Tumgik
#DrHussainQadri
minhajbooks · 10 days
Text
Tumblr media
🔰 The Islamic Compendium (From Identity to History, Warfare to Art)
📚 Buy Book 🛒 https://www.minhaj.biz/item/the-islamic-compendium-from-identity-to-history-warfare-to-art-bzk-0008
This book offers a unique approach to understanding Islam, encompassing both its richness and intricacies. It serves as a comprehensive collection of articles that delve into various facets of Islamic faith and Muslim life. The text presents a captivating exploration, functioning as a map that guides readers through the multifaceted landscape of Islam. By transcending theoretical and doctrinal frameworks, the book celebrates the vibrant artistic expressions that illuminate the Muslim experience. It sheds light on the Islamic emphasis on human dignity, establishing itself as a balanced and informative resource for those seeking a deeper understanding of this influential and dynamic religion.
The book delves into the multifaceted influence of Islam in the contemporary world, encompassing both its foundational role in shaping identity and societal structures, as well as its ongoing engagement with complex issues such as citizenship, warfare, and terrorism. Through balanced analysis, it sheds light on the evolution of Islamic thought and practice, exploring critical areas like women’s rights, governance, and the historical concept of the caliphate. Additionally, the book tackles sensitive topics such as slavery, music, and art, fostering a nuanced understanding of Islamic interpretations and artistic expressions within these domains. Furthermore, it addresses the specific challenges faced by young Muslims navigating the modern world. By engaging with atheist critiques, the text encourages critical reflection and fosters open dialogue. Finally, the book reflects on the rich history of the Muslim world, paving the way for a potential path of renewal within Islamic thought and practice.
Author: Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri 🧾 Language: English 📄 Pages: 304 📕 Binding: Hard 📖 Paper Quality: Pearl Paper 68GSM 🚚 Home Delivery
💬 WhatsApp 🛒 https://wa.me/923224384066
0 notes
mkaleemtahirpat · 3 years
Photo
Tumblr media
‏جگر گوشہ شیخ الاسلام صاحبزادہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب اور راجہ زاہد محمود صاحب (مرکزی نائب صدر PAT) کو سیالکوٹ آمد پہ صمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں ‎@drtahirulqadri ‎@drhussainqadri ‎@iamfahadafridi ‎#WelcomeInSialkot (at Daska) https://www.instagram.com/p/CU0bnEiATbz/?utm_medium=tumblr
0 notes
sarimnoor · 5 years
Photo
Tumblr media
Sarim Noor with Dr Hussain Qadri یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔ A Beautiful pic With @DrHussainQadri Son of Shykhul Islam Dr @TahirulQadri
0 notes
iammnqadri · 5 years
Video
حقیقی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟ @drhussainqadri https://www.instagram.com/p/B1qU1bclSKP_KYo9yRHJipxnWGeXwO6qHARJsA0/?igshid=szni0pnntbqq
0 notes
cristian-randieri · 6 years
Text
Tweeted
instead of looking at differences we should look at similarity @TahirulQadri http://pic.twitter.com/rCHdXvbjwq #PeaceConferenceByMUL @OfficialMUL @DrHussainQadri
— Atiq ur Rehman (@AtiqRehmanPAT) November 11, 2017
0 notes
minhajbooks · 1 month
Text
Tumblr media
🔰 منہاج السالکین (اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب)
🛒 کتاب آرڈر کرنے کیلئے کلک کریں👇 🚚 ہوم ڈیلیوری https://www.minhaj.biz/item/minhaj-us-salikeen-bzh-0003
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اس کتاب میں اِنسانی احوال کی اصلاح اور روحانی تربیت اور ترقی کیلئے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔
اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ: 🔹 اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟ 🔹 رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟ 🔹 کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟ 🔹 اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟ 🔹 رُجوع اِلی اللہ کے مسافروں کے لیے سب سے پہلا قدم کون سا ہے؟ 🔹 توبہ کے کتنے درجات ہیں اور اِس کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں؟ 🔹 گناہ کس طرح پاکیزہ رُوح کو آلودہ کرتے ہیں؟ 🔹 گناہوں کی کتنی اقسام ہیں اور اِن سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ 🔹 کیا رُوحانی ترقی کے راستے پر چلنا ترکِ دنیا ہے؟ 🔹 دُنیوی اور رُوحانی اُمور میں اِعتدال و توازن کیسے ممکن ہے؟ 🔹 اِصلاحِ اَحوال اور روحانی تربیت کے لیے تحریک منہاج القرآن کا نظام العمل کیا ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 📄 صفحات: 702 🔖 قیمت: 1300 روپے 🧾 زبان: اردو 📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ 🚚 ہوم ڈیلیوری
💬 رابطہ خریداری https://wa.me/923224384066
0 notes
minhajbooks · 7 months
Text
Tumblr media
🔰 وقت کی اہمیت (اسلامی تعلیمات کے تناظر میں)
وقت انسانی زندگی کی سب سے زیادہ قیمتی متاع ہے۔ کوئی شے اس کا بدل نہیں ہوسکتی۔ جدید دور میں ہر فرد وقت کی کمی کی شکایت کرتا نظر آتاہے۔ لیکن مسئلہ وقت کی کمی سے زیادہ اس کی management کا ہے۔ وقت کو قابو میں رکھنے اور ضائع ہونے سے بچانے کے لیے تنظیم الاوقات یعنی time management کا موضوع ایک فن کی شکل اِختیار کرچکا ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اِس مختصر کتاب میں نہ صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں وقت کی قدر و قیمت اور اَہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے بلکہ اپنے وقت کو زیادہ سے زیادہ کارآمد بنانے کے لیے انتہائی مفید tips بھی دی گئی ہیں۔
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 48 قیمت : 170 روپے https://www.minhajbooks.com/urdu/book/695/Waqt-ki-Ahmiyat-Islami-Talimat-kay-Tanazur-mein/
📧 رابطہ خریداری https://wa.me/9203097417163
0 notes
minhajbooks · 8 months
Text
Tumblr media
🔰 منہاج السالکین (اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب)
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اس کتاب میں اِنسانی احوال کی اصلاح اور روحانی تربیت اور ترقی کیلئے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔
اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ:
🔹 اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟ 🔹 رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟ 🔹 کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟ 🔹 اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟ 🔹 رُجوع اِلی اللہ کے مسافروں کے لیے سب سے پہلا قدم کون سا ہے؟ 🔹 توبہ کے کتنے درجات ہیں اور اِس کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں؟ 🔹 گناہ کس طرح پاکیزہ رُوح کو آلودہ کرتے ہیں؟ 🔹 گناہوں کی کتنی اقسام ہیں اور ا��ن سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ 🔹 کیا رُوحانی ترقی کے راستے پر چلنا ترکِ دنیا ہے؟ 🔹 دُنیوی اور رُوحانی اُمور میں اِعتدال و توازن کیسے ممکن ہے؟ 🔹 اِصلاحِ اَحوال اور روحانی تربیت کے لیے تحریک منہاج القرآن کا نظام العمل کیا ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 720 قیمت : 1000 روپے
📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
🔗 https://www.minhajbooks.com/urdu/book/671/Minhaj-us-Salikeen/
0 notes
minhajbooks · 8 months
Text
Tumblr media
🔰 کرۂ ارضی سے انسانی ہجرت اور یاجوج ماجوج کی حقیقت
اس کتاب میں خلائی مخلوق کی حقیقت، اسلام اور دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کے بارے میں تصور، دوسروں سیاروں پر زندگی کی حقیقت، زمینوں اور آسمانوں کی تعداد کے بارے میں قرآن مجید کی بیان کردہ حقیقت، زمین پر موجود سپیس ایجنسیوں کے کام کی نوعیت اور اس طرح کے دیگر کئی موضوعات بیان کئے گئے ہیں۔
🔹 کیا زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر زندگی کا کوئی وجود ہے؟ 🔹 خلائی مخلوق (Aliens) کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 کیا قرآن و حدیث میں مذکور یاجوج ماجوج کوئی خلائی مخلوق (Aliens) ہیں؟ 🔹 کیا ہماری زمین پر یاجوج ماجوج پائے جاتے ہیں؟ 🔹 دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کا کیا تصور ہے؟ 🔹 سائنسی نقطہ نظر سے یاجوج ماجوج کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 کیا اِنسان کبھی زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر رہائش اختیار کرسکے گا؟ 🔹 خلا کے علاوہ دوسرے سیاروں پر زندگی کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 خلا میں زندگی کے کتنے فیصد اِمکانات ہیں؟ 🔹 کیا ہمارے سیارے جیسی اور زمینیں بھی کائنات میں پائی جاتی ہیں؟ 🔹 زمینوں اور آسمانوں کی تعداد قرآن کے مطابق کتنی ہے؟ 🔹 زمین پر موجود سپیس ایجنسیاں کیا کام کر رہی ہیں؟ 🔹 ان ایجنسیوں کی خلا میں پہنچ کہاں تک ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 264 قیمت : 540 روپے
🌐 https://www.minhajbooks.com/urdu/book/637/Kurra-e-Arzi-say-Insani-Hijrat-awr-Yajuj-Majuj-ki-Haqiqat
0 notes
minhajbooks · 9 months
Text
Tumblr media
🔰 غصہ اور ڈپریشن (اسلام اور جدید افکار کے تناظر میں)
غصہ اور غضب رزائل اخلاق میں سے ہے، جس سے قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں منع فرمایا گیا ہے۔ آج جدید سائنس نے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ شدید غصہ انسان کی ذہنی، نفسیاتی اور طبی صحت کے لیے ضرر رساں ہے ۔ لہذا اسے کنٹرول کیا جانا چاہئے۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات میں غصہ پی جانے کے حوالے سے نہایت اَہم ہدایات ہیں۔
غصہ کے شکار اَفراد ڈپریشن ، فرسٹریشن اور ہارٹ اٹیک جیسے عوارض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ نیز غصہ تشدّد اور انتہا پسندی کی طرف مائل کرنے والے رویے ہیں۔ یوں ایک فرد کا غ��ہ میں کیا گیا عمل پورے معاشرے کو متاثر کرتا ہے۔
اس منفی جذبہ کو کنٹرول کرنے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لیے صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب کی یہ کتاب: نفسیاتی و جذباتی کیفیات کو اعتدال دینے کے لئے اِکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
کتاب کے مطالعہ سے آپ جان سکیں گے کہ: 🔹 کیا شدید غصہ اِنسان کی ذہنی، نفسیاتی اور طبی صحت کیلئے ضرر رساں ہے؟ 🔹 کیا غصے کو بعض جسمانی اور نفسیاتی مشقوں کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ 🔹 اِسلام میں ضبطِ غصّہ کے لیے تیر بہ ہدف اِقدامات کون سے ہیں؟ 🔹 غصہ کے سماجی، معاشی، معاشرتی اور طبی نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟ 🔹 کیا غصہ تشدّد اور انتہا پسندی کی طرف مائل کرنے والا عمل ہے؟ 🔹 کیا کسی مفید سرگرمی کے بجائے بے کار رہنا ڈپریشن اور مایوسی کا باعث ہے؟ 🔹 ڈپریشن سے نجات اور متوازن زندگی گزارنے کے قرآنی و نبوی اصول کیا ہیں؟ 🔹 کیا مخلوقِ خدا کی خدمت سے ڈپریشن اور اِضطراب سے نجات ممکن ہے؟ 🔹 باہمی تعلقات میں غصہ اور اضطراب پر ضبط کرنے کی نفسیاتی و شعوری تراکیب کیا ہیں؟
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات: 380 قیمت : 1100 روپے
🌐 کتاب کی فہرست آن لائن پڑھیں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/707/Ghussa-awr-Depression
💬 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
0 notes
minhajbooks · 11 months
Text
Tumblr media
🔰 Cryptocurrencies & Shariah Law (Solving a Puzzle Through Knowledge)
This book provides a comprehensive analysis of the topic, from the technological advancements that led to the rise of cryptocurrencies to the intricacies of Shariah Law.
This book will serve as a guide for Muslims who are interested in investing in cryptocurrencies and facilitate a constructive dialogue between different stakeholders such as regulators, scholars, academicians, tech developers and policymakers.
The book serves as a platform for constructive dialogue between Shariah scholars and proponents of cryptocurrencies, facilitating a deeper understanding of the issues at hand and the potential solutions.
Can a currency be issued privately, or it is only the concern of authorities?
Can one fatwa or one opinion universally apply to all kinds of cryptocurrencies?
What is the Shariah status of different types of digital currencies?
This book addresses these and many other puzzled questions.
Author : Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri Book Language : English Pages : 200 Price : Rs.980 with Coloured Graphics
💬 👇 Order Now: https://wa.me/p/6040556952733081/923097417163
🌐 Website https://www.minhajbooks.com/english/book/715/Cryptocurrencies-and-Shariah-Law/
📖 Read Contents http://ebooks.minhajbooks.com/books/pdcc/
0 notes
minhajbooks · 11 months
Text
Tumblr media
🔰 اسلام اور تحفظ ماحولیات
🔹 ماحولیاتی آلودگی کیا ہے اور اُس کی کتنی اقسام ہیں؟ 🔹 گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج فضا کیلئے کتنا مہلک ہے؟ 🔹 بھاری دھاتوں کا استعمال ماحول کو کیا نقصان پہنچاتا ہے؟ 🔹 تابکاری فضلہ اور نیوکلیئر پاور پلانٹس ماحول کیلئے کتنے مضر ہیں؟ 🔹 تحفظ ماحولیات کا اخلاقی پہلو کیا ہے؟ 🔹 تحفظ ماحولیات کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟ 🔹 اسلام تحفظ ماحولیات کیلئے کیا کیا اقدامات اٹھاتا ہے؟ ان سب سوالات کے جواب جاننے کیلئے کتاب کا مطالعہ کیجئے
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو قیمت : 70 روپے
💬 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
🌐 ویب سائٹ 🔗 https://www.minhajbooks.com/urdu/book/672/Islam-awr-Tahaffuz-e-Maholiyat
0 notes
minhajbooks · 11 months
Text
Tumblr media
🔰 بچوں کا استحصال (ایک معاشرتی المیہ)
ڈاکٹر حسین نے اپنی اس کتاب میں بچوں کے استحصال اور ان سے قطع تعلقی کے معاشرتی اَلمیے پر بحث کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ اگر اِس رویے کے قلع قمع کے لیے مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو اِس کے اَثرات و مضمرات بنی نوع انسان کے لیے نہایت بھیانک اور تباہ کُن ہوں گے۔
اس کتاب کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے کہ:
🔹 بچوں کا استحصال اور ان سے مشقت لینا محض معاشرتی المیہ ہے یا قومی اور ملی نقصان بھی؟ 🔹 بچوں سے لاپرواہی اور بے التفاتی پر مبنی رویوں کے بھیانک نتائج کیا ہونگے؟ 🔹 بچوں سے دست برداری کے پس پردہ اسباب و محرکات کیا ہیں؟ 🔹 معاشرتی بے حسی اور سنگدلی کے شکار بچوں کا مستقبل کیا ہے؟ 🔹 جدید دور میں بچوں پر جبروتشدد کی نئی نئی صورتیں کیا ہیں؟ 🔹 بچوں کو مذہب کے نام پر کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟ 🔹 بچوں کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ 🔹 نونہالان قوم کی نگہداشت و تربیت کے اصول کیا ہیں؟ 🔹 بچوں کی نگہداشت و تحفظ کے بارے میں مغرب کا طرز عمل کیا ہے؟ 🔹 بچوں کی نگہداشت و تحفظ کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟ 🔹 اسلام تعلیم اطفال کے بارے میں کیا احکامات دیتا ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 144 قیمت : 120 روپے
🌐 ویب سائٹ https://www.minhajbooks.com/urdu/book/219/Child-Abandonment-A-Social-Tragedy
💬 رابطہ خریداری https://wa.me/9203097417163
0 notes
minhajbooks · 1 year
Text
Tumblr media
🔰 کرۂ ارضی سے انسانی ہجرت اور یاجوج ماجوج کی حقیقت
اس کتاب میں خلائی مخلوق کی حقیقت، اسلام اور دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کے بارے میں تصور، دوسروں سیاروں پر زندگی کی حقیقت، زمینوں اور آسمانوں کی تعداد کے بارے میں قرآن مجید کی بیان کردہ حقیقت، زمین پر موجود سپیس ایجنسیوں کے کام کی نوعیت اور اس طرح کے دیگر کئی موضوعات بیان کئے گئے ہیں۔
🔹 کیا زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر زندگی کا کوئی وجود ہے؟ 🔹 خلائی مخلوق (Aliens) کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 کیا قرآن و حدیث میں مذکور یاجوج ماجوج کوئی خلائی مخلوق (Aliens) ہیں؟ ���� کیا ہماری زمین پر یاجوج ماجوج پائے جاتے ہیں؟ 🔹 دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کا کیا تصور ہے؟ 🔹 سائنسی نقطہ نظر سے یاجوج ماجوج کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 کیا اِنسان کبھی زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر رہائش اختیار کرسکے گا؟ 🔹 خلا کے علاوہ دوسرے سیاروں پر زندگی کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 خلا میں زندگی کے کتنے فیصد اِمکانات ہیں؟ 🔹 کیا ہمارے سیارے جیسی اور زمینیں بھی کائنات میں پائی جاتی ہیں؟ 🔹 زمینوں اور آسمانوں کی تعداد قرآن کے مطابق کتنی ہے؟ 🔹 زمین پر موجود سپیس ایجنسیاں کیا کام کر رہی ہیں؟ 🔹 ان ایجنسیوں کی خلا میں پہنچ کہاں تک ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 264 قیمت : 540 روپے
💬 رابطہ خریداری https://wa.me/9203097417163
🌐 ویب سائٹ https://www.minhajbooks.com/urdu/book/637/Kurra-e-Arzi-say-Insani-Hijrat-awr-Yajuj-Majuj-ki-Haqiqat
0 notes
minhajbooks · 1 year
Text
Tumblr media
🔰 کرۂ ارضی سے انسانی ہجرت اور یاجوج ماجوج کی حقیقت
اس موضوع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نہایت منفرد اور اچھوتے انداز میں قلم اٹھایا ہے۔ اس کتاب میں خلائی مخلوق کی حقیقت، اسلام اور دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کے بارے میں تصور، دوسروں سیاروں پر زندگی کی حقیقت، زمینوں اور آسمانوں کی تعداد کے بارے میں قرآن مجید کی بیان کردہ حقیقت، زمین پر موجود سپیس ایجنسیوں کے کام کی نوعیت اور اس طرح کے دیگر کئی موضوعات بیان کئے گئے ہیں۔
🔹 کیا زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر زندگی کا کوئی وجود ہے؟ 🔹 خلائی مخلوق (Aliens) کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 کیا قرآن و حدیث میں مذکور یاجوج ماجوج کوئی خلائی مخلوق (Aliens) ہیں؟ 🔹 کیا ہماری زمین پر یاجوج ماجوج پائے جاتے ہیں؟ 🔹 دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کا کیا تصور ہے؟ 🔹 سائنسی نقطہ نظر سے یاجوج ماجوج کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 کیا اِنسان کبھی زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر رہائش اختیار کرسکے گا؟ 🔹 خلا کے علاوہ دوسرے سیاروں پر زندگی کی حقیقت کیا ہے؟ 🔹 خلا میں زندگی کے کتنے فیصد اِمکانات ہیں؟ 🔹 کیا ہمارے سیارے جیسی اور زمینیں بھی کائنات میں پائی جاتی ہیں؟ 🔹 زمینوں اور آسمانوں کی تعداد قرآن کے مطابق کتنی ہے؟ 🔹 زمین پر موجود سپیس ایجنسیاں کیا کام کر رہی ہیں؟ 🔹 ان ایجنسیوں کی خلا میں پہنچ کہاں تک ہے؟
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 264 قیمت : 490 روپے
🌐 https://www.minhajbooks.com/urdu/book/637/Kurra-e-Arzi-say-Insani-Hijrat-awr-Yajuj-Majuj-ki-Haqiqat/
💬 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
0 notes
minhajbooks · 1 year
Text
Tumblr media Tumblr media
اسلامی اقتصادیات کے موضوع پر لکھی جانے والی 5 بہترین کتابوں میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے ڈپٹی چیئرمین، معاشی ماہر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کتاب ”Business Ethics in Islam“ سرفہرست قرار دی گئی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مشتہر پانچوں بہترین کتابوں کے Contentکے بارے میں مختصر تفصیل بھی شامل ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ اس کتاب میں اسلامی تجارت اور اخلاقیات کے بنیادی اصولوں کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اصول بین الاقوامی تجارتی ماحول میں کام کرنے کے حوالے سے جامع راہنمائی کے حامل ہیں۔
تبصرہ میں لکھا گیا ہے کہ کتاب میں اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے ضمن میں بڑی مفید شریعہ معلومات مہیا کی گئی ہیں جنہیں جدید بزنس کے ساتھ جوڑ کر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ دوسرے نمبر پر آنے والی کتاب ”The Muslim Entrepreneur“ ہے۔ تیسری کتاب ”حضور نبی اکرم ﷺ کی اُن 11 خوبیوں پر مشتمل ہے جن کی وجہ سے دنیا تبدیل ہو کر رہ گئی“۔ چوتھی کتاب ”الادب، المفرد“ اور پانچویں کتاب ”Conscious Capitalism“ہے۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ نے اہم موضوع پر کتاب تحریر کرنے اور اس کی عالمی پذیرائی پر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو مبارکباد دی ہے۔ معروف معاشی ماہر، کالم نویس مرزا اختیار بیگ نے اسلامی اقتصادیات تجارت کے اہم ترین موضوع پر کتاب لکھنے پر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام نے انسانی زندگی کے ہر شعبہ کے بارے میں جامع راہ نمائی مہیا کی ہے۔ معیشت کے بارے میں اسلام نے انسانیت کو جو سنہری اصول دئیے ہیں ان اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہر نوع کے معاشی بحرانوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
چیئرمین اے ٹی ایس گروپ آف کمپنیز میاں طارق نثار، چیئرمین بزنس مین فرنٹ امجد چودھری، سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں زاہد جاوید، صدر آل پاکستان سمال ٹریڈرز بابر بٹ نے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو اسلامی اقتصادیات تجارت کے موضوع پر اہم کتاب لکھنے اور اس کی عالمی پذیرائی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
0 notes