Tumgik
#Kahaniyan
newsachikahaniyan · 1 month
Text
youtube
1 note · View note
urduteacher-blog · 2 months
Video
youtube
Chacha Sherwani Pehan Kar || Heart Touching Story || Kahaniyan || Urdu S... #newsachikahaniyan#urdusachi#sachikahaniyan#urdukikahaniyan#moral stories#real stories#sachi kahaniyan#sachi kahaniya#sachi stories#Youtube
0 notes
officialkahanimarkaz · 2 months
Text
youtube
0 notes
urdustory · 2 months
Text
youtube
0 notes
notsohots-blog · 4 months
Text
"सारी सृष्टि एक बिंदु से बनी है और एक बिंदु में समा गई, उसी तरह सुधा की यह भादों की घटाओं जैसी फैली हुई बेचैनी और गीली उदासी एक चंदर के ध्यान से उठी और उसी में समा गई।"
Trans.:
The whole creation was made of one point and merged into one point, in the same way Sudha's restlessness and blue sadness, spread like the clouds of monsoon, arising from focusing on Chandar and getting merged into him.
From गुनाहों का देवता by Dharmaveer Bharti
0 notes
eduantra · 6 months
Text
The Story Of The Timid Stone | Hindi in Story | Best Shorts Story In Hindi | #viral #story #hindi
Like and subscribe this channel to see more such videos.
0 notes
netcelebrityhub · 7 months
Text
1 note · View note
roshniquotes · 7 months
Text
Disappear For Six Months and Change Your Life Best Powerful Motivational Blog/Video
Tumblr media
یہ سچ ہے کہ اپ ایک رات میں ایک ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی تو نہیں بدل سکتے لیکن ایک ویڈیو دیکھ کر اپ اپنی زندگی کو ایک نئی ڈائریکشن ضرور دے سکتے ہیں تو اگر اپ اپنی زندگی کو ایک نئی ڈائریکشن دینا چاہتے ہیں بدلنا چاہتے ہو تو چھ مہینے کے لیے غائب ہو جاؤ اس دنیا سے جس طرح ہم اپنے کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرتے ہو اسی طرح اس دنیا کو بھی شٹ ڈاؤن کرنا باہر کی دنیا سے سب رابطے ختم کر دو بھول جاؤ ساری چیزیں فضول دوستوں سے ملنا بند کر دو سوشل میڈیا پر ٹائم ویسٹ کرنا بند کر دو اپنی زندگی سے ساری ڈسٹریکشنز ختم کر اور فوکس کرو صرف اپنے اپ پر لوگوں کے لیے ایسے ہو جاؤ جیسے اپ ہیں ہی نہیں سب رابطے ختم کر صرف اپنے اپ سے اپنی ذات سے رابطہ رکھو اور یہ ساری زندگی کے لیے نہیں صرف چھ مہینے کے لیے اپنے اپ کو بہتر بنانے پر کام کرو اپنا بیسٹ نکال کر اس دنیا کو دکھاؤ کیا اپنی پوری زندگی ایسے ہی گزارنی ہے گڈ گڈ کر لوگوں کی باتیں لوگوں کے دانے سنتے ہوں اپ اپنے اپ کو بدلنے کے لیے ٹائم نہیں نکال سکتے تو اپ کی زندگی نہیں بدلے گی اپنی زندگی سے ہر نیگیٹو چیز کو ہر نیگٹو انسان کو ہر مرضی سوچ کو اپنی زندگی سے دور کر دو ہر اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں تمہارے خوابوں سے دور کر رہے ہیں اس زندگی سے جو تم جینا چاہتے ہو روک رہی ہے اب وہ بن کر دکھاؤ جو اپ بننا چاہتے ہیں اپ وہ بن کے دکھاؤ جو اپ کے ماں باپ اپ کو دیکھنا چاہتے ہیں اپ خود کو ایسا بناؤ کہ وہ اپ پر فخر کریں اگر اپ بند دروازے کے پیچھے بیٹھ کر خود پر کام کرو گے قربانی دو گے تو ہر دروازہ کامیابی کا ہر دروازہ اپ کے لیے کھلتا جائے گا ہر کوئی اپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائے اس لیے خاموش رہ کر خود پر کام کرو اور شور اپنی کامیابی کو بچا لے ایک انسان پرائیویٹ میں جو خود پر محنت کرتا ہے اسی کا رزلٹ اسی کا ریوارڈ اسے پبلک میں مل تا ہے اپنے اپ سے یہ وعدہ کرو کہ میں سر جھکا کر خاموشی سے اپنا کام کرتا رہوں یہاں تک کہ میرے رزلٹس بولنا شروع ہو جائیں اپنے اپ سے یہ سوال کرو کہ کیا اپ اپنی زندگی سے خوش ہو کہ اپ ایسے ہی زندگی جینا چاہتے تھے اور اگر اپ کا جواب نہیں تو پھر اس کو بہتر بنانے پر کام کرو وہ سب چیزیں لکھو پیپر پر لکھو وہ سب خوبیاں جو ایک بہتر زندگی گزارنے کے لیے اپ کے اندر ہونی چاہیے اور پھر اپنے اندر ہمت پیدا کرو ان چیزوں کو کر دکھانے کی اپنے اپ سے یہ وعدہ کرو مجھے اس طرح کی زندگی قبول نہیں ہے میں ایسے نہیں جینا چاہتا میں ایک بہتر زندگی ڈیزرو کرتا اور میں وہ حاصل کر کے رہوں گا یاد رکھو اپ ایک بہتر زندگی گزار