Tumgik
munsifurdu · 1 year
Text
سڑک حادثہ میں 3 نوجوان ہلاک
بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک دردناک سڑک حادثے میں شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ضلع میں گزشتہ 11 دنوں میں 18 سڑک حادثات میں 13 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور اتنے ہی زخمی ہوئے ہیںمرنے والے زیادہ تر لوگ موٹر سائیکل سوار تھے زیادہ  تر حادثات کی وجہ اوور اسپیڈنگ کو بتایا جا رہا ہے۔ اٹیر پولس ذرائع نے بتایا کہ کل رات اٹیر پورسا روڈ پر ایک حادثہ میں تین نوجوانوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
عراق کردستان سے ترکی کو تیل کی برآمدات دوبارہ شروع
دوحہ: عراق 13 مئی سے عراقی کردستان سے ترکی کو تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرے گا۔ بین الاقوامی ثالثی عدالت کے فیصلے کی وجہ سے مارچ کے آخر میں یہاں سے تیل کی برآمدات روک دی گئی تھیں۔ عراق کی وزارت تیل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق عراقی آئل مارکیٹنگ آرگنائزیشن ( ایس اوایم او) نے ترک کمپنی بی او ٹی اے ایس کو مطلع کیا ہے کہ وہ 13 مئی سے برآمدات اور لوڈنگ آپریشن دوبارہ شروع کر دے گی۔ تیل کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
ریاسی میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے ماہور علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پونچھ کے ماہور علاقے میں ڈاک بنگلے کے نزدیک ایک ٹاٹا سومو سڑک سے لڑھک کر قریب تین سو فٹ گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 30 سالہ ممتاز احمد ولد ولی محمد ساکن دراج راجوری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
بیٹی بچاﺅ کا نعرہ لگانے والے خاموش کیوں ہیں؟
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ملک کی راجدھانی میں گز شتہ 24دن سے عالمی سطح پر کھیل کے میدان میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی انصاف کے حصول کے لئے جنتر منتر پر دھرنا دے رہے ہیں ۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ بیٹی بچاو¿۔ بیٹی پڑھاو¿ کا نعرہ دینے والی بی جے پی حکومت کے وزراءاور حکومت کے سربراہ کو اتنی بھی فرصت نہیں ہے کہ وہ ان کھلاڑیوں کی شکایت کو سن کر معاملہ کو حل کریں۔ دھرنے پر بیٹھے کھلاڑیوں کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
اسرائیل میں رہائشی عمارت پرکیا میزائل حملہ، ایک کی موت
تل ابیب: تل ابیب سے 17 میل جنوب میں واقع اسرائیلی شہر ریہووٹ میں ایک عمارت پر براہ راست میزائل حملے میں ایک شخص کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کی نیشنل ایمرجنسی میڈیکل سروس (ڈیوڈ ایڈم، ایم ڈی ای) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ ایم ڈی اے نے ٹویٹ کیا ’’ریہووٹ میں رہائشی عمارت پر براہ راست حملہ۔ اس واقعے میں آٹھ افراد متاثر ہوئے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی چار کی حالت نازک جبکہ ایک معمولی طور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
سوڈان سے 18 ہزار سے زائد افراد ایتھوپیا میں ہوئے  داخل
عدیس ابابا: سوڈان میں جاری تنازعہ کی صورتحال کے باعث ایتھوپیا پہنچنے والے افراد کی تعداد 18000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (یو این او سی ایچ اے) نے یہ اطلاع دی ہے۔ یو این او سی ایچ اےنے جمعرات کو جاری اپنی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں کہا ’’مٹیما سرحدی شہر کے ذریعے سوڈان سے ایتھوپیا پہنچنے والے افراد کی تعداد اب 18,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔’’ یو این او…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
حیدرآباد: مضافاتی علاقوں میں اراضیات کا ہراج
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت، جو سرکاری اراضی کی فروخت کے ذریعہ آمدنی حاصل کرنے کی امید رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں میں مختلف مقامات پر اراضیات کا ہراج کرے گی۔ حیدرآبادمیٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی(ایچ ایم ڈی اے) مختلف علاقوں میں پلاٹس کا ہراج کرے گی۔ اتھاریٹی کی 39 اراضیات فروخت کے لیے دستیاب کروائی گئی ہیں۔ رنگاریڈی ضلع میں 10، میڑچل ملکا جگری ضلع میں 6، سنگاریڈی ضلع میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
تلنگانہ: شیواجی ریلی دیکھنے کے دوران دیوار گرنے سے 13 طلبا زخمی
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ مستقر کے ایک جونیر کالج کے ہاسٹل کی عمارت کی دیوار اچانک گر گئی جس کے نتیجہ میں 13طلبا زخمی ہوگئے۔ شیواجی کی جینتی کے موقع پر نکالی گئی ریلی شام میں کالج کے قریب سے گذر رہی تھی کہ اس ریلی کو دیکھنے کے لئے ہاسٹل کے طلبا سیڑھیوں پر چڑھ گئے۔ طلبا کی بڑی تعداد اور ہاسٹل کی قدیم عمارت ہونے کے نتیجہ میں سیڑھیوں سے متصل دیوار اچانک گرگئی اور طلبا پہلی منزل سے نیچے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
الیکشن کمیشن کے فیصلہ کیخلاف ادھو ٹھاکرے سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کے دھڑے کو اصل شیوسینا کے طور پر تسلیم کرنے اور انتخابی نشان ‘تیر-کمان’ الاٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے دھڑے نے پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی والا کی بنچ کے سامنے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی نے اس معاملے کو اہم قرار دیتے ہوئے عرضی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
تلنگانہ: بیل کی ٹکر سے بچنے کی کوشش، آٹو الٹ جانے سے خاتون ہلاک، 7 زخمی
حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اوردیگر7افرادزخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ دیشٹکیال دیہات کے حدود میں پیر کو اُس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے آنے والے بیل کی ٹکر سے بچنے کی کوشش کے دوران آٹو ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ آٹوالٹ گیا۔ اس حادثہ میں خاتون ہلاک ہوگئی اور 7افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں نے بتایا کہ پداپلی دیہات سے ان کا تعلق ہے۔ وہ ناگرکرنول…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
تلنگانہ: سرکاری میڈیکل کالجوں میں جلد اسسٹنٹ ��روفیسرس کے تقررات: ہریش راؤ
حیدرآباد: وزیرصحت تلنگانہ ہریش راو نے اعلان کیاہے کہ ریاست میں جلد ہی اسسٹنٹ پروفیسرس کے 1400 عہدوں کو پُرکیاجائے گا۔انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صحت عامہ کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔  وزیرموصوف نے حیدرآباد کے پیٹلہ برج میٹرنٹی اسپتال میں انفکشن کے انسداد، جلد پتہ لگانے کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے زیادہ پیچیدہ معاملات سے نمٹنے کے لئے دو نئے ملٹی اسپیشلٹی ایم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس میں کمی کب ہو گی؟
بلال کریم مغل پاکستان اس وقت شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے اور بدھ کو منی بجٹ پیش کیے جانے کے کچھ دیر بعد پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب مہنگائی کی ایک نئی لہر یقینی ہے۔پاکستان کے قومی ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق عمومی کنزیومر پرائس انڈیکس کے اعتبار سے مہنگائی میں جنوری 2023 تک گزشتہ برس کے مقابلے میں 27.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس مضمون میں ہم مہنگائی سے متعلق کچھ…
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
تالی بجائیں!!
نصرت فاطمہ ہم جس ملک میں موجود ہیں یہاں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے۔ اکثر اوقات ہم مارکیٹ جاتے ہیں اور کچھ چیزوں کی قیمتیں ہمیں چونکانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتیں۔تو آج ہم نے ہم خواتین کا پسندیدہ موضوع چنا ہے۔ جو ہے تو مہنگائی لیکن ہم خواتین اس مہنگائی کو بھی خاطر میں کم ہی لاتی ہیں۔کہتے ہیں کہ کسی ملک کے بادشاہ کو اطلاع ملی کہ تانگے کا کرایہ بہت بڑھ گیا ہے. بادشاہ نے عام لباس پہنا، اور بھیس بدل کر…
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
نشہ میں دھت دھریندرشاستری کے بھائی نے شادی کی تقریب میں مہمانوں پر پستول تان دی
چھترپور: مدھیہ پردیش کے باگیشوردھام کے سربراہ کے بھائی کی غنڈہ گردی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ باگیشوردھام مندر کے سربراہ کا بھائی ایک دلت خاتون کی شادی میں گھس آیا اور وہاں موجود مہمانوں کوپستول سےڈرایا۔ دھیریندرکرشنا شاستری کے بھائی اور سوربھ عرف شالیگرام شراب کے نشہ میں دھت تھے۔ پولیس کے مطابق سوربھ نے باگیشوردھام کے گانوں کے بجائے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
شادی سے انکار پر47 سالہ شخص نے نابالغ لڑکی کی پیٹائی کردی
نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک 47 سالہ شخص نے ایک نابالغ لڑکی کو صرف اس لئے مارا پیٹا کہ اس نے اس کی مبینہ شادی کی تجویز کوٹھکرادیا تھا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں ملزم متاثرہ کو اس کے بالوں سے پکڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ملزم کے ہاتھ میں تیز دھار ہتھیار بھی دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی متاثرہ کی پیٹھ پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
انسان کے علاوہ میرا پسندیدہ جانور!
عطاءالحق قاسمی مجھے جانوروں سے انتہائی دلچسپی ہے چنانچہ اب تک جانوروں اور ان جیسے انسانوں پر بیسیوں کالم لکھ چکا ہوں۔ میری دلچسپی کے جانوروں میں گھوڑے، گدھے، لگڑ بگڑ، گائیں، بھینسیں اور کتے وغیرہ شامل ہیں، ان میں سے بھی خصوصاً کتا مجھے بہت ہانٹ کرتا ہے،یہ عجیب و غریب مخلوق ہے، کبھی ادنیٰ درجے کے ڈرائنگ روم میں انتہائی مہنگے قالین پر بیٹھا نظر آتا ہے، کہیں قصائی کے پھٹے کے پیچھے سے برآمد ہوتا…
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 1 year
Text
بچوں کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟
ایمن احسن کبھی کبھار والدین کا بے جا لاڈ پیار اور توجہ بچوں کو بگاڑنے کا سبب بن جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب والدین ضرورت کے تحت بچوں کو ڈانٹیں تو بھی بچوں پر اس کا اثر نہیں ہوتا۔ ایسا اکثر پڑھائی کے وقت ہوتا ہے ۔جب والدین بچوں کو کسی بات پر ڈانٹتے ہیں تو ان کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا ۔اکثر والدین کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کے بچے دوسری سرگرمیوں میں تو بہت آگے ہیں، مگر تعلیم کے معاملے میں بہت پیچھے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes