Tumgik
pakasiatv · 2 days
Video
youtube
فتح پور: یونین کونسل سیکرٹری کی بدعنوانی، برتھ سرٹیفکیٹ کی فیس میں اضافہ...
0 notes
pakasiatv · 3 days
Video
youtube
موضع گوندل میں برادریوں کی صلح ، آئندہ کے لیے امن برقرار رکھنے کا فیصلہ┃...
0 notes
pakasiatv · 3 days
Video
youtube
چوہدری محمد جاوید کے قریبی ساتھی کا قتل، ڈی پی او کا انصاف کا وعدہ ┃#PAK...
0 notes
pakasiatv · 5 days
Video
youtube
لڈن پولیس پارٹی پر حملہ، ایک کانسٹیبل زخمی، 6 ملزم گرفتار┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 5 days
Video
لڈن پولیس پارٹی پر حملہ، ایک کانسٹیبل زخمی، 6 ملزم گرفتار┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 5 days
Video
youtube
سرگودھا: چک 75 شمالی میں گندگی اور نکاسی کا نظام درہم برہم، لوگ شدید مشک...
0 notes
pakasiatv · 6 days
Video
youtube
پنجاب پولیس سب انسپکٹر کی لڑکی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، انکوائری کا حکم┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 6 days
Video
youtube
سڑک ڈیوائیڈر نہ ہونے سے حادثات میں اضافہ، شہری انتظامیہ کی لاپرواہی اور لوگوں کی
کوتاہی┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 6 days
Video
youtube
شیخوپورہ: نگینہ تھیٹر میں بے حیائی عروج پر، عوام میں تشویش┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 7 days
Video
youtube
محراب پور: کاروباری افراد کا الزام، سرمد سومرو کروڑوں کا فراڈ کر کے فرار...
0 notes
pakasiatv · 7 days
Video
youtube
منڈی صادق گنج: پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار، 60 لیٹر شراب برآمد┃#...
0 notes
pakasiatv · 7 days
Video
youtube
میانوالی: شہید کنسٹیبل شاہ نواز کی برسی منائی گئی┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 17 days
Text
پاک ایشیا ویب ٹی وی کی جانب سے عید مبارک! ✨
Tumblr media
عید مبارک! پاک ایشیا ویب ٹی وی آپ کے لیے مزیدار کھانوں، اپنے پیاروں کے ساتھ یادگار لمحات اور دلی دعاؤں سے بھ��ی ایک خوش گوار عید کی تمنا کرتا ہے۔ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے امن، خوشحالی اور خوشیاں لے کر آئے۔
(اِدارہ)
عيدمبارک #پاکاشیا #پاکاشیاویبٹی_وی #عیدکاجشن #پاکستان #EidMubarak #PAKasiaWebTV #CelebratingEid #Pakistan #PAKasia
0 notes
pakasiatv · 21 days
Video
youtube
سیالکوٹ: چوروں نے چرچ سے جرنیٹر کی بیٹری چوری کر لی┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 21 days
Video
youtube
جڑانوالہ: فلسطین سے اظہارِ یک جہتی، یوم القدس ریلی نکالی گئی┃#PAKasiaTV
0 notes
pakasiatv · 21 days
Video
youtube
گوجرخان: ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ہیپرین انجکشن موجود ہیں، ایم ایس┃#PAKasiaTV
گوجرخان (میڈیا رپورٹر، عتیق احمد): ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر سرمد حسین کیانی نے کہا ہے کہ ہسپتال میں دل کے مریضوں کے لیے ہیپرین کے انجکشن موجود ہیں اور مریضوں کو ضرورت کے مطابق فراہم کیے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر سرمد حسین کیانی نے پاک ایشیا ویب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں میڈیا میں ایک خبر چلی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ہسپتال میں ہیپرین انجکشن موجود نہیں ہیں اور مریضوں کو انہیں باہر سے خریدنا پڑتا ہے۔
انہوں نے اس خبر کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی مریض کے عزیز نے اُن سے ہیپرین انجکشن کے بارے میں کوئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی اس بارے میں ان سے پوچھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں ہیپرین انجکشن موجود ہیں اور مریضوں کو باوقت ضرورت ہسپتال سے مہیا کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس مریض کو ہیپرین انجکشن ہسپتال میں موجود ہونے کے باوجود ایمرجنسی سٹاف کی طرف سے مہیا نہیں کیا گیا اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔  اس معاملے پر انہوں نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کر کے متعلقہ اسٹاف کے ذمہ داران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گوجرخان کی عوام کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان میں محکمہ صحت پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ویژن کے مطابق بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے اور اس معاملے میں کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے ان کے آفس کے دروازے کھلے ہیں اور کسی بھی وقت کوئی مسئلہ یا شکایت درپیش ہو تو ان کے نوٹس میں لایا جائے، جس پر فوری طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
0 notes
pakasiatv · 23 days
Video
youtube
جھنگ: سپاہی طاہر عباس سپرا شہید کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین | #PAKasiaTV
(جھنگ) دھرتی کے بہادر نوجوان نائیک طاہر عباس سپرا شہید کی نماز جنازہ اُن کی رہائش گاہ، واقع موضع چائیانوالہ بستی مہر کبیر سپرا پر ادا کردی گئی۔
نمازِ جنازہ میں لیفٹیننٹ کرنل عرفان محمود گوجرانولہ، کیپٹن حسیب گوجرانولہ، ڈی سی جھنگ عمیرخان، ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت، ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ اور تمام مکاتب فکر بشمول وکلاء، تاجر برادری، صحافی، ڈاکٹر اور اساتذہ کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
لیفٹیننٹ کرنل عرفان محمود نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں آج کسی شہید کے جنازے میں شریک ہوا ہوں۔ یہ وہ جوان ہے جس نے وطن عزیز کے لیے اپنی جان دے دی اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ شہید زندہ ہوتا ہے۔
شہید کے والد عمر دراز نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میرے بیٹے نے وطن عزیز کے لیے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کی۔
شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ لڈا ماہنی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
0 notes