کرونا وائرس کسی امیر غریب، بادشاہ یا رعایا کو نہیں دیکھتا۔ احتیاط واحد حل ہے۔#coronavirus : UD Digital Team
2 notes
·
View notes
مالم جبہ سکی ریزورٹ عالمی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ پاکستان میں امن نے سیاحت کو فروغ دیا ہے اب یہ ہم پاکستان کی عوام۔کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیں اور دنیا میں پاکستانی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کریں۔ #Pakistan #KPKGovernment #MalamJabba : UD Digital Team
2 notes
·
View notes
نوجوانوں کا نمائندہ ہونے کے ناطے میرا یہ فرض ہے کہ میں ان کی آواز، جذبات اور مسائل کو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچاؤں اور ان کا حل نکالوں۔ آج مالم جبہ میں خیبرپختونخوا کے نوجوانوں سے رسمی گفتگو ہوئی جس میں ان کو یقین دلایا کہ حکومت ان کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ میرا یقین کامل ہے کہ یہ نوجوان وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہوتے ہوئے پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں گے۔ : UD Digital Team
0 notes
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات۔ ملاقات میں وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام اور PIAIC (Presidential Initiative for Artificial Intelligence Computing) & کی اہمیت پر بات چیت ہوئی اور مستقبل میں دونوں پروگرامز کے باہمی اشتراک پر تبادلہ خیال کیا۔ #KamyabJawan : UD Digital Team
0 notes
#TaxPayersKaPakistan #ٹیکس_پئیرز_کا_پاکستان #آپکا_ٹیکس_آپکا شہر #ہمارے_ٹیکسپئییرز_ہمارے_ہیرو : UD Digital Team
0 notes
#kamyabjawan : UD Digital Team
0 notes