Amplify Point changes the way people think and innovate. Check out the latest articles featuring Amplify Point on The Sunday Times 24 September 2017! #amplifypoint #lego #experiential #learning #stcom #thesundaytimes #thestraitstimes @straits_times @flyingcape.sg @lego
b550m ASUS TUF Gaming B550M-PLUS (STCOM), 단일상품 추천 구매처 후기
b550m ASUS TUF Gaming B550M-PLUS (STCOM), 단일상품 추천 구매처 후기
ASUS TUF Gaming B550M-PLUS (STCOM), 단일상품 후기 가격
오늘은 ASUS TUF Gaming B550M-PLUS (STCOM), 단일상품에 대한 포스팅입니다.
안녕하세요! 즐거운 쇼핑을 도와드립니다. 항상 건강 조심하시구요. 시작합니다. 시작합니다.
아무래도 요즘 관심가는 제품입니다.
b550m 관련 입소문 타고 여기저기 보여 찾고보니 추천할만 하겠구나 하는 생각을 했습니다.
상품구매
상품명 : ASUS TUF Gaming B550M-PLUS (STCOM), 단일상품
판매가격 : 236,020원
상품번호 : 1792685153
구매하기
똑똑한 쇼핑의 지혜 오늘도 함께 합니다.
금일 소개할 상품은 ASUS TUF Gaming B550M-PLUS (STCOM), 단일상품…
لاس اینجلس (جی سی این) رطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل امریکہ میں مستحقین میں کھانا تقسیم کرنے لگے۔ جوڑے نے پروجیکٹ اینجل فوڈ نامی این جی او میں رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دیتے ہوئے ان لوگوں میں کھانا تقسیم کیا جو مستقل طور پر کسی بیماری کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منتقل ہونے کے بعد پہلی عوامی سرگرمی کے دوران بیمار لوگوں میں کھانا تقسیم کیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق فلاحی تنظیم پراجیکٹ اینجل فوڈ کی کمیونیکیشنز مینجر اینی میری ولیمز نے کہا کہ برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ میگھن نے پراجیکٹ اینجل فو�� کے ساتھ اتوار کو ایسٹر کے تہوار اور پھر گزشتہ روز 20 بیمار لوگوں میں کھانا تقسیم کیا۔
تنظیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ ایوب نے بتایا کہ کورونا وائرس کے دوران تنظیم کو مزید مدد کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ عاجزی پسند، نرم دل اور مخلص ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے ناموں سے مخاطب کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں کی توجہ کورونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں عطیات کے لیے مددگار ثابت ہو گی۔ پروجیکٹ اینجل فوڈ کے سی ای او رچرڈ ایوب نے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس نے مستحقین کو کھانا تقسیم کیا۔
رچرڈ ایوب نے بتایا کہ رضاکارانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے سماجی دوری کا خاص اہتمام کیا گیا کیونکہ ادارے میں موجود تمام افراد کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہیں اور وہاں موجود لوگوں کی عمریں 60 سے اوپر کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ اس سے قبل بھی ایسٹر کے تہوار پر یہاں کھانا تقسیم کرنے آئے تھے اور تب بھی سماجی دوری اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے این 95 ماسک اور دستانوں کا استعمال کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/STcom/status/1250948137864306690?s=19
رچرڈ ایوب نے بتایا کہ شہزادہ اور ان کی اہلیہ اس نیک کام کے لیے عام لباس کا انتخاب کرتے ہیں کہ مستحقین کو معلوم نہیں ہوتا ہے انہیں کھانا دینے والا کون ہے۔ واضح رہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل شاہی رکن کی حیثیت سے دستبردار ہونے کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں11 ماہ کے بیٹے آرچی کے ہمراہ خود ساختہ تنہائی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
Read the full article
Браконьеры обезглавили суматранского слона в Индонезии
Голова слона была отрезана, а отрубленный хобот был найден в метре от тела, — рассказал глава местного природоохранного агентства. Decapitated Sumatran elephant found dead in Indonesia https://t.co/vUedOUHZV2 — The Straits Times (@STcom) November 20, 2019 Власти острова разыскивают причастных к убийству животного. По их версии, слона отследили ради бивней. По данным ... Читать далее
(It was Raining Heavily this morning around 7am in Singapore but since 9am had been pretty Sunny, occasionally Slightly Cloudy. SOURCE: https://mobile.twitter.com/STcom/status/883874804209655808