سکتے ہیں اپ ایک زبردست ایک ائیڈیل لائف گزار سکتے ہیں لیکن اپ وہ لائف گزاریں گے یا نہیں یہ اپ پر ڈیپینڈ کرتا ہے کیونکہ ایفرٹس کو بدلے میں نہ اپ رزلٹس کو نہیں بدل سکتے وہ لوگ جو ایک بہتر زندگی کے لیے فائٹ کرتے ہیں انہی کو ہی ایک بہتر زندگی گزارنے کا چانس ملتا ہے اگر اپ لوگوں کو غلط ثابت کرنا چاہتے ہیں تو اپ نے ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ اپ نے اپنے ٹائم کو کن کاموں پر لگا اپ اپنے ٹائم کو کس طرح سپینڈ کرتے ہیں یہی چیز اپ کے فیوچر کی کوالٹی کو طے کرے اپ کے پاس طاقت ہے کہ اپ اپنے فیوچر کو کرییٹ کر سکتے ہیں کیونکہ اپ ہی یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اپ اپنے ایک ایک منٹ گھوم ایک ایک دن کو کیسے گزارتے ہیں اپ اسے سوشل میڈیا پر سپینڈ کرتے ہیں یا اپنی ڈیویلپمنٹ پر اپ لوگوں کی معاشرے کی سسٹم کی کمپلینس کرنے پر سپینڈ کرتے ہیں یہ اپنے کام کو اپنے رول کو بہتر بنانے پر اپ اپنے ٹائم کو یہ بتانے پر سپینڈ کرتے ہیں کہ اپ نے کیا کیا کرنا ہے اپ صرف باتیں کرنے پر سپینڈ کرتے ہیں یا ان کاموں کو کرنے پر کر دکھانے پر سپینڈ کرتے ہیں دوستوں کامیابی اسانی سے نہیں ملتی اس کو کمانا پڑتا ہے کامیابی کوئی سستی چیز نہیں ہے اپ کو اس کی بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے مگر اپ ایک اچھی زندگی چاہتے ہو تو اپ کو قربانی دینی پڑے گی اپ کو سخت محنت کرنی پڑے گی دن رات ایک کرنا پڑے گا اپ کو ڈسپلن سیکھنا پڑے گا اج اگر اپ قربانی دو گے مشکلیں اچھی ہو گی چیلنجز کا سامنا کرو گے تو اپ کو ایک اچھا چیلنجز کا سامنا کرو گے تو اپ کو ایک اچھا کل ملے جس پر اپ بھی فخر کرو گے اور دنیا بھی کریں گے زیادہ تر لوگ اج اسانی کو اسان راستے کو چھوڑتے ہیں اور پھر کل وہ دکھی ہوتے ہیں کہ وہ اسان راستہ انہیں مشکل منزل پر لے ایا ہے اگر اپ مستقبل میں ایک اچھے اور شاندار لائف چاہتے ہو تو اپ کو اج مشکل راستہ چلنا اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلنا اور زندگی میں ہر روز کچھ نیا سیکھو نیا سوچو نیا کرو
Click Here To More Updates Visit www.roshniquotes.com
0 notes
Text
0 notes
hindistoriesforkids · 8 months
Text
1 note · View note
samayyaan · 8 months
Text
instagram
0 notes
laghu-kathayen · 9 months
Text
youtube
Motivational Story | Moral Story Hindi
0 notes
kahanisangrah · 10 months
Text
बेटी करें तो सही, बहू करें तो ग़लत
हम सब ने कही ना कही एक बात सुनी होगी। बेटी करें तो सही,बहू करें तो ग़लत।
तो आज की कहानी भी इसी पर है चलिए शुरू करते हैं।
अरे तुम्हें पता मिसेज शर्मा जी की बहू कमाने जाने लगी है। मिसेज सिंह और मिसेज बजाज बाहर खड़ी मिसेज शर्मा को देखकर धीरे से बोलती है।
हा मिसेज सिंह मैने भी सुना था किसी से मिसेज शर्मा की बहू कमाने जाने लगी है। मिसेज बजाज मिसेज शर्मा के घर की तरफ देखकर चलो थोड़ा मिसेज शर्मा के मजे तो लेकर आए हम।
हा हा चलों। मिसेज सिंह और मिसेज बजाज दोनों मिसेज शर्मा के घर की तरफ बढ़ जाती है। मिसेज शर्मा कैसी है आप? दोनों बाहर खड़ी मिसेज शर्मा को आवाज देती है।
मिसेज शर्मा आवाज सुनकर बाहर आती है। अरे आप दोनों आईए ना अन्दर। मिसेज सिंह और मिसेज बजाज अन्दर आ जाती है।
मिसेज शर्मा उन दोनों के लिए पानी लेकर आती है। दोनों एक दूसरे को देखकर मिसेज शर्मा को देखकर अरे मिसेज शर्मा आप पानी क्यों ला रही है। बहू है ना घर पर वो कर लेगी ना। Read More
0 notes
officialkahanimarkaz · 7 months
Photo
Tumblr media
Heart Touching Story Urdu Story Sachi Kahnaiyan Urdu kahaniyan Moral Stories - Urdu Story (on Wattpad) https://www.wattpad.com/1377209117-heart-touching-story-urdu-story-sachi-kahnaiyan?utm_source=web&utm_medium=tumblr&utm_content=share_reading&wp_uname=OfficialKahanimarkaz&wp_originator=mxpdeLafD%2FbjTNgcyz%2B4kVB0eh%2BcT7zq%2FzezqZ%2Bk71OGYSrGgJoUNDYDN%2FFIP5dqZ5GXjeLb8JuYzhW0dxdVRVL5F%2BQMp4IbXqPc0CLnEAtJWnjo8AhHqZooQrt6WD3T https://youtu.be/kCJ6E3UpQYw?si=S3hXVRnu2xso1axt
0 notes
ilplkalaamb · 10 months
Text
0 notes
sachikahaniyan · 11 months
Link
1 note · View note