Tumgik
#محمد رضی الاسلام ندوی
bazmeur · 9 months
Text
مرد کی قوّامیت: مفہوم اور ذمہ داری ۔۔۔ رضی الاسلام ندوی
مرد کی قوّامیت: مفہوم اور ذمہ داری رضی الاسلام ندوی ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائل ورڈ فائل ای پب فائل کنڈل فائل ٹیکسٹ فائل اسلامی نظامِ خاندان پر جو اعتراضات کیے جاتے ہیں ان میں یہ اعتراض بہت نمایاں ہے کہ اس میں مرد کا غلبہ پایا جاتا ہے اور عورت کو کم تر حیثیت دی گئی ہے ۔ عورت رشتۂ نکاح میں بندھنے کے بعد ہر طرح سے اپنے شوہر پر منحصر اور اس کی دست نگر بن جاتی ہے ۔ شوہر کو اس پر حاکمانہ…
Tumblr media
View On WordPress
2 notes · View notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
علم دین کا حصول عظیم شرف‘ اقامت دین کی جدوجہد میں عالمات اپنا رول ادا کریں. ریاستی عالمات کنونشن سے مولانا ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ‘ محترمہ ساجدہ ابواللیث فلاحی‘ مولاناحامد محمد خان ‘ محترمہ آسیہ تسنیم کے خطابات
علم دین کا حصول عظیم شرف‘ اقامت دین کی جدوجہد میں عالمات اپنا رول ادا کریں. ریاستی عالمات کنونشن سے مولانا ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ‘ محترمہ ساجدہ ابواللیث فلاحی‘ مولاناحامد محمد خان ‘ محترمہ آسیہ تسنیم کے خطابات
علم دین کا حصول عظیم شرف‘ اقامت دین کی جدوجہد میں عالمات اپنا رول ادا کریں. ریاستی عالمات کنونشن سے مولانا ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ‘ محترمہ ساجدہ ابواللیث فلاحی‘ مولاناحامد محمد خان ‘ محترمہ آسیہ تسنیم کے خطابات بتاریخ : 25،جولائی،(پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ (شعبہ عالمات) کے زیر اہتمام عالمات و فارغات دینی مدارس کا ریاستی کنونشن مرکزی موضوع قُمْ فَاَنْدِر ْ وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ…
Tumblr media
View On WordPress
109 notes · View notes
islam365org · 3 years
Text
New Post has been published on Islam365
https://islam365.org/quran-collection/holy-quran-heavenly-scriptures-muhammad-raziul-islam-nadvi/
The Holy Quran and the heavenly scriptures by Muhammad Raziul Islam Nadvi
#2009
مصنف : محمد رضی الاسلام ندوی
مشاہدات : 5877
قرآن کریم اور آسمانی صحیفے
ڈاؤن لوڈ 1 
اللہ تعالی نے مختلف قوموں کی ہدایت کے لیے ان کے درمیان اپنے پیغمبر بھیجے تو ان پر اپنی کتابیں بھی نازل کیں یہ کتابیں پیغمبروں کے بعدبھی ان قوموں کے لیے ہدایت کاذریعہ رہی ہیں اور ان سے وہ اپنی زندگی کے مختلف معاملات میں رہنمائی حاصل کرتے ر ہے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان پر خواہشات ِ نفس کا غلبہ ہوگیا تو انہوں نے ان کتبِ الٰہی کو پس پشت ڈال دیا۔او ر ان میں تحریفات کردیں۔ اللہ تعالی نے سب سے آخر میں خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کو مبعوث فرمایا اور آپ ﷺ پراپنی کتاب قرآن مجید نازل کی ۔دیگر کتب سماوی کے مقابلے میں قرآن مجید کا امتیازیہ ہے کہ اس کی حفاظت کا اللہ تعالی نے خود وعدہ کیا۔زیر نظر رسالہ مولانا محمد رضی الاسلام ندوی کے قرآن کے حوالے سے مختلف پانچ مضامین کا مجموعہ ہے جن کی تفصیل یہ ہے ۔پہلا مقالہ: قرآن کریم میں صحف سماوی کے حوالے ۔ اس میں ان آیات کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے جن میں صحف سماوی کے حوالے دے کر ان کی بعض تعلیمات نقل کی گئی ہیں۔دوسرا مقالہ:تورات پر تنقید کی قرآنی اصطلات ۔ اس میں ان قرآنی بیانات سے بحث کی گئی ہے جو تورات کی تحریفات سے متعلق وارد…
