Tumgik
#لانڈرنگ
urdu-e24bollywood · 1 year
Text
جیکولین فرنینڈس: جیکولین فرنینڈس کیش لانڈرنگ کیس میں کمرہ عدالت پہنچ گئیں، سوکیش چندر شیکھر سے آمنے سامنے
جیکولین فرنینڈس: جیکولین فرنینڈس کیش لانڈرنگ کیس میں کمرہ عدالت پہنچ گئیں، سوکیش چندر شیکھر سے آمنے سامنے
جیکولین فرنینڈس: جیکولین فرنینڈس جیسے ہی کیش لانڈرنگ کیس میں پٹیالہ ہوم کورٹ روم میں ایک بار پھر حاضر ہوئی ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ جیکولین کو بھی سُکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں ملوث کیا جا سکتا ہے۔ اسی دوران جیکولین نے یہ بھی قبول کیا ہے کہ انہوں نے سکیش چندر شیکھر سے مہنگی اشیاء لی تھیں۔ ای ڈی نے اس معاملے میں جیکولین فرنینڈس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اس بارے میں کمرہ عدالت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
عمران منی لانڈرنگ کے خدشے کے بعد سی ای سی کو ہٹانا چاہتے ہیں۔
عمران منی لانڈرنگ کے خدشے کے بعد سی ای سی کو ہٹانا چاہتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف۔ — اے ایف پی/ فائل لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے منگل کے روز کہا کہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا کیونکہ وہ منی لانڈرنگ میں ملوث تھے اور جانتے تھے کہ ان کے خلاف یہ کیس سامنے آنے والا ہے۔ اپنی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
’حکومت سے اپیل ہے کہ اب سرکاری محکموں کو منی لانڈرنگ کیلئے استعمال مت کرنا ‘
’حکومت سے اپیل ہے کہ اب سرکاری محکموں کو منی لانڈرنگ کیلئے استعمال مت کرنا ‘
مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت سے اپیل ہے کہ اب سرکاری محکموں کو منی لانڈرنگ کیلئے استعمال مت کرنا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے40 میں سے 13 ابزرویشنز پاکستان پوسٹ کے حوالے سے تھیں، انکو ایڈریس کرنا مشکل ٹاسک تھا جو عمران خان کی قیادت میں پاکستان پوسٹ نے انتھک محنت سےممکن بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اب ٹارگٹ مکمل ہو چکے تو امپورٹڈ حکومت…
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 3 months
Text
قطر کے سابق وزیر خزانہ کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں 20 سال قید، 61 ارب قطری ریال جرمانہ
قطر کی ایک فوجداری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو 5.6 بلین ڈالر سے زیادہ کی لانڈرنگ کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ قطر میں حکومتی عہدیداروں کے خلاف اس طرح کی کارروائی کی یہ پہلی مثال ہے، عدالت نے علی شریف العمادی کو 61 بلین قطری ریال (16.7 بلین ڈالر) سے زیادہ جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، جو کہ 40.9 بلین ریال پر مشتمل ہے — یا اس سے دگنی رقم جو انہوں نے لانڈرنگ کی تھی۔ ججوں نے شیخ نواف بن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
عدالت نے سلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عدالت نے سلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیسز میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہزاد کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیسز کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے روبرو سلیمان شہباز پیش ہوئے۔ ان کے وکیل امجد پرویز نے ایف آئی اے لاہور کی عدالت میں سرنڈر کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
newsworld123 · 11 months
Text
عدالت نے جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی
نیو دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ جیکولین فرنینڈس پر کروڑوں کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے اور کیس کے مرکزی ملزم سکیشن چندر شیکھرا کے ساتھ ان کے تعلقات تھے۔ بھارتی اداکارہ نے عدالت میں درخواست کی تھی کی آئیفا ایوارڈز شو میں شرکت کیلئے انہیں 25 مئی سے ابوظہبی سفر کرنا ہے اور انہیں سفر کی اجازت دی جائے۔ جج نے 28 مئی سے 12 جون تک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 1 year
Text
سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات اور آئی ایم ایف
Tumblr media
سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات کے بارے میں ڈیکلریشن اب فیڈرل بیورو آف ریونیو میں جمع ہونگے۔ ان اثاثہ جات کے ڈیکلریشن کی تفصیلات متعلقہ اداروں کو فراہم کی جاسکتی ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرضوں کی فراہمی کے لیے جن نئے مطالبات کی فہرست حکومت پاکستان کو دی تھی، اس فہرست میں ایک مطالبہ گریڈ 17 اور اوپر کے سول و فوجی افسروں کے اثاثوں کو افشاء کرنے کا بھی تھا۔ سی بی آر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئے قانون کے تحت تمام سرکاری ملازمین پر اینٹی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس کے قوانین کا اطلاق ہو گا اور کوئی افسر بے نامی جائیداد نہیں رکھ سکے گا۔ اس فیصلہ کے تحت گریڈ 17 اور اوپر کے افسران سال میں دو دفعہ اپنے اور اپنے اہل خانہ کے ملک میں اور بیرون ملک اثاثہ جات کے ڈیکلریشن ایف بی آر کو دینے کے پابند ہوں گے۔ اس نئے قانون کے تحت تمام بینکوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ افسروں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات سال میں دو دفعہ ایف بی آر کو فراہم کریں گے۔ آئی ایم ایف کے وفد نے یوں ماضی سے مختلف شرائط پیش کر کے ملک کے معاشی نظام پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ادھر بدعنوانی کے معیار کا تعین کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بدعنوانی کا گراف بہت زیادہ کم نہیں ہوا۔
اس رپورٹ کے چارٹس اور گراف کے مطالعہ سے واضح ہوتا ہے کہ دنیا کے جدید 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر تعینات ہوا ہے، یوں تحریک انصاف اور موجودہ مخلوط حکومت میں بدعنوانی میں کوئی کمی نہ ہوئی۔  ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی گزشتہ سال کی رپورٹ میں پاکستان کی پوزیشن میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی یہ رپورٹ سابقہ تحریک انصاف کی حکومت اور پی ڈی ایم کی موجودہ حکومت کے بارے میں بین الاقوامی مالیاتی ادارہ کا سول اور عسکری افسروں اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثہ جات عام کرنے کا مطالبہ اپنی گہرائی کے تناظر میں انتہائی اہم ہے۔ اثاثوں کو ظاہرکرنے کے خلاف بعض حلقوں کی جانب سے شدید مزاحمت متوقع ہے۔ یہ حلقے آئی ایم ایف کے اس مطالبے کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے سکتے ہیں اور یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ جن افسروں اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ان کی آمدنی سے زیادہ ہونگے، ان کے خلاف بین الاقوامی طور پر قانونی کارروائی جیسے مطالبات بھی ہو سکتے ہیں، یوں ملک کی بین الاقوامی منظر نامہ پر جگ ہنسائی ہو گی۔
Tumblr media
یہ حلقے یہ بھی کہتے ہیں کہ ہر افسر ہر سال اپنے اور اپنے اہل خانہ کے اثاثوں کے ڈیکلریشن جمع کرانے کے پابند ہیں اور افسران اپنی ملازمت کے آغاز کے پہلے سال سے ہی اس طرح کے ڈیکلریشن ظاہر کرتے ہیں، یوں حکومت کے پاس کسی بھی افسر کے ہر سال کے ڈیکلریشن کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے اور یہ ایک ذاتی دستاویز ہوتی ہے، یوں اس کا افشاء ہونا کسی افسر کے خلوت کے حق (Right of privacy) کی کھلی خلاف ورزی ہو گی۔ پاکستان کے آئین میں ہر شخص کو خلوت کا حق دیا گیا ہے مگر بدعنوانی کو ترقی کے لیے خطرناک جاننے والے ماہرین کی رائے ہے کہ سرکاری افسروں اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثوں کو ظاہر کرنے کے خاصے فوائد ہوں گے۔ ان ماہرین کا بیانیہ ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے ایک منظم طریقے سے سیاست دانوں کو بدعنوان قرار دینے کا بیانیہ دہرایا جارہا ہے۔ ہمیشہ سیاست دانوں کو بدعنوان قرار دینے کے بیانیہ کو تقویت دی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عام تاثر یہ ہے کہ وہ تمام تر سیاست دان بدعنوان ہیں، یوں عام آدمی سیاسی عمل سے دور ہوا ہے۔ سیاسی عمل سے عوام کی بیزاری کا سارا فائدہ طالع آزما قوتوں نے اٹھایا ہے۔
تاریخ شاہد ہے کہ سرکاری افسروں میں بدعنوانی کی شرح بہت زیادہ ہے اور جنرل ایوب خان کے دور میں بھی جنرل ایوب خان سمیت کئی افسروں کی دولت کا ذکر قومی اور بین الاقوامی ذرایع ابلاغ پر ہونے لگا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے 300 افسروں کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت ملازمتوں سے برطرف کیا تھا۔ ان میں سے کچھ کے بارے میں بعد میں ثابت ہوا کہ انھیں بدعنوان نہ ہونے کی سزا دی گئی تھی اور یہ افسران سیاسی انتقام کا نشانہ بنے تھے۔ جنرل ضیاء الحق نے بھٹو دور کے سیاست دانوں کے ساتھ سول افسروں کے احتساب پر خصوصی توجہ دی۔ ان سیاست دانوں اور سول افسروں کے خلاف خصوصی ٹریبونل میں مقدمات چلائے گئے مگر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جنرل ضیاء الحق کے دور میں کچھ افسروں کو کھلی چھوٹ دی گئی، جب جنرل ضیاء الحق افغانستان حکومت کے خاتمہ کے پروجیکٹ میں شامل ہوئے تو ملک میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر عام ہوا۔ افغان پروجیکٹ میں شامل افسروں نے کروڑوں ڈالر سے یورپ، امریکا اور کینیڈا میں جائیدادیں بنائیں۔
ان میں سے کچھ کے نام بین الاقوامی ذرایع ابلاغ پر گردش کرتے رہے۔ امریکا میں مقیم ایک صحافی کا کہنا ہے کہ جنرل ضیاء الحق کے دور میں افسروں نے اربوں ڈالر کی جائیدادیں بیرون ملک بنائیں۔ اسی طرح سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت کے بھی بعض افسروں کی غیر ممالک میں موجودہ جائیدادوں کا ذکر ہوتا ہے، مگر ان کو کبھی قانون کا سامنا نہ کرنا پڑا۔ اس ملک میں بدعنوانی کا کلچر مستحکم ہوا اپنی آمدنی سے زیادہ اثاثہ رکھنے والے افسروں کا کوئی احتساب کرنے کو تیار نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات، یورپ، امریکا اور کینیڈا میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا کہنا ہے کہ ان ممالک میں صرف پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادوں نہیں ہیں بلکہ حاضر اور ریٹائرڈ افسروں کی بھی اربوں روپوں کی جائیدادیں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی وڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں سابق افسروں کی ملکیت میں جزائر کا بھی ذکر ہوتا رہا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی گزشتہ سال کی رپورٹ کے سرسری مطالعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اب بھی دنیا کے پہلے بدعنوان 40 ممالک میں شامل ہے۔ سابقہ حکومت نے ادارہ نیب کے ذریعہ سیاست دانوں اور ناپسندیدہ افسروں کا احتساب کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔
عمران خان مسلسل سابقہ حکومتوں کو بدعنوان قرار دے رہے ہیں جب کہ خود ان کی حکومت میں بدعنوانی نہ رک سکی۔ اس صورتحال سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لیے تمام ایجنسیاں بدعنوانی کے خاتمے کے بجائے سیاسی اہداف پورے کر رہی تھیں۔ موجودہ حکومت نے نیب کے قوانین کو نرم کیا ہے اور بہت سے بااثر افراد نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا ہے، مگر بدعنوانی کی شرح کو کم کرنے کے لیے کچھ نہیں ہو رہا۔ آئی ایم ایف کے اس مطالبہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے بیانیہ کو ترقیات کے جدید ماڈل کے تناظر میں زیرِ غور لانا چاہیے تاکہ ملک موجودہ بحران سے کسی طرح نکل سکے۔
ڈاکٹر توصیف احمد خان  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
spitonews · 1 year
Text
پرویز الہٰی کے بیٹے، بہو کی 13 ارب کی پراپرٹی و بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
ملزمان پر 22 بینک اکاؤنٹس کے ذریعے تقریباً ساڑے 3 ارب روپے ملک سے باہر بھیجنے کا الزام ہے (فوٹو : فائل)  لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور فرنٹ مین کی 10 ارب مالیت کی اراضی اور 22 بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 1 year
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 13 مارچ 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
 ::::: سرخیاں::::::
چند اہم خبروں کی سرخیاں سماعت کیجیے:
٭ پارلیمنٹ کے مالی بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز۔
٭ کسانوں کو زہر سے پاک زراعت کی جانب راغب کرنے کی ضرورت: نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس۔ 
٭ راشٹروادی کانگریس کے رہنماء حسن مشرف کو آج ED آفس میں حاضر رہنے کی ہدایت۔
٭ انفلوئنزا H3N2 کے ضمن میں محتاط رہنے کی چھترپتی سنبھاجی نگر میونسپل کارپوریشن کی اپیل۔
٭ ممبئی- ناگپور سمردّھی ہائی وے پر ہوئے دلخراش حادثے میں چھترپتی سنبھاجی نگر شہر کے 6  افراد ہلاک۔
٭ نام میں تبدیلی کی مخالفت کے ذریعے سے رکنِ پارلیمنٹ امتیاز جلیل سیاست کررہے ہیں: مرکزی مملکتی وزیرِ مالیات ڈاکٹر بھاگوت کراڑ کا الزام۔
اور۔۔ ٭  بارڈر- گاوسکر کپ کرکٹ مقابلے کا احمدآباد ٹسٹ مقابلہ ڈراء کی جانب۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
پارلیمنٹ کے مالی بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے۔ اس اجلاس میں جملہ 17میٹنگیں ہوں گی‘ جو 6 اپریل تک جاری رہیں گی۔ پہلے مرحلے میں پیش کیے گئے مختلف شعبوں کے مطالبات پر پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے اسٹڈی کی ہے۔ دوسرے مرحلے میں اس پر آئندہ کی کارروائی ہوگی۔ دوسرے مرحلے کے پس منظر میں نائب صدرِ جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے اسپیکر جگدیپ دھنکڑ نے کل نئی دلّی میں تمام پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی تھی۔ اجلاس کے پہلے مرحلے میں جملہ دس سیشن ہوئے۔ اس میں صدرِ جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز منظور کی گئی‘ اسی طرح مالی بجٹ پیش کیا گیا۔
***** ***** *****
کسانوں کو زہر سے پاک زراعت کی جانب بڑھنے کی ضرورت ہے۔ ایسا خیال نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے ظاہر کیا ہے۔ وہ کل پونے میں پانی فاؤنڈیشن پروگرام سے مخاطب تھے۔ کسانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے بہترین ماڈل پانی فاؤنڈیشن نے تیار کیا ہے۔ یہ بات انھوں نے کہی ہے۔ پانی فاؤنڈیشن سے متاثر ستیہ جیت بھٹکل‘ فلم اداکار عامر خان سمیت کئی معزز شخصیتیں اس موقع پر موجود تھیں۔
***** ***** *****
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED کی جانب سے راشٹروادی کانگریس کے رہنماء حسن مشرف کو سمن جاری کیا گیا ہے۔ انھیں آج ED آفس میں حاضر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سرسینا پتی سنتاجی گھورپڑے شکر کارخانہ، اپا صاحب نلوڑے شکر کارخانہ قرض معاملے میں ED نے مشرف کے خاندان کی جانچ کی۔ اب تک مشرف کیخلاف ED نے 35 کروڑ منی لانڈرنگ‘ اسی طرح مُرگڑ میں 40 کروڑ روپؤں کی بدعنوانی کا جرم داخل کیا ہے۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میونسپل کارپوریشن نے انفلوئنزا H3N2 کے ضمن میں محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے شعبہئ صحت نے کل ایک مکتوب جاری کرکے چھترپتی سنبھاجی نگر شہر میں مشتبہ مریض پائے گئے‘ اس کی اطلاع دی۔ تاہم شہریوں کو ہراساں ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ خود کی اور اہلِ خاندان کی اس وباء سے حفاظت کریں‘ ایسی اپیل کی گئی ہے۔ یہ بیماری قابلِ ذکر بیماری ہے‘ اس کی وجہ سے شہر کے تمام نجی طبّی ڈاکٹرس کو اس بیماری کے مریض نظر آئے تو 24 گھنٹوں میں میونسپل کارپوریشن کو مطلع کریں۔ ایسی اپیل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پارس منڈلیچا نے کی ہے۔
***** ***** *****
ممبئی-ناگپور سمردّھی ہائی وے پر کل صبح فور وہیلر کے دلخراش حادثے میں 6  افراد ہلاک‘ تاہم 5  افراد شدید زخمی ہوگئے۔ بلڈانہ ضلع کے لونار تعلقے میں شیونی پیسا دیہات سے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ چھترپتی سنبھاجی نگر کے ہڈکو این 11- علاقے کے بروے اور بورڈے ان دو خاندانوں کے رشتے دار شیوگاؤں جارہے تھے۔ اس وقت یہ حادثہ پیش آیا۔ تیزرفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکراکر مخالف سمت کے راستے پر چکنا چور ہوگئی۔ اس حادثے میں چار افراد جائے حادثے پر ہلاک ہوگئے۔ تاہم دیگر 2  افراد دورانِ علاج چل بسے۔ مرنے والوں میں ہوسا بائی بروے‘ شردّھا بروے‘ کرن بروے‘ بھاگیہ شری بورڈے‘ پرمیلا بورڈے سمیت گیارہ سال کی لڑکی جانوی بروے شامل ہیں۔ زخمیوں میں جتن بورڈے چار سال کا لڑکا سمیت گیارہ سال کا یش بروے اور 12 سال کا رُودر بروے شامل ہیں۔ اس کی اطلاع پولس ذرائع نے دی۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر کے نام میں تبدیلی کی مخالفت کے ذریعے سے رکنِ پارلیمنٹ سیّد امتیاز جلیل سیاست کررہے ہیں۔ ایسا الزام مرکزی مملکتی وزیرِ مالیات ڈاکٹر بھاگوت کراڑ نے عائد کیا ہے۔ وہ کل اورنگ آباد میں صحافتی کانفرنس سے مخاطب تھے۔ رکنِ پارلیمنٹ عوامی جذبات کا احترام کریں‘ شہر کا نام قبول کریں اور احتجاج واپس لیں‘ ایسی اپیل کراڑ نے اس موقع پر کی ہے۔ 
دریں اثناء ریاستی حکومت کے مالی بجٹ میں سماج کے تمام طبقات کو شامل کیا گیا‘ یہ کہتے ہوئے کراڑ نے مالی بجٹ کی تعریف کی ہے۔
***** ***** *****
غیر موسمی بارش کے پسِ منظرمیں چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع میں کسانوں کی خودکشی کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیرِ زراعت عبدالستار استعفیٰ دیں۔ ایسا مطالبہ شیوسینا رہنماء چندر کانت کھیرے نے کیا ہے۔ کھیرے نے کل کنڑ تعلقے کے کئی دیہاتوں میں فصلوں کے نقصان کا معائنہ کیا۔ بعد ازاں وہ صحافیوں سے مخاطب تھے۔ ان فصلوں کی فوراً نقصان بھرپائی دی جائے‘ اس مطالبے پر آج چھترپتی سنبھاجی نگر کے ضلع کلکٹر کو محضر دیا جائیگا۔ یہ بات کھیرے نے کہی ہے۔
***** ***** *****
پیٹھن میں سنت ایکناتھ مہاراج کی 424 ویں ناتھ ششٹھی یاترا کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ تمام مہاراشٹر سے سینکڑوں ڈنڈیاں پیٹھن شہر میں داخل ہوگئی ہیں۔ پیٹھن نگر پریشد کی جانب سے چیف آفیسر سنتوش آگڑے نے شہر میں دِنڈیوں کا خیر مقدم کیا۔
***** ***** *****
کرکٹ میں احمد آباد میں بارڈر- گاوسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ کے چوتھے دِن بھارت کی ٹیم آسٹریلیاء کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 571 رن پرآل آؤٹ ہوگئی۔ وراٹ کوہلی نے تین سال سے زیادہ وقفے کے بعد ٹیسٹ سنچری بنائی اور وہ 186 رن پر آؤٹ ہوئے۔ کوہلی کا اکشر پٹیل نے اچھا ساتھ دیا اور انھوں نے 79 رَن بنائے۔ اُن کے درمیان مہمان ٹیم کے خلاف 162 رن کی سب سے بڑی ساجھے داری نبھائی۔ بھارت کی طرف سے اکشر پٹیل تیسرے سب سے زیادہ رَن بنانے والے کھلاڑی تھے‘ اس سے قبل شبھمن گِل کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت کو اچھی شروعات ملی۔ بھارت نے کل صبح اپنے اسکور 3 وِکٹ پر 289 سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ کل کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیاء نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے تین رن بنالیے تھے۔ آسٹریلیاء نے اپنی پہلی اننگز میں 480 رن بنائے تھے۔
***** ***** *****
وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں آج سے 16 مارچ تک بجلیوں کی کڑک کے ساتھ بارش ہونے کا قیاس محکمہئ موسمیات نے ظاہر کیا ہے۔ تاہم ودربھ میں 14 سے 16 مارچ کے درمیان غیر موسمی بارش ہونے کا قیاس ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی بیچ شمالی مہاراشٹر کے چند مقامات پر دوبارہ ژالہ باری کی بارش ہونے کا قیاس ہے۔ اس کی وجہ سے تیار فصلوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
***** ***** *****
پربھنی میں بھارتیہ جنتا پارٹی مہیلا مورچے کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کے ضمن میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی 15 خواتین کو آنجہانی سشما سوراج یادگاری ایوارڈس دیکر استقبال کیا گیا۔ اس میں سینئر ادیبہ سروج دیشپانڈے‘ رُخسار شیخ‘ چھایا گائیکواڑ‘ لوچنا دیشمکھ، دروپدی سونگے‘ انوسیا واہوڑے وغیرہ شامل ہیں۔ 
***** ***** *****
ناندیڑ ضلع کے سات سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے پانچ کروڑ روپؤں کا فنڈ منظور کیا گیا ہے۔ اس میں قندھار تعلقے کے بوری بدرک کا مہادیو مندر‘ ناگوبا دیواستھان اور اُمرج میں نامدیو مہاراج سنستھان‘ اسی طرح دھرم آباد تعلقے میں پاٹودہ بدرک میں ہنومان مندر‘ مکھیڑ تعلقے میں بیٹ موگار میں شیولنگ بادشاہ مندر‘ نائے گاؤں تعلقے میں کولمبی میں دتّ سنستھان اور ناندیڑ تعلقہ میں دھنگرواڑی میں شری سائی سنستھان علاقے میں ترقی کے کام کیے جائیں گے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں چند اہم خبروں کی سرخیاں دوبارہ سماعت کیجیے:
٭ پارلیمنٹ کے مالی بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز۔
٭ کسانوں کو زہر سے پاک زراعت کی جانب راغب کرنے کی ضرورت: نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس۔ 
٭ راشٹروادی کانگریس کے رہنماء حسن مشرف کو آج ED آفس میں حاضر رہنے کی ہدایت۔
٭ انفلوئنزا H3N2 کے ضمن میں محتاط رہنے کی چھترپتی سنبھاجی نگر میونسپل کارپوریشن کی اپیل۔
٭ ممبئی- ناگپور سمردّھی ہائی وے پر ہوئے دلخراش حادثے میں چھترپتی سنبھاجی نگر شہر کے 6  افراد ہلاک۔
٭ نام میں تبدیلی کی مخالفت کے ذریعے سے رکنِ پارلیمنٹ امتیاز جلیل سیاست کررہے ہیں: مرکزی مملکتی وزیرِ مالیات ڈاکٹر بھاگوت کراڑ کا الزام۔
اور۔۔ ٭  بارڈر- گاوسکر کپ کرکٹ مقابلے کا احمدآباد ٹسٹ مقابلہ ڈراء کی جانب۔
***** ***** *****
0 notes
apnabannu · 1 year
Text
فرح گوگی نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے پر ایف آئی اے کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا
http://dlvr.it/SkFFC4
0 notes
urdu-e24bollywood · 1 year
Text
کیش لانڈرنگ کیس: ٹالی ووڈ میڈیسن کیش لانڈرنگ کیس میں راکل پریت سنگھ کی شناخت! ان ستاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔
کیش لانڈرنگ کیس: ٹالی ووڈ میڈیسن کیش لانڈرنگ کیس میں راکل پریت سنگھ کی شناخت! ان ستاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔
کیش لانڈرنگ کیس: ٹالی ووڈ میڈیسن کیش لانڈرنگ کیس میں اداکارہ راکل پریت سنگھ کی شناخت سامنے آئی ہے۔ یہ معلومات سن کر ان کے گھر والوں کے ساتھ ساتھ فالورز کو بھی ایک بڑا جھٹکا لگا ہے جس سے سوشل میڈیا پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ای ڈی نے راکل پریت سنگھ کو سمن بھیجا ہے اور اب اس سے ایک بار پھر پوچھ گچھ کی جائے گی۔ معلوم ہے کہ انکوائری کب ہوگی۔ رکول پریت سنگھ کو 19 دسمبر کو ٹالی ووڈ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت وزیراعظم شہباز اور حمزہ پر 7 ستمبر کو فرد جرم عائد کرے گی۔
16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت وزیراعظم شہباز اور حمزہ پر 7 ستمبر کو فرد جرم عائد کرے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز۔ — AFP/Geo.tv لاہور: لاہور کی خصوصی عدالت نے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔ آج کی سماعت کے آغاز پر خصوصی عدالت (سنٹرل I) نے شہباز شریف، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور دیگر شریک ملزمان کو مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ اس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
منی لانڈرنگ کی تحقیقات پر مونس الہی کا ردعمل
منی لانڈرنگ کی تحقیقات پر مونس الہی کا ردعمل
لاہور: سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئر اور فائل کیے ہوئے ہیں، اپنے خلاف مقدمات کا سامناکروں گا۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے اپنے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خود پر لگے الزامات کی تفصیلات کا ابھی علم نہیں ہے لیکن اس طرح کےکیسز پہلی بار ہمارے خاندان پر نہیں بنے، ماضی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 7 months
Text
گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں منی لانڈرنگ، 5 شو روم مالکان کو نوٹس، 4 گاڑیاں سیز
گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں پیش رفت،ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل ٹیم نے  کراچی میں 4 مشتبہ گاڑیاں سیزکردیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ٹیم کی جانب سے سیز کی گئی گاڑیاں فروخت یا شو روم سے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں ہو سکیں گی۔ ایف ائی اے نے خالد بن ولید روڈ کراچی پر قائم مزید 5 شوروم کو نوٹسز جاری کر دئیے، فرید موٹرز سمیت پانچ شورومز مالکان کو 2 اکتوبر کو 2021…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری فسطائیت کی انتہا ہے،عمر سرفراز چیمہ
سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری فسطائیت کی انتہا ہے،عمر سرفراز چیمہ
لاہور (نمائندہ عکس) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شریف، زرداری فورس ایف آئی اے کی جانب سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری فسطائیت کی انتہا ہے۔ عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ایک طرف واضح 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ اور شہباز کو بری کر دیا گیا، این آر او 2 دے کر سب چوروں ، ڈاکوں کو قوم کا خون چوسنے کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے، دوسری طرف پی ٹی آئی رہنماں کو سیاسی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 1 year
Text
ایم بی ایس جیویلرس کے مالک سوکیش گپتا ای ڈی کے روبرو پیش - Siasat Daily
حیدرآباد : /22 فبروری (سیاست نیوز) ایم بی ایس جیولرس کے مالک سوکیش گپتا چہارشنبہ کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) حکام کے روبرو پیش ہوئے ۔ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کئے گئے مقدمہ کی تحقیقات کے سلسلہ میں انہوں نے تحقیقاتی ایجنسی کے روبرو حاضری دی ۔ اس پس منظر میں تلنگانہ ہائیکورٹ نے پیر کو سوکیش گپتا کی درخواست پر یہ حکم دیا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسی کے روبرو حاضر ہوکر تحقیقاتی عہدیداروں کے سوالات کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes