جمعہ نامہ: اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں، روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے
جمعہ نامہ: اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں، روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے
جمعہ نامہ:
اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں،
روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے
————–
ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان
————–
جہانِ فانی میں انسانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہےلیکن یہ ہفتہ اس معنیٰ میں منفرد تھا کہ اس دوران ہم بڑی تیزی کے ساتھ یکے بعد دیگرے معروف و محبوب ہستیوں سے محروم ہوتے چلے گئے۔ امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کا سانحہ ارتحال ہر دلعزیز صحافی رفیع الدین رفیع کے انتقال پرملال سے…
View On WordPress
0 notes