Tumgik
#اردو_پوسٹ
urdu-poetry-lover · 11 months
Text
#فادر_ڈے
خاموش دوست
*جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے , جیسے باپ کو ہمارے مسائل ,تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں . یہ نئے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھتا*
*کبھی کبھی ہم اپنے باپ کا موازنہ بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں , " اتنی محنت ہمارے باپ نے کی ہوتی , بچت کی ہوتی , کچھ بنایا ہوتا*
*تو آج ہم بھی ... فلاں کی طرح عالیشان گھر , گاڑی میں گھوم رہے ہوتے "*
*" کہاں ہو ? کب آؤ گے ? زیادہ دیر نہ کرنا " جیسے سوالات انتہائی فضول اور فالتو سے لگتے ہیں*
*" سویٹر تو پہنا ہے کچھ اور بھی پہن لو سردی بہت ہے " انسان سوچتا ہے کہ اولڈ فیشن کی وجہ سے والد کو باہر کی دنیا کا اندازہ نہیں*
*اکثر اولادیں اپنے باپ کو ایک ہی معیار پر پرکھتی ہیں , گھر ,گاڑی ,پلاٹ , بینک بیلنس , کاروبار اور اپنی ناکامیوں کو باپ کے کھاتے میں ڈال کر*
*خود سُرخرو ہو جاتے ہیں " ہمارے پاس بھی کچھ ہوتا تو اچھے اسکول میں پڑھتے , کاروبار کرتے "*
*اس میں شک نہیں*
*اولاد کے لئے آئیڈیل بھی ان کا باپ ہی ہوتا ہے لیکن کچھ باتیں , جوانی میں سمجھ نہیں آتیں یا ہم سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے , اس ليے کہ ہمارے سامنے , وقت کی ضرورت ہوتی ہے , دنیا سے مقابلے کا بُھوت سوار ہوتا ہے*
*جلد سے جلد سب کچھ پانے کی جستجو میں ہم کچھ کھو بھی رہے ہوتے ہیں , جس کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے*
*بہت سی اولادیں , وقتی محرومیوں کا پہلا ذمّہ دار اپنے باپ کو قرار دے کر ,ہر چیز سے بری الزمہ ہو جاتی ہیں*
*وقت گزر جاتا ہے , اچھا بھی برا بھی , اور اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ انسان پلک جھپکتے ماضی کی کہانیوں کو اپنے ارد گِرد منڈلاتے دیکھنا شروع کر دیتا ہے*
*جوانی , پڑھائی , نوکری , شادی , اولاد اور پھر وہی اسٹیج ، وہی کردار , جو نِبھاتے ہوئے , ہر لمحہ , اپنے باپ کا چہرہ آنکھوں کے سامنے آ آ کر , باپ کی ہر سوچ , احساس , فکر , پریشانی , شرمندگی اور اذیّت کو ہم پر کھول کے رکھ دیتا ہے*
*باپ کی کبھی کبھی بلا وجہ خاموشی , کبھی پرانے دوستوں میں بے وجہ قہقہے*
*اچھے کپڑوں کو ناپسند کرکے ,پرانوں کو فخر سے پہننا , کھانوں میں اپنی سادگی پر فخر*
*کبھی کبھی سر جُھکائے اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں میں مگن ہونے کی وجہ*
*کبھی بغیر وجہ تھکاوٹ کے بہانے سرِ شام بتّی بجھا کر لیٹ جانا*
*نظریں جھکائے , انتہائی محویت سے , ڈوب کر قران کی تلاوت کرنا , سمجھ تو آنا شروع ہو جاتا ہے لیکن بہت دیر بعد*
*جب ہم خود راتوں کو جاگ جاگ کر , دوسرے شہروں میں گئے بچوں پر آیت الکرسی کے دائرے پھونکتے ہیں*
*جب ہم سردی میں وضو کرتے ہوئے اچانک سوچتے ہیں , پًوچھ ہی لیں " بیٹا آپ کے ہاں گرم پانی آتا ہے ؟ "*
*جب قہر کی گرمی میں رُوم کولر کی خنک ہوا بدن کو چُھوتی ہے تو پہلا احساس جو دل و دماغ میں ہلچل سی مچاتا ہے , وہ " کہیں اولاد گرمی میں تو نہیں بیٹھی "*
