Tumgik
#گارڈن
urduchronicle · 3 months
Text
کراچی: لیاری گینگ وار کمانڈرکے لیے بھتہ نیٹ ورک چلانے والے 2 ملزم گرفتار
پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقوں گارڈن اور لیاری سے بھتہ خوری کے جرائم میں ملوث 2 ملزمان عدنان شاہ اور انیس کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے آئرن مارکیٹ کے پانچ تاجروں کو واٹس ایپ کال کی جس میں خود کو احمد علی مگسی لیاری گینگ وار کمانڈر ظاہر کیا اور مبلغ 2 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 5 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date : 29 November 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی اَورنگ آ باد
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۹؍  نومبر  ۲۰۲۳؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
سب سے پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کار پوریشن حدود میں داخل  ‘  418؍ مقامی خود مختار اِداروں  تک پہنچے گی
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر میں یاترا کا رسمی طور پر افتتاح  ‘  جالنہ ضلع کے بد نا پور میں یاترا کا  پُر جوش استقبال
٭ ریاست میں غیر مو سمی بارش کی وجہ سے تقریباً99؍ ہزار 381؍ ہیکٹر رقبہ کی فصل متاثر 
٭ مراٹھواڑہ میں بارش سے رو نما حادثوں میں 2؍ افراد ہلاک
اور
٭ صاف و خوبصورت بس اسٹینڈ مہم کے تحت ہنگولی ڈپو ڈویژن میں اوّل 
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ مرکزی حکو مت کی مختلف اسکیموں کی معلو مات مستفدین تک پہنچا نے کے مقصد سے شروع کی گئی تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا  اب میونسپل کارپوریشن حدود میں داخل ہو گئی ہے ۔ یہ یا ترا ریاست کے تقریباً 418؍ عوامی خود مختار اِداروں کے 2؍ ہزار 84؍ مقامات پر جا کر اسکیموں کی معلو مات عوام تک پہنچائیں گے ۔ اِس یاترا کے پہلے مر حلے میں ممبئی  ‘  چھتر پتی سنبھا جی نگر  ‘  ٹھا نہ  ‘  کلیان  ‘  ڈومبیو لی  ‘  ناگپور  ‘  سو لا پور  ‘  ناسک  ‘  وسئی وِرار   ‘  پو نہ  اور  پِمپری چنچوڑ اِن 10؍ میونسپل کارپوریشن کا انتخاب عمل میں آ یا ہے ۔ چھتر سنبھا جی نگر میںکل تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کی شروعات ہوئی ۔ شہر کے سِدھارتھ گارڈن میں 
فیروز خان ابراہیم ‘  آشا بائی کندے ‘   سَگو نا واگھ  ‘  شہناز شیخ جا وید  ‘  سنجئے سر کٹے  اور  نسرین سید رفیق  اِن مستفدین کے ہاتھوں اِس یاترا کا رسمی طور پر افتتاح عمل میں آیا ۔ اِس سنکلپ یاترا کے رتھ طلبا کے لیے کیو آر کوڈ موجود ہے ۔ اُسے اسکین کر کے سوا لات کے جوابات دینے پر انعامات دیئے جائیں گے ۔ جن جن علاقوں میں رتھ جائےگا اُن علاقوں میں اندراج کیمپ بھی رہے گا ۔ اِس کیمپ میں اہل با شندے اپنا اندراج کر کے مناسب اسکیم کا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔
***** ***** ***** 
جالنہ ضلع کے بد ناپور تعلقہ کے وروڑی  اور  کَڑے گائوں میں کل یاترا کا عوام نے پُر جوش استقبال کیا ۔ اِس موقعے پر موجود عوام کو حکو مت کی مختلف اسکیموں کی معلو مات فراہم کر کے در خواست دینے کے طریقے بتائے گئے ۔ سنکلپ رتھ کے ایل ای ڈی اسکرین پر عوام کو معلو ماتی تختہ بتا یاگیا ۔ پونہ ‘  ٹھا نے  ‘  پال گھر  ‘  سولا پور  میں بھی کل اِس یا ترا کے ذریعے عوام کو آیوشمان بھارت اسکیم  ‘  وزیر اعظم آواس اسکیم  ‘  اُجو لا گیس اسکیم کی معلو مات فراہم کی گئی ۔
***** ***** ***** 
ریاستی لوک سیوا آیوگ کی جانب سے 2024؁ء  میں منعقد کیے جانے والے مسا بقتی امتحا نات کا ممکنہ نظام الاوقات آیوگ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے ۔ خواہش مند امید واروں سے اِس ویب سائٹ پر جا کر نظام الاوقات دیکھنے کی گذارش کی گئی ہے ۔
***** ***** ***** 
اُترا کھنڈ کے سلکیارا سُرنگ میں پھنسےتمام مزدوروں کو بحفاظت باہر نکا ل لیا گیا ہے ۔ اُترا کھنڈ کے وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھا می نے کل اُتر کاشی میں صحافتی کانفرنس میں یہ اطلاع دی ۔ گزشتہ 12؍ تاریخ سے یہ ملازمین سُرنگ میں پھنسے ہوئے تھے ۔ سُرنگ کے پائپ کے ذریعہ انھیں کھا نا پا نی ‘ آکسیجن  اور  دیگر ضروری اشیاء فراہم کی جا رہی تھیں ۔
***** ***** ***** 
54؍ ویں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹیول کا کل گوا میں اختتام عمل میں آ یا ۔ اِس سال پہلی مرتبہ دیا جانے والا اعلی ویب سیریز ایوارڈ پنچایت پارٹ 2؍ کو جبکہ خصو صی ایکزامینر ایوارڈ  کانتا را فلم کو ملا ہے ۔ اِنڈلیس بارڈر اِس فلم کو سُوَرن میور ایوارڈ دیا گیا ۔ ہالی ووڈ کے بزرگ ادا کار مائیکل ڈگلس کو ستیہ جیت رے جیون گورو ایوارڈ دیا گیا ہے ۔
***** ***** ***** 
ریاست میں غیر موسمی بارش کی وجہ سے آج تک موصول ہو ئی اطلاع کے مطا بق تقریباً 99؍ج ہزار 381؍ ہیکٹر رقبہ متا ثر ہوا ہے ۔ جس میں جالنہ ضلعے کا 5؍ ہزار 279؍ ہیکٹر رقبہ  ‘  بیڑ215؍  ہیکٹر  ‘  ہنگولی 100؍ ہیکٹر  ‘  پر بھنی ایک ہزار ہیکٹر جبکہ ناندیڑ ضلع کے 50؍ ہیکٹر رقبہ کا نقصان ہوا ہے ۔ اِن نقصا نات کے پنچ نا مے جلد از جلد کرنے کے احکا مات تمام ضلع کلکٹروں نے تمام مقامی انتظامیہ کو دینے  اور  33؍ فیصد سے زیادہ فصل کے نقصان سے متعلق مطالبہ کی تجویز جلد از جلد انتظامیہ کو بھیجنے کے انتظا مات کرنے کے احکامات وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے دیے ہیں ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ شہر میں آج صبح سے ہی بارش جاری ہے ۔ کل بھی ضلع کے نائیگائوں تعلقہ میں ژالہ باری جبکہ مُکھیڑ تعلقہ میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔ ہد گائوں تعلقہ کے تلنگ میں ندی پار کرتے وقت تریمبک چو ہان نا می نو جوان بہہ گیا ۔ کل اُس کی نعش ملی ۔ ہنگولی کے تعلقہ بسمت کے کینوڑا گائوں میں ژالہ باری ہوئی ۔ بجلی کی کڑ کڑاہٹ سمیت ہوئی بارش میں گیہوں  ‘  چنا  کاشت ہوئے کھیتوں میں پانی جمع ہونے سے فصل کا نقصا�� ہوا ۔
دھارا شیو شہر  او ر علاقہ میں د رمیانی شب بارش ہوئی  اور آج صبح سے رم جھم بارش جاری ہونے کی اطلاع ہمارے نمائندےنے دی ہے ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلع کے گیو رائی ‘  بیڑ  ‘  امبا جو گائی ‘ آشٹی  ‘ ماجل گائوں  او ر پاٹو دہ  اِن تعلقوں میں کل بھی زور دار بارش ہوئی ۔ بیڑ تعلقہ کے پالی علاقہ میں در خت کے نیچے ٹھہر ہوئے کسان کے اوپر بجلی گر نے سے اُس کی موت ہو گئی ۔ پر بھنی ضلعے میں کل سے اوڈھے  ‘  ندی نالوں سمیت  پور نا ‘  دودھنا ندیاں لب ریز ہو کر بہہ رہی ہیں ۔
چھتر پتی سنبھا جی نگر  اور  ہنگولی ضلعے میں کل صبح تمام علاقہ میں کہرا چھایا ہوا ہے ۔ بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
دریں اثناء آئندہ 2؍ دنوں میں وسطی مہاراشٹر  اور  مراٹھواڑہ میں کچھ مقا مات پر بارش ہونے کے امکا نات پونہ محکمہ موسمیات نے ظاہر کیے ہیں ۔
***** ***** ***** 
اتوار کو در میانی شب ہوئی غیر موسمی بارش کی وجہ سے ہنگولی ضلعے کےبد نا پور سہکاری شکر کار خانہ کے شکر کی بوریاں پانی کی زد میں آگئیں ۔ جس کی وجہ سے 2؍ کروڑ  روپیوں کا نقصان ہونے کی اطلاع انتظامیہ نے دی۔
***** ***** ***** 
ہندو ہر دئے سمراٹ با لا صاحب ٹھاکرے صاف و خوبصو رت بس اسٹینڈ مہم میں ہنگولی ڈپو کو ڈویژن میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے ۔ اِس مہم کے تحت مہاراشٹر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے علاق ائی دستہ کی جانب سے 2؍ مرتبہ بس اسٹینڈ کی صفائی سمیت مسافرین کے لیے ضروری سہو لیات کی جانچ کی گئی تھی ۔
***** ***** *****
گو ہاٹی میں ہوئے تیسرے T-20؍ کر کٹ مقابلہ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 5؍ وکٹوں سے شکست دی ۔ پہلے بلّے بازی کر تے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورس میں 3؍ وکٹ پر 222؍ رن بنائے ۔ رُتو راج گائیکواڑ نے 57؍ گیندوں پر 123؍ رنز بنائے ۔ آسٹریلیا ٹیم نے 5؍ وکٹ پر ٹار گیٹ حاصل کر لیا ۔ پانچ میچوں  کی سیریز میں بھارت 2؍ ایک سے آگے ہے ۔
***** ***** ***** 
ریاست میں حکو مت کی طرف سے 2023-24؁ء میں ہونے والے چھتر پتی شیو ا جی مہا راج ٹرافی اسٹیٹ لیول کبڈی ٹور نا منٹ  اور  کھا شا با جادھو  اسٹیٹ لیول کُشتی ٹور نا منٹ لاتور میں ہوں گے ۔ چھتر پتی شیواجی مہاراج ٹرافی والی بال ٹور نا منٹ بلڈھانہ  میں  اور بھائی نیرور کر اسٹیٹ لیول کھو کھو ٹور نا منٹ سانگلی میں ہو ں گے ۔
***** ***** ***** 
گھر کُل کے لیے5؍ لاکھ روپئے کی امداد  دینے  اور  آنگن واڑی خد مت گاروں  ‘  آشا کا کنان  کو مسا وی تنخواہیں دینے کے مطالبات پر کامگار تنظیم سِٹو  اور  کھیت مزدور یو نین تنظیم کی جانب سے کل جالنہ میں ضلع کلکٹر دفتر پر ایک احتجا جی مورچہ نکا لا گیا ۔ اِس مورچے میں کھیتوں میں کام کرنے والے مزدور ‘  اسکو لی اغذیہ اسکیم کے تحت بر سر کار ملازمین بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔ اِس موقع پر مظاہرین کی جانب سے مختلف مطالبات پر مبنی ایک محضر ضلع انتظامیہ کو پیش کیا گیا ۔ 
اورنگ آباد چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی ضلع آنگن واڑی خد مت گاروں  اور  آشا کار کنان کی تنخواہوں سمیت دیگر مسائل کی یکسوئی کے لیے احتجاجی جلوس نکا ل کر مظاہرہ کیا گیا ۔
***** ***** ***** 
ہنگولی میں قو می صحت مشن مہم کے تحت خد مات انجام دینے والے کانٹریکٹ ملازمین  اور  صحت افسران نے بے مدت کام بند آندولن شروع کر رکھا ہے ۔ گزشتہ 36؍ دنوں سے ملازمین کی یہ ہڑ تال جاری ہے ۔ کل بارش کے دوران بھی کانٹریکٹ ملا زمین نے ضلع پریشد دفتر کے روبرو احتجاج کر کے حکو مت و انتظامیہ کی توجہ اپنے مطالبات کی جانب مبذول کر وائی ۔ 
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی کل کانٹریکٹ ملازمین  نے احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔  ’’  مسا وی تنخواہ مساوی انصاف  ‘‘ کا نعرہ دیتے  ہوئے مظاہرین کا یہ مورچہ ضلع کلکٹر دفتر پہنچا  ۔ جہاں پر مظاہرین کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو ایک مطالباتی محضر پیش کیا گیا ۔
***** ***** ***** 
احمد نگر ضلعے میں دودھ پیدا وار فیڈریشن  او ر کسان سبھا کی جانب سے دودھ کو 34؍ روپئے فی لیٹر نرخ دینے سمیت دیگر مطالبات کی یکسو ئی کے لیے آندو لن جاری ہے ۔ کل ہڑ تال کے چھٹے روز مظاہرین نے اکو لے تحصیل دفتر میں مویشیوں کے ساتھ گھس کر زور دار نعرے بازی کی ۔ مراٹھی ادا کار مکرند اناسپورے نے بھی مظاہرین سے ملاقات کر کے اپنی تائید و حما یت کا اظہار کیا ۔ اِسی طرح راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے سر براہ  او ر  رکن پارلیمان شرد پوار نے بھی ایک مطالباتی مکتوب کے ذریعے دودھ کے نر خ  میں اضا فہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
***** ***** ***** 
بزرگ ادیب اندر جیت بھالے رائو کو امسال کا مہا تما جیو تی باپھُلے یادگاری اعزاز ایوارڈ  اور  وشو ناتھ مہا جن کو مہاتما جیو تی با پھُلے میمو ریل ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دھا را شیو ضلعے کے عمر گہ کی رام لنگپّا ویراگر سماجی تنظیم کی جانب سے دیئے جان والے سا لا نہ ایوارڈس یافتگان کا کل انتخاب کیا گیا ۔ آئندہ 28؍ دسمبر کو عمر گہ میں یہ ایوارڈ تفویض کیے جا ئیں گے ۔
