Tumgik
#اردوڈیزائنرایپ
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مُجھے میرے کردار کی جو قسمیں اٹھاتے تھے کبھی اب وہی لوگ گناہگار سمجھتے ہیں مجھے آپ تو وقت گزاری کو مجھے ملتے ہیں آپ تو شام کا اخبار سمجھتے ہیں مجھے جب بھی مشکل میں ہوں احباب تو آ جاتے ہیں کسی درویش کا دربار سمجھتے ہیں مجھے اہل_ دانش کی نظر میں ہوں میں کم فہم مگر سارے کم فہم سمجھدار سمجھتے ہیں مجھے جن کی تلقین پہ میں غم میں ہنسا کرتی ہوں جانے کیوں اب وہ اداکار سمجھتے ہیں مجھے میں کہانی کا ہوں اک ثانوی کردار رابیل اور وہ مرکزی کردار سمجھتے ہیں مجھے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن پر بہترین شعر و شاعری ڈیزائن کر سکتے ہیں اور تیار ڈیزائن کو بھی استعمال کر سکتے ہیں #اُردو #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #شعروشاعری #شعر #اردوشعر #اردوشاعری #urdudesigner #urdudesignerapp #urdupoetry #poetry #sher #shairi https://www.instagram.com/p/CeTN71Is5sX/?igshid=NGJjMDIxMWI=
2 notes · View notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
شعروشاعری کا پوسٹ بنانے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں #شعروشاعری #اردو #اردوڈیزائنرایپ #poetry #urdupoetry #urdudesignerapp #urdudesigner https://www.instagram.com/p/Cdcsd-AMlEO/?igshid=NGJjMDIxMWI=
2 notes · View notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
مجھ کو کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں بہترین ڈیزائن بنانے کے لیے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں #اردوڈیزائنرایپ https://www.instagram.com/p/Ce_Q7XcMqzk/?igshid=NGJjMDIxMWI=
1 note · View note
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ مجبوری انسان کے اصول توڑ دیتی ہے۔ #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اردواقوالءزریں #اردو_اقوال #urdudesignerapp #quotes #urdudesigner #urduquotes #proverbs https://www.instagram.com/p/CeuanuPI7EY/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
حقیقی اور بےلوث تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔ اقوال زریں شئیر کرنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور مفت اقوال زریں شئیر کریں شکریہ #اردوڈیزائنر #اردوڈیزائنرایپ #اقوال_زریں #اقوالءزریں #quotes #urdudesignerapp #urduquoteslovers #urduquotes https://www.instagram.com/p/CesALlFoeH0/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
دنیا میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے جبکہ ہمارے ملک میں غریبوں کے ٹیکس سے امیروں کی عیاشیاں ہوتی ہیں۔ #ٹیکس #اردوڈیزائنرایپ #tax #urdudesignerapp https://www.instagram.com/p/CeqdPKFMNVS/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
وہ جن کو دیکھ کے دل میں خدا کی یاد آئے ہم ان بتوں کا بڑا احترام کرتے ہیں قتیل شفائی شعر و شاعری ڈیزائن کرنے کے لئے اُردو ڈی��ائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں شکریہ #اردوشاعری #اردوڈیزائنرایپ #poetry #urdupoetry #urdupoetrylovers #urdudesigner #urdudesignerapp https://www.instagram.com/p/CepRv5yorx4/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
سابقہ جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے. پوسٹ بنانے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں شکریہ #اردوڈیزائنرایپ #اردونیوز #urdudesignerapp https://www.instagram.com/p/Cen9cb4sOCA/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
اگر آپ حق پر کھڑے نہیں ہو سکتے تو تاریخ کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے حجرے میں تھے یا طوائف کے کوٹھے پر اقوال زریں شئیر کرنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور مفت اقوال زریں شئیر کریں #اردوادب #اردوپوسٹ #اردوڈیزائنر #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اقوال_زریں #اقوالءزریں #quotes #urdudesignerapp #urdudesign #urduquotes #urdu_designer #urdudesigner https://www.instagram.com/p/Cem1sBZI5qi/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
کسی کو دکھ میں دیکھو اور تم اس قابل ہو کہ اس کا مداوا کرسکتے ہو اور نا کرو پھر تم عابد ہو سکتے ہو زاہد ہوسکتے ہو مفسر ہو سکتے ہو محدث ہوسکتے ہو نیک نہیں ہوسکتے. اقوال زریں کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں شکریہ #اردو #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اردواقوالءزریں #اردو_اقوال #اردوڈیزائنر #urdudesignerapp #quotes #urduquoteslovers #urduquotes #urdudesigner https://www.instagram.com/p/CekIEwio7sT/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
بائیکاٹ انڈیا انڈیا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں اور اردو ڈیزائنر ایپ پر پوسٹ بناکر اپنی محبت کا اظہار کریں. اور انڈیا کی کسی بھی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #انڈیا #بائیکاٹ #urdudesignerapp #urdu_designer #urdudesigner #india #boycott https://www.instagram.com/p/CedG2rrs8uD/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
شعروشاعری کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں شکریہ #اردوشاعری #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #urdupoetry #urdudesignerapp #urdu_designer #urdudesigner https://www.instagram.com/p/CectrETIExF/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
کسی بھی قسم کی سوشل میڈیا پوسٹ بنانے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں #اردوڈیزائنرایپ #حجامہ#حکیم #urdudesignerap #cupping #therapist https://www.instagram.com/p/CebQhBVsX8u/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائیں اور اردو ڈیزائنر ایپ پر پوسٹ بنا کر شئیر کریں. #مہنگائی #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائن #اردوڈیزائنر #مافیہ #پٹرول #petrol #protest #urdudesign #urdudesignerapp #urdu_designer #urdudesigner https://www.instagram.com/p/CeYuPfhsaVD/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
ہمیشہ آگے بڑھنے والا راستہ پا لیتا ہے یا راستہ بنا لیتا ہے اقوال زریں کو مفت استعمال کرنے کے لیے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں شکریہ #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوالءزریں #اردواقوال #اردو_اقوال #اردوڈیزائنر #urdudesignerapp #urduquotes #urdu_designer #urdudesigner https://www.instagram.com/p/CeNT8aBocGh/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
shujaktk · 2 years
Photo
Tumblr media
ہر قسم کی بروشر, پینافلیکس, پوسٹر بنانے کے ہمیشہ موبائل ایپلیکیشن اُردو ڈیزائنر ایپ استعمال کریں اور تیار ڈیزائن ڈاؤنلوڈ کرکے فائدہ اٹھائیں آپ سے ایک درخواست ہے کہ گوگل پلے سٹور پر 5 سٹار ریٹنگ اور خوبصورت ریوو ضرور دیں کہ اپکی ریوو سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے شکریہ https://goo.gl/yZruZB #اردوڈیزائنرایپ #اردوپوسٹر #اردوبروشر #بروشر #اردوڈیزاین #brochure #urdudesignerapp #urduposter https://www.instagram.com/p/CeIN9xXIfHU/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes