Tumgik
saans786 · 2 years
Photo
Tumblr media
٩ نـــــــــــومــــــــــــــبر سـ١٨٧٧ـــ٢٠٢١ـالگـــــــره عـلامه محمدإقبال(رح) 9thNov1877_2021 AllamaMhd.Iqbal's 144th ___ BirthDay (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CWDOdvrLJ_j/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
#استادمحترم #میرامرشد آپ کئی مروجہ و دینی تعلیمی اداروں کے بانی اور سرپرست ہیں۔ صحت کے شعبے میں بھی آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر سماجی خدمات بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ-ج- انہیں سلامت رکھے۔ ﴿آمین﴾ #التماس_دعاء 🤲🏻: #عَليأَصغرشِگري @sistani_iq @sistani_fa (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CVenX8mtrdG/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
💠حیات نامہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلواۃ وسلام💠 ♦ اسمِ مبارک: محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف ♦ والد: حضرت عبداللہ بن عبد المطلب ♦ والدہ: حضرت آمنہ بنت وہب بن عبدمناف ♦ ولادت: ← آپ ص کے نور وجود کی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم ع کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی تھی، آپ کانوراقدس اصلاب طاہرہ، اور ارحام مطہرہ میں ہوتا ہوا جب صلب جناب عبداللہ بن عبدالمطلب تک پہنچا توآپ کی ولادت بطن جناب ”آمنہ بنت وہب“ سے مکہ معظمہ میں ہوا۔ ← آپ ص کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے بعض مسلمان ۲ ربیع الاول بعض ۶ ربیع الاول اہل تشیع ۱۷ ربیع الاول ۱ عام الفیل مطابق ۵۷۰ کوصحیح سمجھتے ہیں- علامہ مجلسی علیہ الرحمة حیات القلوب ج ۲ ص ۴۴ میں تحریرفرماتے ہیں کہ علماء امامیہ کا اس پراجماع واتفاق ہے کہ آپ ۱۷ ربیع الاول ۱ عام الفیل یوم جمعہ بوقت شب یابوقت صبح صادق”شعب ابی طالب“ میں پیداہوئے ہیں، اس وقت نوشیرواں کسرٰی کی حکومت کا بیالیسواں سال تھا 🌷12 سے 17 ربیع الاول کےدورانیےکومسلمانوں کےدرمیان اظہار وحدت کی خاطر ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے🌷 ♦ کنیت: #ابوالقاسم ♦ القاب: امین، رسول اللہ، مصطفی، حبیب اللہ، صفی اللہ، نعمۃ اللہ، خیرة خلق اللہ، سید المرسلین، خاتم النبیین، رحمة للعالمین… ♦ ازواج: حضرت خدیجۃ(س)، سوده، عایشہ، حفصہ، زینب بنت خزیمہ، ام حبیبہ، ام سلمہ، زینب بنت جحش، جویریہ، صفیہ، میمونہ۔ ♦ اولاد: سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللّٰه علیہا، قاسم، عبدالله، ابراھیم… ♦ شھادت: 28 صفر سال 11ہجری / 632 عیسوی ♦ مقامِ شھادت و مدفن : مدینہ منورہ ♦ مدّت حیات: 63 سال ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ التماسِ دعآء: #عَليأَصغرشِگري ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #يامحمد_ص❤️ #ياحسن_ع❤️ #ياعلي_رضا_ع #٢٨صفر١١للهجرة #٢٨صفر١٤٤٣ #٢٨صفر٢٠٢١ھ #حضرت_محمد_صلی_الله_علیه_وآله #امام_حسن_المجتبی_علیه_السلام #امام_علی_ابن_موسی_الرضا_علیه_السلام (at Home :)) https://www.instagram.com/p/CUr5t2ejIeZ/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
#28 صفرالمظفر 1444ھ روزِوصالِ خاتم الأنبیاء، حضرت محمّدمصطفیٰ (صلعم) و روزِشھادتِ سبطِ رسولِ دُوسرا، حضرت امام حسن المجتبیٰ (ع) #29 صفرالمظفر 1443ھ شھادتِ ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسیٰ الرّضا (ع) تمام مسلمین جہان کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت عرض ہے۔ #hazratmuhammad #imamhassanع❤️ #imamalirezaع #عَليأَصغرشِگري #محمدمصطفی_صلی_الله_علیه_وآله_وسلم #امام_حسن_المجتبی_علیه_السلام #امام_علی_ابن_موسی_الرضا_علیه_السلام (at Home :)) https://www.instagram.com/p/CUrU0ztDM0K/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
🌼🌺🌼 السّلام علیکم ورحمۃالله وبرکاته آپ سب کو عیدالله الأکبر، #عیدسعیدالأضحٰی بہت بہت #مبارک هو۔ التماسِ دعآء🤲🏻: #عَليأَصغرشِگري @jaffarshamsuddin @sajidarchone @hazrat_rezaa @imamredaas1 @isbtoday @islamwhy2021 @rawalpindicity @sabrikhasman12 @kashif_448 @pardasishigri @sabeelquran_in @walehabatoolofficial @ummahcollege @itsmaryamarif (at Baltistan-The Land of Peace, Love & Beauty) https://www.instagram.com/p/CRlhH27JKKQ/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
بلتستان کے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں مہمانوں اور مسافروں کےلئے پیش کئے جانے والے کھانوں اور دیگر كه‍انے سے مربوط چیزوں میں یہ خصوصیت پائی جاتی ہے کہ ان میں صحت کے لئے نقصان دہندہ اشیاء بہت کم ملائے جاتے ہیں۔ <لیکن آج کل کے جدید دور میں یہ چیزیں مختلف شکل وصورت میں انتہائی شدید انداز کے ساتھ متأثر ہو رہے ہیں، اور خالص کھانا ملنا اب بہت ہی مشکل ہے۔> اسپیگیھٹی بَلے مَــــیکرونی بَلے کَـــــزَنــزکےساتھ #اسپیگیٹھی #مکرونی #ميكروني [سب پھول، اِک گُلدان کے ہیں] [هـم، گلگت بلتـــستان کے ہیں] #traditionaldish #traditionalfood #spegethi #makroni #gilgitbaltistan_heaven_on_earth❤️ #gilgitbaltistan #گلگت_بلتستان_بہشتی_روی_زمین #گلگت_بلتستان #عَليأَصغرشِگري (at Home) https://www.instagram.com/p/CRbagGhp1OF/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
ہم شیعہ جب بھی امام مہدی﴿عج﴾ کے انتظار کی بات کرتے ہیں، تو انتظار کے وقت صرف تخیلات میں غوطہ زنی نہیں کرتے بلکہ ایک ایسی حقیقت کی جستجو کرتے ہیں جو اس وقت موجود ہے، لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے، لوگوں کو دیکھ رہی ہے، ان کے ساتھ ہے، ان کے دردوں کو، ان کی تکلیفوں کو محسوس کر رہی ہے۔ [رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (مدّ ظلّه العالي)] 🤲🏻التماسِ دعآء: #عَليأَصغرشِگري (at Home) https://www.instagram.com/p/CQlJyoVpxRb/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
💡 عقلمند انسان 💡 مفترض الطاعة امام (جن کی اطاعت تمام جن و انس پر فرض ھے)، ھادی برحق، حضرت امام علی بن موسی الرضا علیه الصلوۃ والسّلام نے فرمایا: متنِ روایت: ”لا يَتِمُّ عَقْلُ امْرِء مُسْلِم حَتّى تَكُونَ فيهِ عَشْرُ خِصال: أَلْخَي��رُ مِنْهُ مَأمُولٌ. وَ الشَّرُّ مِنْهُ مَأْمُونٌ. يَسْتَكْثِرُ قَليلَ الْخَيْرِ مِنْ غَيْرِهِ، وَ يَسْتَقِلُّ كَثيرَ الْخَيْرِ مِنْ نَفْسِهِ. لا يَسْأَمُ مِنْ طَلَبِ الْحَوائِجِ إِلَيْهِ، وَ لا يَمَلُّ مِنْ طَلَبِ الْعِلْمِ طُولَ دَهْرِهِ. أَلْفَقْرُ فِى اللّهِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنَ الْغِنى. وَ الذُّلُّ فىِ اللّهِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنَ الْعِزِّ فى عَدُوِّهِ. وَ الْخُمُولُ أَشْهى إِلَيْهِ مِنَ الشُّهْرَةِ. ثُمَّ قالَ عليه السلام: أَلْعاشِرَةُ وَ مَا الْعاشِرَةُ؟ قيلَ لَهُ: ما هِىَ؟ قالَ عليه السلام: لا يَرى أَحَدًا إِلاّ قالَ: هُوَ خَيْرٌ مِنّى وَ أَتْقى»“ 💠کسی مسلمان کی عقل اِن دس خصوصیات کے بغیر کامل نہیں ھوتی: 1️⃣ لوگ اس سے خیر و نیکی کی امید رکھتے ھوں(یعنی وہ سراپا خیر ھو)۔ 2️⃣ سب اس کے شر سے محفوظ ھوں۔ (یعنی کوئی اس سے نقصان، تکلیف پہنچنے اور برائی کا خطرہ محسوس نہ کرتا ھو)۔ 3️⃣ دوسروں کی کم نیکیوں کو زیادہ سمجھتا ھو۔ 4️⃣ اپنی زیادہ نیکیاں اسکے نزدیک بہت تھوڑی ھوں۔ 5️⃣ مدد کے لئے محتاجوں کی درخواست اسے گراں نہ گزرتی ھو۔ 6️⃣ جب تک زندہ رھے حصول علم سے خستہ نہ ھو۔ 7️⃣ راہ خدا میں فقر و ناداری اسے مالداری سے زیادہ پسند ھو۔ 8️⃣ راہ خدا میں ذلت کو دشمنان خدا کے ھمراہ عزت پر ترجیح دیتا ھو۔ 9️⃣ شہرت سے زیادہ گمنام رھنے پر مائل و راغب ھو۔ پھر فرمایا: دسویں خصوصیت کی کیا بات ھے! حضرت سے سوال ھوا: وہ دسویں خصوصیت کیا ھے؟ امام علیه الصلٰوة والسلام نے فرمایا: 🔟 کسی کو نہ دیکھے مگر کہے کہ یہ مجھ سے بہتر اور متقی تر ھے۔ 📚 (تحف العقول، صفحہ 443) أَلسَّلَامُ عَلَيكَ يَاشَمسَ الشُّمُوس(ع) ……………………………………………… 🤲🏻التماسِ دعآء: #عَليأَصغرشِگري (at Home) https://www.instagram.com/p/CQiUyf0pDXg/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Video
حالات اتنے خراب ہوئے ہیں کہ صرف امامِ زمانہ﴿عجّل اللّٰه فرجه الشّریف﴾ کو آنا ہوگا تاکہ سارا معاملہ درست کرے۔... بچی کے اس بیان کا جواب ملاحظہ فرمائیے گا؛ انتظارِ فَرَج کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے امام ﴿عج﴾ کی آمد کی بھرپور تیاری کریں۔ ایسے نہیں کہ بس زبان سے کہے میں امام ﴿عج﴾ کا انتظار کر رہا/رہی ہوں۔ بلکہ عملی طور پر ہمیں چاہئے کہ ہم ایسا ماحول بنائیں جو امامِ زمانہ﴿عج﴾ کی شایانِ شان ہو۔ جس طرح مہمان کی آمد کے موقع پر گھر کی صفائی غرض اس مہمان کی خاطر خواہ عزت کی جاتی ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ مہمان کی مہمان نوازی میں کوئی کَسَر باقی نہ رہے۔ تو جس انداز میں ہم مہمان کے لیے تیاری کرتے ہیں کم از کم اتنی ہی تیاری امام زمان ﴿عجّل اللّٰه تعالیٰ فرجه الشّریف﴾ کے لئے کریں۔ التماسِ دعآء: #عَليأَصغرشِگري #اللهم_عجل_لولیک_الفرج #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #اللهم_انك_عفو_كريم_تحب_العفو_فاعف_عنا #اللهم_عجل_لولیک_الفرج #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #اللهم_صل_علی_محمد_و_آل_محمد_و_عجل_فرجهم #عجل_علی_ظهورک_یا_صاحب_الزمان❤️♥️ (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CP54C1OJjWY/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
برادرم - اسلام آباد اللّٰه تعالیٰ-ج-انہیں سلامت رکھے اور کامیاب کرے۔ ﴿آمین﴾ (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CPs3QVYJhm1/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
🌙15 شوال المکرم روزِ شہادت حضرت امام جعفرالصّادق(ع) 😭😭😭😭😭 ♥مختصر زندگینامه حضرت امام #جعفرالصادق علیه السّلام♥ …………………………………… •اسم گرامی: حضرت امام جعفر(علیه السّلام) •لقب: صادق(ع) •کنیت: ابوعبداللّٰه •والد گرامی: حضرت امام محمد باقر (علیه السّلام) •والدہ محترمه: أمّ فروه بنت قاسم ابن ابی بکر (سلام اللّٰه عليه‍م) •ولادت: 17 ربیع الاوّل 83ھ •مقام ولادت: #مدينةالمنورة •اولاد: 7 بیٹے، 3 بیٹیاں •شہادت: 15 شوال المکرم 148ھ •مدتِ حیات: 65 سال •سببِ شہادت: زہر از منصور دوانیقی •مدفن: جنت البقیع •حاکمانِ وقت: عبدالملک ابن مروان - منصور دوانیقی …………………………………… ✍️اس پُرعزآء موقع پر منجیئ عالَم بشریت، حضرت ولی العصر، امامِ زمان، امام مھدی کی بارگاہِ اقدس میں، مجتھدینِ عظام، علماء کرام اور جملہ مسلمینِ جہان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں۔ التماسِ دعآء:🤲🏻 #عَليأَصغرشِگري @sabrikhasman12 @imamredaas1 @maqsodjafri @shehbaz_askoli @sabeelemawaddat #امام_صادق_علیه_السلام #امام_صادق #امام_مهدی #امامت #استشهاد_الامام_الصادق 😭 #يوم_الإستشهاد #imamsadiq #imamjaffarsadiq #azadar #islamichistory #islamiclifestyle #BiographyOfImamJaffarSadiqAS (at Middle East) https://www.instagram.com/p/CPXkfGVpqhP/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
#LanguageIsLanguage English is just a Language, not a parameter for Measuring your intelligence. So if you don't know English, it's Okay. It's doesn't undermine your intellectual faculties. انگریزی زبان باقی زبانوں کی طرح ایک زبان ہے، کوئی عِلم نہیں. …………… #عَليأَصغرشِگری …………… #علم #تعليم #تعليم_اللغات #ایجوکیشن #educationmatters #educationforall #educationalleadership #taleemabad #educationalsource #aLeeAzgar (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CPXHLc2JXZ0/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
@maarif.tv صہیونی حکـــــومت کا خاتمـــــه یقینی ہے۔ ”میں قطعی طور پر کہہ رہا ہوں؛ ان کی تمام کوششیں بے فائدہ اور بے ثمر رہ جائیں گی۔ ہمارے صہیونی دشمنوں کے زوال کا آغاز ہو چکا ہے، اور بغیر رکاوٹ کے جاری رہے گا۔“ ﴿ولی أمرِ مسلمینِ جہان، حضرتِ آیۃ اللّٰه العظمیٰ سید علی خامنہ ای -مدظلّهٗ العالی-﴾ ……………………… #عَليأَصغرشِگري #اسرائیل_نابود_است #اسرائیل_روز_به_روز_ناامن_تر_خواهد_شد #اسرائیل_شر_مطلق_است #اسرائیل_نابود_شدنی_است #اسرائیل_از_صفحه_روزگار_محو_خواهد_شد #اسرائيل_سقطت #downwithisrael #انشاءالله_آزادی_قدس #انشاءالله (at Pakistan) https://www.instagram.com/p/CPVKtEuJzPZ/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
Important of Relation Between Relatives • رشتوں کی اہمیّت رشتہ داروں کے درمیان اگر رشتے اور صلہ مضبوط ہوں تو دشمن دراڑ ڈالنے کی جتنی بھی کوشش کرلے، کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ التماسِ دعآء: #عَليأَصغرشِگري #رشته #رشتہ #صلہ_رحمی #صلہ #صلہ_رحم #رشتےداروں #relationshipgoals #relationshipquotes #relation #relationship #relationships #relationshipadvice #relationshipproblems #relationshipmanagement #relations #status #110 #786 (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CPRJHSbJc-o/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
جامعةالكوثر، إسلام آباد ﴿مه‍دالعلم والحكمة﴾ <اسلام آباد کا خوبصورت ہوا دار موسم> @kautharcollegeforwomen @alkautharworld @jamiatulkausar #مركزعلمي #islamicinstitute #jamiatulkausar #islamabad #beautifulpakistan #beautiful #beautifulplaces (at Jamiatu AlKauthar) https://www.instagram.com/p/CPGPeOHJddh/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
دعآءجوشن كبير/١ التماسِ دعآء: #عَليأَصغرشِگري (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CPCyLRzJQJv/?utm_medium=tumblr
0 notes
saans786 · 3 years
Photo
Tumblr media
•أَللّٰه‍مَّ انصُر مَن نَصَرَ الدِّين• •وَاخذُل مَن خَذَلَ الدِّين• ﴿آمين يارب العالمين﴾ دبیرِ حزب اللّٰه، سیدِ مقاومت جناب سیّد حسن نصر اللّٰه کی هدایت پر ھیش_ٹیگ « #كن_صوتاً_لفلسطين » #كن_صوتاً_لفلسطين #فلسطين #غزة #حزب_الله_هم_الغالبون✌️ @hzb.alla.313 @ansar_hezbollah_ @syedhassan.nasrullah.5 @palastine25 @firstqiblah (at Islamabad Pakistan اسلام آباد پاکستان) https://www.instagram.com/p/CPAyFcDJHa2/?utm_medium=tumblr
0 notes