***** ***** ***** 
رکن پارلیمان پر تاپ پاٹل چکھلیکر نےکہا ہے کہ ناندیڑ میں جدید سہو لیات سے آراستہ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کےلیے مرکزی حکو مت  او ر وزارت ِ ریلوے کو ایک تجویز روانہ کی گئی ہے ۔کل ناندیڑ ریلوے اسٹیشن پر سہو لیات کاجائزہ لینے کے بعد وہ مخاطب تھے ۔ اِس موقعے پر جنوب وسطی ریلوے کی علا قائی منیجر نیتی سر کار بھی مو جود تھیں ۔ اِس ریلوے اسٹیشن پر بنیادی سہو لیات کے فقدان کی شکایات ملنے کے بعد پر تاپ پاٹل چکھلیکر نے ریلوے اسٹیشن کا دورہ کر کے سہو لیات کا جائزہ لیا  او ر انتظامیہ کو ضروری ہدایات دیں ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلعے میں پیش آئے سڑک حادثات میں 2؍ افراد ہلاک جبکہ 2؍ مسا فر زخمی ہو گئے ۔ بیڑ-   احمد نگر قو 
می شاہراہ پر آشٹی تعلقہ کے پو کھری میں کل صبح گیارہ بجے یہ حادثہ پیش آ یا ۔ مہلو کین میں کار ڈرائیور سمیت ایک خاتون شامل ہے ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر کے نارے گائوں علاقے کی مختلف بستیوں میں بجلی فراہمی کمپنی مہا وِترن کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف جانچ مہم چائی گئی ۔ اِس دوران 19؍ صارفین پر مقد مہ درج کیا گیا ۔ اِن تمام افراد پر بجلی چوری کی رقم سمیت فی کس 2؍ہزار روپئے کا جر ما نہ لگا یا گیا ہے ۔
***** ***** ***** 
پیٹھن کے جائیکواڑی آبی پُشتے میں 26؍ ہزار 826؍ گھن فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے پانی کی آمد جاری ہے ۔ فی الحال جائیکواڑی آبی منصوبے میں ایک ہزار 600؍ ملین کیو بک میٹر یعنی 40؍ فیصد پا نی کا ذخیرہ موجود ہونے کی اطلاع آبپاشی محکمے نے دی ہے ۔
***** ***** ***** 
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کار پوریشن حدود میں داخل  ‘  418؍ مقامی خود مختار اِداروں تک پہنچے گی
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر میں یاترا کا رسمی طور پر افتتاح  ‘  جالنہ ضلع کے بد نا پور میں یاترا کا پُر جوش استقبال
٭ ریاست میں غیر مو سمی بارش کی وجہ سے تقریباً99؍ ہزار 381؍ ہیکٹر رقبہ کی فصل متاثر 
٭ مراٹھواڑہ میں بارش سے رو نما حادثوں میں 2؍ افراد ہلاک
اور
٭ صاف و خوبصورت بس اسٹینڈ مہم کے تحت ہنگولی ڈپو ڈویژن میں اوّل 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد 
Aurangabad AIR News    پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
urdunewskanpur · 7 months
Text
پر جاپتی مہا سجا مجلس عاملہ کی تشکیل ودیانشی گارڈن میں اجتماعی شادی کیلئے منعقد کی گئی میٹنگ
Tumblr media
0 notes
cnnbbcurdu · 10 months
Text
لاہور میں صبح 4بجے سے مسلسل بارش، پوش و نشیبی علاقے ڈوب گئے
فوٹو : اسکرین گریب  لاہور: صبح چار بجے سے جاری موسلادھار بارش سے لاہور شہر پانی میں ڈوب گیا، شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ بارش کے پانی سے نمٹنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، لبرٹی، مال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، ڈیفنس، والٹن رود اور ایئر پورٹ روڈ سمیت پورے لاہور میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔ بارش کے بعد شہر کے پوش و نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistanpolitics · 11 months
Text
ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہو گی
Tumblr media
قارئین آج ایک ایسے ملک کے آرمی چیف کا ذکر کررہا ہوں جس نے اپنے ملک میں مثال قائم کر دی۔ پولینڈ کے سابق آرمی چیف آج کل بے گھر ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد چند سال کرائے کے گھر میں زندگی بسر کی، اب کرایہ ادا کرنے کے پیسے نہیں ایک گارڈن میں خیمہ لگا لیا جب حکومت وقت کو خبر پہنچی تو وزیر اطلاعات نے سرکاری اعلان جاری کیا اگر کوئی شہری سابق آرمی چیف کی کفالت کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کر سکتا ہے۔ ہال میں بیٹھے رائٹر نے حیرانی سے پوچھا اس نے وطن کیلئے قربانیاں دیں تو کیا حکومت وقت اس کی کفالت نہیں کر سکتی ؟ حکومت کر سکتی ہے لیکن ریٹائرڈ آرمی چیف کہتے ہیں میں حکومت کی کوئی امداد نہیں لینا چاہتا تاکہ نئی جنریشن کو میرے بارے میں ابہام پیدا نہیں ہو کہ سابق چیف ریٹائرمنٹ کے بعد عوام کی ٹیکس منی سے خرچہ لیتا تھا، یہ ان ملکوں کی ترقی کا راز ہے۔ اب میں اپنے ملک پاکستان کی طرف آتا ہوں۔ اس وقت دنیا میں 207 کے لگ بھگ ممالک ہیں ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن اس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ہے۔ یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیدا وار کے لحاظ سے دوسرے خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے پیاز اور دودھ کی پروڈکشن کے لحاظ سے 5ویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے، آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں، چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں، گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں اور مالٹے ، کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔ دوستو یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پچیس ویں نمبر پر ہے۔ اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم جنوبی افریقہ کی پیداوار سے زیادہ اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے تقریباََ برابر ہے۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55ویں، کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبرپر ہے۔ سی این جی کی بات کریں ہم تو سی این جی کے استعمال میں پہلے نمبر پر ہیں اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں اور یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔جس کا نام پاکستان ہے۔ جس کے 4 صوبے ہیں اور 2 سمندر ہیں۔ ہر صوبہ اپنی جگہ قدرتی دولت سے مالا مال ہے، کون سی سبزی، کون سا اناج ہے جو ہمارے ملک میں پیدا نہیں ہوتا، یعنی فار ایسٹ ، خلیج اور یورپ میں کوئی ایک ملک تمام اناج نہیں پیدا کر سکتا۔ یعنی اگر چاول پیدا کر رہا ہے تو گیہوں پیدا نہیں کر سکتا جو گیہوں پیدا کر رہا ہے وہ مکئی ، جوار نہیں پیدا کر سکتا۔ جو مکئی پیدا کر رہا ہے وہ دالیں پیدا نہیں کر سکتا ۔ یہی حال سبزیوں اور پھلوں کا ہے، مگر ہمارا ملک خدا کے فضل سے ہر پھل تمام سبزیاں اور اناج پیدا کر رہا ہے ۔ اس ملک کو اللہ تعالیٰ نے قحط سے بھی محفوظ رکھا ہے۔ کیونکہ تمام اناج الگ الگ موسم میں بوئے جاتے ہیں اور الگ الگ موسم میں کاٹے جاتے ہیں۔ لہٰذا اگر ایک فصل خراب ہو تو اس کی جگہ دوسری فصل لے لیتی ہے۔ 
Tumblr media
ہر چیز ہماری ضرورت سے زیادہ پیدا ہو رہی ہے ۔ بلکہ اس کو صحیح طریقے سے محفوظ رکھنے کے طریقۂ کار اور ذرائع دستیاب نہ ہونے کے باعث یہ فاضل پھل، سبزیاں اور اناج سڑ جاتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے چوتھے صوبے بلوچستان میں قیمتی پتھر ، کوئلہ ، پیٹرول اور گیس کے ذخائر وافر مقدار میں قدرت نے ہمیں دیئے ہیں تاکہ پاکستان کسی بھی ملک کا دستِ نگر نہ ہو۔ بلوچستان کی بندرگاہ خلیجی ملکوں سے رابطہ کے علاوہ سمندری پیداوار میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بہترین جھینگے اور مچھلیاں تو اپنا جواب نہیں رکھتیں۔ اس صوبے میں پیٹرول کے بھاری ذخائر ہیں مگر ہم نے ابھی تک صحیح منصوبہ بندی نہیں کی۔ ہماری اسی سر زمین سے پیٹرول گزر کر ایران جارہا ہے۔ اسی طرح گیس کے بھی ذخائر وافر مقدار میں ہیں مگر ہمیں ان کی قدر نہیں ہے۔ کراچی کی بندرگاہ ، یورپ اور فارایسٹ کے درمیان رابطہ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ پورے ملک کیلئے تجارتی گزرگاہ ہے اور پاکستان کی معیشت میں 65 سے 70 فیصد اخراجات کا بوجھ برداشت کرتی ہے۔ 
الغرض اس ملک کی جتنی تعریف کی جائےکم ہے۔ لیکن حیرت ہے کہ یہ ملک نااہلوں، بے ایمانوں، ملک فروشوں اوربدعنوانوں کی پیداوار میں غالباً پہلے نمبر پر ہے، جہاں میں اور آپ رہتے ہیں، دوستو یہاں کے لوگ کسی نیک، ایماندار اور صالح قیادت کو منتخب کرنے کے بجائے بار بار کرپٹ اور دھوکہ باز سیاستدانوں کو ہی ووٹ ڈالتے ہیں۔ یہاں گزشتہ 40 سال سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لیکن لوگ بھوکے رہ کر بھی انہی کرپٹ خاندانوں، سیاستدانوں اور ان کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں اس میں میں بھی شامل ہوں، ملک کو تباہ کرنے میں میں بھی برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مجھےاور ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور اہل، دیانتدار قیادت منتخب کرنے کی توفیق دے آمین۔ دوستو یہ میرا پیغام اپنے لئے، میرے ساتھ جڑے لوگوں کیلئے بلکہ پورے پاکستان کیلئے ہے۔ اگر آپ ملک کو بدلنا چاہتے ہیں تو آپ کو پہلے اپنے اندر تبدیلی لانا پڑے گی، اللہ پاک نے ہمیں نعمتوں سے نوازا ہے ہمیں پوری دنیا پر حکمرانی کرنی چاہئے تھی لیکن آج ہم صرف ذلیل و خوار ہو رہے ہیں کس وجہ سے میری وجہ سے اور ہم سب کی وجہ سے، ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہو گی اور اگرہم سوچ بدلیں گے تو ہم ایماندار اور صالح قیادت منتخب کر سکیں گے۔ تب جا کر پاکستان کی تقدیر بدلے گی۔
خلیل احمد نینی تا ل والا
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
risingpakistan · 1 year
Text
کاش عدالتِ عظمی بے زبانوں کی بھی سن لے
Tumblr media
پہلا چڑیا گھر کب اور کہاں کھلا۔ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ طے نہیں۔ البتہ مصر اور میسوپوٹیمیا میں کچھ آثار اور تحریریں ایسی ضرور دریافت ہوئی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈھائی ہزار قبلِ مسیح میں کچھ بادشاہوں اور امرا کا شوق تھا کہ وہ بھانت بھانت کے چرند پرند جمع کریں۔ ایک پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام کے بارے میں تو کم و بیش سب ہی جانتے ہیں کہ انھیں تمام پرندوں کی زبان آتی تھی اور جنگلی حیات ان کی مطیع تھی۔ اسی طرح کئی اولیاِ کرام کے خیالی پوسٹرز بھی ہمارے بچپن میں فروخت ہوتے تھے۔ ان میں کوئی بزرگ اپنا عصا لے کے شیر پر سوار ہے اور کوئی اپنے مریدوں میں ’’ کاواں والی سرکار‘‘ کے طور پر مشہور ہے۔ مگر ان اللہ والوں کو کبھی جانور قید کرنے کی ضرورت نہیں پیش آئی۔ رومن شہنشاہوں کو اپنی رعایا کو ذہنی طور پر مصروف رکھنے کے دو طریقے معلوم تھے۔ بیرونی فتوحات کے ذریعے اہلِ روم پر دھاک بٹھانا اور پھر جشنِ فتح سمیت طرح طرح کے بہانوں سے رومن سرکس منعقد کروانا۔ ان میں انسانوں اور جانوروں کے درمیان کسی ایک کے خاتمے تک خونی مقابلوں کا ہفتوں پر پھیلا ٹورنامنٹ جاری رہتا۔ مفت روٹی، شراب اور نظارے کے لیے خونی دنگل۔
اس موقع پر خزانے کے منہ کھل جاتے اور مقبوضہ دنیا سے طرح طرح کے جانور اس خونی سرکس میں جھونکنے کے لیے مسلسل جمع کیے جاتے۔ جو بادشاہ اس طرح کے میلے جتنے زیادہ منعقد کرواتا اتنی ہی اس کی جے جے کار ہوتی۔ امرا اور متمول رومن سینیٹرز کے نجی چڑیا گھر بھی تھے۔ جس کے پاس جتنے نایاب پرندے اور چرند درند ہوتے اس کا سماجی رتبہ اتنا ہی بلند ہوتا۔ جانور ایک دوسرے کو بطور تحائف دینے کا بھی رواج تھا۔ اس زمانے میں جانوروں کے باڑے کو مینیجری کہا جاتا تھا۔ اس کے انتظام و دیکھ بھال کے لیے مینیجرز مقرر ہوتے تھے اور اچھے مینیجرز کی اشرافیہ میں بہت توقیر تھی۔ میکسیکو کے ازٹیک بادشاہ بھی چرند و پرند کا شوق پالتے تھے۔ جب سولہویں صدی میں ہسپانویوں اور پرتگیزیوں نے ازٹیک ایمپائر پر یلغار کی تو جانور یا تو لوٹ لیے گئے یا ہلاک کر دیے گئے۔ ابتدائی مسلمان بادشاہوں میں جانوروں کو جمع کرنے کی بابت بہت کم تذکرہ ملتا ہے۔البتہ عثمانی دور میں اس جانب کچھ توجہ دی گئی تاکہ یورپی بادشاہتوں کے مقابلے میں مسلم شان و شوکت کا اظہار ہو سکے۔
Tumblr media
کہا جاتا ہے کہ عوام الناس کے لیے پہلا جدید چڑیا گھر سترہ سو ترانوے میں پیرس میں کھلا۔ برطانیہ میں زولوجیکل سوسائٹی لندن کے تحت اٹھارہ سو اٹھائیس میں ریجنٹس پارک میں سائنسی تحقیق کے نام پر پہلا زولوجیکل گارڈن (اس کا مخفف زو ہے) کھلا۔ اٹھارہ سو سینتالیس میں اسے عوام کے لیے بھی کھول دیا گیا۔ امریکا میں پہلا زو اٹھارہ سو چوہتر میں فلاڈیلفیا میں کھلا۔ انیسویں صدی میں چونکہ یورپی سلطنتوں نے عالمگیر حیثیت حاصل کر لی تھی لہٰذا کروفر کے اظہار کے لیے بڑے بڑے رقبوں پر چڑیا گھر بنائے گئے اور انھیں نایاب پرندوں، چرندوں، درندوں سے بھر دیا گیا۔ توجیح یہ پیش کی گئی کہ یہ چڑیا گھر محض تفریح کا مرکز نہیں ہوں گے بلکہ عوام میں جانوروں سے متعلق عمومی آگہی، حیاتیاتی تحقیق اور معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے تحفظ کا مرکز بھی ہوں گے۔  جیسے جیسے زمانی شعور بڑھتا گیا ویسے ویسے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سفاری پارکس، گیم ریزروز اور نسلی خطرات سے دوچار حیات کے تحفظ کے بین الاقوامی کنونشنز بھی اپنائے جانے لگے۔
یہ تصور بھی جڑ پکڑنے لگا کہ آج کے دور میں جانوروں سے متعلق عمومی آگہی یا سائنسی تحقیق یا تفریح کے لیے روایتی چڑیا گھروں کی ضرورت نہیں اور جس طرح انسانوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے فطری ماحول میں زندگی بسر کریں۔ وہی حق جانوروں کو بھی حاصل ہے۔ کسی بھی جواز کے تحت جانوروں اور پرندوں کو قید رکھنا، خلافِ فطرت ماحول میں رکھنا یا ان کی جبلت کے برخلاف منافع خوری یا تماشگی کے لیے استعمال کرنا ایک ظالمانہ اور غیر مہذب فعل ہے۔ متعدد جائزوں سے ثابت ہو چکا ہے کہ چڑیا گھر محض تفریح کا ذریعہ رہ گئے ہیں۔ مثلاً گزشتہ برس تین کروڑ لوگوں نے برطانوی چڑیا گھروں کا رخ کیا۔ ان میں سے صرف پانچ فیصد کا کہنا تھا کہ وہ یہاں جانوروں کے بارے میں اپنی یا اپنے بچوں کی علمی پیاس بجھانے آئے ہیں۔ پچانوے فیصد محض تفریح اور وقت گذاری کے لیے آئے تھے۔ بچے آج کل جانوروں کے بارے میں جتنا کچھ وائلڈ لائف کے ٹی وی سیریلز یا انٹرنیٹ پر مہیا دستاویزی فلموں سے سیکھ سکتے ہیں اتنا چڑیا گھر کی ایک آدھ سیر سے ہرگز نہیں سیکھ سکتے۔
رہی یہ بات کہ چڑیا گھر معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کو تحفظ فراہم کرتے ہیں تو فی زمانہ اس دلیل میں بھی وزن نہیں رہا۔ کیونکہ اگر آپ کسی معدوم ہوتے جانور کو بھی اپنے فطری ماحول سے اٹھا کے چڑیا گھر کے نامانوس ماحول تک محدود کر دیں گے تو ذہنی دباؤ اور جسمانی و نفسیاتی بیماریوں کے خطرے کے پیشِ نظر اس کی طبعی زندگی طویل ہونے کے بجائے جلد موت کا خطرہ دوگنا ہو جاتا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ چڑیا گھر میں صرف پانچ فیصد جانور اور پرندے ایسے ہیں جنھیں کسی نہ کسی خطرے سے دوچار خانے میں رکھا جا سکتا ہے۔ پچانوے فیصد جانور جن کی زندگی فی الحال جنگل میں خطرے میں نہیں انھیں کیوں چڑیا گھروں میں قید رکھا گیا ہے۔ مثلاً انیس سو اسی کے عشرے میں کانگو میں پائے جانے والے پہاڑی گوریلوں کی تعداد کم ہوتے ہوتے محض ڈھائی سو تک رہ گئی۔ انھیں ان کے فطری ماحول سے محروم کیے بغیر ان کی دیکھ بھال اور افزائش کے لیے سخت قانون سازی کی گئی اور ماہرینِ حیوانات کی کوششوں سے اب ان پہاڑی گوریلوں کی تعداد ایک ہزار سے اوپر ہو گئی ہے۔
نائجیرین کیمرون چیمپنزی نسل کو نائجیریا کے گشاکو گومتی نیشنل پارک میں منتقل کر کے محفوظ ماحول فراہم کیا گیا۔ یوں پچھلے بیس برس میں ان کی تعداد خطرے کے نشان سے اوپر آ گئی ہے۔ انیس سو بہتر تک عربی النسل بارہ سنگھا لگ بھگ معدوم ہو چکا تھا۔ چنانچہ اومان سے دو جوڑوں کو کیلی فورنیا کے سان ڈیگو نیشنل پارک میں منقل کیا گیا۔ آج جزیرہ نما عرب میں ان کی تعداد ایک ہزار سے اوپر ہو چکی ہے۔ یہ سب سان ڈیگو منتقل کیے جانے والے دو آخری جوڑوں کے پوتے پڑپوتے پرنواسے ہیں۔ اسی طرح کیلی فورنیا کے عقابی صفت کونڈور کو بھی سان ڈیگو نیشنل پارک میں محفوظ ماحول فراہم کر کے معدومی سے بچا لیا گیا۔ پاکستان میں کاون ہاتھی کا قصہ بالکل تازہ ہے۔ جسے اسلام آباد زو کے اذیت ناک ماحول سے نومبر دو ہزار بیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر کمبوڈیا میں ہاتھیوں کی وسیع و عریض پناہ گاہ میں منتقل کیا گیا۔ تب سے کاون دیگر ہاتھیوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی گذار رہا ہے۔ مگر کراچی زو میں قید نور جہاں اور مدھوبالا شاید اتنی خوش قسمت ثابت نہ ہوں اور وہ یہیں سیمنٹ کے تپتے فرش پر لوہے کے جنگلے سے اپنا جسم رگڑ رگڑ کے ایک روز مر جائیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جانوروں کی زبوں حالی دیکھتے ہوئے اسلام آباد زو بند کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔ مگر زو ایک دن کے لیے بھی بند نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ جو سیاسی و انسانی مسائل پر ازحود نوٹس لینے میں کبھی دیر نہیں کرتی۔ کاش کسی دن تمام چڑیا گھر بند کر کے ان کے جانوروں کو انھی کے فطری ماحول میں چھوڑنے کا ازخود حکم دے کر ہزاروں بے زبانوں کی بھی دعائیں سمیٹے۔
وسعت اللہ خان 
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
spitonews · 1 year
Text
کراچی؛ شوہر کے ہاتھوں 2 بچیوں کی ماں قتل
  کراچی: شہر قائد کے علاقے گارڈن،  عثمان آباد میں شوہر نے اپنی اہلیہ (2 بچیوں کی ماں) کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ملزم کوئی کام نہیں کرتا تھا  جب کہ  مقتولہ ملازمت کر کے اپنا اور دونوں بچیوں کا گزر بسر کر رہی تھی۔ کلاکوٹ تھانے کی حدود فقیر محمد درا خان روڈ گارڈن، عثمان آباد کے علاقے میں پاکستان ہوٹل کے قریب گلی نمبر 3 میں واقع افضال منزل کے فلیٹ میں تیز دھار آلے کے وار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nooriblogger · 1 year
Text
آج کی کہانی
آج آفس سے گھر واپسی میں کافی دشواری پیش آئی۔ میں سات بجے آفس سے گھر کے لئے روانہ ہوا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ پاکستان کی ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا یا اس کو گرفتار کرلیا۔ آفس سے میرے گھر جانے کو دورستے ہیں۔ پہلانمائش سے گرومندر، لیاقت آباد، کریم آباد، عائشہ منزل سے ہوتا ہوا نارتھ کراچی جبکہ دوسرا راستہ گارڈن ایسٹ سے لسبیلا، ناظم آباد، بورڈ آفس، فائیو اسٹار سے ہوتا ہوا…
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 1 year
Text
جانوروں کو ان کے مسکن میں رہنے دو
1980 کی دہائی کی بات ہے، کراچی کلفٹن میں ایک بڑا عالیشان مکان تھا۔ اس مکان کے مکین ہمارے جاننے والے تھے تو اس لیے ان کے یہاں آنا جانا تھا۔ مکان تو بڑا تھا ہی اس کا باغ بھی نہایت کشادہ تھا۔ ایک شام ہم بچے کھیلنے کے لیے گارڈن میں گئے تو ان کا نوکر پہرے پر موجود تھا۔ وہ ہمیں ایک حد سے آگے جانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ ہم کافی حیرت میں تھے کہ یہ کیوں نہیں جانے دے رہا تو ہم نے اپنے دوست سے پوچھا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
جانوروں کو ان کے مسکن میں رہنے دو
1980 کی دہائی کی بات ہے، کراچی کلفٹن میں ایک بڑا عالیشان مکان تھا۔ اس مکان کے مکین ہمارے جاننے والے تھے تو اس لیے ان کے یہاں آنا جانا تھا۔ مکان تو بڑا تھا ہی اس کا باغ بھی نہایت کشادہ تھا۔ ایک شام ہم بچے کھیلنے کے لیے گارڈن میں گئے تو ان کا نوکر پہرے پر موجود تھا۔ وہ ہمیں ایک حد سے آگے جانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ ہم کافی حیرت میں تھے کہ یہ کیوں نہیں جانے دے رہا تو ہم نے اپنے دوست سے پوچھا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 3 months
Text
کراچی میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر لائسنسن بلاک کرنے کی تیاری
  کراچی ٹریفک پولیس نے مختلف کاروائیوں میں پکڑے گئے دس ہزار سے زائد پریشر ہارنز اور فینسی نمبر پلیٹس تلف کردیں۔ گارڈن ہیڈ کوارٹر میں تقریب سے خطاب میں ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ ٹریفک مانیٹرنگ یونٹ کو اپ گریڈ کیا گیا ہے ، شہر میں ایک ہزار سے زائد کیمرے لگے ہیں، ٹریفک پولیس نے کمیونٹی پولیس سے ان کیمروں کا ایکسس لیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس اور ایکسائز کا ڈیٹا بھی ٹریفک پولیس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 10 months
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 15 جون 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ مسافروں کو معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایس ٹی کی جدید کاری کی جائیگی: وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کا اعلان۔
٭ ریاست کے شمسی توانائی منصوبوں کو تیزی دینے کا نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس کا حکم۔
٭ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سال میں آج سے اسکولوں میں تدریس کا آغاز۔
٭ معروف پلے بیک سنگر شاردا ایّنگار کل ممبئی میں چل بسیں۔
٭ اورنگ آباد سمیت ریاست میں پانچ مقامات پر شیوسُرشٹی گارڈن تعمیر کرنے کا فیصلہ۔
اور۔۔ ٭ انڈونیشیاء اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے کِدمبی شریکانت‘ لکشیہ سین اور پریانشو راجاوت کوارٹر فائنل میں داخل۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اعلان کیا ہے کہ مسافروں کو معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایس ٹی کی جدید کاری کرکے اس عوامی لائف لائن کو مستحکم کیاجائیگا۔ اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایس ٹی) کا امرت مہوتسو یومِ تاسیس پروگرام کل ممبئی میں منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ ایس ٹی خدمات معیاری اور عوام دوست ہونا چاہیے۔ انھوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے 75 برس سے زائد عمر کے افرادکو مفت سفر اور خواتین کے سفری اخراجات میں 50 فیصد رعایت کی سہولت کا عوام کی جانب سے بڑے پیمانے پر خیرمقدم کیا گیا ہے۔ ایکناتھ شندے نے کہا کہ ریاست کے ایس ٹی بس اسٹینڈز پر کانکریٹ ڈالنے کے کام کی تکمیل کے بعد بس پورٹ منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں 250 کروڑ روپئے کے فنڈ جاری کیے جائیں گے۔
***** ***** *****
دریں اثناء ممبئی میں کُل ہند ناٹیہ پریشد کے گووند دیول بلّاڑ ایوارڈز کی تقسیم اور نوتجدید شدہ یشونت راؤ چوہان تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح بھی کل وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ریاست میں تھیٹروں کی حالت بہتر بنانے کی غرض سے ایک ہی چھت تلے انتظام کیلئے ایک مرکزی انتظامی اتھاریٹی قائم کی جائیگی۔ اس کے علاوہ تزئین و آرائش شدہ تھیٹر کمپلیکس کی تجدید و توسیع کیلئے 10 کروڑ روپئے دئیے جائیں گے۔ اس پروگرام میں وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں بزرگ اداکار موہن جوشی اور وندنا گپتے کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا۔
***** ***** *****
نائب وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ توانائی دیویندر پھڑنویس نے ریاست میں جاری شمسی توانائی منصوبوں کی تکمیل میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔ وہ کل ممبئی میں اینرجی ڈیولپمنٹ ریگولیٹری بورڈ کے ایک اجلاس سے مخاطب تھے۔ اس اجلاس میں مہا اُورجا کی جگہ شمسی توانائی منصوبے کے قیام کیلئے مہانِرمتی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کرنے کیلئے ایک قرارداد پیش کی گئی۔ مہانرمتی‘ مہاتما پھلے زرعی یونیورسٹی’مہا اُورجا اور ستلج پن بجلی کارپوریشن لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی قرارداد پر دستخط کیے گئے۔ پھڑنویس نے بتایا کہ اس کے ذریعے سے 41 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری اور چھ ہزار 760 روزگار پیدا ہوں گے۔
***** ***** *****
موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سال کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ مختلف تعلیمی اداروں اور مقامی بلدی اداروں کے اسکولوں میں آج پہلے دِن طلباء کے استقبال کیلئے تیاری کرلی گئی ہے۔ ممبئی عظمیٰ میونسپل کارپوریشن کے تمام اسکولوں میں بیاضوں‘ کتابوں اور یونیفارم سمیت 27 تعلیمی اشیاء طلبہ میں تقسیم کی جائیں گی۔ اورنگ آباد ڈویژن میں بھی جماعت اوّل تا جماعت ہشتم کے طلبہ میں 51 لاکھ 71 ہزار سے زائد درسی کتب کی تقسیم بال بھارتی کی جانب سے کی گئی ہے۔
***** ***** *****
وزیرِ صحت ڈاکٹر تاناجی ساونت نے کہا ہے کہ اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر زائرین کیلئے طبّی مہم چلائی جائیگی۔ کل ممبئی میں وزیرِ موصوف نے بتایا کہ پنڈھرپور میں داخل ہونے والے ہر وارکری کی طبّی جانچ ہوسکے اور ہنگامی حالات میں فی الفور طبّی خدمات دستیاب ہوسکے ان مقاصد کیلئے یہ مہم چلائی جارہی ہے۔
***** ***** *****
پنڈھرپور کی شری وٹھل رکھمنی مندر کمیٹی کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کو اشاڑھی ایکادشی کی مناسبت سے وِٹھل رکھمنی سرکاری مہاپوجا کا دعوت نامہ دیا گیا ہے۔ مندر کمیٹی کے ایک وفد نے کل وزیرِ اعلیٰ سے ملاقات کرکے انھیں یہ دعوت نامہ دیا۔ اس موقع پر کمیٹی کی جانب سے شندے کو وِٹھل رکھمنی کی مورتی اور روایتی وارکری پگڑی بھی تحفتاً دی گئیں۔
***** ***** *****
معروف پلے بیک سنگر شاردا ایّنگار کل ممبئی میں عارضہئ سرطان سے چل بسیں۔ وہ 86 برس کی تھیں۔ ان کی آخری رسومات کل شام ادا کی گئیں۔ شاردا نے مقبول ہندی فلموں ”سورج‘ گمنام‘ این ایوننگ اِن پیرس‘ اراؤنڈ دی ورلڈ‘ سپنوں کا سوداگر‘ کل آج اور کل میں نغمہ سرائی کی تھی۔ اُن کی آواز میں کئی گیت جیسے ’تتلی اُڑی‘ بات ذرا آپس کی اور دنیا کی سیر کرلو‘ کافی مقبول ہوئے۔
***** ***** *****
پونا میں منعقدہ G-20 گروپ کے ڈیجیٹل اقتصادی کارگذار گروپ کا تیسرا اجلاس کل اختتام پذیرہوا۔ ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر کی تعمیر‘ ڈیجیٹل اسکل ڈیولپمنٹ اور سائبر سلامتی جیسے اہم موضوعات پر اس اجلاس میں مباحثہ کیا گیا۔ اجلاس میں بھارت نے چار ممالک سے مفاہمت پر دستخط کیے۔
دریں اثناء G-20 زرعی گروپ کا سہ روزہ اجلاس آج سے حیدرآبادمیں شروع ہورہا ہے۔ یہ اطلاع زرعی اور بہبودِ کسان وزارت نے دی۔ اس کے علاوہ G-20 سیاحتی گروپ کا اجلاس 19 تا 22 جون کے دوران گوامیں منعقد ہوگا۔ 
***** ***** *****
وزیرِ اعظم نریندر مودی آئندہ اتوار یعنی 18 تاریخ کو آکاشوانی پرمن کی بات پروگرام میں ملک کی عوام سے مخاطب ہوں گے۔ اس سلسلے کا یہ 102 واں پروگرام ہوگا۔ آکاشونی اور دوردرشن کے تمام چینلز اسے صبح گیارہ بجے سے راست طور پر نشر کریں گے۔
***** ***** *****
شاسن آپلیا داری مہم کے تحت آج پال گھر میں وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے اورنائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس کی موجودگی میں پنڈت دین دیال اُپادھیائے میلہ منعقد کیا جائیگا۔ اس میلے میں ضلع کی مختلف صنعتیں اور تاجر طبقہ شرکت کریں گے اور اُن کے اداروں میں خالی آسامیوں کے راست انٹرویو کیے جائیں گے۔
***** ***** *****
مہاراشٹر ٹوریزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے ریاست میں اورنگ آباد سمیت شیونیری‘ گورائی‘ بلڈانہ، ناسک اور رام ٹیک ان پانچ مقامات پر شیوسرشٹی گارڈن میوزیم اور تھیم پارک قائم کیے جائیں گے۔ وزیرِ سیاحت منگل پربھات لوڈھا نے کل ممبئی میں ایک صحافتی کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ اس کیلئے مجموعی طور پر 410 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں۔ لوڈھا نے بتایا کہ آئندہ ایک برس میں یہ تمام کام مکمل کرنے کیلئے ریاستی حکومت کوشش کرے گی۔
***** ***** *****
انڈونیشیاء اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے کدمبی شریکانت‘ لکشیہ سین اور پریانشو راجاوت نے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ مردوں کے سنگلز میں شریکانت نے کل چین کے کھلاڑیوں کو 21-13  اور 21-19 سے جبکہ لکشیہ سین نے ملیشیاء کے کھلاڑی کو 21-17 اور 12-13 سے راست سیٹوں میں شکست دی۔ خواتین کے سنگلز میں پی وی سندھو کا مقابلہ آج تائیوان کی کھلاڑی سے جبکہ آخری 16 کھلاڑیوں میں لکشیہ سین کا مقابلہ شریکانت کے ساتھ ہوگا۔
***** ***** *****
عالمی خصوصی اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے مرکزی وزارتِ کھیل کی جانب سے 198 کھلاڑیوں پر مشتمل ہندوستانی ٹیم جرمنی روانہ ہوگئی۔ اس ٹیم میں کُل 280  افراد شامل ہیں۔ آئندہ 17 تا 25 جون کے دوران جرمنی کے برلن میں مختلف 16 کھیلوں کے مقابلوں میں بھارتی کھلاڑی حصہ لیں گے۔
***** ***** *****
اورنگ آباد شہر اور اس کے مضافات میں کل سہ پہر چار بجے کے قریب تقریباً ایک گھنٹے تک تیز بارش ہوئی۔ بحیرہئ عرب میں پیدا شدہ بیپر جائے سائیکلون کے نتیجے میں یہ بارش ہوئی۔ یہ اطلاع اے پی جے عبدالکلام اسپیس سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شرینواس اوندھکر نے دی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ مسافروں کو معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایس ٹی کی جدید کاری کی جائیگی: وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کا اعلان۔
٭ ریاست کے شمسی توانائی منصوبوں کو تیزی دینے کا نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس کا حکم۔
٭ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سال میں آج سے اسکولوں میں تدریس کا آغاز۔
٭ معروف پلے بیک سنگر شاردا ایّنگار کل ممبئی میں چل بسیں۔
٭ اورنگ آباد سمیت ریاست میں پانچ مقامات پر شیوسُرشٹی گارڈن تعمیر کرنے کا فیصلہ۔
اور۔۔ ٭ انڈونیشیاء اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے کِدمبی شریکانت‘ لکشیہ سین اور پریانشو راجاوت کوارٹر فائنل میں داخل۔
***** ***** *****
0 notes
cmujoiya · 1 year
Photo
Tumblr media
ملتان: سیاسی و سماجی شخصیات امیراللہ شیخ ، چوہدری احمد جوئیہ، چوہدری محمد عثمان جوئیہ ، عبدالرحمن جوئیہ، حاجی مدثر حسین جوئیہ (القائم انڈسٹریز ملتان)کی ��انب سےانکی رہائش گاہ جوئیہ ہاوس ڈریم گارڈن ملتان میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی (سابق DC خانیوال/لودھراں )کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام، 1۔ ڈی جی آئی بی پنجاب محمد افضل شیخ، 2۔ وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی، 3۔ وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان ملک عبدالغفار ڈوگر، 4۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن سائوتھ پنجاب ملک عطاء الحق، 5۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہائوسنگ سائوتھ پنجاب رانا اخلاق احمد ، 6۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن سائوتھ پنجاب ملک فاروق ڈوگر، 7۔ DG میپکو چوہدری خالد محمود، 8۔ ڈائریکٹر انکوائریز MEPCO سید وقار شاہ ، 9۔ ایڈیشنل کمشنر ملتان ملک جبار، 10۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عمران شمس 11۔ اسسٹنٹ کمشنر محسن نثار، 12۔ سپرنٹنڈنٹ جیل جاوید اقبال کھچی، 13۔ اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فوڈ سائنس BZU ڈاکٹر خرم افضل، 14۔ ڈی ایم ایس سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان ڈاکٹر فراز بلال، 15۔ سائن وے گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین آصف نیازی، 16۔ بزنس مین سمیع اللہ ملک، 17۔ بزنس مین احمد رضاشیخ (نوید احمد رنگ والے) 18۔ بزنس مین ملک مبشر طارق ساجد(HBR TEXTILES) 19۔بزنس مین شیخ مدثر (شان فوڈز اینڈ عرب پیکجز ملتان) 20۔بزنس مین ملک ایاز بھُٹہ 21۔ رہنما مسلم لیگ ن زوہیب ذوالفقار ڈوگر، 22۔ سید ندیم گردیزی و دیگر کی شرکت (at Joiya House Multan) https://www.instagram.com/p/Co11wBCNEmA/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
gamekai · 1 year
Text
جانوروں کو ان کے مسکن میں رہنے دو
1980 کی دہائی کی بات ہے، کراچی کلفٹن میں ایک بڑا عالیشان مکان تھا۔ اس مکان کے مکین ہمارے جاننے والے تھے تو اس لیے ان کے یہاں آنا جانا تھا۔ مکان تو بڑا تھا ہی اس کا باغ بھی نہایت کشادہ تھا۔ ایک شام ہم بچے کھیلنے کے لیے گارڈن میں گئے تو ان کا نوکر پہرے پر موجود تھا۔ وہ ہمیں ایک حد سے آگے جانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ ہم کافی حیرت میں تھے کہ یہ کیوں نہیں جانے دے رہا تو ہم نے اپنے دوست سے پوچھا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ، کراچی چڑیا گھر شہریوں کیلیے بند
پولیس کی اضافی نفری دیکھ کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا (فوٹو ایکسپریس)   کراچی: قانون کی پاسداری کرنے والے ہی اُس کی دھجیاں اڑانے لگے، سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ کیلئے کراچی چڑیا گھر کو شہریوں کیلیے بند کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری بلدیات سندھ نجم شاہ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی تقریب چڑیا گھر میں منعقد کی جس کے باعث سستی تفریح  کیلیے آنے والے شہری محصور ہوگئے۔ مغل گارڈن میں تقریب کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
مغل بنام امرت
ڈاکٹر خالد مبشر
مغل گارڈن کا نام امرت گارڈن کردیا گیا۔
Tumblr media
اس سے قبل مغل سرائے دین دیال اپادھیائے اور الہ آباد پریاگ راج ہو گیا.آگے احمدآباد، اورنگ آباد، مرشدآباد، حیدرآباد، فرخ آباد اور غازی آباد وغیرہ نام بھی بدلنے کے منصوبے ہیں.
سیکولر طبقہ بالخصوص مسلم اقلیت کی جانب سے اکثر کسی شہر، ادارہ یا سڑک کا نام بدلے جانے پہ فطری طور پہ منفی ردعمل کا مظاہرہ ہوتا ہے.
لیکن اصل مسئلہ ناموں کی تبدیلی کا نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے کارفرما ذہنیت کا ہے.نام محض بے جان لفظ نہیں ہوتا بلکہ ہر نام اپنے ساتھ ایک نظریہ، ایک رجحان اور ایک تہذیبی سیاق رکھتا ہے.ناموں کی تبدیلی ایک علامت ہے.نام بدلنا قوت، اقتدار اور غلبہ و تسلط کا اظہار ہے.نام بدلنے سے تاریخ تو نہیں بدلتی لیکن تاریخ کا رخ تبدیل ہوجاتا ہے.
نام بدلنے کا یہ عمل تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا ہے بلکہ ہر نئی طاقت نے سب سے پہلے اپنے عمل دخل اور اثر و نفوذ کا احساس نام بدل کر ہی دلایا ہے.آج کی دلی پہلے شاہجہان آباد، اس سے پہلے جہان آباد، اس سے پہلے اندر پرستھ اور اس سے بھی پہلے ہستناپور تھی.پٹنہ کبھی عظیم آباد تھا اور اس سے پہلے پاٹلی پتر۔
نام بدل کر ہمیشہ مقتدر قوتیں محکوم قوم پر اپنے غلبہ واقتدار کا نفسیاتی حملہ کرتی ہیں.
لہذا نام بدلنے کے آج کے اس تاریخی عمل پہ فضول چیخ پکار کے بجائے حصولِ قیادت کی طویل مدتی منصوبہ بندی ہی اس مسئلے کا حل ہے.
0 notes