Tumgik
#اوئن
paknewsasia · 2 years
Text
انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا
انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوئن مورگن نے ناقص کارکردگی کی وجہ سے کپتانی اور کرکٹ دونوں چھوڑ دی دیں، اوئن مورگن کی کپتانی میں انگلینڈ نے 126 ون ڈے کھیلے، 76 میں کامیابی ملی۔ اوئن مورگن نے انگلینڈ سے قبل آئرلینڈ کی طرف سے 23 ون ڈے کھیلے تھے۔ یاد رہے کہ انگلینڈ نے 2019 میں مورگن کی کپتانی میں ورلڈ کپ بھی  جیتا تھا مایہ ناز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
جوز بٹلر انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
جوز بٹلر انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
لندن (عکس آن لائن)انگلش کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا جس کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جوز بٹلر کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق اوئن مورگن کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باعث جوز بٹلر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دائیں ہاتھ کے بیٹر جوز بٹلر 151 ون ڈے اور 88 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 5 years
Photo
Tumblr media
ورلڈکپ کی فتح پر اوئن مورگن نے بھی خاموشی توڑدی کرکٹ ورلڈکپ کے فاتح کپتان مورگن نے ورلڈکپ فائنل کے نتائج کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا۔ مورگن نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا اُن کے خیال میں کرکٹ ورلڈکپ فائنل کا نتیجہ منصفانہ نہیں تھا۔دونوں ٹیموں کے درمیان فرق بہت معمولی تھا۔ مورگن نے کہا کہ یہ درست ہے کہ فائنل میچ اچھا ہوا لیکن انگلینڈ ورلڈ کپ جیت کر بھی مشکل میں پڑ گیاہے۔ ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ باؤنڈریز کی بنیاد پر عالمی چیمپیئن قرارپایاتھا۔
0 notes
aksosbookstore · 3 years
Photo
Tumblr media
كتــاب: فیزیک مالی ليکوال: جمیز اوئن ودرال بــــيـه: ۲۲۰؋ رسونه: په كابل كې تر كور او كار ځایه ۳۰افغانۍ پتـــــه: _ د دهبوريو پارك جنوبي دروازې ته مخامخ +93 202504652 +93 798989696 https://www.instagram.com/p/CLVnl6hl2gx/?igshid=1ikht7hfljvuv
0 notes
tardosnews · 5 years
Photo
Tumblr media
ورلڈ کپ کے آخری میچ سے متعلق اوئن مورگن نے سچ بول ہی دیا۔۔۔ شائقینِ کرکٹ مایوس ورلڈ کپ فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ ٹائی ہونے پر انگلینڈ کو متنازع قانون کی روشنی میں چیمپیئن قرار دے دیا گیا لیکن انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے خود اس قانون پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔
0 notes
gcn-news · 5 years
Text
عالمی کپ کرکٹ،بھارت نے شکست کا مزہ چکھ لیا، انگلش ٹیم نے سیمی فائنل کی امید روشن کرلی
برمنگھم (جی سی این رپورٹ)انگلینڈ نے ورلڈ کپ میں ناقابل شکست بھارت کی فتوحات کے تسلسل کو ختم کرتے ہوئے اہم میچ میں 31رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جیسن روئے اور بیئراسٹو نے اپنی ٹیم کو 22اوورز میں 160رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا،، اس شراکت کا خاتمہ اس وقت ہوا جب متبادل فیلڈر رویندرا جدیجا نے شاندار کیچ لے کر روئے کی 66رنز کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔دوسرے اینڈ پر موجود بیئراسٹو نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کی اور وہ 109 گیندوں پر 6 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 111رنز بنانے کے بعد محمد شامی کی وکٹ بنے۔
Tumblr media
انگلینڈ کے کپتان ایک مرتبہ پھر ناکامی سے دوچار ہوئے اور صرف 1 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔اس موقع پر جو روٹ کا ساتھ دینے بین اسٹوکس آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے 70رنز کی شراکت قائم کر کے انگلینڈ کی بڑے اسکور کی امیدوں کو برقرار رکھا، روٹ 44رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ جوز بٹلر بھی صرف 20رنز ہی بنا سکے۔بین اسٹوکس نے اپنی بہترین فارم کو برقرار رکھا اور اختتامی اوورز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 54 گیندوں پر 3 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 79رنز بنائے۔انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 337رنز بنائے۔بھارت کی جانب سے محمد شامی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں لیں جبکہ کلدیپ اور بمراہ کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ابتدا میں ہی لوکیش راہول کی خدمات سے محروم ہو گئی جو بغیر کوئی رن بنائے کرس ووکس کو انہی گیند پر کیچ دے بیٹھے۔اس کے بعد روہت شرما کا ساتھ دینے ویرات کوہلی آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ابتدائی نقصان کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ دوسری وکٹ کے لیے 138رنز کی شراکت قائم کی، کوہلی 66رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
Tumblr media
دوسرے اینڈ پر موجود روپت شرما نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے موجودہ ورلڈ کپ میں اپنی تیسری سنچری مکمل کی، وہ 102رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ورلڈ کپ میں پہلا میچ کھیلنے والے ریشابھ پانٹ نے 32رنز بنائے اور چھکا مارنے کی کوشش میں وکٹ گنوا بیٹھے۔ہردک پانڈیا نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 45رنز کی اننگز کھیلی لیکن ان کے آؤٹ ہونے کے ساتھ ہی بھارت کی میچ میں فتح کے امکانات بھی دم توڑ گئے۔اختتامی اوورز میں مہندرا سنگھ دھونی نے چند ہاتھ دکھائے لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی اور بھارتی ٹیم مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 306رنز ہی بنا سکی، دھونی نے 42رنز کی اننگز کھیلی۔انگلینڈ کی جانب سے لیام پلنکٹ نے تین اور کرس ووکس نے دو وکٹیں حاصل کیں۔اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں اور وہ اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر براہ راست سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے۔ Read the full article
0 notes
weaajkal · 5 years
Photo
Tumblr media
ورلڈکپ 2019:‌ آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری @cricketcomau @englandcricket #Aajkalworldcup لندن: کرکٹ ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
0 notes
nowpakistan · 5 years
Photo
Tumblr media
کینگروز نے انگلینڈ کو شکست کا مزہ چکھا دیا لارڈز کےتاریخی میدان پر ورلڈکپ کےاہم میچ میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ کےدرمیان ٹاکرا ہوا۔ انگلینڈ کی دعوت پر ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے 123 رنز کا شاندار آغاز دیا۔معین علی نےاوپننگ شراکت کا خاتمہ کیا۔ وارنر 53 رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔ فنچ نے سینچری اسکور کی۔ اسٹیوون سمتھ اور ایلکس کیری کے 38، 38 رنز کی بدولت آسٹریلیا نےسات وکٹوں پر 285 رنزبنائے۔ ہدف کےتعاقب میں آغاز پرہی انگلینڈ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ جیمز ونس پہلےہی اوور میں پویلین لوٹ گئے۔ جو روٹ 8، اوئن مورگن 4، بیئرسٹو 27 اور جوز بٹلر 25 رنزبناسکے۔ بین اسٹوکس 79 رنز کی اننگزکھیلی۔ انکےآؤٹ ہوتےہی میزبان ٹیم کی جیت کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ پوری انگلینڈ ٹیم 221 رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ بہرنڈوف نے 5 اور مچل اسٹارک نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
0 notes
swstarone · 4 years
Photo
Tumblr media
’کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ‘ کیا ہے ؟ عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی12 منٹ قبل،@iccانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ مینز ورلڈ کپ سپر لیگ پہلی بار منعقد کی جارہی ہے اور یہ 2023 کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ مرحلہ بھی ہوگی۔عالمی کپ اکتوبر نومبر 2023 میں انڈیا میں منعقد ہوگا۔یہ لیگ مئی میں شروع ہونے والی تھی لیکن کورونا کی صورتحال کے پیش نظر اسے مؤخر کر دیا گیا تھا۔ اب اس لیگ کا باقاعدہ آغاز 30 جولائی کو ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز سے ہوگا۔یاد رہے کہ کووڈ 19 کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ کے متاثر ہونے کے بعد یہ پچاس اوورز پر مشتمل پہلی ون ڈے سیریز بھی ہے۔ یہ بھی پڑھیےلیگ میں کتنی ٹیمیں شامل ہیں؟مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں 13 ٹیمیں شامل ہیں جن میں آئی سی سی کی بارہ مکمل رکن ٹیموں کے علاوہ ایسوسی ایٹ رکن ٹیم ہالینڈ شامل ہے۔لیگ میں پہلی سات پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں ورلڈ کپ میں براہ راست کھیلنے کی اہل ہوں گی۔ انڈیا کو میزبان ہونے کے ناتے پہلے ہی عالمی کپ کھیلنے کا استحقاق حاصل ہوچکا ہے۔لیگ کے میچز کس طرح ہوں گے؟سپر لیگ میں ہر ٹیم کو تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل آٹھ ون ڈے سیریز کھیلنی ہوں گی جن میں چار سیریز وہ اپنے ملک میں کھیلے گی جبکہ چار وہ اپنے ملک سے باہر کھیلے گی۔،ورلڈ کپ میں ٹیموں کا لائن اپ 2023 کے عالمی کپ میں مجموعی طور پر دس ٹیموں نے شرکت کرنی ہے۔ سات ٹیموں کے براہ راست کوالیفائی کر جانے کے بعد بچ جانے والی چھ ٹیمیں ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لیں گی جن میں مزید دو ٹیمیں شامل ہوں گی۔اس ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ سے جو 2022 میں کھیلا جائے گا صرف دو ٹیموں نے عالمی کپ میں جگہ بنانی ہے۔آئی سی سی کی اُمیدیںانٹرنیشنل کرکٹ کونسل پہلی بار منعقد ہونے والی اس ون ڈے انٹرنیشنل سپر لیگ کے سلسلے میں بہت پرجوش دکھائی دے رہی ہے۔آئی سی سی کا خیال ہے کہ چونکہ اس لیگ میں ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ عمل موجود ہے لہذا تمام ٹیموں اور شائقین کی اس میں بھرپور دلچسپی موجود رہے گی۔آئی سی سی کا یہ بھی خیال ہے کہ ورلڈ کپ کی تاریخوں کو آگے بڑھانے سے بھی میچوں کے شیڈول کو ازسرنو ترتیب دینے کا زیادہ وقت مل جائے گا۔ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن اس سپر لیگ کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال گذشتہ سال سے قطعاً مختلف ہے جب انگلینڈ کی ٹیم نے لارڈز کے میدان میں عالمی کپ جیتا تھا تاہم انھیں خوشی ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم آئندہ ورلڈ کپ کے اپنے سفر کا آغاز کرنے والی ہے اور ان کے کھلاڑی اس چیلنج کے لیے تیار ہیں۔ خبرکا ذریعہ : بی بی سی اردو
0 notes
gcn-news · 5 years
Text
عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،سری لنکا نے میزبان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا دیا
لیڈز(جی سی این رپورٹ) ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدی۔لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتدائی دو بلے باز محض 3 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔کرونارتنے ایک اور کشال پریرا دو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد تیسری وکٹ پر فرننڈس اور کشال مینڈس نے محتاط انداز اپنایا اور 59 رنز کی شراکت قائم کی۔فرنینڈو 39 گیندوں پر2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 49 رنز پر کرس ووکس کی گیند پر عادل رشید کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
Tumblr media
فوٹو: آئی سی سی کشال مینڈس نے بھی 46 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ آؤٹ آف فارم اینجلو میتھیوز نے آج ذمے دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85 رنز کی اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ دھننجیا ڈی سلوا نے بھی 29 رنز کی اننگز کھیلی۔سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے جب کہ انگلینڈ کی جانب سے آرچر اور مارک ووڈ نے تین تین جب کہ عادل رشید نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ کی جانب سے سری لنکن ہدف کے تعاقب میں جیمز ونس اور جونی بیئراسٹو نے اننگز کا آغاز کیا لیکن بیئراسٹو پہلی ہی گیند پر ملنگا کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔جیمز ونس بھی 14 رنز سے آگے نہ بڑھ سکے، جو روٹ نے 57 اور اوئن مورگن نے 21 رنز کی اننگز کھیلیں۔ جوس بٹلر 10 اور معین علی 16 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
Tumblr media
فوٹو: آئی سی سی ایک طرف وکٹیں گرنے کا سلسہ جاری رہا تو دوسری جانب بین اسٹوکس کی جانب سے ذمے دارانہ بیٹنگ کا سلسہ جاری رہا اور وہ آخر تک سری لنکن بولرز کے آگے ڈٹے رہے۔بین اسٹوکس 82 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور پوری ٹیم 47 اوورز میں 212 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے لستھ ملنگا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ دھننجیا ڈی سلوا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ ملنگا کو شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Tumblr media
لستھ ملنگا۔ فوٹو: آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں ٹیمیں 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ کو 4 میچز میں کامیابی حاصل ہوئی جب کہ دو میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سری لنکن ٹیم بھی 6 میچز میں سے دو میں کامیابی حاصل کر چکی ہے اور دو ہی میچز میں اسے شکست ہوئی ہے جب کہ آئی لینڈرز کے دو میچز بارش کی نذر بھی ہوئے ہیں۔
Tumblr media
https://twitter.com/i/status/1142128903307350016 Read the full article
0 notes
sportsclassic · 6 years
Text
ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت اب پاکستان کے اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 31 مئی کو ایک خیراتی میچ لندن کے تاریخی گرائونڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا جس کا مقصد گذشتہ سال 2017 میں جزائر غرب الہند میں ارما اور مریا نامی سمندری طوفانوں سے کرکٹ کے میدانوں کو پہنچنے والے نقصانات کی تعمیر و مرمت کے لیے چندہ جمع کرنا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن انگلی فریکچر ہونے کے باعث اس مقابلے میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور ان کی جگہ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔اوئن مورگن اتوار کو مڈل سیکس اور سمرسیٹ کے درمیان کاؤنٹی میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے تھے۔ شاہد آفریدی نے آئی سی سی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اچھے مقصد کے لیے ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔  
0 notes
weaajkal · 5 years
Text
" اللہ " بھی ہمارے ساتھ تھا ، آوئن مورگن
عادل رشید نے بتایا تھا "اللہ ہمارے ساتھ ہے۔" ، آوئن مورگن @Eoin16 #England #aajkalpk
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں قسمت انگلینڈ پر پوری طرح سے مہربان دکھائی دی اور میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بین اسٹوکس سے ٹکرا پر باؤنڈری لائن کراس کر گئی جس کی وجہ سے انگلینڈ کو 6 رنز ملے اور وہ انہی کی بدولت میچ برابر کرنے میں بھی کامیاب رہی۔
کھیلوں کی زبان میں جب حرکت کرتی ہوئی گیند حادثاتی طور پر کسی بیرونی قوت سے ٹکرا کر رخ تبدیل کر لے یا رک جائے تو اسے “رَب آف گرین”…
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 5 years
Text
فائنل میں 'اللہ ہمارے ساتھ تھا': اوئن مورگن
فائنل میں ‘اللہ ہمارے ساتھ تھا’: اوئن مورگن
کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں قسمت انگلینڈ پر پوری طرح سے مہربان دکھائی دی اور میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بین اسٹوکس سے ٹکرا پر باؤنڈری لائن کراس کر گئی جس کی وجہ سے انگلینڈ کو 6 رنز ملے اور وہ انہی کی بدولت میچ برابر کرنے میں بھی کامیاب رہی۔
کھیلوں کی زبان میں جب حرکت کرتی ہوئی گیند حادثاتی طور پر کسی بیرونی قوت سے ٹکرا کر رخ تبدیل کر لے یا رک جائے تو اسے “رَب آف گرین”…
View On WordPress
0 notes