٹی کے مختلف عہدوں پر کام کیا ۔ عنبڑ نگر پریشد کے وہ کئی سال صدر تھے ۔ اِن کے انتقال پر سا بق وزیر اعلیٰ  اشوک چو ہان  ‘  رکن اسمبلی کیلاس گورنٹیال سمیت کئی معززین کے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت کی جانب سے ستمبر ماہ کو  ’’قو می پوشن ماہ  ‘‘ کے طور پر منا نے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ اِس کے لیے مختلف پروگرامس پر  پُر اثر عمل در آمد کر نے کی ہدایت ناندیڑ کے ضلع کلکٹر خوشحال سنگھ پر دیسی نے دی ہے ۔ ضلع کلکٹر آفس کے ہال میں قو می پوشن ماہ  اِس عنوان پر کَل ہوئی میٹنگ سے وہ مخا طب تھے ۔
***** ***** *****
سمرتھ رامداس سوامی کے پیدائشی مقام جالنہ ضلعے کے جامبرتھ  میں رام مندر کی 5؍ دھاتوں کی تاریخی مورتی کے چو ری کی وار دات کو 10؍ یوم ہو گئے ہیں ۔ تاہم ابھی تک سراغ نہیں ملا ہے ۔ اِس کی وجہ سے دیہی شہر یوں نے کَل راستے پر 2؍ گھنٹے دھر نا احتجا ج کیا ۔ اِس موقعے پر پولس سپرنٹنڈنٹ نے احتجا جیوں سے بات چیت کر کے مورتی چوری کو فوراً حراست میں لینے کا تیقن دیا ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے...
٭ دس یوم کے گنیش فیسٹیوَل کا آج سے آغاز  ‘  کووِڈ پا بندیاں ختم ہونے کی وجہ سے عقیدتمندوں میں جوش
٭ ممبئی میں قلا بہ -  باندرہ -سِبز کوریڈور میٹرو تھرڈ پرو جیکٹ کا پہلا ٹیسٹ
٭ ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے75؍ سال سے زیادہ سینئر شہر یوں کے لیے مفت سفر اسکیم پر
عمل در آمد شروع
٭ عثمان آباد کے شیو سینا کے سابق رکن پارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ شِندے گروپ میں شامل
٭ ریاست میں کووِڈ وباء کے نئے ایک ہزار444؍ مریض ‘  مراٹھواڑہ میں23؍ متاثرین
٭ زرعی وزیر عبد الستار کے تعلیمی اِدارے میں12؍ اساتدہ کے پاس اسا تذہ اہلیتی ٹیسٹTET کے
بوگس صداقت نامے پائے گئے  ‘  قانون ساز کونسل کے حزب مخالف پارٹی رہنما رکن اسمبلی
امبا داس دانوے کا الزام
٭ جالنہ ضلع کے کانگریس کے سینئر رہنما عنبڑ کے سابق صدر بلدیہ بابو رائو کلکر نی طویل علا لت کے باعث چل بسے
اور
٭ ایشیائی کپ کر کٹ مقابلے میں آج بھارت کا ہانگ کانگ سے مقابلہ
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
٭٭٭٭٭
0 notes
nawaemillat · 3 years
Text
یشداس یا نکھل جین کچھ نہیں بلکہ نصرت جہاں کے بچے کے والد کا نام ، پیدائش کا سرٹیفکیٹ منظر عام پر آیا۔
یشداس یا نکھل جین کچھ نہیں بلکہ نصرت جہاں کے بچے کے والد کا نام ، پیدائش کا سرٹیفکیٹ منظر عام پر آیا۔
معروف بنگالی اداکارہ اور ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں ہیں۔ اس نے کچھ عرصہ پہلے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ نصرت شوہر نکھل جین سے علیحدہ ہے اور بوائے فرینڈ یشداس گپتا کو کئی مواقع پر اس کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ اس سب کے بیچ ایک سسپنس تھا کہ کس کے بارے میں نصرت اپنے بچے کے والد کا نام دے گی۔ اسی وقت ، اب یہ سسپنس ختم ہو گیا ہے۔ نصرت جہاں کے بیٹے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
گوا: تبدیلی ٔ مذہب کے الزام میں چرچ کا پادری گرفتار
گوا: تبدیلی ٔ مذہب کے الزام میں چرچ کا پادری گرفتار
گوا: تبدیلی ٔ مذہب کے الزام میں چرچ کا پادری گرفتار   گوا ، 27مئی ( آئی این ایس انڈیا )   گوا پولیس نے مبینہ طور پر لوگوں کو لالچ دے کر عیسائیت اختیار کرنے پر اُکسانے والے پادری کو گرفتار کیا ہے۔ شمالی گوا کے سوڈیم گاؤں میں فائیو پِلر چرچ کے پادری ڈومینک ڈی سوزا کو نکھل شیٹی اور پرکاش کھوبریکر کی دو تحریری شکایات کے بعد جمعرات کی رات کو گرفتار کیا گیا۔ مذکورہ پادری کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 2 years
Text
بالی ووڈ میں راجیش کھنہ کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری - اردو نیوز پیڈیا
بالی ووڈ میں راجیش کھنہ کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  ممبئی: بالی وُڈ تاریخ کے مایہ ناز اداکار راجیش کھنہ کی 79 ویں سالگرہ سے پہلے ہی بالی وُڈ کے ایکٹر اور پروڈیوسر نکھل دیویدی نے انکی سوانحی فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی تیاری کیلئے نکھل نے گوتم چنتامانی کی کتاب Dark Star: The Lonliness of Being Rajesh Khanna کے حقوق بھی حاصل کرلیے ہیں اورفلم کی ہدایتکاری کیلئے فرح خان سے بات چیت جاری ہے جو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
siyyahposh · 2 years
Text
بالی ووڈ میں راجیش کھنہ کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری
بالی ووڈ میں راجیش کھنہ کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری
 ممبئی: بالی وُڈ کی تاریخ کے مایہ ناز اداکار راجیش کھنہ کی 79 ویں سالگرہ سے پہلے ہی بالی وُڈ کے ایکٹر اور پروڈیوسر نکھل دیویدی نے انکی سوانحی فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی تیاری کیلئے نکھل نے گوتم چنتامانی کی کتاب Dark Star: The Lonliness of Being Rajesh Khanna کے حقوق بھی حاصل کرلیے ہیں اورفلم کی ہدایتکاری کیلئے فرح خان سے بات چیت جاری ہے جو فلم کی تیاری میں نکھل کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
informationtv · 4 years
Photo
Tumblr media
پروڈیوسر کو کورونا، جان ابراہم شوٹنگ چھوڑ کر آگئے بالی وڈ اداکار جان ابراہم فلم ’ستیامیوا جایت2‘ کے پروڈیوسر نکھل اڈوانی کا کورونا ٹیسٹ م��بت آنے کے بعد شوٹنگ چھوڑ کر واپس ممبئی آگئے۔
0 notes
urduchronicle · 6 months
Text
’ بھائی اسے ختم کرو‘ بھارتی سکیورٹی اہلکار کا ٹیکسٹ میسج، جس سے امریکا میں سکھ لیڈر کے قتل کی سازش پکڑی گئی
امریکی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی سازش مئی میں شروع ہوئی، اس کا انکشاف امریکا میں عائد فرد جرم میں شامل ایک ٹیکسٹ پیغام اے ہوا ہ، یہ ٹیکسٹ میسج ایک ہندوستانی سکیورٹی اہلکار اور ایک منشیات سمگلر نے ایک دوسرے کو کئے۔ امریکی پراسیکیوٹرز کے مطابق بھارتی سکیورٹی اہلکار نے6 مئی کو منشیات سمگلر نکھل گپتا کو ٹیکسٹ میسج کیا ’ میرا نام محفوظ کریں‘ بھارتی سکیورٹی اہلکار نے نکھل گپتا کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 3 years
Text
Regional News Urdu Text  Bulletin, Aurangabad. Date: 12.03.2021, Time: 09.00 to 09.10 AM
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 12 March-2021 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ:۱۲؍ مارچ  ۲۰۲۱ئ؁ وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: سب سے پہلے خاص خبروںکی سرخیاں۔۔۔ ٭ مہاراشٹر عوامی خدمات کمیشن MPSC کے امتحانات آئندہ 8 دِنوں میں منعقدکیے جانے کا وزیرِ اعلیٰ نے دیا تیقن۔ ٭ ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ  10  اضلاع میں مہاراشٹر کے 8 ضلعے شامل۔ ٭ اورنگ آباد میں کل سے جزوی لاک ڈائون کا نفاذ شروع ہوگیا۔ اُصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کی گئی جرمانے کی کاروائی۔ ٭ کورونا کی روک تھام کیلئے ناندیڑ ضلع میں 21 مارچ تک مختلف پابندیاں عائد۔ ٭ ریاست میں کل 14 ہزار 317 کوروناکے نئے مریض آئے منظرِ عام پر۔ مراٹھواڑہ میں بھی ایک ہزار 907 کورونا کے نئے معاملے درج۔ اور۔۔٭ ملک بھر میں منائے جانے والے آزاد ی کے امرت مہوتسو تقریبات کا ریاست میں ممبئی‘ پونا اور وردھاسے آغاز۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے۔۔۔ وزیرِ اعلیٰ اُدّھوٹھاکرے نے مہاراشٹر عوامی خدمات کمیشن MPSC کے امتحانات آئندہ 8 دِنوں میں منعقد کیے جانے کا تیقن دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے کل سوشل میڈیا پر خطاب کے دوران یہ تیقن دیا۔ آئندہ 14 مارچ کو ہونے والے MPSC امتحانات ملتوی کیے جانے کی خبر کے بعد ریاست کے متعدد مقامات پر ناراضگی ظاہر کی گئی اور احتجاج کیا گیا۔ مسلسل پانچ مرتبہ MPSC کے امتحانات ملتوی کیے جانے سے ناراض طلبہ نے اورنگ آباد‘ لاتور‘ امراوتی‘ ناسک‘ کولہا پور‘ وردھا اور پونا میں راستہ بند احتجاج کیا۔ پونا میں کچھ طلبہ کو گرفتار بھی کیا گیا۔ BJPکے رکنِ اسمبلی گوپی چند پڈلکر نے پونا میں اس احتجاج میں شرکت کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے احتجاج کرنے والے طلبہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انھوںنے MPSC امتحانات کی تاریخ کا اعلان آج جمعہ کو کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے یہ بھی ہدایت دی کہ ان امتحانات کے انعقاد میں حصہ لینے والے ملازمین کی کورونا جانچ کی جانی چاہیے اور انہیں ٹیکہ لگایا جانا چاہیے۔ ***** ***** ***** وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہیکہ ریاست کے متعدد علاقوں میں کورونا وباء کے پھیلائو میں بڑے یمانے پر اضافے کے سبب حسب ِ ضرورت سخت لاک ڈائون کا نفاذ کرنا ہوگا۔ وزیرِ اعلیٰ نے کل اپنی اہلیہ رشمی ٹھاکرے کے ساتھ ممبئی کے J.J. اسپتال میں کورونا کا ٹیکہ لیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ٹیکہ لگواتے وقت انہیں کسی قسم کا ڈر محسوس نہیں ہوا۔ وزیرِ اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ کورونا ویکسین آجانے کے بعد اب اس بیماری سے ہماری حفاظت ہوگی۔ انھوںنے بتایا کہ اس ٹیکے کے کوئی بھی Side Effect نہیں ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے ٹیکے کیلئے اہل تمام شہریان سے ٹیکہ لینے کی اپیل کی ہے اور کہا ہیکہ ٹیکہ لگوانے کے بعد عوامی مقامات پر ماسک پہننا‘ سماجی فاصلہ برقرار رکھنا اور ہاتھ دھوتے رہنا ضروری ہے۔ ***** ***** ***** مرکزی وزارتِ صحت نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ 10   اضلاع میں 8 ضلعے مہاراشٹر کے ہیں۔ ملک میں فی الحال ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ ان میں مہاراشٹر‘ مدھیہ پردیش، پنجاب، ہریانہ اور گجرات کے مریض سب سے زیادہ ہیں۔ سرِدست ملک میں 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد شہریوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا جاچکاہے۔ جن اضلاع میں کورونا مریضوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ درج کیا جارہا ہے اُن اضلاع میں ٹیکہ اندازی میں اضافے کی ہدایت دی جاچکی ہے۔ افسران نے بتایا کہ خانگی اسپتالوں کے ذریعے 29 فیصد ٹیکہ اندازی کی جاچکی ہے۔ ***** ***** ***** اورنگ آبادمیںکل سے جزوی لاک ڈائون نافذ کردیا گیا ہے۔ آئندہ  4  اپریل تک ہر سنیچر اور اتوار کو مکمل لاک ڈائون نافذ کیا جائیگا اور بقیہ دِنوں میں جزوی لاک ڈائون رہے گا۔ کل جادھو واڑی میں مونڈھا مکمل طور پر بند رکھا گیا۔ سبزی ترکاریاں فروخت کرنے آئے کسانوں کو پولس نے واپس کردیا۔ کنڑ تعلقے کے اورالا دیہات میں ہفتہ واری بازار کل بند رکھا گیا۔ ضلع کلکٹر سنیل چوہان‘ میونسپل ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے اور پولس کمشنر نکھل گپتا کی ٹیم نے کل اورنگ آباد میں مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انھوںنے پایا کہ متعدد مقامات پر آکسی میٹر‘ تھرمل گن کا استعمال نہیں کیا جارہا ہے او رکورونا سے متعلق ضوابط پر عمل آوری نہیں کی جارہی ہے۔ انھوںنے کووِڈ کے اُصولو ںکی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت دی۔ انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دُکانداروں کے لائسنس منسوخ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ ***** ***** ***** کورونا کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے ناندیڑ ضلع میں آج سے 21 مارچ کی نصف شب تک مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ اس عرصے کے دوران ضلع کے ساتھ ساتھ شہر میں بھی کوچنگ کلاسیز بند رہیں گی۔ دوائوں کی دُکانوں کے علاوہ دیگر دُکانیں صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک کورونا سے بچائو کے اقدامات کے ساتھ کھلی رہیں گی۔ ضلع کلکٹر بپن اِٹنکر نے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی شخص یا تنظیم کے خلاف ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ ضلع کے رابطہ وزیر اشوک چوہان نے شہریان سے قوانین کی پابندی کرنے او رانتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔ ضلع کے 58  ابتدائی طبّی مراکز پر 8 مارچ سے کورونا کی ٹیکہ اندازی شروع کی گئی ہے۔ ***** ***** ***** عثمان آباد کے ضلع کلکٹر کوستُبھ دِویگائونکر نے ضلع کے 10 مقامات پر محکمہ صحت کے تحت کووِڈ سوشروشا مراکز شروع کرنے کا کل حکم جاری کیا۔ اس موقع پر انھوںنے ان طبّی مراکز میں ایک ہزار 260 بیڈس کا انتظام کرنے کی ہدایت دی۔ ***** ***** ***** پربھنی میونسپل کارپوریشن نے تاجروں اور دیگر افراد کی RT-PCR جانچ کیلئے 4 مراکز شروع کیے ہیں۔ میونسپل کمشنر دیوی داس پوار نے تاجروں سے اپیل کی ہیکہ وہ صبح 10 تا شام 5 بجے کے درمیان ان مراکز پر کورونا سے متعلق ٹسٹ کروائیں۔ پوار نے ٹسٹ نہ کرنے والے دُکانداروں پر سخت کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔ ***** ***** ***** ریاست میں کل 14 ہزار 317 کوروناکے نئے مریض پائے گئے۔ جس کے بعد ریاست میں اس وباء کے کُل متاثرین کی تعداد 22 لاکھ 66 ہزار 374 ہوچکی ہے۔ ریاست میں کل 57 مریض اس بیماری سے ہلاک ہوگئے۔ ریاست میں اب تک اس وباء سے مرنے والوں کی کُل تعداد 52 ہزار 667 ہوچکی ہے۔ ساتھ ہی کل ریاست میں 7 ہزار 193  افراد کورونا سے شفاء یاب بھی ہوئے۔ ریاست میں اب تک 21لاکھ 6 ہزار 400  افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ سرِدست ریاست میں ایک لاکھ 6 ہزار 70 کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ ***** ***** ***** مراٹھواڑہ میں کل کورونا کے ایک ہزار 907 نئے معاملات درج کیے گئے۔ ڈویژن میں کل 14  افراد اس مرض سے انتقال کرگئے۔ مرنے والوں میں اورنگ آباد ضلع کے 9‘ جالنہ کے 2‘ جبکہ ناندیڑ‘ پربھنی اور ہنگولی اضلاع کا ایک۔ ایک مریض شامل ہے۔ اورنگ آباد ضلع میں کل کورونا کے 902 نئے مریض سامنے آئے۔ گذشتہ کئی مہینوں میں مریضوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ ناندیڑ ضلع میں کل کورونا کے 259 مریض‘ جالنہ 204‘ بیڑ 185‘ لاتور 146‘ پربھنی 82‘ ہنگولی 71  اور عثمان آباد ضلع میں 58 نئے مریض پائے گئے۔ ***** ***** ***** ریاست کے وزیرِ صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہیکہ محکمہ صحت کے تحت ضلع سطح پر دی جانے والی ڈائیلاسیس کی سہولت اب تعلقہ سطح پ بھی فراہم کی جارہی ہے۔ وزیرِ موصوف کل ممبئی میں عالمی کڈنی ڈے کے موقع پر Apex فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا دور میں بھی ہمارے ڈاکٹرس‘ نرسیس او رپیرامیڈیکل ٹیم نے کورونا مریضوں کے ڈائیلیسس کی خدمات انجام دی ہیں وہ قابلِ ذکر ہے او رہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ ٹوپے نے مزید کہا کہ مہاتما جیوتی با پھلے جن آروگیہ اسکیم میں گردے کی پیوند کاری بھی شامل ہے اور حکومت اس کیلئے درکار رقم میں اضافے کے حق میں ہے۔ ***** ***** ***** آزادی کے امرت مہوتسو کی تقریبات ملک بھر میں منائی جائیگی۔ جس کا آغاز آج سے ریاست کے ممبئی‘ پونہ اور وردھا سے ہورہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے آج ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں آزادی کے ستون کرانتی استمبھ کو سلامی پیش کریں گے۔ اس کے بعد وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں مجاہدین ِ آزادی‘ سابق فوجیوں اور خواتین کھلاڑیو ںکا استقبال کیا جائیگا۔ اس موقع پر نیشنل سروس اسکیم کے طلبہ تفریحی پروگرام پیش کریں گے اور وزیرِ اعلیٰ کا خطاب بھی ہوگا۔ ***** ***** ***** جنوب وسطی ریلوے نے ناندیڑ سے پنویل جانے والی ناندیڑ۔ پنویل۔ ناندیڑ خصوصی ریل گاڑی کے 18 رائونڈس منسوخ کردئیے ہیں۔ ریلوے انتظامیہ نے بتایا کہ تکنیکی وجوہات کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنوب وسطی ریلوے کے رابطۂ عامہ محکمے نے بتایا کہ ناندیڑ۔ پنویل۔ ناندیڑ خصوصی ریل گاڑی 14 تا 31 مارچ کے دوران‘ جبکہ پنویل۔ ناندیڑ۔ پنویل خصوصی ریل گاڑی 15 مارچ تا یکم اپریل کے دوران منسوخ کردی گئی ہے۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: آخر میں خاص خبروں کی سرخیاں ایک بار پھر ۔۔۔ ٭ مہاراشٹر عوامی خدمات کمیشن MPSC کے امتحانات آئندہ 8 دِنوں میں منعقدکیے جانے کا وزیرِ اعلیٰ نے دیا تیقن۔ ٭ ملک میں کورونا وائرس سے س�� سے زیادہ متاثرہ  10  اضلاع میں مہاراشٹر کے 8 ضلعے شامل۔ ٭ اورنگ آباد میں کل سے جزوی لاک ڈائون کا نفاذ شروع ہوگیا۔ اُصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کی گئی جرمانے کی کاروائی۔ ٭ کورونا کی روک تھام کیلئے ناندیڑ ضلع میں 21 مارچ تک مختلف پابندیاں عائد۔ ٭ ریاست میں کل 14 ہزار 317 کوروناکے نئے مریض آئے منظرِ عام پر۔ مراٹھواڑہ میں بھی ایک ہزار 907 کورونا کے نئے معاملے درج۔ اور۔۔٭ ملک بھر میں منائے جانے والے آزاد ی کے امرت مہوتسو تقریبات کا ریاست میں ممبئی‘ پونا اور وردھاسے آغاز۔ ***** ***** *****
0 notes
maqsoodyamani · 3 years
Text
فی الحال قومی سطح پر این آر سی کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں: مرکزی حکومت
فی الحال قومی سطح پر این آر سی کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں: مرکزی حکومت
فی الحال قومی سطح پر این آر سی کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں: مرکزی حکومت   نئی دہلی ،10؍اگست (آئی این ایس انڈیا)   فی الحال قومی سطح پر این آر سی کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ معلومات حکومت نے لوک سبھا میں دی۔ لوک سبھا رکن پارلیمنٹ رکشا نکھل کھڈسے نے پوچھا کہ کیا حکومت نے درج فہرست قبائل کا ڈیٹا بیس بنانے کے لیے علیحدہ این آر سی تجویز کی ہے؟ اس کے جواب میں وزیر مملکت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
بھارتی اداکارہ مندرا بیدی کے شوہردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک - اردو نیوز پیڈیا
بھارتی اداکارہ مندرا بیدی کے شوہردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر پروڈیوسر راج کوشل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج کوشل کی موت کی تصدیق ان کے قریبی دوست اور فلمساز اونیر نے سوشل میڈیا پر کی اور لکھا ’’تم جلدی چلے گئے‘‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ راج  میری پہلی فلم ’’مائی برادر نکھل‘‘ کے پروڈیوسر تھے اور وہ ان چند لوگوں میں سے تھے  جنہوں نے ہم پر یقین کیا اور ہمیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdutahzeeb · 5 years
Text
عصر حاضر میں قوم پرستی لفظ کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے: بالی وڈ ڈائریکٹر نکھل ایڈوانی
نئی دہلی: بالی وڈ ڈائریکٹر نکھل ایڈوانی کا ،جن کی فلم ’ بٹلہ ہاؤس‘ 15اگست کے موقع پر ملک بھر
0 notes
weaajkal · 5 years
Text
20 سال بعد سیف علی اور تبو ’’جوانی جان من‘‘ میں ایک ساتھ کام کرینگے
20 سال بعد سیف علی اور تبو ’’جوانی جان من‘‘ میں ایک ساتھ کام کرینگے
نئی دہلی: 20 سال بعد بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور تبو ہدایتکار نکھل ککڑ کی فلم ’جوانی جان من‘ میں ایک ساتھ کام کرے گی۔
اس فلم میں اداکارہ پوجا بیدی کی بیٹی عالیہ فرنیچر والا بھی ڈیبیو کریں گی۔
سیف علی خان نے اداکارہ تبو کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ تبو ایک بہترین اداکارہ ہیں، خوشی ہے کہ انہوں نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھری۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر جیکی کا…
View On WordPress
0 notes
khouj-blog1 · 5 years
Text
تبو کی "جوانی جان من "کی دھوم پرستار بے قرار
New Post has been published on https://khouj.com/entertainment/132764/
تبو کی "جوانی جان من "کی دھوم پرستار بے قرار
بولی وڈ اسٹارز سیف علی خان اور تبو اپنے کیریئر میں کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں، تاہم کئی سالوں سے انہوں نے ایک ساتھ کوئی پروجیکٹ نہیں کیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دونوں اداکار 20 سال بعد ہدایت کار نکھل ککڑ کی فلم ’جوانی جانِ من‘ میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔
رومانوی کہانی پر مبنی اس فلم میں اداکارہ پوجا بیدی کی بیٹی عالیہ فرنیچروالا بھی ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔
تبو کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حوالے سے سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ’تبو ایک بہترین اداکارہ ہیں، مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھری‘۔
View this post on Instagram
⚡️⚡️⚡️ Photo by @rishamkbawaphotography Make up by @anumariyajose Hair by @iosiswellness
A post shared by ALAIA F (@alaiaf_) on Jan 18, 2019 at 4:59am PST
فلم کے پروڈیوسر جیکی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ’فلم جوانی جانِ من پوجا پروڈکشن کمپنی، بلیک نائٹ فلمز اور ناردرن لائٹس فلمز کی مشترکہ پروڈکشن ہے، فلم کی شوٹنگ کا آغاز جون سے ہوگا، اور اس کا پہلا شیڈول 45 روز پر مبنی ہوگا جس کی شوٹنگ لندن میں ہوگی‘۔
یاد رہے کہ سیف علی خان اور تبو ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ اور ’بیوی نمبر ون‘ جیسی فلموں میں ایک ساتھ نظر آچکے ہیں۔
سیف علی خان اس وقت فلم ’تاناجی: دی انسنگ ہیرو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ہمراہ اجے دیوگن اور کاجول بھی کام کرتی نظر آئیں گی، فلم جنوری 2020 میں ریلیز ہوگی۔
youtube
دوسری جانب تبو بھی اجے دیوگن کے ساتھ جلد فلم ’دے دے پیار دے‘ میں کام کرتی نظر آئیں گے۔
0 notes
airnews-arngbad · 3 years
Text
Regional News Urdu Text  Bulletin, Aurangabad. Date : 01.January.2021, Time : 09.00 to 09.10 AM
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 01 January-2021 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ: یکم؍ جنوری  ۲۰۲۱ ؁ وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: ٭ کورونا وباء کے پیشِ نظر نئے سال کا سادگی کے ساتھ استقبال۔ ٭ ملک بھر میں کل سے کووِڈ تدارک کیلئے ٹیکہ اندازی کی فرضی مشق‘ جالنہ ضلع کے تین مراکز شامل۔ ٭ ریاست میں کورونا سے صحت یابی کی شرح 94  اعشاریہ چھ چار فیصد۔ مراٹھواڑہ میں 241 نئے مریض۔ ٭ CBSC کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات 4 مئی سے؛ 15 جولائی کو نتائج۔ ٭ ٹول ٹیکس ادائیگی کیلئے فور وہیل گاڑیو ںپر فاسٹ ٹیگ لگانے کی مدت میں 15 فروری تک توسیع۔ اور۔۔٭ اورنگ آباد شہر کے تبدیلیِ نام کی کانگریس مکمل طور پر مخالف۔ باڑا صاحب تھورات ۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے۔۔۔ کورونا وباء کے پیشِ نظر ملک بھر میں نہایت سادگی کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا جارہا ہے۔ وباء کے پیشِ نظر ریاست بھر میں شب گیارہ بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ ہونے کے سبب بیشتر شہریوں نے کل شب اپنے گھروں میں رہتے ہوئے اپنے عزیز و اقارب اور رفقاء کے ساتھ 2020 کو الوداع کیا اور نئے برس کا استقبال کیا۔ صدرِ جمہوریہ رام ناتھ کووِند‘ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو‘ وزیرِ اعظم نریندر مودی اور گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے نئے سال کے موقع پر عوام کو نیک خواہشات پیش کیں۔ گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ کووِڈ19- کے باعث گذشتہ برس دنیا بھر کیلئے ایک چیلنج درپیش رہا۔ تاہم انسانی اقدار‘ وباء سے لڑنے والے جانبازوں کی جدوجہد اور باہمی بھائی چارے کے ساتھ ملک کی عوام نے اس چیلنج کا مقابلہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے نے نئے برس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انفرادی صحت کے ساتھ دیگر افراد کی صحت کا بھی خیال رکھنے کی تلقین کی۔ نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار اور تحفظِ صارفین کے وزیر چھگن بھجبل نے بھی نئے سال کی مبارکباد پیش کی ۔ ***** ***** ***** ملک بھر میں کووِڈ ٹیکہ اندازی کی فرضی مشق کا کل 2 جنوری سے آغاز ہورہا ہے۔ مرکزی داخلہ سیکریٹری راجیش بھوشن نے کل ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ اطلاع دی۔ انھوں نے کہا کہ اس مشق کیلئے ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کو خاطر خواہ تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام ریاستوں کے اہم شہروں میں ٹیکہ اندازی کی مشق کی جائیگی۔ اس مقصد سے مہاراشٹر کے پونا‘ ناگپور‘ نندور بار اور جالنہ ان چار اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان اضلاع میں تین مراکز پر 25  افراد کو ٹیکے لگانے کے انتظامات کا اہتمام کیا جائیگا۔ کل سے ہونے والی اس فرضی مشق میں باضابطہ ٹیکے نہیں لگائے جائیں گے لیکن بقیہ تمام طریقۂ کار کی مشق کی جائیگی۔ سیکریٹری برائے صحت ِ عامہ نے بتایا کہ ٹیکہ اندازی کے دوران ممکنہ دشواریوں اور مسائل کو حل کرنے نیز مہم میں شامل ہونے والے افراد کو تربیت دینا اس مشق کا مقصد ہے۔ اس فرضی مشق کیلئے منتخب کردہ جالنہ ضلع میں جالنہ شہر کے ضلعی اسپتال‘ عنبڑ کے ثانوی ضلع اسپتال اور بدنا پور تعلقے کے شیڑ گائوں ابتدائی طبّی مرکز میں یہ تربیت دی جائیگی۔ یہ اطلاع وزیرِ صحت راجیش ٹوپے نے دی۔ ***** ***** ***** اسی دوران وزیر برائے صحت ِ عامہ راجیش ٹوپے نے کہا ہیکہ ریاست میں کورونا وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد قابو میں آرہی ہے۔ اس لیے صحت ِ عامہ کی مشنری اب دیگر امراض سے متاثرین کی صحت یابی کی طرف بھی توجہ دے۔ محکمۂ صحت میں ملازمین کی بھرتی میں تیزی لانے سے متعلق کل ایک اجلاس سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وہ خطاب کررہے تھے۔ اپنے خطاب میں انھوں نے ملازمین کی بھرتی جنور ی کے اواخر تک مکمل کرنے‘ موبائل مراکزِ جراحی کے آغاز اور صحت ِ عامہ کے قومی پروگراموں کیلئے کمپیوٹرائزڈ طریقۂ کار شروع کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ ***** ***** ***** مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ CBSC کے دسویں اور بارہویں کے امتحانات آئندہ 4 مئی تا 10 جون کے درمیان ہوں گے۔ مرکزی وزیرِ تعلیم رمیش پوکھریال نِشنک نے کل یہ اطلاع دی۔ ان دونوں جماعتوں کے پریکٹیکل امتحانات یکم مارچ سے ہوں گے، جبکہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو کیا جائیگا۔ ***** ***** ***** ملک بھر میں موٹر گاڑیوں اور تمام فور وہیل گاڑیوں کو فاسٹ ٹیگ لگانے کیلئے دی گئی مدت میں 15 فروری تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ 15 فروری کے بعد فاسٹ ٹیگ نہ لگانے والی گاڑیوں کو نقد کی شکل میں دوگنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا اور اس کیلئے ہر ٹول ناکے پر 2 راستے رکھے جائیں گے۔ مرکزی وزارتِ مواصلات نے گذشتہ ماہ ایک حکمنامہ جاری کرکے یکم دسمبر 2017 سے پہلے خریدی گئی گاڑیو ںکیلئے بھی فاسٹ ٹیگ لازمی قرار دیا تھا۔ وزارت کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک ملک بھر میں 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد فاسٹ ٹیگ جاری کیے جاچکے ہیں اور تقریباً 80 فیصد ٹول ٹیکس‘ فاسٹ ٹیگ کے ذریعے ہی وصول کیا جارہا ہے۔ ملک میں تمام ٹول ناکوں اور دیگر 3 ہزار سے زائد مقامات پر فاسٹ ٹیگ کی فروخت جاری ہے۔ اس کے علاوہ امیزان‘ فلپ کارٹ اور اسنیپ ڈیل کے ذریعے بھی فاسٹ ٹیگ خریدا جاسکتا ہے۔ ***** ***** ***** وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے آج شام ماحولیات اور ماحولیاتی تغیر کے شعبے کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کریں گے۔ محکمے کی جانب سے ترغیب دی گئی ہے کہ نئے سال میں عوام‘ ماحولیاتی بقاء کیلئے حلف اٹھائیں۔ اس کیلئے ’’ماجھی وَسُندھرا ڈاٹ اِن‘‘ ویب سائٹ پر جاکر حلف لیا جاسکتا ہے۔ حلف اٹھانے والے ہر شخص کو فوری صداقت نامہ جاری کیا جائیگا۔ ***** ***** ***** مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور وزیرِ محصول باڑا صاحب تھورات نے کہا ہیکہ شہرِ اورنگ آباد کے تبدیلیِ نام کی کانگریس پارٹی مکمل طور پر مخالفت کرتی ہے۔ کل اورنگ آباد میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تبدیلیِ نام کا ہدف کبھی بھی کانگریس کے زیرِ غور نہیں رہا۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ قانون ساز کونسل میں 12 نامزد ارکان کے ناموں کا اعلان کرنے سے متعلق ریاستی گورنر کا کردار جمہوری اقدار کے منافی رہا۔ انھوں نے کہا کہ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس پارٹی اپنی پوری طاقت سے اُترے گی۔ انھوں نے پارٹی کارکنوں کو تلقین کی کہ کانگریس پارٹی کا میئر بنانے کیلئے کارکن کام میں جٹ جائیں۔ تمام 115 نشستوں پر اُمیدوار کھڑا کرنے کیلئے تیار رہنے کی بھی انھوں نے کارکنوں کو ترغیب دی۔ ***** ***** ***** ریاست میں کل 3 ہزار 509 کورونا کے نئے مریضوں کی موجودگی سامنے آئی۔ اس طرح اب ریاست میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 32 ہزار 112  ہوگئی ہے۔ کل 58 مریض دورانِ علاج چل بسے۔ ریاست میں وباء سے اب تک 49 ہزار 521  افراد انتقال کرچکے ہیں۔ کورونا کے باعث شرح اموات 2  اعشاریہ 56 ہے۔ ریاست میں اب تک 18 لاکھ 28 ہزار 546 مریض شفاء یاب ہوچکے ہیں‘ اس طرح صحت یاب ہونے کی شرح 94  اعشاریہ 64 ہوگئی ہے۔ ریاست میں سرِ دست 52 ہزار 902  افراد زیرِ علاج ہیں۔ مراٹھواڑہ میں کل 10 کووِڈ متاثرین کی موت واقع ہوئی۔ اورنگ آباد ضلع میں کل 5‘ جالنہ میں 3‘ پربھنی اور لاتور اضلاع میں ایک۔ ایک مریض دورانِ علاج چل بسے۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد شہر میں چائنیز نائلون مانجھے کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اورنگ آباد کمشنریٹ کے تحت آنے والے علاقوں میں اب چائنیز نائلون مانجھا فروخت نہیں کیا جاسکے گا۔ پولس کمشنر نکھل گپتا نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے پتنگ فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ پتنگ بازی کے شوق میں مانجھے کے باعث ہونے والے حادثات کو روکنے کیلئے یہ احکامات جاری کیے گئے ۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد میں بجلی چوروں کیخلاف بجلی بورڈ کی کاروائی جاری ہے۔ کل مسلسل دوسرے دِن مہاوِترن کی جانب سے 54 صارفین کے خلاف کاروائی کی گئی اور ان پر جرمانے عائد کیے گئے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ان صارفین کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ ::::: سرخیاں:::::: ٭ کورونا وباء کے پیشِ نظر نئے سال کا سادگی کے ساتھ استقبال۔ ٭ ملک بھر میں کل سے کووِڈ تدارک کیلئے ٹیکہ اندازی کی فرضی مشق کل سے‘ جالنہ ضلع کے تین مراکز شامل۔ ٭ ریاست میں کورونا سے صحت یابی کی شرح 94  اعشاریہ 64 فیصد۔ مراٹھواڑہ میں 241 نئے مریض۔ ٭ CBSC کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات 4 مئی سے؛ 15 جولائی کو نتائج۔ ٭ ٹول ٹیکس ادائیگی کیلئے فور وہیل گاڑیو ںپر فاسٹ ٹیگ لگانے کی مدت میں 15 فروری تک توسیع۔ اور۔۔٭ اورنگ آباد شہر کے تبدیلیِ نام کی کانگریس مکمل طور پر مخالف۔ باڑا صاحب تھورات کی وضاحت۔ ***** ***** *****
0 notes
dani-qrt · 5 years
Text
بھارتی انتخابات سے پہلے سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم
نئی دہلی — 
فیس بک کے حالیہ اعلان کے بعد کہ اس نے کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینکڑوں پیجز کو بلاک کر دیا ہے, ساری توجہ اب سوشل میڈیا پر جعلی اور من گھڑت خبروں کے طوفان کی جانب مبذول ہو گئی ہے کیوں کہ 90 کروڑ ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا اب یہ سب سے بڑا میدان بن گیا ہے۔
ہندوستان کے الیکشن 11 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔
امریکی ادارے پائنٹر انسٹی ٹیوٹ میں بین الاقوامی فیکٹ چیکنگ نیٹ ورک میں کام کرنے والی بنگلور کی کانچن کور کا کہنا ہے کہ ’’یہ بہت ہی بڑا میدان ہے، ایسا لگتا ہے کہ ساری دنیا سوشل میڈیا پر آ گئی ہے۔’’
جو لوگ سوشل میڈیا کو قریب سے دیکھ رہے ہیں ان کے مطابق فیس بک کی جانب سے کیے گئے اقدامات سمندر میں تنکے کی مانند ہیں کیوںکہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں جس تیزی سے لائی جاتی ہیں اس سے کہیں زیادہ تیزی سے انہیں پڑھا اور شیئر کیا جاتا ہے۔
ہندوستان کے سائبر ماہرین کے مطابق زیادہ بڑا مسئلہ بیرونی مداخلت کی بجائے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف جھوٹ کا بازار گرم کرنا ہے۔
سوشل میڈیا پر سیاسی پیغامات، میمز اور ویڈیوز پھیلانے کے لئے پیسے کا استعمال اپنے عروج پر ہے۔ اس مقصد کے لئے سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا سیل بنا رکھے ہیں جو فیس بک پر موجود 30 کروڑ اور واٹس ایپ پر 24 کروڑ ہندوستانیوں کو اپنے پراپیگنڈے کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
بھارت میں انتخابات کے موقع پر پارٹیوں کے ’کی رنگ‘ اور دوسری چیزوں کی خریداری بڑھ گئی ہے۔ 30 مارچ 2019
یہ انتخابات دونوں پارٹیوں کے لئے بہت اہم ہیں کیوں کہ بی جے پی طاقت میں رہنے کی پوری کوشش کر رہی ہے جب کہ کانگریس اقتدار میں دوبارہ آنے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے۔
فیکٹ چینگ ویب سائٹ بوم کے سربراہ جینسی جیکب کے مطابق سب سے بڑی پریشانی کی بات یہ ہے کہ ’’کسی بھی سیاسی لیڈر کے بارے میں پرانی ویڈیوز اور تصویروں کا غلط استعمال کر کے اسے ملک کے لئے برا ثابت کیا جا رہا ہے اور اکثر لوگ ان ویڈیوز کی حقیقت جاننے کے لئے تحقیق نہیں کرتے اور ان کے نزدیک یہی سچ ہوتا ہے۔‘‘
بوم فیس بک کے ساتھ مل کر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کے خلاف کام کر رہا ہے۔
فیکٹ چیکرز کے مطابق کشمیر میں خود کش دھماکے کے بعد جب پاکستان اور ہندوستان میں کشیدگی بہت زیادہ تھی تو فیک نیوز اور حب الوطنی پر مبنی ویڈیوز اور پیغامات اپنے عروج پر تھے۔
مثال کے طور پر ایک فیس بک صارف نے بی جے پی کے لیڈر امت شاہ سے منسوب ایک کال کی ریکارڈنگ شیئر کی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’’میں مانتا ہوں اس بات کو، کہ انتخابات جیتنے کے لئے ہمیں ایک جنگ کی ضرورت ہے۔’’
اس ریکارڈنگ سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ بی جے پی جان بوجھ کر جنگ کرنا چاہتی ہے تاکہ انتخابات جیت سکے۔ یہ آڈیو امیت شاہ کے پرانے انٹرویوز کی آواز ملا کر بنائی گئی۔ اس ریکارڈنگ کو 50 لاکھ لوگوں نے سنا۔
کانگریس پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی ایودھیا میں ایک ریلی کی قیادت کر رہی ہیں۔ 29 مارچ 2019
اسی طرح کے ایک اور پیغام میں یہ خبر پھیلائی گئی کہ کانگریس کے ایک لیڈر نے دہشت گردی کرنے والے اور فوجیوں پر پتھر پھینکنے والے کشمیریوں کو ووٹ کے بدلے میں چھوڑنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ بھی ایک جھوٹا پیغام تھا۔
ایک پوسٹ میں نریندر مودی کو 50 سب سے ایماندار سیاست دانوں کی لسٹ میں دکھایا گیا اور ایک پوسٹ میں پریانکا گاندھی کو کراس پہنے ہوئے دکھایا گیا کہ وہ مسیحی ہیں۔
جھوٹی اور من گھڑت خبروں کو بے نقاب کرنے کی مشہور ویب سائٹ آلٹ نیوز کے بانی پراتھیک سنہا نے ایک ٹوئٹ کے جواب میں، جس میں ��اہول گاندھی کو احمق کہا گیا تھا، لکھا کہ یہ ٹوئٹ فیک اکاؤنٹ سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ 2016 میں ایک کشتی کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس ٹوئٹ کے اکاؤنٹ میں پروفائل پکچر اسے رپورٹ کرنے والے آرٹیکل سے لی گئی ہے اور یہ اکاؤنٹ دو دن پہلے بنا ہے جب کہ اسے 2000 بار ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔
سب سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ جھوٹ سے گرم بازار کی وجہ سے کہیں مذہبی تشدد نہ پھوٹ پڑے۔
فیس بک نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ‘‘ہم ٹیکنالوجی اور انسانی مدد سے جھوٹی خبروں کے خلاف بہت محنت سے کام کر رہے ہیں۔’’
اس سلسلے میں فیس بک نے سات سے زائد میڈیا گروپس اور فیکٹ چیکنگ اداروں کی مدد بھی حاصل کی ہے۔
منگل کو واٹس ایپ نے چیک پوائنٹ کے نام سے ایک ہیلپ لائن کھولی ہے تاکہ صارفین خبروں کی تصدیق کر سکیں۔
ڈیجیٹل رائٹس کے ایک کارکن نکھل پاوا کے مطابق یہ اچھے اقدامات ہیں مگر یہ بہت دیر سے کیے گئے ہیں اور یہ ناکافی ہیں۔
سائبر ماہرین کے مطابق سات فیکٹ چیکنگ ادارے اگر اوورٹائم پر بھی کام کریں تو بھی فیک نیوز جس طرح سے پھیلتی ہے اور جس تیزی سے پھیلتی ہے، ان کے پاس اسے روکنے کی استعداد نہیں ہے۔
بی جے پی کا ایک کارکن نریند مودی کا ماسک پہنے ہوئے ہے۔ 30 مارچ 2019
کنچن کمار نے کہا کہ اگر کوئی خبر جھوٹی بھی ثابت ہو جائے تو کتنے لوگ فیکٹ چیکنگ ویب سائٹوں کو دیکھتے ہیں۔ ہم سب کے اپنے اپنے تعصبات ہوتے ہیں اور اگر ہم کسی خبر سے متفق ہیں تو ہم اسے پھیلاتے بھی ہیں۔
پاوا کے مطابق اس بات کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ہے کہ سوشل میڈیا کا اثر ان انتخابات پر کتنا گہرا ہو گا۔ مگر یہ درست ہے کہ من گھڑت خبروں اور سیاسی طنز و مزاح کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے۔
The post بھارتی انتخابات سے پہلے سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2ONvp7S via Urdu News
0 notes