0 notes
nawaemillat · 3 years
Text
حالتِ جنگ میں بھی دعوت و ہدایت کی باتیں* ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
حالتِ جنگ میں بھی دعوت و ہدایت کی باتیں* ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
حالتِ جنگ میں بھی دعوت و ہدایت کی باتیں* ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کلکتہ کی سرزمین پر قدم رکھے ہی تھے کہ بھائی شاداب معصوم کا فون میرے میزبان مولانا طاہر الحق (سکریٹری شعبۂ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی ہند بنگال) کے پاس آیا کہ مولانا کو میرے غریب خانہ پر لے کر آئیے _ عشائیہ کے بعد انہیں قیام گاہ پر پہنچائیے گا _ طاہر صاحب نے م��ھ سے دریافت کیا _ میں نے کہا : ٹھیک ہے _ کلکتہ کا میرا سفر شعبۂ…
Tumblr media
View On WordPress
2 notes · View notes
discoverislam · 4 years
Text
بیٹی ثنا توبہ مبارک ہو
بالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 6 فیم ثناء خان کا فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا اعلان ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لیے اطمینان اور خوشی کا باعث ہوا ہے. عزّت ، شہرت ، دولت اور انڈسٹری کی چکا چوند آدمی کو کچھ سوچنے کا موقع ہی نہیں دیتی ایسے میں اگر کوئی گلیمر کی دنیا کو الوداع کہہ کر آئندہ تقویٰ ، پاکیزگی اور پرہیزگاری کی زندگی گزارنے کا اعلان کرے تو اس کی عزیمت کو سلام کرنے کا جی چاہتا ہے۔ ثنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اردو ، ہندی اور انگریزی میں ایک لمبا نوٹ تحریر کیا ہے ، جس میں اس نے اپنے پاکیزہ جذبات کا اظہار کیا ہے۔ اس نے لکھا ہے : ” کیا انسان کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اسے کسی بھی وقت موت آ سکتی ہے ؟ اور مرنے کے بعد اس کا کیا بننے والا ہے؟ 
اس سوال کا جواب میں نے اپنے مذہب میں تلاش کیا تو مجھے پتا چلا کہ کہ دنیا کی یہ زندگی اصل میں مرنے کے بعد کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ہے اور وہ اسی صورت میں بہتر ہو گی جب بندہ اپنے پیدا کرنے والے کے حکم کے مطابق زندگی گزارے اور صرف دولت و شہرت کو اپنا مقصد نہ بنائے، بلکہ گناہ کی زندگی سے بچ کر انسانیت کی خدمت کرے اور اپنے پیدا کرنے والے کے بتائے ہوئے طریقے پر چلے. اس لیے میں آج یہ اعلان کرتی ہوں کہ آج سے میں اپنے شوبز (فلم انڈسٹری) کی زندگی چھوڑ کر انسانیت کی خدمت اور اپنے پیدا کرنے والے کے حکم پر چلنے کا پکّا ارادہ کرتی ہوں ۔” اس نے مزید لکھا ہے : ” تمام بہنوں ، بھائیوں سے التجا ہے کہ وہ میرے لیے اللہ سے دعا کریں کہ وہ میری توبہ قبول فرمائے اور مجھے اپنے خالق کے احکام اور انسانیت کی خدمت میں گذارنے کے اپنے عزم کے مطابق زندگی گزارنے کی حقیقی صلاحیت عطا فرمائے اور مجھے استقامت عطا کرے ۔ “
آخر میں اس نے لکھا ہے : ” تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ شوبز کے کسی بھی کام کے سلسلے میں مجھ سے مشورہ نہ کریں ۔” صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے. توبہ کا دروازہ زندگی کی آخری سانس تک کھلا رہتا ہے . اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے : ” اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے جب تک جاں کنی کے عالم میں غرغرہ نہ لگ جائے .” (ترمذی:3537، ابن ماجہ :2253 ) انسان خطاؤں کا پُتلا ہے. زندگی میں چھوٹی بڑی خطائیں ، لغزشیں ، غلطیاں اور گناہ سرزد ہوتے رہتے ہیں، لیکن توبہ ان سب پر خطِ نسخ پھیر دیتی ہے اور انہیں مٹا دیتی ہے۔ 
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے : ” گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہوجاتا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہ ہو.“ (ابن ماجہ :4250) حدیث میں ہے کہ بندے کی توبہ سے اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے. بندہ توبہ کر کے اللہ کی طرف پلٹتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف التفات کرتا ہے اور اسے اپنی رحمتوں سے ڈھانپ لیتا ہے. اسی معنیٰ میں اس کی ایک صفت ‘توّاب’ بیان کی گئی ہے۔ بیٹی ثنا خان ! تمھارا یہ اقدام بہت قابلِ قدر ہے. تمھاری توبہ مبارک ہو. اللہ تعالیٰ تمھیں استقامت عطا فرمائے ، پاکیزہ زندگی گزارنے کی توفیق دے اور تمھارے روز و شب انسانیت کی خدمت میں گزریں.  آمین، یا رب العالمین
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
0 notes
urdudigest · 6 years
Text
صرف 5 منٹ
اپریل 2013
صرف 5 منٹ
محمد رضی الاسلام ندوی
(more…)
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
آدابِ زندگی سکھانے والا چل بسا
آدابِ زندگی سکھانے والا چل بسا
آدابِ زندگی سکھانے والا چل بسا [ مولانا یوسف اصلاحیؒ کی وفات ] —– ازقلم:ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی —– دینی ، علمی اور تحریکی حلقوں میں یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ ممتاز اور نام ور عالم دین مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ کا گزشتہ شب 1:15 بجے انتقال ہوگیا _ انا للہ وانا الیہ راجعون _ مولانا ایک ماہ سے تنفّس اور قلب کے عوارض میں مبتلا تھے _ پہلے انہیں مرادآباد کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
بے اعتدالی کے خاتمے میں ہی مسائل کا حل ہے
بے اعتدالی کے خاتمے میں ہی مسائل کا حل ہے
بے اعتدالی کے خاتمے میں ہی مسائل کا حل ہے —— ازقلم: محمد قمرالزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ ——   آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا معمول مبارک یہ بھی تھا کہ آپ کبھی رات کے وقت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو دیکھنے اور ان کے حالات معلوم کرنے باہر تشریف لے جایا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ جب آپ باہر نکلے تو حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ تہجد کی نماز میں آہستہ آہستہ آواز میں قرآن مجید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 3 years
Text
رسول اللہﷺ کے نقشِ قدم پر ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
رسول اللہﷺ کے نقشِ قدم پر ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
رسول اللہﷺ کے نقشِ قدم پر ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی تاریخ کا مشہور واقعہ ہے _ ہجرتِ مدینہ کے آٹھویں سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں فاتحانہ داخل ہوئے _ آپ نے پوری کوشش کی کہ قتل و غارت گری بالکل نہ ہو _ ایک فوجی ٹکڑی کے کمانڈر نے جوش میں کہہ دیا : الیَومُ یَومُ المَلحَمَۃ (آج کشت و خون کا دن ہے) آپ کو خبر ملی تو آپ نے انھیں معزول کردیا اور فرمایا : الیَومُ یَومُ المَرحَمَۃ ( آج…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes