Tumgik
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
#GhadeerSoon #ghadeer #eideghadeer https://www.instagram.com/p/CgHwYXXPMj3/?igshid=NGJjMDIxMWI=
3 notes · View notes
Text
💐 دعا قبول ہونے میں تاخیر کیوں 💐
🔷 امام علی رضا علیہ السلام
إِنَّ اللّه َ يُؤَخِّرُ إِجابَةَ الْمُؤْمِنِ شَوْقا إلى دُعائِهِ وَ يَقُولُ صَوتٌ اُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ، وَيُعَجِّلُ إجابَةَ دُعاءِ الْمُنافِقِ وَيَقُولُ: صَوْتٌ أَكْرَہُ سَماعَهُ۔
🤲 خداوند عالم مومن کی دعا قبول کرنے میں اس لئے تاخیر کرتا ہے کیونکہ مومن کی آواز اللہ کو اچھی لگتی ہے اور منافق کی دعا کی قبولیت میں اس لئے جلدی کرتا ہے کیونکہ اللہ اس کی آواز سننا پسند نہیں کرتا ہے۔
📚 بحار الانوار، ج 90، ص 370
0 notes
Photo
Tumblr media
*ایک اجڑی ہوئی جنت 💔* ”کسی نے اگر اجڑی ہوئی جنت کا نظارہ کرنا ہو تو وہ جنت البقیع کو دیکھ لے“ 🥀 - امام خمینی رح *۸ شوال، یوم انہدام جنت البقیع بدست خاندانِ ملعونِ آل سعود* #RebuildBaqi #مردہ_باد_آل_سعود #آل_سعود_نسل_یھود #جنت_البقیع https://www.instagram.com/p/CdYV5S2p1ro/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
تفسیر سوره انا انزلنا بسم اللہ الرحمن الرحیم (1) إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ (2) وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (3) لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ (4) تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ (5) سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ترجمہ شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے ۱۔ ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ ۲۔ اور تو کیا جانے شب قدر کیا چیز ہے ؟ ! ۳۔ شب قدر ہزار مہینہ سے بہتر ہے ۔ ۴۔ فرشتے اور روح اس رات میں اپنے پروردگار کے اذن سے ہرکام ( کی تقدیر) کے لیے اتر تے ہیں ۔ ▲شب قدر نزولِ قرآن کی رات قرآن کی آیات سے اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید ماہ مبارک میں نازل ہوا ہے :” شہر رمضان الذی انزل فیہ القراٰن “ (بقرہ۔ ۱۸۵) اور اس تعبیر کا ظاہر یہ ہے کہ سارا قرآن اسی ماہ میں نازل ہوا ہے ۔ اور سورہ قدر کی پہلی آیت میں مزید فرماتا ہے : ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا “۔ (انّآ انزلناہ فی لیلة القدر) اگر چہ اس آیت میں صراحت کے ساتھ قرآن کا نام ذکر نہیں ہوا ، لیکن یہ بات مسلم ہے کہ ” انّا انزلناہ“ کی ضمیر قرآن کی طرف لوٹتی ہے اور اس کا ظاہری ابہام اس کی عظمت اور اہمیت کے بیان کے لیے ہے ۔ ” انّا انزلناہ“ ( ہم نے اسے نازل کیا ہے ) کی تعبیر بھی اس عظیم آسمانی کتاب کی عظمت کی طرف ایک اور اشارہ ہے جس کے نزول کی خدا نے اپنی طرف نسبت دی ہے مخصوصاً صیغہ متکلم مع الغیر کے ساتھ جو جمع کامفہوم رکھتا ہے ، اور یہ عظمت کی دلیل ہے ۔ اس کا شب” قدر“ میں نزول وہی شب جس میں انسانوں کی سر نوشت اور مقدرات کی تعین ہوتی ہے ۔ یہ اس عظیم آسمانی کتاب کے سرنوشت ساز ہونے کی ایک اور دلیل ہے۔ اس آیت کو سورہ بقرہ کی آیت کے ساتھ ملانے سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں ہے ، لیکن وہ کون سی رات ہے قرآن سے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوتا ۔ لیکن روایات میں اس سلسلہ میں بھی اور دوسرے مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔ یہاں ایک سوال سامنے آتا ہے اور وہ یہ ہے کہ تاریخی لحاظ سے بھی اور قرآن کے مضمون کے پیغمبر اکرم کی زندگی سے ارتباط کے لحاظ سے بھی یہ مسلم ہے کہ یہ آسمانی کتاب تدریجی طور پر اور ۲۳ / سال کے عرصہ میں نازل ہوئی ہے ۔ یہ بات اوپر والی آیات سے جو یہ کہتی ہیںکہ ماہ رمضان میں اور شب قدر میں نازل ہوئی، کس طرح ساز گار ہوگی؟ اس سوال کا جواب:۔ جیسا کہ بہت محققین نے کہا ہے ۔ یہ ہے کہ قرآن کے دو نزول ہیں ۔ ۱۔ نزول دفعی : جو ایک ہی رات میں سارے کا ساراپیغمبراکرم ک https://www.instagram.com/p/Ccv8MQLh6cU/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
تفسیر سوره انا انزلنا بسم اللہ الرحمن الرحیم (1) إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ (2) وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (3) لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ (4) تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ (5) سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ترجمہ شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے ۱۔ ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ ۲۔ اور تو کیا جانے شب قدر کیا چیز ہے ؟ ! ۳۔ شب قدر ہزار مہینہ سے بہتر ہے ۔ ۴۔ فرشتے اور روح اس رات میں اپنے پروردگار کے اذن سے ہرکام ( کی تقدیر) کے لیے اتر تے ہیں ۔ ▲شب قدر نزولِ قرآن کی رات قرآن کی آیات سے اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید ماہ مبارک میں نازل ہوا ہے :” شہر رمضان الذی انزل فیہ القراٰن “ (بقرہ۔ ۱۸۵) اور اس تعبیر کا ظاہر یہ ہے کہ سارا قرآن اسی ماہ میں نازل ہوا ہے ۔ اور سورہ قدر کی پہلی آیت میں مزید فرماتا ہے : ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا “۔ (انّآ انزلناہ فی لیلة القدر) اگر چہ اس آیت میں صراحت کے ساتھ قرآن کا نام ذکر نہیں ہوا ، لیکن یہ بات مسلم ہے کہ ” انّا انزلناہ“ کی ضمیر قرآن کی طرف لوٹتی ہے اور اس کا ظاہری ابہام اس کی عظمت اور اہمیت کے بیان کے لیے ہے ۔ ” انّا انزلناہ“ ( ہم نے اسے نازل کیا ہے ) کی تعبیر بھی اس عظیم آسمانی کتاب کی عظمت کی طرف ایک اور اشارہ ہے جس کے نزول کی خدا نے اپنی طرف نسبت دی ہے مخصوصاً صیغہ متکلم مع الغیر کے ساتھ جو جمع کامفہوم رکھتا ہے ، اور یہ عظمت کی دلیل ہے ۔ اس کا شب” قدر“ میں نزول وہی شب جس میں انسانوں کی سر نوشت اور مقدرات کی تعین ہوتی ہے ۔ یہ اس عظیم آسمانی کتاب کے سرنوشت ساز ہونے کی ایک اور دلیل ہے۔ اس آیت کو سورہ بقرہ کی آیت کے ساتھ ملانے سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں ہے ، لیکن وہ کون سی رات ہے قرآن سے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوتا ۔ لیکن روایات میں اس سلسلہ میں بھی اور دوسرے مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔ یہاں ایک سوال سامنے آتا ہے اور وہ یہ ہے کہ تاریخی لحاظ سے بھی اور قرآن کے مضمون کے پیغمبر اکرم کی زندگی سے ارتباط کے لحاظ سے بھی یہ مسلم ہے کہ یہ آسمانی کتاب تدریجی طور پر اور ۲۳ / سال کے عرصہ میں نازل ہوئی ہے ۔ یہ بات اوپر والی آیات سے جو یہ کہتی ہیںکہ ماہ رمضان میں اور شب قدر میں نازل ہوئی، کس طرح ساز گار ہوگی؟ اس سوال کا جواب:۔ جیسا کہ بہت محققین نے کہا ہے ۔ یہ ہے کہ قرآن کے دو نزول ہیں ۔ https://www.instagram.com/p/Ccv8EI7BeI6/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
🔹 *ماہ رمضان المبارک کے تیسرے دن کی دعا🔹* 🤲🏼اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ الذِّهْنَ وَالتَّنْبِيْهِ، وَبَاعِدْنِيْ فِيْهِ مِنَ السَّفَاهَةِ وَالتَّمْوِيْهِ، وَاجْعَلْ لِىْ نَصِيْبًا مِنْ كُلِّ خَيْرِ تُنْزِلُ فِيْهِ، بِجُوْدِكَ يَا اَجْوَدَ الْاَجْوَدِيْنَ۔ ترجمہ: خدایا ہمیں آج کے دن ذہانت اور تنبیہ عطا فرما اور حماقت اور جہالت سے دور فرما دے۔ جو خیر بھی آج کے دن نازل کیا ہے اس میں میرا حصہ قرار دے اپنے جودو کرم سے اے بہترین کرم کرنے والے۔ التماسِ دعا ┄═❁๑ 💠🍃๑🌺๑🍃💠 ๑❁═┄ *Save Contact number* https://wa.me/916306499800 *Follow on Instagram* https://www.instagram.com/official_Kasim_Zaidi *Subscribe My YouTube Channel* https://www.youtube.com/c/AbbasOrganization *Follow this link to join WhatsApp group* https://chat.whatsapp.com/FmDiZ3W7PCL0GdtSUfjoK4 *Shekhdih ( Sadãt ) Tulsipur* *•••⊰✿Abbas Organization✿⊱•••* https://www.instagram.com/p/Cb_3fiMvUNC/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
Tumblr media
#افطاری https://www.instagram.com/p/Cb7K_rdpjSK/?utm_medium=tumblr
2 notes · View notes
Photo
Tumblr media
*السَّلامُ علیکَ* *یا بقیَّةَ اللهِ* *یا اباصالحَ المهدی* *یاخلیفةَالرَّحمنُ* *و یاشریکَ القران* *ایُّها الاِمامَ الاِنسُ والجّان* *ّسیِّدی ومَولایْ الاَمان الاَمان* *مولا آپ عج کے بغیر ہمارا کوئی بھی نہیں* *ہمیں اکیلا مت چھوڑنا* #تنهای_مظلوم😢 🙌🏻 #برای_فرج_دعا_کنیم🌺 #السلام_علیک_یا_منتقم_کربلا💗 #اللھم_عجل_لولیک_الفرج🌹 #سلام_یابن_زھراء💐 https://www.instagram.com/p/Cb6I2HOBsEa/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
0 notes
Photo
Tumblr media
💐امام على عليه السلام: مَن أصلَحَ أمرَ آخِرَتِهِ أصلَحَ اللّهُ لَهُ أمرَ دُنياهُ جو آخـرت کے امور کی اصلاح کرلے گا اللہ اس کی دنیـــا کے امور کی اصلاح کردے گا۔ 📚(نہج البلاغہ:حکمت89) https://www.instagram.com/p/CbtiK-WpoZF/?utm_medium=tumblr
1 note · View note
Photo
Tumblr media
1 note · View note