Tumgik
#informationminister
maqsoodyamani · 2 years
Text
ملک مخالف 747 ویب سائٹس، 94 یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا:وزیر اطلاعات
ملک مخالف 747 ویب سائٹس، 94 یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا:وزیر اطلاعات
ملک مخالف 747 ویب سائٹس، 94 یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا:وزیر اطلاعات نئی دہلی،22جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے آج بتایا کہ 2021-22 میں وزارت نے ملک کے مفاد کیخلاف کام کرنے والے یوٹیوب چینلز کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں جناب ٹھاکر نے بتایا کہ وزارت نے 94 یوٹیوب چینلز، 19 سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور 747 یو آر ایل کے خلاف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 4 years
Photo
Tumblr media
وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں: سینیٹر شبلی فراز @shiblifaraz #InformationMinister #UsmanBuzdar #PTI #aajkalpk اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں۔
0 notes
waltb31 · 5 years
Photo
Tumblr media
#Internet4Iran #IranProtests #IranianProtests #TwitterBanKhamenei #TwitterBanRouhani #TwitterBanJahromi. The United States 🇺🇸 has sanctioned Mohammad Java’s Azari Jahromi, Iran 🇮🇷 communication director. This reprehensible despicable imbecile clown @azarijahromi is the coward eunuch that shut off Iran’s internet. He’s hiding behind @khamenei_ir’s skirt. Cowards like this male Jahromi are responsible for over 200 deaths in Iran. He needs more than mere sanctions. #Repost from @kayhanlife (@regrid_) The United States imposed sanctions on Iran‘s communications minister on Friday for his role in “widescale internet censorship,” a reference to a five-day-long nationwide shutdown meant to help stifle protests against fuel price hikes in Iran. . The sanctions imposed on Mohammad Javad Azari-Jahromi would block any of his property under U.S. jurisdiction, the U.S. Treasury Department said in a statement, adding that U.S. regulations generally prohibit dealings by U.S. persons, or those transiting the United States, in such property. . To read more Visit: KAYHANLIFE.COM and Follow @KayhanLife on #Twitter, #Facebook, #LinkedIn, #Telegram, #YouTube and here on #Instagram . #KayhanLifeNewsLetter #IranNews #Iran #kayhanlife #tehran #rouhani #iranprotests #iransanctions #internet4iran #freeinternet #MohammadJavadAzariJahromi #communicationsminister #informationminister #censorship #irgc #islamicrepublicofiran #iri (at Tehran, Iran) https://www.instagram.com/p/B5Ll_glgJ-v/?igshid=elgq9nyvpp6i
0 notes
capitalnews · 7 years
Photo
Tumblr media
For More Details: https://www.youtube.com/watch?v=J-m1KMthuBs&feature=youtu.be #Capital #News #Ajk #AzadKashmir #CyberCrime #Legislation #SpecialCommety #Meeting #Lead #InformationMinister #Mushtaq Minhas http://ift.tt/2q1oFqr
0 notes
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
نواز شریف کی رہائی کے لیے کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، فواد چوہدری #Islamabad #Informationminister @fawadchaudhry #Nawazsharif #SaudiArabia #aajkalpk اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی کے لیے کسی ملک نے نہیں کہا اور وہ اتنے اہم نہیں ہیں کہ سعودی عرب ان کے لیے بات کرے۔ انہوں نےکہا کہ سعودی عوام نے وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا، سعودی ولی عہد نے یقین دلایا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے جب کہ عمران خان نےکہا کہ سعودیہ کی سیکیورٹی کا تحفظ پاکستان کی سیکیورٹی کا تحفظ ہے۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھاکہ خادم حرمین شریفین کی تجویز پر اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کی گئی ہے، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ایک معتبر وفد سعودی عرب سے پاکستان آئے گا، وفد میں سعودیہ کے وزیر خزانہ اور وزیر توانائی آئیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کو سی پیک میں تیسرے ساتھی کے طور پر شراکت کی دعوت دی، اب سی پیک میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنر سعودی عرب ہوگا، سعودیہ سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی، انہیں یقین دلایا ہے کہ سیکیورٹی کے معاملا�� میں مدد کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سعودی عرب اور یو اے ای سے تعلقات میں گزشتہ چند سالوں سے سرد مہری تھی جو اس دورے سے ختم ہوئی ہے، متحدہ عرب امارات میں طویل مشاورت ہوئی ہے، اکتوبر میں متحدہ عرب امارات سے بھی اعلیٰ سطح کا وفد آئے گا۔ میاں نوازشریف کی سزا معطلی سے متعلق سوال پر فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کا جیل آنا جانا لگا رہےگا، لوگ سوال کرتے تھےکہ نوازشریف کو ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ کل وہ نکلتے اور باہر چلے جاتے تو کہاں ڈھونڈتے؟۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف خاندان سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں، نوازشریف اور مریم کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، جو لوگ ڈیل کی باتیں کررہے ہیں انہیں پتا ہی نہیں کہ سعودی عرب اور نوازشریف کہاں کھڑے ہیں، وہ اتنے اہم نہیں ہیں کہ سعودی عرب ان کے لیے بات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب آزاد ادارہ ہے ، اسے ہم کنٹرول نہیں کرتے جب کہ نوازشریف کی رہائی کے لیے کسی ملک نے نہیں کہا، پاکستان کی عدالتیں مکمل آزاد ہیں، سوال یہ ہے چھوٹےچور کے لیے علیحدہ اور بڑے چور کے لیے علیحدہ نظام ہے،بس اسے تبدیل کرنا پڑے گا۔
0 notes
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
الیکشن میں دھاندلی: حکومت کی اپوزیشن کو بڑی پیشکش ۔ ۔ ۔ #Islamabad #Informationminister #fawadchaudhry #Electioncorruption #opposition #aajkalpk وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات پر اپوزیشن کے ساتھ  تعاون کے لیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا انتقامی کارروائیوں سے متعلق الزام حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہی جیل گئے۔ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن آج تک نہیں بتا سکی کہ دھاندلی کہاں ہوئی، اپوزیشن کو یہ بھی نہیں پتا کہ کہاں سے پولنگ ایجنٹس کو نکالا گیا۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اپوزیشن کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں لیکن اپوزیشن صرف سیاست کرنے کے لیے الزامات لگا رہی ہے۔ گزشتہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے گیس، بجلی اور کھاد کے شعبوں کا بیڑا غرق کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گردشی قرضوں سے متعلق معاملہ حل کرنے جا رہی ہے۔ حکومت نے گیس، بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا، ہم ملکی کشتی کو ساحل پر لانے کے اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے حوالے سے جو وعدے کیے گئے ہیں پورے کریں گے اور سی پیک کے تحت منصوبوں کو مزید مؤثر اور شفاف بنائیں گے۔ ڈیم کے لیے چندہ مانگنے پر اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان چندہ مانگتے ہیں تو عوام کو یقین ہےکہ وہ صحیح جگہ استعمال ہو گا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہمار اخیال تھا کہ اپوزیشن تنقید کی بجائے ڈیم فنڈز میں رقم دے گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ارکان ڈیمز فنڈ میں کم از کم ایک، ایک ہزار ڈالرز دیں، یقین دلاتے ہیں کہ ان کا پیسہ ڈیموں کی تعمیر پر ہی خرچ ہو گا۔
0 notes
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
فواد چودھری وزیر اطلاعات بنیں، پی ٹی آئی ترجمان نہیں، مریم اورنگزیب #Islamabad #maryamaurangzeb #PMLN #FawadChaudhary #Informationminister #Wednesday #WellnessWednesday #WayBackWednesday #WisdomWednesday #aajkalpk اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فواد چودھری وزیر اطلاعات بنیں، تحریک انصاف کے ترجمان نہیں، دوسروں کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختی نہ لگائیں، نئے منصوبے لے کر آئیں،جن کا عوام سے آپ نے وعدہ کیا ہے،حکومتی بیانات سے لگتا ہے عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر گوگل پر تلاش کرنے پڑیں گے، پیمرا کی تشکیل نو کسی کی خواہش پر نہیں ،آئینی و قانونی طریقہ کار سے ہی ہو سکتی ہے، میڈیا کی آزادی سلب کرنے کیلئے مزید کوئی کالا قانون نہیں لانے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کیخلاف سیاست کرنے سے عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر نہیں مل سکتے، سینیٹ کے معزز ایوان اور کنٹینر پر کھڑے ہوکر بولنے کے فرق کو سمجھیں۔ان کا کہناتھا کہ مریم نواز کے بارے میں آپ کا بیان ایسے ہی ہے جیسے عمران صاحب 55روپے میں بنی گالا سے وزیراعظم آفس آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فواد چودھری صاحب پی ٹی وی پارلیمنٹ کا مئی 2018 میں افتتاح ہو چکا ہے جس کے ذریعے آج آپ کی آواز عوام تک پہنچ رہی ہے اس کا دوبارہ افتتاح کرنے کی ضرورت نہیں ،دوسروں کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختی نہ لگائیں، نئے منصوبے لائیں،جن کا عوام سے آپ نے وعدہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومتی بیانات سے لگ رہا ہے کہ عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر گوگل پر تلاش کرنے پڑیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیمرا کی تشکیل نو کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ آئینی و قانونی طریقہ کار سے ہی ہو سکتی ہے۔ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ میڈیا کی آزادی سلب کرنے کیلئے مزید کوئی کالا قانون نہیں لانے دیں گے،اعلانات اور دعوؤں سے پہلے بہتر ہوگا کہ آئین و قانون کا مطالعہ کرلیں تاکہ بعد میں شرمندگی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ فواد صاحب اکیسویں صدی کے گوئیبلز نہ بنیں،گزشتہ دس دن میں ریاستی اور حکومتی امور کیساتھ ہونیوالے مسخرہ پن اور جگ ہنسائی پر عوام حیران و پریشان ہیں۔
0 notes
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
سکولوں کو جلانے کا واقعہ انتہائی افسوناک ہے، وزیر اطلاعات #Islamabad #Informationminister #SyedAliZafar #Schoolsburn #Damer #Challas #Saturday #aajkalpk اسلام آباد : نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہاہے کہ سکولوں کو جلانے کا واقعہ انتہائی افسوناک ہے ٗ واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے حقائق لامنے لائے جائینگے ۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور کابینہ کی طرف سے دیامر ، چلاس میں سکولوں کو جلانے کی مذمت کرتا ہوں۔ سید علی ظفر نے کہاکہ سکولوں کو جلانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔بیرسٹر سید علی ظفر نے کہاکہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے ٗمجرموں کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ واقعات میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔سید علی ظفر نے کہا کہ سکولوں پر حملہ کرنے والے یقیناًجہالت کے غلام ہیں ٗوفاقی حکومت ان سکولوں کو دوبارہ تعمیر کرائیگی۔ انہوں نے کہاکہ تعلیم وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے جسے ہر صورت پورا کیا جائیگا۔
0 notes
capitalnews · 7 years
Photo
Tumblr media
For More Details:https://www.youtube.com/watch?v=jgVXEEDImyk&feature=youtu.be #Capital #News #Ajk #AllamaIqbal #Personality #Nation #Pride #Poetry #Nation #Awake #SeparateKingdom #Imagination #President #PrimeMinister #InformationMinister #AllamaIqbal #Anniversary #Messages http://ift.tt/2p1VnJP
0 notes