Tumgik
#مریم اورنگزیب
urduchronicle · 3 months
Text
مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں بری
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمہ میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کو بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نوید اقبال نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایم ڈی پی ٹی وی سہیل علی خان،سابق ڈائریکٹر نیوز راشد بیگ کو بھی بری کردیا گیا۔ جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مقدمہ گرین ٹاؤن تھانے میں 2022 میں درج کیا گیا تھا،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف (آج) جے آئی ٹی میں طلب
وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف (آج) جے آئی ٹی میں طلب
لاہور( عکس آن‌لائن) وزیر آباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن)کے رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ( ہفتہ )طلب کر رکھا ہے۔ تمام افراد کو اپنا بیان دینے کے لئے لاہور کے کیپٹل سٹی پولیس چیف کے دفتر میں بلایا گیا ہے۔ جے آئی ٹی کی سربراہ سی سی پی او لاہور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
newstimeurdu · 2 years
Text
امپورٹڈ چاکلیٹ، موبائل فونزو دیگرلگژری آئٹمز کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
امپورٹڈ چاکلیٹ، موبائل فونزو دیگرلگژری آئٹمز کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
اسلام آباد: حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے لگژری آئٹمز کی درآمد پر تین ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کردی جن میں گاڑیاں، موبائل فونز، سگریٹ، جوسز، فروزن فوڈز، کراکری، ڈیکوریشن، میک اپ، ڈرائی فروٹس، فرنیچر، گوشت، شیمپو، اسلحہ، جوتے اور دیگر اشیا شامل ہیں۔ حکومت نے لیے لگژری اشیا ملک میں منگوانے پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد لگادی ہے جس کا مقصد معیشت کو بہتر کرنا ہے۔ ان اشیا میں گاڑیاں، موبائل فونز،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
مریم اورنگزیب نے عمران خان اور ان کے حواریوں کو ’بدتمیز‘، ’گونگا اور بہرا‘ کہہ دیا
مریم اورنگزیب نے عمران خان اور ان کے حواریوں کو ’بدتمیز‘، ’گونگا اور بہرا‘ کہہ دیا
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب۔ — اے پی پی/اے ایف پی/فائل وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اتوار کے روز ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو “نئی پستیوں کو جھکنے کے لئے بدتمیزی” کا لیبل کیا۔ ان کی یہ ٹویٹ مریم اور خان کی تصویر کشی کرنے والی انتہائی توہین آمیز تصویر کے جواب میں سامنے آئی، جسے پی ٹی آئی رہنما اور انسانی حقوق کی سابق وزیر شیریں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
منافق اور چور میں بنی گالہ سے نکلنے کی ہمت نہیں ،مریم اورنگزیب
منافق اور چور میں بنی گالہ سے نکلنے کی ہمت نہیں ،مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ منافق اور چور میں بنی گالہ سے نکلنے کی ہمت نہیں۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کرکے انقلاب خود بنی گالہ میں چھپا بیٹھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 25 مئی کا بھگوڑا اب ہوا میں معلق ہیلی کاپٹر اور ٹی وی اسکرین پر ہی انقلاب لا سکتا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ منافق اور چور میں بنی گالہ سے نکلنے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dgpr-punjab-newsroom · 16 hours
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب
لاہور،فون نمبر 99201390
عظمی زبیر/آصف
ہینڈ آؤٹ نمبر1150
لاہور26اپریل:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ(Coco Ushiyama)سے ملاقات کی-اس موقع پر پنجاب میں سٹنٹڈ بچوں میں غذائی قلت کو پورا کرنے کے لیے ون تھاؤزنڈ ڈے پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا-بغیرناشتے کے سکول جانے پر مجبور 8فیصد بچوں کی سٹنٹڈ گروتھ پر قابو پانے کے لئے سکول میل پروگرام شروع کرنے کا جائزہ بھی لیا گیا-
سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔بہبود آبادی، صحت،صفائی،سکول ایجوکیشن اور سٹنٹڈ بچوں کی صحت کے حوالے سے دوطرفہ تعاون بارے تبادلہ خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب فوڈ باسکٹ ہے لیکن بیشتر مائیں اور بچے غذائی قلت کا شکارہیں -انہوں نے کہا کہ ڈونرز اور پارٹنرز کے باہمی اشتراک سے اس سماجی مسئلے پرقابو پایا جاسکتاہے۔
سینئر وزیر نے کہا کہ ای میکانائزیشن پروگرام،فوڈسیفٹی،کسانوں کوجدید ایگری مشینری اور آئی ٹی سے مزین کررہے ہیں۔ وزیراعلی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کا جلدآغاز کریں گی، پہلے فیز میں 16 بڑے شہروں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کام ہوگا۔سینئر وزیر نے بتایا کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں ماحولیاتی چیلنجز اورسموگ کے خاتمے کے لیے ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کی نمائندہ نے غذائی قلت سے متعلق یونیورسٹیز میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ،ایکواکلچر فارمنگ،کاربن فنانسنگ،بڑھتی آبادی،مدراینڈ چائلڈ ہیلتھ،ماحولیاتی تبدیلی اور کسانوں کی کیپسٹی بلڈنگ میں بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب
لاہور،فون نمبر 99201390
عظمی زبیر/آصف
ہینڈ آؤٹ نمبر1151
لاہور26اپریل:- حکومت پنجاب نے سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی)بنانے کا فیصلہ کیا ہے-یہ اتھارٹی ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر موثر عمل درآمد یقینی بنائے گی-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج یہاں جاری ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں انسداد سموگ کابینہ کمیٹی تشکیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے -اس حوالے سے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سموگ مانیٹرنگ سیکٹورل سیل بنایا گیا ہے جس میں ہرمحکمے کا نمائندہ موجود ہے - اس کے ساتھ ساتھ ماحول کی بہتری کے لئے وزیراعلی کے وژن پر عمل درآمد کے لئے لیگل فریم ورک تشکیل دینے کا کام شروع کردیا ہے-انہوں نے بتایا کہ ہر شعبے کے لحاظ سے قوانین اور ضابطوں پر عمل درآمد کے لئے ہنگامی اقدامات کا ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے -انہوں نے کہا کہ ماحول کے تحفظ کے لئے خصوصی فورس بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے-کون سا شعبہ سموگ میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے، ڈیجیٹل ڈیٹا جمع کیاجائے گا-
سینئر وزیر نے کہا کہ سموگ، زہریلے مادوں اور دھوئیں کے اخراج کے ذرائع پر کریک ڈاؤن ہوگااور حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلق ماحولیاتی قوانین اور ضابطوں پر سختی سے عمل درآمد کرائے گی-انہوں نے واضح کیا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی بھٹہ نہیں چلے گا،زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹے بندکئے جا رہے ہیں اورگاڑیوں کے لئے فٹنس سر ٹیفکیٹ لازمی قرار دیاجارہا ہے-اسی طرح زیادہ دھواں چھوڑنے اور خراب انجن والی گاڑیوں کو بند کیاجائے گا- اس کے ساتھ ساتھ خراب انجن والی گاڑیوں کی مانیٹرنگ اور سرٹیفکیشن کا نظام بھی لایا جا رہا ہے اورزہریلے دھوئیں پر کنٹرول کے لئے تمام صنعتوں کو ’ایمشن کنٹرول سسٹمز‘ لگانے کا پابند کرنے کا نظام تیار کر لیا گیا ہے-
٭٭٭٭
0 notes
jhelumupdates · 16 days
Text
کسانوں کیلئے عید کا تحفہ: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار
0 notes
azharniaz · 7 months
Text
انتشار انگیز گفتگو کیس؛ مریم اورنگزیب و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت طلب - ایکسپریس اردو
 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب و دیگر کو انتشار انگیز گفتگو کیس میں طلب کرلیا۔ انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کی۔ دوران سماعت سہیل خان ایم ڈی پی ٹی وی اور راشد بیگ پروڈیوسر پی ٹی وی کی جانب سے وکیل ذیشان غنی پیش ہوئے جب کہ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی جانب سے وکیل پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم…
View On WordPress
0 notes
globalknock · 9 months
Text
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں، وزیر اطلاعات کا بی بی سی کو انٹرویو
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دیا اور عدالتیں موجود ہیں جہاں الزامات کا جواب دینے کا سب کو حق ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے حساس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 9 months
Text
نوازشریف کے ساتھ لوگ نظریے کی وجہ سے کھڑے ہیں، مریم اورنگزیب
http://dlvr.it/St5Z3W
0 notes
cnnbbcurdu · 10 months
Text
سازشی کرداروں نے نالائق کو مسلط کرکے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، مریم اورنگزیب
 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازشی کرداروں نے  نالائق کو ملک پر مسلط کیا اور پھر  نااہل نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج سی پیک کے 10 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ سی پیک پاکستان اور چین کی قیادت کا خطے کے لیے ایک تحفہ ہے جو نواز شریف اور صدر شی جن پنگ کا وژن ہے۔سی پیک منصوبے نے پاکستان کو 2013ءسے لے کر 2018ءتک ہر شعبے میں ترقی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 5 months
Text
ریاست مخالف تقاریر کے مقدمہ میں مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت  نے ریاست مخالف تقاریر کیس میں  مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف عدالت میں پیش ہوٸے۔ عدالت  پیش ہونے پر گزشتہ سماعت پر جاری کیے گٸے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری  منسوخ کر دیئے گئے۔  عدالت نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
دسمبر اے پی ایس کے شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا رہیگا' مریم اورنگزیب
دسمبر اے پی ایس کے شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا رہیگا’ مریم اورنگزیب
لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی آٹھویں برسی پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ 16 دسمبرکا دن آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی یاد ہمیشہ دلاتا رہیگا، 8 برس گزر جانے کے باوجود آج بھی ہم سانحہ اے پی ایس کونہیں بھول سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کو یاد کرکے کوئی اپنے آنسو نہیں روک سکتا ، جب بزدل شرپسند عناصر نے نہتے کم سن بچوں پر حملہ کرکے انہیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
newstimeurdu · 2 years
Text
حکومت کا آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
حکومت کا آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
 وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پیٹرولیم مصنوعات کی موجود قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے۔ مہنگائی کی ستائی عوام پہ مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
لندن والوں کا گروپ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو کافی شاپ میں ہراساں کر رہا ہے۔
لندن والوں کا گروپ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو کافی شاپ میں ہراساں کر رہا ہے۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو پی ٹی آئی کے حامیوں نے لندن میں کافی شاپ کے اندر ہراساں کیا اور فلمایا۔ – اسکرین گراب/ٹویٹر لندن: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو لندن میں مسلم لیگ (ن) کے سیاسی مخالفین کے ایک گروپ نے اس وقت ہراساں کیا جب وہ لندن، برطانیہ میں کافی شاپ میں تھیں۔ وزیر ماربل آرچ اسٹیشن کے قریب ایک کیفے سے کافی خریدنے گئی جہاں پی ٹی آئی کے حامیوں کے ایک گروپ نے انہیں گھیر لیا، اس پر چیخنا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2018 میں پہلی بارفلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دینے کی پالیسی بنائی، ہم نے پہلی بار کلچر پالیسی پرکام کیا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ہے فلم کو صنعت کا درجہ نہیں دیا گیا، فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes