Tumgik
#ملاقاتوں
kafi-farigh-yusra · 5 months
Text
ہم کہ ٹھہرے اجنبی!
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
-فیض احمد فیض
Tumblr media
Hum k thehray ajnabi!
Hum k thehray ajnabi itni madaarato'n k baad
Phir banengay aashnaa kitni mulaqaato'n k baad
-Faiz Ahmed Faiz
24 notes · View notes
0rdinarythoughts · 1 year
Text
Tumblr media
"گہری دوستی وہ ہوتی ہے جو کم ملاقاتوں کی صورت میں متاثر نہیں ہوتی۔۔
"A deep friendship is one that does not affect in the form of fewer meetings..
Milan Kundira
31 notes · View notes
pakistantime · 11 months
Text
ڈاکٹر عافیہ بہت ظلم سہہ چکی
Tumblr media
امریکی جیل میں 13 سال سے قید پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ خبروں کے مطابق یہ ملاقات ٹیکساس کے شہر فورورتھ کی جیل ایف ایم سی کارس ول میں ہوئی۔ ڈاکٹر عافیہ سے ان کے خاندان کے کسی فرد کی یہ پہلی ملاقات تھی۔ ڈاکٹر عافیہ کو لاپتہ ہوے 24 سال اور امریکی قید میں 13 سال کا طویل عرصہ گزر چکا لیکن اس کے باوجود دونوں بہنوں کو نہ ہاتھ ملانے دیا گیا نہ وہ گلے مل سکیں۔ جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد، جو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ امریکہ گئے ہوئے ہیں، نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ دونوں بہنوں کی یہ ملاقات جیل کے ایک کمرے میں ہوئی لیکن دونوں کے درمیان موٹا شیشہ لگا تھا جس سے وہ ایک دوسرے کو دیکھ اور سن تو سکتی تھیں لیکن چھو نہیں سکتی تھیں۔ سفید اسکارف اور خاکی جیل ڈرس میں ملبوس عافیہ صدیقی سے اُن کی بہن کی ڈھائی گھنٹے کی اس ملاقات میں پہلے ایک گھنٹہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے روز روز اپنے اوپر گزرنے والی اذیت کی تفصیلات بتائیں۔ ڈاکٹر عافیہ اپنی بہن سے اپنی ماں (جو اُن کی قید کے دوران وفات پاچکی ہیں) اور اپنے بچوں کے بارے میں پوچھتی رہیں اور کہا کہ ماں اور بچے اُنہیں ہر وقت یاد آتے ہیں۔ 
Tumblr media
ڈاکٹر عافیہ کو اپنی ماں کی وفات کا علم نہیں ہے۔ امریکہ کی قید میں پاکستان کی اس بیٹی کے سامنے والے دانت جیل میں ہوئے حملے میں ضائع ہو چکے ہیں اور اُن کے سر پر لگنے والی ایک چوٹ کی وجہ سے انہیں سننے میں بھی مشکل پیش آ رہی تھی۔ سینیٹر مشتاق کے مطابق کل ڈاکٹر عافیہ سے اُن کی ڈاکٹر فوزیہ اور کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہو گی۔ اُنہوں نے ڈاکٹر فوزیہ کی (عافیہ صدیقی سے) ملاقات کا افسوسناک احوال سناتے ہوئے کہا کہ اگرچہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کا، بات چیت کاراستہ کھل گیا ہے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام آواز اُٹھائیں اور حکمرانوں کو مجبور کریں کہ وہ فوری اقدامات کر کے عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ امریکی حکومت کے ساتھ اُٹھائیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے اُن کی ملاقات کا یہ مختصر احوال پڑھ کر دل رنجیدہ ہو گیا۔ سوچ رہا ہوں کہ اُن افراد کے ضمیر پر کتنا بوجھ ہو گا جنہوں نے پاکستان کی اس بیٹی کو امریکہ کے حوالے کیا ،جہاں ایک نام نہاد مقدمے میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اسی پچاسی سال کی سزا سنا دی گئی۔ 
یہ ظلم پرویزمشرف کے دور میں ہوا۔ پرویزمشرف کا انتقال ہو چکا ہے، جنہو ں نے اپنی کتاب میں تسلیم کیا کہ اُنہوں نے ڈالرز کے بدلے پاکستانیوں کو امریکہ کے حوالے کیا۔ امریکہ کے دباو میں اپنے شہریوں اور پاکستان کی ایک بیٹی کو امریکہ کے حوالے کرنے میں ایجنسیوں کے جن افراد کا کردار تھا وہ بھی آج کیا سوچتے ہوں گے۔؟ بڑی تعداد میں امریکہ کے حوالے کئے گئے پاکستانی جنہیں گوانتامو بے میں انتہائی مشکل حالات میں رکھا گیا تھا اُن میں سے کئی پاکستان واپس لوٹ چکے لیکن اس گھناونے کھیل میں شامل اُس وقت کے ہمارے ذمہ دار اور کرتا دھرتا اپنے رب کو کیا جواب دیں گے۔ نجانے کب تک ڈاکٹر عافیہ امریکی جیل میں پڑی رہیں گی۔ ہماری مختلف سیاسی جماعتیں یہ وعدہ کرتی رہیں کہ ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان واپس لانے کیلئے امریکہ سے بات چیت کی جائے گی۔ اس دوران ن لیگ، تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کی حکومتیں آئیں لیکن ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش کبھی ہوتی دکھائی نہ دی۔ یہ موجودہ حکومت کی بھی ذمہ داری ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان منتقلی کا مسئلہ امریکہ کے سامنے سنجیدگی سے اُٹھائے اور اُس وقت تک اس کیس کا پیچھا کرے جب تک کہ پاکستان کی اس بیٹی کی واپسی ممکن نہیں ہوتی۔ ڈاکٹر عافیہ پہلے ہی بہت ظلم سہہ چکی۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ  
2 notes · View notes
sadumbpotato · 2 years
Text
پروین شاکر
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہوجاؤ۔۔
وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بےزار ہوجاؤ۔۔
ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے،
کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہوجاؤ۔۔
بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو،
بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہوجاؤ۔۔
بلا کی دھوپ سے آئی ہوں میرا حال تو دیکھو،
بس اب ایسا کرو تم سایۂ دیوار ہوجاؤ۔۔
ابھی پڑھنے کے دن ہیں لکھ بھی لینا حالِ دل اپنا،
مگر لکھنا تبھی جب لائقِ اظہار ہوجاؤ۔۔
4 notes · View notes
amiasfitaccw · 2 months
Text
گوری میم صاحب ۔۔۔۔۔۔۔!!!
قسط نمبر 35
پھر ہوتے ہوتے وہ پٹری پر چڑھ گئی اور میرے ساتھ محتاط انداز میں باتیں کرنا شروع ہو گئی۔ کافی دیر بعد صائمہ باجی ڈرائینگ روم میں داخل ہوئی ۔ اور ہمارے ساتھ گپ شپ میں شامل ہو گئی پھر کچھ دیر بعد آنٹی نے بھی ہمیں جوائن کر لیا۔ ان کے آنے کے بعد میں مزید کچھ دیر تک وہاں بیٹھا رہا۔۔۔ اور پھر ان سے اجازت لے کر جانے لگا تو باجی بولی چلو میں تمہیں باہر تک چھوڑ آتی ہوں ۔ راستے میں اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا بنا؟ تو میں نے ان کو ایک شعر سنا دیا۔ جو کچھ یوں تھا کہ راه پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔۔۔۔ اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں تو وہ کہنے لگیں کیا مطلب؟ پھر ان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کہ قصہ مختصر یہ کہ ---- برف پگھل گئی ہے میرے تو وه میری طرف دیکھ کر معنی خیز لہجے میں بولیں۔ خیال میں تانیہ تمہارے لیئے اتنا مشکل ٹارگٹ نہیں ہو گا ۔۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مجھے الوداع کہا اور میں واپس آگیا۔ اس واقعہ سے تیسرے دن کی بات ہے کہ میں اپنے روم میں بیٹھا کام کر رہا تھا کہ نائب قاصد کمرے میں داخل ہو کر بولا ۔۔۔ تمہیں باس بلا رہے ہیں چنانچہ میں سارے کام چھوڑ کر باس کے کمرے میں چلا گیا۔۔۔۔ حال چال پوچھنے کے بعد... انہوں نے مجھ سے میری جا�� کے بارے میں پوچھا کہ کوئی مسلہ وغیرہ تو نہیں . اور پھر -- ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے آنٹی کے بارے میں سوال کیا۔ تو میں نے ان کو بتایا کہ انہوں نے پلاٹ کا قبضہ لے لیا ہے تو وہ کہنے لگے اتنا تو مجھے بھی معلوم ہے تم یہ بتاؤ کہ تمہاری آنٹی کا کیا خیال ہے؟ آیا وہ اس پلاٹ پر مکان و غیره تعمیر کریں گی یا کہ اسے آگے منافع پر بیچیں گی ؟ تو کوئی آئیڈیا نہیں ۔ اس پر تو ویل اینڈ گڈ سے سر مجھے میں نے ان سے کہا کہ اس کا وہ کہنے لگے۔۔۔ اگر تو وہ پلاٹ خود رکھنا چاہتی ہیں : ... لیکن اگر ان کا ارادہ اسے بیچنے کا ہے تو انہیں ہماری طرف سے آفر دینا ۔۔ کہ اس صورت میں وہ اوپن مارکیٹ سے پلاٹ کی قيمت لگوا لیں جو بھی قیمت لگی... بهائی جان اس سے ایک لاکھ روپے زائد پر ان سے یہ پلاٹ اُٹھا لیں گے۔ پھر کہنے لگے تم جا کر آنٹی سے بات کرلو اور کل مجھے بتانا کہ ان کا پروگرام کیا ہے؟۔ باس کی بات سن کر میں اُٹھنے لگا تو وہ کہنے لگے ۔۔۔ کہ ہائی چانس -- تمہاری آنٹی کے پلاٹ کی لوکیشن اس قدر اچھی ہے کہ بھائی جان ) ڈی آئی جی صاحب کے جانے کے بعد وہ اس پر بمشكل قبضہ رکھ سکیں گی۔۔ ۔ ۔ اس لیئے انہیں کہنا کہ ایک بار پھر سوچ لیں۔۔۔ میں نے ان کی بات سنی۔۔۔ اور سر ہلاتے ہوئے کمرے سے باہر نکل گیا۔ ابھی میں نے اسی ادھیڑ پن میں تھا کہ آنٹی سے فون پر بات کروں یا ان کو گھر جا کر بتاؤں کہ اسی دوران مجھے ڈی ایس پی اولیا کا فون آ گیا۔۔ ۔ جیسے ہی میں نے فون اٹھایا تو وہ بڑی بے تکلفی سے بولا۔۔۔ کیسے ہو یار تم نے تو مُڑ کر پوچھا ہی نہیں۔۔ پھر کہنے لگا تمہاری آنٹی کیسی ہیں؟ تو میں نے ان : سے ویسے ہی . کہہ دیا کہ انہوں نے آپ کا کام کر دیا تھا۔
Tumblr media
... تو اس پر ڈپٹی شکریہ ادا کرتے ہوئے بولا۔۔۔ مجھے معلوم ہے یار تبھی تو صاحب نے مجھے دوسرے سرکل کا بھی چارج دے دیا ہے اسی لیئے تو میں نے تمہیں فون کیا ہے۔۔۔ کہ میری طرف سے ان کا شکریہ ادا کر دینا ... پھر باتوں باتوں میں وہ کہنے لگا۔۔۔۔ کہ پرسوں ڈی آئی جی صاحب نے۔۔۔ نئی بننے والی باؤسنگ سوسائیٹوں کا وزٹ کیا تھا اسی وزٹ کے دوران میں نے انہیں تمہاری آنٹی کا پلاٹ بھی دکھایا تھا جو انہیں بہت پسند آیا ہے۔۔ پھر دھیرے سے کہنے لگا۔۔۔ اپنی آنٹی سے کہہ دو کہ اس پلاٹ کا جو بھی کرنا ہے صاحب کے ہوتے ہوئے کر لیں ۔۔ ورنہ صاحب کے جانے کے بعد ان کے پاس پلاٹ کا قبضہ رکھنا مشکل بھی ہو سکتا ہے اس پر میں ڈپٹی کو بانس پر چڑھاتے ہوئے بولا --- سر جی آپ کے ہوتے ہوئے کس کی مجال کہ وہ ہمارے پلاٹ کی طرف ٹیڑھی آنکھ سے بھی دیکھے میری بات سن کر وہ خوش ہو کر ہنستے ہوئے بولا ہو ہو ہو۔۔۔۔۔.. برخردار بات تو تم ٹھیک کہہ رہے
اس کے بعد وہ ایک دم سیریس ہو کر بولا - لیکن پهر بهی یار ہو برے وقت کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے آنٹی سے کہنا کہ اپنے پلاٹ پر کوئی چھوٹی موٹی تعمیر کروا لیں ۔۔۔ اور اگر انہوں نے پلاٹ بیچنا ہوا تو مجھے بتانا میں انہیں مناسب داموں بکوا دوں ڈپٹی کا فون بند ہونے کے بعد ایسا اتفاق ہوا کہ اچانک ہی آفس میں
کام کا رش بڑھ گیا۔ اور پھر سارا دن آفس کے کاموں میں ہی گزر گیا۔۔ چھٹی سے کچھ دیر پہلے ارم آنٹی کا فون آ گیا۔ میں نے ان سے انکل کی خیریت کے بارے میں پوچھا تو وہ کہنے لگیں اب کچھ بہتر ہیں لیکن یو نو۔۔۔ کہ بزرگ آدمی ہیں ہڈی کے جڑنے میں کچھ وقت تو لگے گا ۔ اس کے بعد وہ کہنے لگیں۔۔۔۔۔ بات یہ ہے جان جی کہ پلاٹ کا قبضہ واپس ملنے پر لڑکیوں نے میرا ناطقہ بند کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔ کہ ان کو ٹریٹ دی جائے ۔ اب چونکہ ڈیڈی کچھ بہتر ہیں تو ؟ تو طے یہ پایا ہے کہ آج رات کا کھانا میری طرف سے ہوگا۔۔۔ اور چونکہ پلاٹ دلانے میں اصل کردار تمہارا ہے اس لیئے آج رات تم میرے چیف گیسٹ ہو گئے۔۔۔ تو میں نے ان سے پوچھا کہ آنٹی ڈنر کس ہوٹل میں رکھا وہ کہنے لگیں کہ ایف سیون میں کوئی نیا رسٹورنٹ کھلا ہے فرزند نے وہاں کی بکنگ بھی کروا لی ہے وہ مجھے بتا رہا تھا کہ تم نے اس ریسٹورنٹ کو دیکھا ہوا ہے تو میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی انٹی میں ایک دفعہ فرزند صاحب ہے۔ کے ساتھ وہاں جا چکا ہوں تو وہ کہنے لگیں اگر تم نے یہ ریسٹورنٹ دیکھا ہوا ہے تو پلیز آج رات آٹھ بجے پہنچ کر کرسٹی صدارت سنبھال لینا.......... اور ہاں ۔۔ اور کوئی آئے نہ آئے ۔۔۔۔۔۔ تم نے ہر صورت آنا ہو گا۔۔۔ ۔ پھر کہنے لگی میں تمہیں پک کر لیتی لیکن پچھلے دو تین دن سے میں ڈیڈی کے ساتھ ہوں ۔۔۔ اس لیئے میں اور رمشا یہاں سے سیدھے تانیہ لوگوں کی طرف جائیں گے اور پھر وہاں سے ہمارا قافلہ ایف سیون میں پہنچے گا اس لیئے اگر تم چاہو تو فرزند کے گھر پہنچ جاؤ میں تمہیں وہاں سے پک کر لوں گا اس پر میں ان کو جواب دیتے ہوئے بولا ... شکریہ آنٹی ۔ لیکن فرزند صاحب کا گر مجھے دور پڑے گا ۔ اس لیئے آپ فکر نہیں کریں ۔۔ میں پہنچ جاؤں گا۔ پھر اس کے بعد میں ان سے بولا کہ آنٹی آپ نے کھانے پر کس کس کو بلایا ہے؟ تو وہ کہنے لگی کوئی
