Tumgik
one10news-blog · 5 years
Video
‏اینٹی کرپشن لاہور نےسابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کےوارثان سمیت دیگر کےقبضے سے سرکاری رقبہ123 کنال8مرلے مالیتی17کروڑ 50لاکھ روپے واگزار کروالیا موضع سرائچ اور اسو تحصیل ماڈل ٹاؤن میں واقع رقبہ پرسابق گورنر پنجاب کی اہلیہ آمنہ تاثیر اس کے بیٹے اور دیگر عرصہ دراز سے ناجائز قابض تھے https://www.instagram.com/p/B4ANONghQAx/?igshid=1mj2hhuhprg3p
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
PM Imran Khan visited affectees of earthquake at Mirpur, Azad Kashmir. #imrankhan https://www.instagram.com/p/B3B1tVnBkwx/?igshid=78j93qm1cw8g
0 notes
one10news-blog · 5 years
Video
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات کو فیشن شو میں کشمیر پر بولنے سے منع کیا گیا ہے۔ #one10news #mehwishhayat #kashmir #news https://www.instagram.com/p/B3APpengfAr/?igshid=se175p1sge39
0 notes
one10news-blog · 5 years
Video
My take on Pakistan’s Prime Minister’s speech at UNGA exposing Indian Brutalities in Occupied Jammu and Kashmir..( Mushaal Mallick) #UNGA2019 #KashmirIssue #imrankhan #un https://www.instagram.com/p/B27QXMpgMUC/?igshid=rxccfscpc4zl
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
اقوام متحدہ کے اجلاس میں جب وہ اپنے ذاتی مسائل پر رونے کی بجائے امت کا درد بیان کر رہا تھا، جب وہ نقشہ پکڑے اسرائیل کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطینی علاقے دیکھا رہا تھا، جب وہ شامی بچوں کی لاش بنی تصاویر کا نوحہ سنا رہا تھا جب وہ مقبوضہ کشمیر کے اسی لاکھ مظلوم باسیوں کے زخم پیش کر رہا تھا، جب وہ میانمار کے بےگھر افراد کی درد ناک داستانیں سنا رہا تھا، اور جب وہ افغانیوں پر دہشتگردی کی تاریخ بیان کر رہا تھا۔ خدا گواہ ہے ایسے لگ رہا تھا جیسے ۔۔۔۔ خلافت عثمانیہ بحال ہو گئی اور امت مسلمہ کا متفقہ خلیفہ امت کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ طیب اردگان تجھے سلام، تیری فکر کو سلام، تیرے ووٹروں کو سلام تینوں رب دیاں رکھاں https://www.instagram.com/p/B26Ag0vhWyz/?igshid=1n4ponnw3e4vk
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
Bill Gates Foundation would spend 200 million US dollars in ehsas program Pakistan in 2020 https://www.instagram.com/p/B25-iBlhtQi/?igshid=cuoybnwkt6l8
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
0 notes
one10news-blog · 5 years
Video
چترال رمبور میں کیلاش مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونیوالے علاقے کے پہلے حاجی صاحب کا رومبور پہچنے پر کیلاش قبیلے کے مرد خواتین کا زبردست استقبال بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی اعلی مثال قا ئم ۔۔۔۔ https://www.instagram.com/p/B2l2jjvg-3b/?igshid=1i74k7os5527p
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
احسن اقبال مولانا فضل الرحمان کو نقشہ دیکھا رہے جس میں کشمیر سبز رنگ کے ساتھ بھارت کا حصہ ہے۔ https://www.instagram.com/p/B2i1HrKBi9D/?igshid=11e0zkte0gxzx
0 notes
one10news-blog · 5 years
Video
چارجنگ کرتے وقت موبائل فون استعمال نہ کریں ورنہ آپکے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ https://www.instagram.com/p/B2imZKOgOM2/?igshid=ittttd4094pc
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان پر اثرات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے امپورٹ بل میں 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔ یاد رہے سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 م��ہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، امریکی خام تیل کی قیمت میں 10.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 71.95 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ اس کے علاوہ تیل کی قیمت کا دوسرا اہم پیمانہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 63.34 ڈالر تک پہنچ گئی۔ https://www.instagram.com/p/B2eNf35B3gW/?igshid=1dk7ms4u5e0jc
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے آوازیں نکالنےلگا گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں یہ سوچ کر اس نے اپنے اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھے گھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گھوڑا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اوپر تک پہنچ گیا اور باہر نکل آیا یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں آ گئے زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے ہماری کردار کشی کی جائے ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں یا ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا۔۔۔۔۔ https://www.instagram.com/p/B2eLluqB8XO/?igshid=mx4yj57h6rbn
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
#یوتھ_ایکشن_صفائی_مہم یوتھ ایکشن ولنٹیرز ٹیم نے ضلع بنوں تحصیل ڈومیل بازار میں #صاف_ڈومیل مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے صفائی مہم میں حصہ لیا۔ ہم تحصیل انتظامیہ #TMA سے درخواست کرتے ہیں کہ تحصیل ڈومیل کے صفائی پر توجہ دیں۔ https://www.instagram.com/p/B2bCB7lhnT1/?igshid=1gkpbdvmhercn
0 notes
one10news-blog · 5 years
Video
‏میر پور خاص میں معصوم بچی وفات کے بعد ایمبولینس نہ ملنے پر باپ اور چچا کی گود میں موٹرسائیکل پر واپس لے جاتے ہوئے حادثہ کا شکار جس میں باپ چچا بھی جان بحق۔ بلاوجہ بھٹو کی پھپھو کا محکمہ اور عوام کا یہ حال اور دھمکیاں سندھو دیش بنانے کی لیکن اپنا احتساب نہیں کروانا https://www.instagram.com/p/B2azi6XA55J/?igshid=1ewzs087f6ls
0 notes
one10news-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
‏جس وکیل نے لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارا اس کو عدالت نے رہا کر دیا اب اس وکیل نے لیڈی کانسٹیبل پر استغاثہ عدالت میں دائر کر دیا ہے اور مزے کی بات عدالت نے اس استغاثہ کو قبول کرتے ہوے فائزہ کو بطور ملزمہ عدالت میں طلب کر لیا ہے، ‏‎اب ہوگا یہ کہ وہاں چالیس پچاس وکیل اکٹھے ہو کر عدالت میں جایا کریں گے اور وہاں وہ اکیلی لڑکی ہو گی اور ان کی رنگ برنگی آوازیں اور اس کے کردار پر تو پہلے ہی کافی الزام لگا چکے ہیں اب اس کو اور زیادہ تنگ کریں گے۔ عدالت ایک ظالم کو سزا تو نہ دے سکی بلکہ ایک مدعی کو ملزم بنا دیا تو یہ ہے ہمارا عدالتی نظام انصاف اور انصاف دلانے والا وکیل مافیا https://www.instagram.com/p/B2ZCQk8BePt/?igshid=sfyzehz6vvz
0 notes