Tumgik
#ریلویز
paknewsasia · 2 years
Text
پاکستان ریلویز اور قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دی
پاکستان ریلویز اور قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دی
پاکستان ریلویز اور قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی ایکسپریس ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی جا رہی ہے۔ پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کی دونوں کلاسز کے کرایوں میں بھی 10 فیصد رعایت دی جا رہی ہے۔ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا جبکہ کرایوں میں کمی کا اطلاق 17 جولائی سے اگلے 30 روز کے لیے ہو گا۔ اس موقع پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
عمران خان پراجیکٹ گر گیا ہے ،اسکے سہولت کار آخری کوشش کر رہے ہیں' سعد رفیق
عمران خان پراجیکٹ گر گیا ہے ،اسکے سہولت کار آخری کوشش کر رہے ہیں’ سعد رفیق
لاہور( نمائندہ عکس) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو عمران خان پراجیکٹ بنایا گیا تھا وہ گر گیا ہے اور اب اس کے سہولت کار آخری کوشش کر رہے ہیں ، عمران خان کا بس چلے تو یہ اپنے مخالفین کو کچا چبا جائے کیونکہ یہ نفرت میں گندھا ہوا شخص ہے ، عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ اس کا مقابلہ نہیں کیا جائے گا ، اس کا بالکل مقابلہ کیا جائے گا کیونکہ یہ لوگوں کو ریاست کے خلاف گمراہ کرتا ہے ۔ احتساب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistantime · 3 months
Text
قومی اداروں کی نجکاری
Tumblr media
ملک کی معیشت کا حال مت پوچھیے۔ بظاہر اصلاح کی کوئی صورت دکھائی نہیں دے رہی۔ بقولِ غالبؔ : کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی حالت یہ ہے کہ ڈاکٹروں پر ڈاکٹر تبدیل کیے جا رہے ہیں، لیکن مریض کی حالت ہے کہ بہتر ہونے کے بجائے مزید بگڑتی جا رہی ہے۔ مختلف قومی ادارے جو کبھی آمدنی کا بہت بڑا ذریعہ ہوا کرتے تھے، ملک کی معیشت کے لیے بوجھ بن چکے ہیں۔ سب سے بڑی مثال قومی ایئر لائن پی آئی اے کی ہے جس کا سلوگن ہوا کرتا تھا Great people to fly with ملک کے ہی نہیں غیر ملکی مسافر بھی پی آئی اے سے سفر کرنے پر فخر کیا کرتے تھے۔ یہ وہ ایئر لائن تھی جس نے کئی مشہور غیر ملکی ایئر لائنوں کو جنم دیا تھا جو آج پھل پھول رہی ہیں۔ وقت کی پابندی کا عالم یہ تھا کہ پی آئی اے کی پرواز سے لوگ اپنی گھڑیاں ملایا کرتے تھے۔ دورانِ پرواز مسافروں کی جو خاطر تواضع کی جاتی تھی اب وہ قصہ پارینہ ہے۔ ایئر مارشل نور خان (مرحوم) کی یاد بُری طرح ستا رہی ہے جنھوں نے اِس پودے کی اپنے خون سے آبیاری کی جس کے نتیجے میں یہ پودا ایک تناور درخت بن گیا۔ 
آج اِس درخت کا حال یہ ہے کہ شاخیں ٹوٹ رہی ہیں اور پتے جھڑ رہے ہیں۔ یہ کیسے ہوا اور کون اِس کا ذمے دار ہے، یہ کہانی بہت رقت انگیز ہے۔ قصہ مختصر: وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا نوبت یہ آن پہنچی ہے کہ مریضہ کو خون پر خون چڑھایا جارہا ہے اور اس کی حالت کسی طور سُدھر نہیں رہی ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اِس وقت ملک میں 4 پرائیوٹ فضائی کمپنیاں کام کر رہی ہیں اور ہر کمپنی منافع میں جارہی ہے جب کہ پی آئی اے کا معاملہ اِس کے الٹ ہے۔ شنید یہ ہے کہ اِس کی نجکاری کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ صرف وقت کا انتظار ہے۔ عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گئی آرام گیا جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیا منافع تو کُجا پی آئی اے کو گزشتہ سال 88 بلین روپے کا خسارہ اٹھانا پڑا۔ اِس سے بھی قبل ایئر لائن کو 50 بلین روپے کا نقصان ہوا تھا۔ پی آئی اے کو سال بہ سال ہونے والے نقصانات کی کُل رقم 717 بلین روپے بنتی ہے جب کہ اِس کی موجودہ قیمت 900 روپے بلین ہے۔
Tumblr media
900 بلین روپے کی یہ رقم کسی بڑے 15 اسپتال، کسی بڑی جدید 60 جامعات اور پورے پاکستان میں 18,000 اسکول تعمیر کرنے کے لیے کافی ہے۔ پی آئی اے کا یہ حشر کیوں اور کیسے ہوا؟ اِس کی سب سے بڑی وجہ اووَر اسٹافنگ ہے۔ موٹی سی بات ہے کہ اگر بڑے سے بڑے بحری جہاز پر اُس کی گنجائش سے کئی گُنا سامان لاد دیا جائے تو اُس کا ڈوبنا یقینی ہے۔ سیاسی سفارشوں کے دباؤ تلے بے تحاشہ اور اندھا دھُند بھرتیاں کی گئیں جس نے اس ادارے کا دیوالیہ نکال دیا۔ دوسری جانب ضرورت سے زیادہ اسٹاف ہونے کی وجہ سے اِس کی کارکردگی بُری طرح متاثر ہوئی۔ اس ادارے پر چاہے جتنا پیسہ لگا دیا جائے لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہ اقدام ریگستان میں آبیاری کرنے کے مترادف ہو گا۔ ایک پی آئی اے کا ہی رونا کیا دیگر قومی اداروں کا بھی ایسا ہی حال ہے۔ 
پاکستان ریلوے بھی نزع کی حالت میں ہے۔ یہ قومی ادارہ بھی مسافروں کی آمد ورفت اور مال برداری کا اہم ترین اور نہایت با کفایت ذریعہ تھا لیکن کرپشن اور بدانتظامی نے اِس کا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے۔ گزشتہ سال حکومت نے اِس کے نقصانات کی تلافی کے لیے اِس کو 45 بلین روپے کی خطیر رقم مہیا کی تھی۔ اِس کے علاوہ 25 بلین روپے کی اضافی رقم اِس کی ترقی کی مَد میں دی تھی۔ مجموعی صورتحال یہ ہے کہ گزشتہ 15 سالوں میں ملک کے ٹیکس دہندگان نے بطورِ اعانت پاکستان ریلویز کو 783 بلین روپے کی بھاری رقم فراہم کی تھی مگر نتیجہ وہی صفر کا صفر رہا۔ اِس محکمہ کی موجودہ قیمت 1000 بلین روپے ہے۔ ایک کلو گرام وزنی کارگوکی نقل و حمل پر خرچ ہونے والے ڈیزل کی قیمت ریل کے مقابلے میں ٹرک سے 3 سے 4 گُنا زیادہ ہے۔ اِس کے باوجود پاکستان ریلوے کارگو پر ٹرک کے مقابلے میں زیادہ قیمت وصول کرتی ہے۔ ریل سے سفر مسافروں کے لیے زیادہ آرام دہ اور محفوظ ذریعہ ہے لیکن پھر بھی مسافروں کی ایک بڑی تعداد ریل کے مقابلے میں بس کے لمبے سفر کو ترجیح دیتی ہے۔ 
ایک زمانہ وہ تھا جب ریلوے کے محکمہ کی وزارت کا قلم دان محمد خان جونیجو جیسے انتہائی ذمے دار اور فرض شناس شخص کے پاس تھا۔ پاکستان ریلوے کی کارکردگی کا وہ سنہرا دور تھا جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اُس وقت ٹرینوں کی آمد ورفت نہ صرف بروقت ہوا کرتی تھی بلکہ ٹرین کی بوگیوں اور اسٹیشنوں کی حالت بھی اچھی ہوا کرتی تھی اور مسافروں کو ٹکٹ باآسانی دستیاب ہوتے تھے اور ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا کوئی تصور ہی نہیں تھا۔ ریلوے کے ملازم بھی آسودہ اور خوشحال اور ایماندار ہوتے تھے اور کرپشن کا نام و نشان نہیں تھا۔ پھر یوں ہوا کہ وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ ریلوے کی انتظامیہ میں بھی تبدیلیاں آتی چلی گئیں۔ ہوتے ہوتے وہ وقت بھی آگیا جب وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت میں اِس کی وزارت کا قلم دان خواجہ سعد رفیق کے سپرد کردیا گیا جنھوں نے انتہائی دیانت، فراست اور بساط کے مطابق اِس اونٹ کی کَلیں سیدھی کرنے کی انتھک کوششیں کیں جس کے نتیجے میں نہ صرف اِس قومی ادارے کی کارکردگی بہتر ہوئی بلکہ مسافروں کی سہولتوں میں بھی اضافہ ہوا اور بہتری ہوئی۔ 
پی آئی اے اور پاکستان ریلوے کی حالت جاننے کے بعد اب آئیے! پاکستان اسٹیل مِلز کی حالت پر ایک سَر سَری نظر ڈالی جائے۔ اِس عظیم اور غیر معمولی اہمیت کے حامل ادارے کے قیام کا سہرا سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کرشماتی شخصیت کے سَر ہے۔ پاکستان اور روس کے درمیان انتہائی کشیدہ تعلقات کے پَس منظر میں اِس ادارے کا قیام محض ایک خواب تھا جس کی تعبیر ناممکن تھی لیکن کمال ہے بھٹو صاحب کا کہ نہ صرف انھوں نے اپنی بے مثل ذہانت کی بدولت دونوں ممالک کے تعلقات کی کشیدگی کو اپنی سحر انگیز ڈپلومیسی کے ذریعے دوستی میں تبدیل کر دیا بلکہ پاکستان اسٹیل ملز کے قیام کو بھی ممکن بنا دیا۔ افسوس صد افسوس بعض دیگر اداروں کی طرح بد انتظامی اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ کر یہ ادارہ بھی ایک عظیم اثاثہ کے بجائے ایک بوجھ بن گیا اور نوبت یہ ہے کہ اِس کے ملازمین کے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے اِس کے ملازمین اور پینشنرز ایک عذاب میں مبتلا ہیں۔ چار و ناچار یہ عظیم ادارہ بھی نجکاری کی زد میں ہے۔
شکیل فاروقی  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
urduchronicle · 5 months
Text
عمران خان سمیت 41 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش
 وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں ای سی ایل سے متعلق مختلف نوعیت کے کیسز کا جائزہ لیا گیا،ذیلی کمیٹی نے مختلف محکموں اور اداروں کی طرف سے بھیجے جانے والے 41 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی،،13 مختلف نوعیت کےکیسز کو ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش بھی کی گئی۔ وفاقی ک��بینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی ، وزیر مواصلات و ریلویز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا
اسٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ مزید بڑھادی گئی، پولیس (فوٹو: فائل) ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ اسٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ مزید بڑھائی جاچکی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spitonews · 1 year
Text
ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا
اسٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ مزید بڑھادی گئی، پولیس (فوٹو: فائل) ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ اسٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ مزید بڑھائی جاچکی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
برطانوی شہری کا 3 سال پہلے چوری ہونے والا آئی فون برآمد
پاکستانی نژاد شہری پروفیسر خالد محمود کا موبائل 3 سال پہلے چوری ہوا تھا (فوٹو: فائل) فیصل آباد: پاکستانی نژاد برطانوی شہری کا 3 سال پہلے چوری ہونے والا آئی فون برآمد کرلیا۔ تھانہ ریلویز پولیس فیصل آباد لاہور ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کا آئی فون برآمد کرلیا، جسے اصل مالک کے حوالے کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے شہری پروفیسر خالد محمود کا 3 سال پہلے ٹرین سفر کے دوران…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 2 years
Text
ریلوے میں چوروں کا راج؛ ایک سال میں 83 کروڑ 72 لاکھ روپے کا سامان چوری
ریلوے میں چوروں کا راج؛ ایک سال میں 83 کروڑ 72 لاکھ روپے کا سامان چوری
ایک سال کے دوران پاک ریلویز کا 83 کروڑ 72 لاکھ 60 ہزار کا قیمتی اشیاء چوری اور گم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ریلویز سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے مالی سال 21-2020 کے مطابق ایک سال کے دوران 83 کروڑ 72 لاکھ 60 ہزار روپے کا قیمتی سامان اور اشیاء چوری یا گُم ہوگیا۔ آڈٹ رپورٹ میں نقصان محکمے کی فنانشل اسٹیٹمنٹ میں درج کرنے اور برآمدگی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ معاملہ ریلوے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 2 years
Text
ٹرینوں کے کرائے بڑھ گئے ، 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
ٹرینوں کے کرائے بڑھ گئے ، 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا محلہ ریلویز نے میل ایسکپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد ، مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ کارگو ٹرینوں کے کرایوں مین 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 17 جون سےہوگا ،
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
45newshd · 5 years
Photo
Tumblr media
شیخ رشید صاحب کچھ توجہ ادھر بھی، بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، پاکستان ریلویز کی ایک اور مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی سکھر(این این آئی)پاکستان ریلویز کی ایک اور مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی، پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو بریک خراب ہونے کے باوجود زبردستی چلایا جانے لگا، مسافر ٹرین تاخیر سے روہڑی پہنچی تو انتظامیہ نے متاثرہ بوگی کو ٹرین سے الگ کرکے حادثے سے بچا لیاریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی.
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا'خواجہ سعد رفیق
پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا’خواجہ سعد رفیق
لاہور (عکس آن لائن )وفاقی وزیر ریلویز و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ہے ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا ،مزید 3جہاز جلد شامل ہونے جارہے ہیں ، 6ماہ کے اندر پی آئی اے کو یورپ میں بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے ،پائلٹس دوسری ایئرلائنز میں نہ جائیں ،وزارت خزانہ سے پائلٹس کے لیے ٹیکسوں کو آسان کرنے کی درخواست کریں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو…
View On WordPress
0 notes
pakistantime · 2 years
Text
پاکستان میں جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک موجود
ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک ہے جو کہ تقریباً 80 ہزار کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2019 کے آخر سے پاکستان کے پاس 7 ہزار 700 کلومیٹر آپریٹنگ نیٹ ورک ہے جس کے بعد بنگلہ دیش کے پاس تقریباً 3 ہزار کلومیٹر اور سری لنکا میں 1500 کلومیٹر ہے، رپورٹ کے کے مطابق بھارتی نیٹ ورک 67 ہزار کلومیٹر کے ساتھ اب تک کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے۔ جنوبی ایشیا میں موجودہ ریلوے نیٹ ورک 4 ممالک پر مشتمل ہے جس میں بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش شامل ہیں، 1947 میں ہندوستان کی آزادی تک جنوبی ایشیا کے لیے 4 میں سے 3 ریلویز ایک ہی نظام کا حصہ تھے، اس کے بعد سے وہ سبھی ریلوے کی وزارت کے زیر انتظام سرکاری محکموں کے طور پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا میں اب مکمل آپریٹنگ نیٹ ورک ایک ہزار 676 ملی میٹر ہے لیکن بنگلہ دیش اور بھارت دونوں کے پاس ابھی بھی تھوڑی تعداد میں میٹر گیج ریل موجود ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ریلوے دونوں کارپوریشنز ہیں، تاہم دونوں ممالک میں ریلوے کے وزیر اور حکومت اس کے انتظام اور فنڈنگ میں بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں ریلوے کو آپریشنز اور سرمائے کے اخراجات کے لیے حکومتی تعاون کی ضرورت ہوتی ہے چاروں ممالک میں مسافروں کی سروسز بنیادی اسٹرکچر کو برقرار رکھنے کے لیے درکار اخراجات میں بہت کم حصہ ڈالتی ہیں کیونکہ حکومتی پالیسی کے تحت مسافروں کے کرایوں کو کئی برسوں سے کم رکھا گیا ہے اور مالیاتی فرق کو مال بردار سروسز سے پورا کرنا پڑتا ہے۔
مجموعی طور پر چار جنوبی ایشیائی ریلویز سالانہ تقریباً 7 کھرب 50 ارب نیٹ ٹن-کلومیٹر مال بردار اور 1200 ارب مسافر- کلومیٹر سے زائد لے جاتے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیا کے دیگر ممالک سے کوئی لنک جڑا ہوا نہیں ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان صرف ایک غیر معیاری لنک موجود ہے جس پر بہت کم آمدورفت ہوتی ہے۔  پاکستان اور بنگلہ دیش میں مال برداری کے ذریعے صرف محدود تعداد میں سامان کی ترسیل کی جاتی ہے جبکہ سری لنکا میں یہ تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے تمام پاور اسٹیشنز ساحل پر واقع ہیں اور سمندر کے ذریعے یا مختصر فاصلے کے نقل و حمل کے ذریعے انہیں سپلائی فراہم کی جاتی ہے، بنگلہ دیش کا واحد علاقہ جو سمندر سے مناسب فاصلے پر واقع ہے وہ تقریباً مکمل زرعی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سڑکوں کا خاصا مضبوط نظام موجود ہے، ریلوے انتظامیہ کے لیے بندرگاہ سے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر مال برداری کے اہم علاقے کے باوجود ایک پرکشش سروس فراہم کرنا بڑا چیلنج ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر شہری مسافر سروس کو سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش میں بسوں سے قیمت اور سروس فریکوئنسی کے لحاظ سے سخت مقابلے کا سامنا ہے جبکہ سفر کے وقت کے لحاظ سے اسے بھارت اور پاکستان میں ہوائی جہاز سے مقابلے کا سامنا ہے۔
امین احمد
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
ریلویز پولیس کوئٹہ کی کارروائی، منشیات اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
ریلویز پولیس کوئٹہ کی کارروائی، منشیات اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان ریلویز پولیس کوئٹہ نے کارروائی کر کے منشیات اسمگل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز پولیس کوئٹہ نے کارروائی کر کے منشیات اسمگل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس نے شفقت بی بی نامی خاتون کو ریلویز اسٹیشن کوئٹہ کے مین داخلی گیٹ پر چرس لیجاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، ملزمہ بذریعہ ٹرین جعفر ایکسپریس پر لاہور جانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر داخل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کر دیا
فوٹو : محکمہ ریلوے  لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا سارے کا سارا ٹکٹوں کا نظام رابطہ ایپ پر چلا جائے گا جس کے ذریعے 5 سے7 فیصد منافع میں اضافہ ہوگا۔ آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ ’’رابطہ‘‘ متعارف کروانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ رابطہ ایپ کے لیے ریلویز اور دو چینی کمپنیوں سے معاہدہ ہوا ہے، ہم سمجھتے ہیں رابطہ ایپ کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spitonews · 1 year
Text
آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کر دیا
فوٹو : محکمہ ریلوے  لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا سارے کا سارا ٹکٹوں کا نظام رابطہ ایپ پر چلا جائے گا جس کے ذریعے 5 سے7 فیصد منافع میں اضافہ ہوگا۔ آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ ’’رابطہ‘‘ متعارف کروانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ رابطہ ایپ کے لیے ریلویز اور دو چینی کمپنیوں سے معاہدہ ہوا ہے، ہم سمجھتے ہیں رابطہ ایپ کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
'ریلوے کے فنڈز بچانے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات کیے گئے'
‘ریلوے کے فنڈز بچانے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات کیے گئے’
اسلام آباد: پاکستان ریلویز (PR) نے مالی سال 2020-21 میں اپنی آمدنی کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے اور فنڈز کی بچت کے لیے منظور شدہ عہدوں کو سرنڈر کرنے سمیت کفایت شعاری کے اقدامات ک��ے جا رہے ہیں، وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے بدھ کو کہا۔ ریلوے کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو PR کی ایک سالہ کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2019-20 کی آمدنی کے مقابلے میں 2020-21 میں ریلوے کی آمدنی بڑھ کر…
View On WordPress
0 notes