خاص نہیں اپنے ہی لوگ ہیں مطلب تانیہ کی - اور میری فیملی ہی ہو گی فون بند کرنے سے پہلے انہوں نے ایک بار پھر آنے کی تاکید کی اور پھر فون آف کر دیا۔
Tumblr media
چنانچہ شام کو میں تیار شیار ہو کے بزریعہ ٹیکسی ٹھیک آٹھ بجے مقررہ ریسٹورنٹ میں پہنچ گیا لیکن وہاں جا کر دیکھا تو کوئی بھی نہ تھا۔ نہ ارم آنٹی تھی اور ہی نہ کوئی اور تھا۔۔ ---- چنانچہ ادھر ادهر جھاتیاں مارنے کے بعد میں نے سوچا کہ شاید میں کسی غلط جگہ پر آ گیا ہوں چنانچہ میں ریسٹورنٹ سے باہر نکلا اور اس کا سائین بورڈ دیکھا.... تو یہ وہی ریسٹورنٹ تھا کہ جس کے بارے میں آنٹی نے مجھ سے بات کی تھی۔ کافی دیر گزرنے کے بعد پھر میں سمجھا کہ شاید ان لوگوں کا پروگرام کینسل ہو گیا ہو اس لیئے چل پڑا لیکن جانے سے پہلے۔۔جب میں نے آنٹی کو فون کر کے ۔۔۔ صورتِ حال بتائی تو وہ ہنس کر . پروگرم کینسل نہیں ہوا ۔ بس یو نو ۔۔۔۔ لیڈیز کی تیاری ایسی ہی بعد بڑی لگاوٹ سے بولیں . ۔۔۔ ہم لوگ گھر سے بس نکلنے ہی والے ہیں اس لیئے جہاں اتنا ویٹ کیا ہے دس پندره منٹ اور کر لو ۔ ہوتی ہے۔ اس کے آنٹی کی بات سن کر میں وہیں رک گیا لیکن وہ لوگ 15 منٹ کی بجائے پونے گھنٹے میں وہاں پہنچے۔ اس وقت میں فرزند صاحب کی بک کی گئی کرسیوں پر اکیلا بیٹھا مکھیاں مار رہا تھا کہ اچانک دونوں فیملیاں اکھٹے ہی ریسٹورنٹ میں پہنچیں جہاں سے ویٹر انہیں لے کر ریزور ٹیبل پر آ گیا۔ انہیں اپنی طرف آتے دیکھ کر میں اپنی جگہ سے اُٹھا اور آنٹی سے مخاطب ہو کر بولا -- آیئے آنٹی چیف گیسٹ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے میری بات سن کر انہوں نے مڑ کر لڑکیوں کی طرف دیکھا جو کہ بڑے ہی سیکسی لباس پہنے اپنی اپنی کرسیاں سنبھال رہیں تھیں اور کہنے لگیں۔۔ بد تمیزو۔ تم نے مجھے شاہ کے سامنے شرمندہ کر دیا ہے ۔ پھر میری طرف دیکھتے ہوئے کہنے لگیں : یو نو بیٹا۔۔۔۔۔۔۔ میں تو کافی دیر سے تیار ہو گئی تھی لیکن ان لڑکیوں نے واقعی ہی بہت لیٹ کر دیا ہے۔۔۔۔ جس کے لیئے میں تم سے سوری کرتی ہوں۔ اس پر میں نے رسمی سا جملہ کہہ کر بات ختم کر دی کہ کوئی بات نہیں آنٹی۔۔ اس کے بعد ہم لوگ کھانے کی ٹیبل پر بیٹھ گئے ان لوگوں کے ساتھ جب میں بھی چئیر پر بیٹھنے لگا تو ارم آنٹی نے زبردستی مجھے یہ کہتے ہوئے کرسی صدارت پر بٹھا دیا کہ چونکہ آج کی تقريب کے تم ہی چیف گیسٹ ہو اس لیئے میں سیٹ پر تم ہی بیٹھو گے میں وہاں بیٹھنے سے کچھ ہچکچا رہا تھا کہ ثانیہ کی شرارت بهری آواز سنائی دی وہ کہہ رہی تھی بے فکر ہو کر بیٹھو بھائی کھانے کا بل ارم آنٹی ہی دیں گی۔ چنانچہ میں کھسیانا سا ہو کر مین کرسی پر بیٹھ گیا اب پوزیشن یہ تھی کہ میری کرسی کی دائیں طرف سئيره لوگ مثلاً ارم آنٹی فرزند کی امی ، فرزند اور باجی صائمہ بیٹھی تھیں جبکہ میرے بائیں طرف سامنے رمشا ، تانیہ اور ثانیہ بیٹھی تھیں ۔ ہمارے بیٹھتے ہی سب نے اپنی اپنی پسند کا آرڈر دے دیا۔ چونکہ کھانے میں ابھی کچھ دیر تھی اس لیئے میں نے ارم آنٹی سے کہا کہ آنٹی جمال صاحب نظر نہیں آ رہے تو آنٹی جواب دیتے ہوئے بولیں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مری گیا ہوا ہے اس پر فرزند صاحب کہنے لگے ویسے آنٹی مجھے حسرت ہی ہے کہ کبھی جمال بھائی بھی ہمارے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں۔ اس پر آنٹی بڑی ہی بے بسی سے کہنے لگیں ۔ بیٹا جی میری بھی یہی حسرت ہے لیکن کیا کروں۔۔۔ میں کیا کر سکتی ہوں ؟ آنٹی کو غمگین دیکھ کر ایک لمحے کے لیئے ماحول سوگوار سا ہو گیا تب اچانک صائمہ باجی مجھ سے مخاطب ہو کر بولیں۔۔ ۔۔۔۔ بھائی تم نے تو کمال کر دیا۔۔ باجی کی بات سنتے ہی فرزند صاحب بھی کہنے لگے ایک بات کہوں آنٹی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کی ہم نے بھی بڑی کوششیں کی تھیں ۔۔ لیکن تم سب پر بازی لے گئے ہو ۔ فرزند کی بات ختم ہوتے ہی اس کی امی لقمہ دیتے ہوئے بولی ارم! اگر میری مانو تو جلدی سے اس پلاٹ کو بیچ دو۔
Tumblr media
ورنہ ایسا نہ ہو کہ کوئی اور اس
پر قبضہ نہ کر لے اس ہوں آنٹی کی بات سن کر میں نے ان سے کہا کہ آپ کا اس بارے میں۔۔۔ کیا خیال ہے ؟ میری بات سن کر آنٹی نے منزل واٹر کی بوتل کے گلاس میں پانی انڈیلا اور پھر میری طرف دیکھتے ہوئے بولیں معاملے میں . میں ڈانواں ڈول تو فرزند کہنے لگا کہ آپ شاید پلاٹ کی لوکیشن کی وجہ سے ڈانواں ڈول ہو رہی ہیں تو آنٹی نے سر ہلا دیا اس پر فرزند صاحب کہنے لگا لیکن آنٹی جی اگر دیکھا جائے تو آپ کے پلاٹ کی لوکیشن ہی اس کی دشمن ہے۔ اسی دوران رمشا کہنے لگی میں نے تو ماما سے کہہ دیا ہے کہ پلاٹ کو بیچ کر پیسے کھرے کر ایسا نہ ہو کہ اس دفعہ کوئی تاجے سے بھی بڑا بدمعاش اس پر قبضہ کر لے۔ اس پر ارم آنٹی کہنے لگیں رمشا تم ٹھیک کہہ رہی ہو کیوں نہ اس درد سر کو بیچ ہی دیا جائے۔۔۔۔ تو فرزند کہنے لگا کہ آنٹی۔۔۔۔ اگر آپ پلاٹ کو بیچنے میں لیں انٹرسٹڈڈ ہوں تو میں کسی پراپرٹی ڈیلر سے بات کروں ؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔
اب بولنے کی میری باری تھی سو میں ارم آنٹی سے مخاطب ہو کر بولا کہ آنٹی جی اگر آپ نے پلاٹ بیچنا ہی ہے تو میرے پاس ایک آفر ہے اس کے بعد میں نے اپنے اور باس کے بیچ ہونے والی ساری گفتگو سے ان کو آگاہ کر دیا جسے سن کر فرزند بولا آنٹی بہت اچھی آفر ہے آپ کو قبول کر لینی چاہیئے ۔ویسے بھی شاہ جی کا باس ٹھیک کہہ رہا ہے ڈی آئی جی صاحب کے جانے کے بعد ان لوگوں نے آپ کے پلاٹ پر دوبارہ قبضہ کر لینا ہے چنانچہ تھوڑی سی بحث و تمہید کے بعد یہ طے پایا کہ فرزند پلاٹ کی قیمت لگوائے گا اور میں باس کو اس قیمت کے بارے میں آگاہ کروں گا۔ اس کے بعد آنٹی سب حاضرین سے مخاطب ہو کر بولیں کہ خواتین و حضرات پلاٹ کی قیمت سے جو اضافی ایک لاکھ روپے ملے گا اس سے دوبارہ پارٹی ہو گی۔ آنٹی کی بات سن کر سب نے تالیاں بجائیں ۔
Tumblr media
تالیاں ختم ہوتے ہی ثانیہ جو کافی دیر سے خاموش بیٹھی تھی اچانک ہی کہنے لگی۔ آنٹی نے ایک کھانا کھلا دیا اور دوسرے کا اعلان بھی کر دیا۔۔۔ بھائی آپ اپنا وعدہ کب پورا کریں گے؟ تو اس پر فرزند چونک کر بولا - کون سا وعده ؟ تو ثانیہ آنکھیں نکالتے ہوئے بولی کیا ہو گیا ہے بھائی۔ میں ایوبیہ کے ٹرپ والی بات کر رہی ہوں ۔۔۔ فرزند کہنے لگا آپ لوگ جب چاہیں بندہ حاضر ہے فرزند کی بات سن کر ساری لڑکیاں ایک ساتھ بولنا شروع ہو گئیں۔۔۔ اس دوران مجھے پیشاب کی حاجت ہوئی تو میں اپنی کرسی سے اُٹھنے لگا تو ارم آنٹی نے نظروں ہی نظروں سے مجھے پوچھا کہ کہاں جا رہے ہو؟ تو میں ایک انگلی کھڑی کر کے پیشاب کا اشارہ کیا۔ اور واش روم کی طرف چل دیا۔ اس ماڈرن ریسٹورنٹ میں لیڈیز وجینٹس کا واش روم ایک ساتھ واقع تها - بس درمیان میں ایک چھوٹی سی دیوار بنی ہوئی تھی چنانچہ واش روم سے فارغ ہو کر میں باہر نکلا اور حسب عادت ایک نظر لیڈیز واش روم کی طرف ڈالی دیکھا تو تانیہ شیشے کے سامنے کھڑی اپنے بال درست کر رہی تھی جیسا کہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ ان سب لیڈیز نے ہوش ربا قسم کے کپڑے پہنے ہوئے تھے تانیہ کی باریک قمیض سے اس کی برا صاف دکھائی دے رہی تھی جسے دیکھ کر پتہ نہیں کیوں مجھے گرم گرم سی فیلنگ ہوئیں چنانچہ میں نے ادھر ادھر دیکھا تو اس وقت مردانہ اور زنانہ واش روم بظاہر خالی نظر آ رہا تھا یہ دیکھ کر میں چپکے سے تانیہ کے پیچھے جا کھڑا ہوا ۔ اس نے واش بیسن کے مرر سے مجھے دیکھ ليا تھا ۔ ہم دونوں کی آنکھیں چار ہوئیں اور پھر میں عین اس کے پیچھے کھڑے ہو کر بولا ۔ ہم دونوں ایک ساتھ کھڑے۔۔۔۔ کتنے اچھے لگ رہے ہیں میری بات سن کر تانیہ نے چونک کر مجھے دیکھا۔۔۔۔ پھر اپنے سراپے پر نظر ڈالی۔۔ اس کے بعد ان نے ایک نظر میری طرف دیکھا اور اس کا چہرہ سرخ ہو گیا ۔۔۔۔ اس پر میں اس کے لال ہوتے چہرے کو دیکھ کر بولا کیوں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں ناں؟ میری بات سن کر وہ منہ کھول کر دانتوں سے مسکرائی۔ اسے مسکراتے دیکھ کر میں بھی مسکرایا --- اور کھسک کر تھوڑا اور آگے ہوگیا۔۔۔۔ اب ہم میں ہوا بھر کا فرق رہ گیا تھا ۔۔ اس نے ایک دفعہ پھر میری طرف دیکھا۔ ہماری آنکھیں چار ہوئیں۔ تبھی میں بڑے ہی رومنیٹک انداز میں تانیہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا -- آئی لو یو تانیہ !! میری بات سن کر اس کی آنکھیں پھیل گئی۔۔۔۔ شاید وہ مجھ سے اس قسم کے جملے کی توقع -- نہیں کر رہی تھی اس کو حیرت زدہ دیکھ کر میں تھوڑا اور آگے بڑھا اور اس کے کندھے پر ہاتھ کر بولا لو یو تانیہ جی ۔۔۔ اس دفعہ بجائے حیران ہونے کے ۔۔۔۔ اس نے اپنی گھنی پلکوں کو اُٹھا کر ایک نظر میری طرف دیکھا ..... اور اس کے ساتھ اس کے چہرے پر شرماہٹ سی پھیل گئی۔۔۔۔ تب میں بڑے ہی پیار سے اس کا کندھا تھپتھپا کر بولا تم بهی تو کچھ بولو نا یار میرا پیار بھرا جملہ سن کر ۔ بجائے جواب دینے کے۔۔۔۔۔۔ اس نے اپنے دائیں طرف کے نچلے ہونٹ کو اپنے دانتوں کے نیچے دبایا۔ اور پھر بھر پور نظروں سے میری طرف دیکھا اور بنا کچھ کہے۔ وہاں سے بھاگ گئی اور میں تانیہ کی اس ادا پر قربان ہو گیا۔۔
ابھی میں اس کی ادا کو انجوائے کر رہا تھا کہ واش روم کا دروازه کھلا اور اندر سے صائمہ باجی برآمد ہوئیں۔۔۔۔۔ مجھے دیکھتے ہی کہنے لگیں ۔ یہ تم لیڈیز واش روم میں کیا کر رہے ہو؟ تو میں دانت نکال کر بولا ۔ سوچ رہا تھا کہ اندر آ کر آپ کو پیشاپ کرتے دیکھوں یہ سن کر وہ مسکرائیں اور پھر کہنے لگیں آ جانا تھا نا تو میں کہنے لگا کہ مجھے کمرہ معلوم نہیں تھا ورنہ ضرور آ جاتا ۔۔ میری بات سن کر وہ واش بیسن کے مرر کے سامنے کھڑی ہوئی اور پرس سے لپ اسٹک نکال کر اپنے ہونٹوں پر لگا تے ہوئے بولی ۔۔
Tumblr media
میرے ساتھ تانیہ آئی تھی پتہ نہیں کدھر رہ گئی؟ تو میں نے ایک نظر واش روم کے دروازوں کی طرف دیکھا تو اور کہنے لگا۔۔۔ وہ کہیں نظر تو نہیں آ رہی ۔۔۔ تو باجی اپنے سیکسی ہونٹوں پر لپ اسٹک لگاتے ہوئے بولیں۔ تم نے اسے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔ ابھی تو ادھر بی تھی تو میں جھوٹ بولتے ہوئے کہنے لگا۔۔۔۔ میں تو نہیں دیکھا۔۔۔ اس پر وہ بولی........ آئی تھنک وہ چلی گئی ہو گی ان کی بات ختم ہوتے ہی میں نے ادھر ادھر دیکھا اور ان کی پشت کے عین پیچھے کھڑا ہو گیا۔ اور لن کو بنڈ کے ساتھ ہلکا سا ٹچ کر کے بولا ۔ ان ٹائیٹ کپڑوں میں آپ بڑی پیاری لگ رہی ہو --- میری بات سن کر وه تھوڑا سا مسکرائی۔ پھر ادھر ادھر دیکھتے ہوئے۔۔۔۔ انہوں نے بھی۔۔۔ اپنی گانڈ کو بڑی احتیاط کے ساتھ ۔ میرے فرنٹ پر رگڑ ا اور کہنے لگی۔۔۔۔۔ یہ بات تم لن کو ٹچ کیئے بغیر بھی کہہ سکتے تھے پھر لپ سٹک لگانے کے بعد انہوں نے پرس میں سے برش نکالا اور بالوں کو درست کر کے واپس مڑی ۔۔ اور میرے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے بولی ... اچھا تو تمہارا دل کیا کر رہا تھا تو میں آہستہ سے بولا ۔۔ آپ کی چوت سے نکلنے والے شاور کو ایک دفعہ پھر دیکھنا چاہتا ہوں ۔ اس پر وہ بھی ہولے سے کہنے لگیں۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی تمہارے لنڈ سے پیشاب نکلتے دیکھنے کا بڑا شوق ہے۔ پھر آہستہ سے بولیں اب جب بھی ہمارا پروگرام بنا تو سب سے پہلے یہی کام کریں گے ۔۔۔ اور میں نے سر ہلا دیا۔۔ اس کے بعد ہم اپنے ٹیبل پر پہنچے تو فرزند صاحب مجھے مخاطب کرتے ہوئے بولے۔۔ شاہ جی ان لڑکیوں نے ایوبیہ کے لیئے اگلے ویک اینڈ کا پروگرام بنایا ہے آپ کا کیا خیال ہے؟ تو میں جواب دیتے ہوئے بولا۔۔۔ جیسے آپ کی مرضی -- اس پر ثانیہ چنچل لہجے میں بولی اور ہاں ہمارے ساتھ جانے کے لیئے آپ کو کم از کم ایک ہفتے کی چھٹی بھی لینی پڑے گی۔ ایک ہفتے کی چھٹی کا سن کر میں سوچ میں پڑ گیا۔۔۔ لیکن جب ثانیہ نے پیہم اصرار کیا ۔ تو میں اس کی طرف دیکھ کر بولا جو حکم میری سرکار اگلے ایک دو دنوں میں ۔۔۔ فرزند صاحب نے پلاٹ کی قیمت لگوا کر آنٹی کو بتا دیا۔ اسی وقت آنٹی نے مجھے فون کیا اور کہنے لگی کہ ان کو پلاٹ کی اتنی قیمت مل رہی ہے تم اپنے باس سے بات کر لو فون بند ہوتے ہی میں باس کے کمرے میں داخل ہوا اور ان کو بتایا کہ سر آنٹی کے پلاٹ کی اتنی قیمت لگی ہے۔ میری بات سن کر باس نے سر ہلایا اور پھر کہنے لگا کہ میں تمہیں کل بتاؤں گا لیکن کل کی بجائے باس نے اسی دن چھٹی کے وقت مجھے اپنے آفس میں طلب کیا اور کہنے لگا کہ اپنی آنٹی کو بتاؤ کہ ہم پیسے نقد دیں گے اگر وہ کہیں تو آج رات سارے پیسے لے کر ان کے گھر آ جاتے ہیں ۔۔۔ اس پر میں نے باس سے تھوڑا سا وقت لیا اور باہر نکل کر آنٹی کو فون کر کے بتایا ۔۔۔ تو وہ کہنے لگیں نا بابا ۔۔۔ میں اتنا زیادہ نقد کیش گھر میں نہیں رکھ سکتی۔۔۔ انہیں بولو کہ ان کا ایک بندہ میرے ساتھ بینک چلے اور وہیں میرے اکاؤنٹ میں ۔ پیسے جمع کرا دے میں نے ان سے بینک کا نام اور پتہ پوچھا اور ساری بات طے کر کے میں باس کے پاس پہنچا اور اسے ساری بات بتائی تو وہ کہنے لگا ٹھیک ہے ایسے کر لیتے ہیں۔ پھر بولے۔۔۔ میری بھائی جان سے بات ہو گئی ہے ایسا کرو کہ کل صبع دس بجے تم آنٹی کو لے کر بینک میں آ جانا اور ہاں پلاٹ سے متعلق سارے کاغذات بھی ساتھ لیتے آنا -- پیسے جمع کرواتے ہی ہم لوگ وہاں سے سیدھا کچہری جائیں گے جہاں پہلے ہی سے رجسٹری کا سارا بندوبست کیا جا چکا ہو گا۔ پھر کہنے لگے یاد رکھنا كل صبع دس بجے میں انکل کے ساتھ بینک میں ہوں گا اس لیئے وقت کی پابندی لازم ہے۔ باس کی بات سن کر میں نے سر ہلایا اور کمرے سے باہر نکل گیا۔ اور پھر آنٹی کو فون کر کے سارا پروگرام طے کر لیا۔
Tumblr media
حسب پروگرام ٹھیک ساڑھے نو بجے آنٹی کی گاڑی میرے آفس کے باہر کھڑی تھی۔ چنانچہ جیسے ہی انہوں نے اپنی آمد کی اطلاع دی میں دفتر سے باہر آ گیا ۔۔ دیکھا تو آنٹی نے لائیٹ گرین سوٹ پہنا ہوا تھا ۔ جس میں وہ بڑی شاندار لگ رہیں تھیں چنانچہ گاڑی میں بیٹھتے ہی میں نے ان کی طرف ایک بھر پور نظر ڈالی۔۔۔۔ اور پھر بولا ارم آنٹی ۔ اس لباس میں آپ غضب کی سیکسی لگ رہی ہو پھر لہجے میں شہوت ڈالتے ہوئے بولا۔۔۔۔۔ میرا جی کر رہا ہے کہ ابھی کہ ابھی آپ کو دبوچ کر۔۔۔ لن پھدی کی ..... پارٹی کر لوں میری بات سن کر وہ مسکرائیں اور کہنے لگیں ۔ دل تو میرا بھی یہی چاه رہا ہے ۔۔۔۔ پھر انہوں نے ادھر ادھر دیکھا اور اپنی چھاتیوں سے چادر ہٹا کر بولیں۔ میری جان اک نظر ادھر بھی ڈال ۔۔ تو میں نے ان کے کھلے گلے والی قمیض کی طرف اف ف ف ف ف ... لائیٹ گرین سوٹ میں ان کی آدھ ننگی اور بڑی بڑی چھاتیاں قیامت ڈھا رہیں تھیں ۔ ابھی میں ان کی چھاتیوں کو شہوت بھری نظروں سے دیکھ ہی رہا تھا. کہ انہوں نے اپنی دوبارہ سے چھاتیوں کو چادر سے ڈھک دیا۔۔۔ --- اور بولیں اب بتا۔ اس پر میں نے ان کے چادر کے نیچے سے ہاتھ ڈالا ۔۔ اور ان کی قمیض کے کھلے حصے میں ہاتھ ڈال کر بولا... اگر آپ کا جسم غضب ہے۔۔۔۔۔ تو ڈالنگ جی آپ کی چھاتیاں غضب ناک ہیں۔۔۔ تو وہ کہنے لگیں۔۔۔ یہ سب تیاری میں نے تمہیں رجھانے کے لیئے کی ہے۔۔۔ پھر اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے بولیں پچھلے دنوں میں ڈیڈی کی وجہ سے بہت بزی رہی ۔۔ اب میں فری ہوئی ہوں اس لیئے فکر نہ کر۔۔ یہاں سے فارغ ہونے کے بعد آج ہی میری پھدی اور تیرے لن کی وائلڈ پارٹی ہو گی تو میں ان سے کہنے لگا۔۔۔۔ وہ تو ٹھیک ہے لیکن ارم جی اس دن آپ نے ایک عجیب بات بتائی تھی کہ آپ تو وه میری بات کاٹتے ہوئے بولیں ۔۔۔ سب بتاؤں گی۔ لیکن ادھر سے فارغ ہونے کے بعد ۔۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے گاڑی کو بینک کی پارکنگ میں
روک لیا اور نیچے اترتے ہوئے بولیں باقی باتیں بعد میں ۔۔۔۔ چنانچہ ہم دونوں بینک کے اندر پہنچ گئے ۔ اور بینک میں داخ ل ہی آنٹی نے ؤنٹر سے ڈیپازٹ سلپ طلب کی اور اسے فل کرنے لگیں .. ڈیپازٹ سلپ فل کرنے کے بعد وہ میرے پاس آ کر بیٹھ گئیں۔۔۔۔ اب ہم باس لوگوں کا انتظار کر رہے تھے جو کہ جلد ہی اختتام پزید ہو گیا۔۔ کچھ ہی دیر بعد ہمارے آفس کی گاڑی بینک کے باہر کھڑی ہوئی اس میں سے باس اور ایک بزرگ آدمی ایک ساتھ باہر نکلے اس بزرگ آدمی کے ہاتھ میں بریف کیس بھی تھا ۔ چنانچہ بینک میں داخل ہوتے ہی باس نے میرے اور آنٹی کے ساتھ رسمی بات چیت کی اس کے بعد ہم کیش کاؤنٹر کی طرف بڑھ گئے باس کے ساتھ آئے بزرگ جن کے بارے میں بعد میں پتہ چلا کہ وہ ڈی آئی جی صاحب کے سسر تھے) نے ساری کیش کیشئر کے سامنے رکھ دی اس نے نوٹ گن کر سلپ پر دستخط کر دیئے پھر بینک کے دوسرے آفیسر سے دستخط کروانے کے بعد باس مجھ سے کہنے لگا۔۔۔۔ کہ آپ لوگ ایسا کرو کہ ہمارے پیچھے پیچھے کچہری آ جاؤ چنانچہ ہم لوگ بھاگم بھاگ کچہری جا پہنچے ہر چند کہ وہاں پر پہلے سے ہی سارا کام تیار تھا پهر بهی لکھائی پڑھائی اور بیان وغیرہ دینے کے بعد ہم لوگ ڈھائی بجے کے قریب فارغ ہو ئے۔۔۔
جاری ہے...
Tumblr media
0 notes
urduchronicle · 2 months
Text
زرداری آج مسلم لیگ ن سے ملاقاتوں پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیں گے
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے  زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا، آصف زرداری اور بلاول بھٹو  پارٹی رہنماؤں کو، ن لیگ کی قیادت کےساتھ ملاقاتوں پر اعتماد میں لیں گے۔حکومت سازی کیلئے آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا، عام انتخابات کے نتائج سمیت دیگر امور بھی زیر غور آئینگے،اجلاس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 3 months
Text
پاکستان - ایران کشیدگی، دنیا کدھر جا رہی ہے؟
Tumblr media
دنیا بدقسمتی سے ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں بہت سے ریاستیں اپنے ممالک سے باہر مقیم ان شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کا حق جتلا رہی ہیں جو وطن سے باہر رہتے ہوئے بھی اپنے ہی ممالک کے خلاف سرگرم ہیں۔ یہ صورت حال نے ناصرف دنیا کو منقسم بلکہ عدم استحکام کی جانب دھکیل رہی ہے۔ اپنے دشمنوں کے خلاف یک طرفہ کارروائیوں کی داغ بیل حالیہ وقتوں میں امریکہ اور اسرائیل نے ہی ڈالی جو بڑی ڈھٹائی سے اس حق کا دفاع بھی کرتے آئے ہیں۔ چاہے افغانستان ہو یا غزہ کسی ملک یا علاقے کی سرحد اور خودمختاری ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ دوسری جانب شدت پسند بھی ممالک کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھانے میں ماہر ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نیا محاذ ایران اور پاکستان کے درمیان کھل گیا ہے۔ ایران نے مغربی دنیا خصوصاً امریکہ کو دکھانے کے لیے کہ وہ اپنے خلاف کسی خطرے کو برداشت نہیں کرے گا بین القوامی قوانین کو پس پشت پر رکھتے ہوئے پہلے عراق اور شام اور پھر پاکستان پر چڑھ دوڑا ہے۔ عالمی سطح پر پہلے ہی تنہا ایران کے لیے ایسی کارروائیاں آگے چل کر کوئی اچھا فیصلہ ثابت نہیں ہو گا اور اس کی آئسولیشن مزید بڑھے گی۔
ایران مخالف شدت پسندوں کا خاتمہ کرنے کے لیے عسکری طاقت کے استعمال کی راہ اختیار کر کے تہران نے اب ایک اچھے دوست اور ہمسائے پاکستان کو بھی دشمن بنا لیا ہے۔ ایران پر عالمی پابندیوں کے باوجود اسلام آباد تہران سے اقتصادی سرگرمیوں اور تجارت کے ذریعے پڑوسی ملک کی مدد کر رہا تھا۔ ایرانی پیٹرول کی پاکستان میں سمگلنگ پر ناصرف اسلام آباد بلکہ امریکہ کو بھی شدید تحفظات ہیں۔ امریکہ کو یقین ہے کہ ایران عالمی پابندیوں کے باوجود ایندھن کی خریدوفروخت سے جو رقم کما رہا ہے اسے وہ یمن اور عراق سمیت کئی ممالک میں عسکریت پسندوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ چین بھی ایران سے تیل کے خریداروں میں ایک بڑا خریدار ہے۔ یہ پاکستان ہی تھا جس نے ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی میں کمی لانے کی متعدد کوششیں کیں۔ یہ زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہوئیں لیکن اس سے پاکستان کی نیک نیتی ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان کی ایران کے ساتھ تقریباً ایک ہزار کلومیٹر طویل مشترکہ سرحد حالیہ کارروائی سے سیکورٹی اعتبار سے مستحکم نہیں بلکہ غیرمستحکم ہو گئی ہے۔ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ سرحدوں کی سلامتی پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دیں اور اس میں خلل پیدا کرنے والے گروہوں کے خلاف یک طرفہ نہیں بلکہ مشترکہ کارروائیاں کریں۔
Tumblr media
دونوں مسلم ہمسایہ ممالک کو ایک دوسرے سے شکایت ہے کہ وہ سرحدی سلامتی کو یقینی نہیں بنا رہے ہیں۔ اسی قسم کے صورت حال پاکستان کو افغانستان کے ساتھ طویل عرصے سے دوچار ہے۔ افغان طالبان کے اقتدار میں آنے سے بھی کچھ نہیں بدلا۔ پاکستان کی جانب سے سرحد پار ایک آدھ حملے کی اطلاعات بھی تھیں لیکن ان کی کبھی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوئی۔ لیکن ایران میں کارروائی کر کے پاکستان نے کسی ہمسایہ ملک میں پہلی باضابطہ اعلان شدہ فوجی کارروائی کا اعزاز اس ملک کے نام کر دیا ہے۔ پاکستان اپنے بڑے شہروں جیسے کہ کراچی اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں تسلسل سے جاری حملوں میں ملوث ان عسکریت پسندوں کے خلاف ایران سے مطالبہ کرتا رہا ہے جن کی پناہ گاہیں اور اڈے پڑوسی ملک میں ہیں۔ دوسری جانب ایران بھی بعض ایران مخالف شدت پسند تنظیموں کی بلوچستان میں موجودگی اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔ شکایات تو دونوں کو تھیں لیکن کسی حد تک تعاون بھی جاری تھا۔ یہ پاکستان ہی تھا جس نے جنداللہ کے رہنما عبدالمالک ریگی کی گرفتاری میں مدد کی تھی۔ پاکستان کی معلومات کی بنیاد پر اسے دوبئی سے کرغستان جانے والی ایک فلائٹ پر سے اتار کر پکڑا گیا۔
جیش العدل نے 17 جنوری کو ایک بیان میں ان کے اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کی تصدیق کی ہے تاہم کہا کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستانی اور ایرانی سکیورٹی فورسز کی صلاحیت کے پیش نظر ایسا نہیں لگتا کہ دونوں ملکوں کے لیے اپنے سرحدی علاقوں میں شدت پسند تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کرنا زیادہ سخت اور پیچیدہ کام ہو گا۔ لیکن دونوں ممالک کے سرحدی، سکیورٹی اور پولیس کے اعلی عہدیداروں کی ملاقاتوں کے نتیجے میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مہم اور سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششوں کے کئی معاہدوں کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ فریقین نے ان پر سنجیدگی کے ساتھ عمل نہیں کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اس موقع پر پاکستان کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی وجہ واضح نہیں لیکن شاید وہ مغربی دنیا کو اپنے ہمسایوں کے ذریعے یہ پیغام دینا چاہتا تھا کہ وہ کسی قسم کا دباؤ برداشت نہیں کرے گا۔ چاہے ان حملوں سے دوست ناراض ہوں تو ہوں، بڑے دشمن کو پیغام دینا ضروری ہے۔ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری اسرائیلی بربریت پر دنیا کو لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ ایک بڑی جنگ کی جانب دھکیل رہی ہے۔ 
بحرہ احمر میں بھی آگ لگی ہوئی ہے اور امریکہ نے چوتھی بار حوثی ملیشیا پر حملے کیے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ اور دیگر مغربی حامی ممالک اسرائیل کو نا تو جنگی جنون سے نہیں روک پا رہے ہیں اور نا ہی عالمی عسکری حدت کو قابل قبول سطح پر رکھنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے ہیں۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ کئی عالمی عناصر یہی چاہتے تھے جو اس وقت پاک ایران سرحد پر ہو رہا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ یہ دو مسلمان ممالک بھی گتھم گتھا ہو جائیں تاکہ ان کی معیشتیں اور معاشرے انتشار کا شکار رہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان اس قسم کی کشیدگی سے نمٹنے کے طریقہ کار موجود ہیں انہیں بروکار لانے کی ضرورت ہے۔ مزید جنگی جنون اس خطے کے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ چین جس کی پاکستان اور ایران دونوں بات اگر مانتے نہیں تو سنتے ضرور ہیں ثالثی کا اس وقت کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس کے ایران اور خاص طور پر پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ تاہم پاکستان کی وزارت خارجہ نے ابھی کسی ملک کی جانب سے ثالثی کی کوشش کی اطلاع نہیں دی ہے۔
ہارون رشید  
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
Video
youtube
دو اہم ملاقاتوں کے بعد نیا کریک ڈاؤن، فضل الرحمٰن کا پٹا کس نے کھولا؟ 8 ...