*جوان اولاد کے مستقبل , شادیوں کی فکر , ہزار تانے بانے جوڑتا باپ , تھک ہار کر اللّه اور اس کی پاک کلام میں پناہ ڈھونڈتا ہے*
*تب یاد آتا ہے , ہمارا باپ بھی ایک ایک حرف , ایک ایک آیت پر , رُک رْک کر , بچوں کی سلامتی , خوشی , بہتر مستقبل کی دعائیں ہی کرتا ہوگا*
*ہر نماز کے بعد , اُٹھے کپکپاتے ہاتھ ,اپنی دعاؤں کو بھول جاتے ہونگے , ہماری طرح ہمارا باپ بھی ایک ایک بچے کو , نمناک آنکھوں سے اللّه کی پناہ میں دیتا ہوگا*
*سرِ شام کبھی کبھی , کمرے کی بتّی بُجھا کر , اس فکر کی آگ میں جلتا ہوگا کہ میں نے اپنی اولاد کے لئے بہت کم کِیا ؟*
*اولاد کو باپ بہت دیر سے یاد آتا ہے , اتنی دیر سے کہ ہم اسے چْھونے , محسوس کرنے , اسکی ہر تلخی , اذیت , فکر کا ازالہ کرنے سے محروم ہو جاتے ہیں*
*یہ ایک عجیب احساس ہے , جو وقت کے بعد اپنی اصل شکل میں ہمیں بےچین ضرور کرتا ہے*
*لیکن یہ حقیقتیں جن پر بروقت عیاں ہو جائیں وہی خوش قسمت اولادیں ہیں*
*اولاد ہوتے ہوئے ہم سمجھتے ہیں
باپ کا چھونا , پیار کرنا , دل سے لگانا , یہ تو بچپن کی باتیں ہیں*
*باپ بن کر آنکھیں بھیگ جاتی ہیں*
*پتہ نہیں باپ نے کتنی دفعہ دل ہی دل میں , ہمیں چھاتی سے لگانے کو بازو کھولے ہونگے ؟*
*پیار کے لئے اس کے ہونٹ تڑپے ہونگے*
*اور ہماری بے باک جوانیوں نے اسے یہ موقع نہیں دیا ہوگا*
*ہم جیسے درمیانے طبقے کے سفید پوش لوگوں کی*
*ہر خوائش , ہر دعا , ہر تمنا , اولاد سے شروع ہو کر , اولاد پر ہی , ختم ہو جاتی ہے*
*لیکن کم ہی باپ ہونگے جو یہ احساس اپنی اولاد کو اپنی زندگی میں دلا سکے ہوں*
*یہ ایک چُھپا ,میٹھا میٹھا درد ہے جو باپ اپنے ساتھ لے جاتا ہے*
*اولاد کے ليے, بہت کچھ کر کے بھی کچھ نہ کرسکنے کی ایک خلش , آخری وقت تک ایک باپ کو بے چین رکھتی ہے , اور*
*یہ سب بہت شدت سے محسوس ہوتا ہے*
*جب ہم باپ بنتے ہیں . بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں*
*تو باپ کے دل کا حال جیسے قدرت ہمارے دلوں میں منتقل کر دیتی ہے*
*اولاد اگر باپ کے دل میں اپنے لئے محبت کو کھلی آنکھوں سے , وقت پر دیکھ لے*
*تو شاید اسے یقین ہو جائے کہ دنیا میں باپ سے زیادہ اولاد کا کوئی دوست نہیں ہوتا*
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
ہم ایسے سماج کا حصہ ہیں جہاں بہنوں کو بھائیوں سے محبت کا عملی ثبوت دینے کے لیے وراثت کے شرعی حصے سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ بہترین پوسٹ بنانے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں اور پلے سٹور پر 5 سٹار ریٹنگ کے خوبصورت ریوو ضرور دیں کہ آپکی دی گئی ریوو دوسروں کے لئے مشعل راہ ہوتی ہے. کوئی مسئلہ پیش اراہا ہو تو اُردو ڈیزائنر ایپ کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں بھر پور راہنمائی فراہم کی جائے گی انشاءاللہ #اردو #اُردو #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اردو_پوسٹ #اردواقوالءزریں #اردوڈیزائنر #بہن #بھائی #urduquote #proverbs #urdudesignerapp #urdudesigner #urdudesign #urdu #urdu_designer #urdupost https://www.instagram.com/p/CdcU9qCoj88/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
my-urdu-soul · 4 years
Video
فیض احمد فیض آج کے نام
اور آج کے غم کے نام آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا زرد پتوں کا بن زرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے درد کی انجمن جو مرا دیس ہے کلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام کرم خوردہ دلوں اور زبانوں کے نام پوسٹ مینوں کے نام تانگے والوں کا نام ریل بانوں کے نام کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نام بادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض دہقاں کے نام جس کے ڈھوروں کو ظالم ہنکا لے گئے جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھا لے گئے ہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہے جس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے دھجیاں ہو گئی ہے ان دکھی ماؤں کے نام رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اور نیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں دکھ بتاتے نہیں منتوں زاریوں سے بہلتے نہیں ان حسیناؤں کے نام
جن کی آنکھوں کے گل چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کے مرجھا گئے ہیں ان بیاہتاؤں کے نام جن کے بدن بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیں بیواؤں کے نام کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نام جن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضو جن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا آنچلوں کی حنا چوڑیوں کی کھنک کاکلوں کی مہک آرزومند سینوں کی اپنے پسینے میں جلنے کی بو پڑھنے والوں کے نام وہ جو اصحاب طبل و علم کے دروں پر کتاب اور قلم کا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے وہ معصوم جو بھولے پن میں وہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن لے کے پہنچے جہاں بٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
ان اسیروں کے نام جن کے سینوں میں فردا کے شب تاب گوہر جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صرصر میں جل جل کے انجم نما ہوگئے ہیں آنے والے دنوں کے سفیروں کے نام وہ جو خوشبوئے گل کی طرح اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے ہیں
نظم :  انتساب
گلوکارہ  : نیرہ نور
شاعر : فیض احمد فیض  
70 notes · View notes
urdutrends · 4 years
Photo
Tumblr media
#urdu#urdupoetry#urdushairi#urdushayri#urdulines#urduwhatsappstatue#urduliterature#urdulivers#urduquotes#اردو_پوسٹ #urdutrends#urdutrendy#urduzone#urduhearttouchingpoetry (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/B-P5e6OFNil/?igshid=1v2vtjohqa75u
1 note · View note
achabacha6666 · 4 years
Photo
Tumblr media
Follow me @acha_bacha69 . . Tags. . #اردوادب #اردو_پوسٹ #اردوشاعری #urdupoetry #shaur #shaurmag #urduquotes #urdudesign #urdupoetrypoint #urdusadpoetry #urduzone #urduzaban #urdu_quote #promoteurdu #instaurdu #kamkibatain #kamkibat #poetrycorner #poetrymaykhana #faislabad #karachi #lahore #pakistanidrama #alif #pakistan #urduadab #urdulovers #urduliterature💕 https://www.instagram.com/p/B6u4W1ghtdG/?igshid=p9qh1ozew6bp
2 notes · View notes
skwrites10-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
Follow For More See👉 @sk_writes10 #اردوشاعری #اردو_ادب #اردو_پوسٹ #اردو #اسلامی_پوسٹ #اردو_شاعری #urduquoteslovers #urdunovel #urdushayri #urdupoetrylines #urduwrites #promoteurdu #instaurdu #urdu_poetry #urduline #urdupoetry #urduquote #urdumotivation #urdubrokenheartpoetry #urdubooks #urdusadpoetry #urdunovel #urdupoetryworld #urdu_shayari #urdupost #peshawar #lahore #karachiites #multan #islamabad https://www.instagram.com/p/BxhP-x_nAo8/?igshid=s3nxadhydgcd
4 notes · View notes
bigbukhari · 5 years
Photo
Tumblr media
اچھی صورت نظر آتے ہی مچل جاتا ہے کسی آفت میں نہ ڈالے دل ناشاد مجھے #اردوستان #اردو #اردو #شعرعاشقانه #محفل #شعر_حب #اردو_ادب #اردوشاعری #اردو_پوسٹ #دل #آفت #جلیل_مانک_پوری #urdustaan #urdupoetry #urdu #urdupoetrylovers (at Hyderabad) https://www.instagram.com/p/Bq46UL8HsXE/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=ekkt1fwexyj0
1 note · View note
sofram40 · 2 years
Photo
Tumblr media
‏‎بشقاب تخت تکی چوبی راش گرد کد ۲۴۱۵ /۱۴/سانتی قیمت ۶۰/۰۰۰ تومان کد۲۴۱۸ /۲۴سانتی قیمت ۱۷۰/۰۰۰ تومان کد ۲۴۱۳ قیمت ۲۶۵/۰۰۰ تومان #فروشگاه_سوفرام_جواني #فروشگاه_آنلاین #انلاینشاپ #انلاینشاپ #اینستاگرام_مارکتینگ #آینه_دکوراتیو #چوب #چوب_گردو #چوببازی #اکسپلور_اینستاگرام_فالوور_لایک_کومنت_اضافه_شات_طاق_ #اکسپلور_اینستاگرامexplorpage #آینه_دکوراتیو #چوبازی #چهارشنبه_های_سفید #جایزه #جایزه #نقده #اردوخوری #اردوخوری_شیک #اردوخوری #اردو_پوسٹ #اردوخوری_سرامیکی #داملا_يلماز #ابراهیمتاتلیسس‎‏ https://www.instagram.com/p/CWivScGp4Mp/?utm_medium=tumblr
0 notes
abuhunain2020 · 3 years
Photo
Tumblr media
تیرے آ نے کا احتمال رہا مرتے مرتے بھی یہ خیال رہا شاعر میر اثر #اردو #اردوشاعری #اردو_پوسٹ #urdupoetry #Urdu #abuhunain https://www.instagram.com/p/CPSnuSyBrcc/?utm_medium=tumblr
0 notes
tahir-khan-writer · 4 years
Photo
Tumblr media
. . #urdusadpoetry#urdulines#urdupoetryworld#pakistanifashion#urduinsta #اردو_پوسٹ#pakistanijewelry#pakistanstylelookbook#pakistanibridalwear#walledcityoflahore#pinkvilla#pakistanicelebrities #pakistanipics #pakistanidrama #pakistanisuits #urdusadpoetry #urdupoetryworld #urduposts https://www.instagram.com/p/CFD1RMngMW8/?igshid=n3aobf4szncd
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
دوسروں کے گناہ گننے سے بندہ خود پارسا نہیں بن جاتا اقوال زریں لکھنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں اور پلے سٹور پر 5 سٹار ریٹنگ اور خوبصورت ریوو ضرور دیں کہ اپکی ریوو سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے شکریہ #اردو #ڈیزائنر #اردوادب #اردو_پوسٹ #اردوڈیزائنر❤️ #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #urduposts #quotes #urduquotes #urdu_designer #urdudesigner #urdudesignerapp #urdu #urduquoteslovers https://www.instagram.com/p/CV4HpEOow_W/?utm_medium=tumblr
2 notes · View notes
skmdibrahim · 4 years
Photo
Tumblr media
#islamic #urdu #urduposts #urdupoetry #drisrarahmed #urduzone #اردو_پوسٹ #اسلام @skmdibrahim8 (at Uluberia; Kolkata, West Bengal) https://www.instagram.com/p/CCp3hHslS-0/?igshid=nfgtbvtu00d1
0 notes
qalam-kaaar-blog · 4 years
Photo
Tumblr media
کسی کا غم کسی کا چین ہوتا ہے ظلم کرنے والا تو بے چین ہوتا ہے PC: @stringer_journalist #urduadab #urdushayri #urdu #urdu_poetry #urdupoetrypoint #urdupoint #urduwrites #shayari #shyari #lightroom #lightroompk #pakistanpics #poetrylovers #اردو_پوسٹ #اردوادب #اردو_ادب #اردو #اردوشاعری (at Lahore لاہور) https://www.instagram.com/p/CClkZa2BYS7/?igshid=qq3r3eal05vc
0 notes
achabacha6666 · 4 years
Photo
Tumblr media
Follow me @acha_bacha69 . . Tags. . #اردوادب #اردو_پوسٹ #اردوشاعری #urdupoetry #shaur #shaurmag #urduquotes #urdudesign #urdupoetrypoint #urdusadpoetry #urduzone #urduzaban #urdu_quote #promoteurdu #instaurdu #kamkibatain #kamkibat #poetrycorner #poetrymaykhana #faislabad #karachi #lahore #pakistanidrama #alif #pakistan #urduadab #urdulovers #urduliterature💕 https://www.instagram.com/p/B6nebESBQIN/?igshid=198szawimo5mn
2 notes · View notes
muftimgrbsn · 4 years
Photo
Tumblr media
فقہ اکبر ایسا علم جس میں اعتقادات حقہ کا علم ہو. اسے فقہ اکبر اس لیے کہتے ہیں کہ اس کے بغیر بدنی اور ظاہری اعمال بھی راٗئیگاں چلے جاتے ہیں. اس علم میں اصول الدین اور عقائد پر بحث کی جاتی ہے اور انہی عقائد بیان کرنے کے لیے امام ابو حنیفہ رضى الله عنه نے فقہ الاکبر لکھی اور سب سے پہلے یہ اصطلاح بھی انہوں نے استعمال کی کیونکہ عقیدہ اصل دین ہے. . . #muftimgrbsn #عقيده #عقيده_اهل_السنة_و_الجماعه #عقيده_المسلم #عقيدة_أهل_السنة_والجماعة #عقيدة #عقيدة_السلف_الصالح #عقيدة_السلف #عقيدة_التوحيد #عقائد #دروس_دينية #اردو #اردو_پوسٹ https://www.instagram.com/p/CAG0FODBwpf/?igshid=khexgb08fw2
0 notes
Photo
Tumblr media
Mirrikh Me insani Zindagi abhi bhi mojood hai jab Kay Suraj me bhi Aatishi Makhlooq aabad hai! Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi ( Holy Book Deen-e-Ilahi ) www.mehdifoundation.com #امام_مہدی #اللہ #دین #عشق #گوھر_شاہی #عاشق #تعلیمات_گوھر_شاہی #خود_معشوق #روحانیت #اقوال_زریں #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #کام_کی_باتیں #گوہر_نایاب #چاند #مقدس #دین_الہی' #اردو_پوسٹ #انسٹا_اردو#امام #مہدی #ALRATV#quoteoftheday #bestquotes #urdulovers #urduzone #all_religions #pakistani #urduzaban #lovequotes #promoteurdu https://www.instagram.com/p/B_8zDQmne4O/?igshid=12dz331b1chmu
0 notes