0 notes
urdu-poetry-lover · 5 months
Text
آدھا تیتر آدھا بٹیر 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
دو شعرا کے کلام کو یکجا کرنے پہ اردو شاعری کچھ اس طرح کی مزاحیہ صورت اختیار کر جاتی ہے 🤣🤣🤣🤣
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
اقبال / فیض
وہ کہتی ھے سنو جاناں ، محبت موم کا گھر ہے.
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی..
آتش/ جون
جَھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جَھپٹنا
ساری مستی شراب کی سی ہے
اقبال/ میر
جان تم پر نثار کرتا ہوں
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
غالب/ مومن
اس کے پہلو سے لگ کر چلتے ہیں
شرم تم کو مگر نہیں آتی
جون / غالب
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو کسی روز میرے گھر میں اتر ، شام کے بعد
اقبال / فرحت عباس
موت آۓ تو دن پھریں غالب
قرض ہے تم پر چار پھولوں کا
غالب / ساغر
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
جانے کس جُرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
پروین شاکر / ساغر
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے
اے ذوق تکلف میں ہے تکلی سراسر
منور رانا/ذوقؔ
کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا
یہی رخت سفر میر کارواں کے لیے
اکبر الہ آبادی/ اقبال
بٹھا کے یار کو پہلو میں غالب
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
غالب/اقبال
وہ آئیں گھر میں ہمارے خُدا کی قُدرت ہے
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مرزا غالب\ مرزا غالب
پانی پانی کر گٸ مجھ کو قلندر کی یہ بات
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اقبال+غالب
1 note · View note
alhaqnews12 · 10 months
Text
عید سے پہلے سے دبئی میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائیں گے۔شریف خاندان کے ذرائع نے بتایا ہےکہ نواز شریف سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے، سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ بھی ادا کریں گے، سعودی عرب کے دورے میں مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گی۔نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری، پی پی قیادت سے ایک اور ملاقات ہوگیملکی معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے، نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام بڑھادیادبئی: نواز شریف کی پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے غیر ملکی وفود سے ملاقاتذرائع کا کہنا ہےکہ  سعودی عرب میں نواز شریف کی متعدد خصوصی ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری پر گفتگو  کی جائے گی، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے کئی وفود نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ  ملکی معیشت کی بہتری کے لیے سعودی عرب اور امارات سے سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔خیال رہےکہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ کئی روز سے دبئی میں قیام پزیر ہیں اور انہوں نے فیملی کے افراد کے ساتھ عید بھی دبئی میں ہی منائی، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی دبئی میں اپنے والدکے ساتھ موجود ہیں۔نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق نوازشریف پیپلزپارٹی کی قیادت سے بھی ایک اور ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
صوفیانہ جھیل کیسینو ہوٹل - بلاگ تعارف: پرفتن صوفیانہ جھیل کیسینو ہوٹل دریافت کریں۔ صوفیانہ جھیل کیسینو ہوٹل خوبصورت مینیسوٹا کے درمیان اپنی دلچسپ منزل پر آپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ یہ فرسٹ ریٹ ریزورٹ منیاپولس سے صرف ایک مختصر ڈرائیو پر ہے، اور اس میں دلچسپ تفریح، عالیشان رہائش اور فرسٹ ریٹ سہولیات کا ایک مثالی امتزاج ہے۔ Mystic Lake Casino Hotel ہفتے کے آخر میں جانے کے لیے، دلچسپ کیسینو ایکشن، اور ایونٹ کے متاثر کن مقامات کے لیے ایک سٹاپ شاپ ہے۔ کے لیے یہاں کلک کریں۔ کیسینو کی خبریں۔. Mystic Lake Casino ہوٹل پرتعیش رہائش فراہم کرتا ہے۔ صوفیانہ جھیل کیسینو ہوٹل یہاں Mystic Lake Casino Hotel میں، ہم جانتے ہیں کہ اپنے مہمانوں کو آرام دہ اور پرتعیش قیام فراہم کرنا کتنا اہم ہے۔ ہمارے ہوٹل کے ہر شاندار کمرے اور سوئٹ کو سوچ سمجھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ آپ کو آرام اور جوان ہونے میں مدد ملے۔ ہر مہمان ہمارے ہوٹل میں اپنا مثالی ٹھکانا تلاش کر سکتا ہے، آرام دہ عام کمروں سے لے کر دلکش نظاروں کے ساتھ پرتعیش سوئٹ تک۔ گیمز اور شوز کی کائنات میں دلچسپ مہم جوئی Mystic Lake Casino Hotel گیمنگ کا ایسا تجربہ پیش کرتا ہے جیسا کہ کوئی دوسرا نہیں۔ ہمارے کشادہ کیسینو فلور پر سلاٹ مشینیں، ٹیبل گیمز، اور پوکر رومز بہت زیادہ ہیں، جو کھلاڑیوں کو تفریح ​​اور جوش و خروش کے بے شمار مواقع فراہم کرتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ ایک تجربہ کار جواری ہیں یا آپ نے پہلے کبھی جوئے بازی کے اڈوں کے جوش و خروش کا تجربہ نہیں کیا ہے، ہمارا مددگار عملہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کی رات شاندار گزرے۔ مزیدار کھانے کا مزہ لیں اور خوبصورت ریستوراں میں آرام کریں۔ Mystic Lake Casino Hotel کے ریستوراں دنیا کے بہترین ریستوراں میں سے ہیں۔ ہمارے پاس 5 اسٹار سے لے کر فاسٹ فوڈ تک وسیع اقسام کے ریستوراں ہیں، لہذا ہر ذائقے کے لیے کچھ نہ کچھ ہے۔ The Meadows Bar & Grille میں ایک رسیلی سٹیک، Minnehaha Café میں دنیا کا ذائقہ یا The Buffet میں دعوت کا لطف اٹھائیں۔ ہمارے ہر مہمان کو ہمارے کھانے کے وسیع انتخاب کی بدولت ایک قسم کے معدے کی مہم جوئی کا یقین دلایا جاتا ہے۔ [embed]https://www.youtube.com/watch?v=ZncEJm-2gxg[/embed] تروتازہ اور آرام کرنے کے لیے سپا اور فلاح و بہبود کے مرکز پر جائیں۔ روزمرہ کی زندگی کے تناؤ سے دور رہیں اور ہمارے خوبصورت سپا اور فلاح و بہبود کے مرکز میں آرام کریں۔ اپنے جسم، دماغ اور روح کو مختلف قسم کی بحالی کی خدمات، جیسے مساج، فیشل، اور باڈی ریپ سے آرام اور ریچارج کریں۔ Mystic Lake Casino Hotel کا سپا اپنے ہنر مند معالجین اور آرام دہ ماحول کی بدولت پر سکون اور تخلیق نو کی پناہ گاہ ہے۔ دلچسپ لائیو شوز اور رات کو پارٹی کرنا سورج غروب ہونے کے بعد، Mystic Lake Casino Hotel رات کی زندگی کے ایک دلچسپ منظر اور جبڑے چھوڑ دینے والے لائیو شوز کی میزبانی کرتا ہے۔ علاقے کے بہت سے بارز اور لاؤنجز میں سے ایک میں لائیو میوزک یا ڈی جے سیٹ سنتے ہوئے ہاتھ سے تیار کردہ کاک ٹیل کے ساتھ آرام کریں۔ ہمارے جدید ترین کنسرٹ ہال میں، آپ افسانوی فنکاروں کو قریب سے دیکھنے کے جوش کو تازہ کر سکتے ہیں۔ آپ کی تمام ملاقاتوں اور تقریبات کے لیے مثالی مقام صوفیانہ جھیل کیسینو ہوٹل Mystic Lake Casino ہوٹل ایک خوبصورت اور قابل موافق مقام ہے، جو کاروباری اجتماعات، سماجی تقریبات، اور یہاں تک کہ شادیوں کے لیے بہترین ہے۔ ہم کسی بھی سائز کے ایونٹس کی میزبانی کر سکتے ہیں اپنی 70,000 مربع فٹ قابل تقلید ایونٹ اسپیس کے ساتھ، جس میں گرینڈ بال روم اور مزید چھوٹے بورڈ روم دونوں شامل ہیں۔ ہمارے پروفیشنل ایونٹ پلانرز آپ کے ساتھ مل کر ایک ایسا ایونٹ بنائیں گے جو بے عیب اور ناقابل فراموش ہو۔ فائدے اور نقصانات پیشہ Cons کے سہولیات اور تفریحی اختیارات کی وسیع رینج۔ زیادہ خرچ کرنے یا جوئے کی لت کا امکان۔ پرتعیش اور آرام دہ رہائش۔ کچھ علاقوں میں سگریٹ نوشی کی اجازت ہے، جو تمباکو نوشی نہ کرنے والوں کو پریشان کر سکتی ہے۔ مینیسوٹا میں جڑواں شہروں کے قریب آسان مقام۔ چوٹی کے اوقات میں ہجوم ہوتا ہے، جس کی وجہ سے انتظار کا وقت طویل ہوتا ہے۔ کھانے کے مختلف قسم کے اختیارات، بشمول عمدہ کھانے اور آرام دہ کھانے کی اشیاء۔ کیسینو ہوٹل تک محدود عوامی نقل و حمل کے اختیارات۔ اعلی معیار کی کسٹمر سروس۔ کچھ مہمانوں کو کیسینو کا ماحول زبردست لگتا ہے۔ ایک بڑے اور اچھی طرح سے برقرار کیسینو فرش تک رسائی۔ غیر جواریوں یا جوئے بازی کے اڈوں میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے لیے محدود اختیارات۔ باقاعدہ لائیو تفریح ​​اور تقریبات۔ کیسینو کے مقام کی وجہ سے محدود نظارے یا بیرونی جگہیں۔
اکثر آنے والوں کے لیے انعامات کا پروگرام پیش کرتا ہے۔ کیسینو کمپلیکس کے باہر قریبی پرکشش مقامات کی کمی۔ آرام اور جوان ہونے کے لیے سپا اور فلاح و بہبود کی سہولیات۔ کیسینو کی سرگرمیوں سے ممکنہ شور کی خلل۔ مہمانوں کے لیے مفت پارکنگ دستیاب ہے۔ کم قیمت رہائش کے اختیارات کی محدود دستیابی۔ صوفیانہ جھیل کیسینو ہوٹل: جہاں دیرپا یادیں بنائی جاتی ہیں۔ آخر میں، Mystic Lake Casino Hotel ایک جادوئی پناہ گاہ ہے، جہاں خوشحالی اور ایڈرینالین آپ کے منتظر ہیں۔ ہمارے ریزورٹ میں ہر چیز، عالیشان کمروں سے لے کر دلچسپ کھیلوں سے لے کر نفیس کھانوں اور آرام دہ سپا علاج تک، ہمارے ساتھ آپ کے قیام کو ایسا بنانے کے لیے تیار ہے جسے آپ کبھی نہیں بھولیں گے۔ Mystic Lake Casino Hotel قیام کے لیے بہترین جگہ ہے چاہے آپ آرام کرنا، مزہ کرنا یا کسی خاص موقع کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ساتھ ایک کمرہ ریزرو کریں اور زندگی بھر کے سفر کے لیے تیار رہیں جو آپ کے دماغ کو اڑا دے گا۔ دیگر گیمز کے لیے، رجوع کریں۔ کیسینو پیشن گوئی سافٹ ویئر. اکثر پوچھے گئے سوالات Mystic Lake Casino ہوٹل کے چیک ان کا وقت 3:00 PM ہے، اور ہوٹل کے چیک آؤٹ کا وقت 11:00 AM ہے۔ اگر وقت اجازت دیتا ہے تو جلد چیک ان یا دیر سے چیک آؤٹ کی درخواستوں کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ ہاں، ہم کچھ مقامی ہاٹ سپاٹ کے لیے مفت شٹل سواری پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا اپنے قیام کے دوران شٹل سروس قائم کرنے میں مدد کی ضرورت ہے، تو ہماری دوستانہ ٹیم ہمیشہ مدد کے لیے موجود ہے۔ کیسینو میں شامل ہونے اور کسی بھی گیمنگ سرگرمی میں حصہ لینے کے لیے، زائرین کی عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے۔ تاہم، ہوٹل کی سہولیات، ریستوراں، اور شو سبھی خاندان کے لیے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرکے مہمان آسانی سے Mystic Lake Casino Hotel میں ایک کمرہ ریزرو کر سکتے ہیں۔ جب آپ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے ریزرویشن کرتے ہیں، تو آپ تاریخوں، کمرے کی قسم، اور کوئی خاص درخواستیں بتا سکتے ہیں۔ بالکل۔ Mystic Lake Casino Hotel ہمارے تمام صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقف ہے، بشمول وہ لوگ جن کی جسمانی حدود ہیں۔ ہمارے ہوٹل میں ہر رہائش کو معذور افراد کے قابل رسائی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اگر آپ کی کوئی خاص درخواست ہے، تو براہ کرم ہمیں اپنی ملاقات کے وقت بتائیں۔ https://blog.myfinancemoney.com/mystic-lake-casino-hotel/?rand=725 https://blog.myfinancemoney.com/mystic-lake-casino-hotel/
0 notes
0rdinarythoughts · 1 year
Text
Tumblr media
’’کچھ دنوں کے بعد ہماری زندگی کا معمول بدل جائے گا، ہم رات کو اس کی زیارتوں اور غروب آفتاب کے بعد اپنی ملاقاتوں سے پیار کریں گے، ہم فجر کی اذان سے پہلے پانی پینے کے لیے دوڑیں گے، اور مساجد تراویح کی آوازوں سے بلند ہوں گی۔ ہماری رگوں میں ایمان کی مقدار محسوس کرے گا، اے اللہ ہمیں رمضان کو بہترین حالت میں اور کسی پیارے کا آنسو یا قیمتی جدائی دیکھے بغیر۔
"After a few days, our life routine will change, we will love the night with its visits and our meetings after sunset, we will run before the call of dawn to drink water, and the mosques will rise with the sounds of Tarawih, we will feel doses of faith in our veins, O Allah, let us reach Ramadan in the best condition, and without seeing a tear of a loved one or a precious parting. "
28 notes · View notes
sufiblackmamba · 1 year
Text
ملاقاتوں کا کہتے ہو، ملاقاتیں کہاں ہوویں؟
نہ ہم جاویں ہیں مسجد میں، نہ آپ آویں ہیں میخانے
0 notes
spitonews · 1 year
Text
الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
آئی ایم ایف کی شرائط انتہائی تکلیف دہ ہیں لیکن ان کو ماننے کے سوا کوئی چارہ بھی نظر نہیں آ رہا، وزیراعظم  لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی و سابق اراکین پنجاب اسمبلی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے عابد رضا، راو اجمل، رانا مشہود، عنیزے فاطمہ، راحیلہ خادم حسین سمیت دیگر نے ملاقاتیں کیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی اراکین نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
جے آئی ٹی اہم شواہد اکٹھے کرکے واپس پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اہم شواہد اکٹھے کرکے واپس پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کے ارکان واپس پاکستان پہنچ گئے۔ جے آئی ٹی نے یواے ای میں ارشد شریف کے آخری دنوں کی ملاقاتوں اور رابطوں کی معلومات حاصل کرلی ہے۔ جے آئی ٹی رواں ہفتے اپنے رپورٹ مرتب کرکے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔ 5 رکنی اسپیشل جے آئی ٹی کی ڈی آئی جی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
پاکستان بلاک پالیٹکس سے گریز کرتا ہے، سب ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ جہاں انہوں نے کہاکہ پاکستان بلاک پالیٹیکس سے پرہیز کرتا ہے اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات چاہتا ہے۔ انہوں نے امریکہ کی سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو مثبت قرار دیا۔ آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ارکان کے ساتھ خصوصی گفتگو میں علاقائی سلامتی، بین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes