Tumgik
#جون ایلیاء
maihonhassan · 4 months
Text
5 reasons why Jaun Eliya is literally you:
Khud ko tabah kar liya aur malal bhi nahi
Yai mujhe chain kyun nahi parhta
Zindagi kis tarah basar hogi
Kitna khamosh hoon main andar se
Hum ko yaaron ne bhi yaad bhi na rakha
351 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 4 months
Text
کسی لباس کی خوشبُو جب اُڑ کے آتی ہے
تیرے بدن کی جُدائی بہت ستاتی ہے
ہوا ہے جانِ جانانہ عُمر بھر کو جُدا
یہ جانکنی ہے کہ رِشتوں کی بے سَباتی ہے
ہم ایک ساحلِ دریائے خواب پر ہیں کھڑے
پہ جو بھی موج ہے ہم پر سَراب لاتی ہے
ہے یہ صحنِ شامِ ملال اور آسماں خاموش
نہ جانے کس کی تمنا کِسے گنواتی ہے
ہے یاد اُس کے لبوں کی بہت عطش انگیز
بہشت ہے پہ جہنم سے ہو کے آتی ہے
تیرے گلاب تَرستے ہیں تیری خوشبُو کو
تیری سفید چنبیلی تُجھے بلاتی ہے
اُسے بھی اب کوئی دلدار مِل گیا ہو گا
پمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی ہے
تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے ؟
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے ؟
جون ایلیاء
3 notes · View notes
aestboii · 3 months
Text
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
جون ایلیاء
#poetry#urdu stuff#urdupoetry#urduquotes#urdu literature#urduadab#urdu lines#urdu ghazal#urduzone#dark academia #jaunelia
0 notes
waqasyousaf · 9 months
Text
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
جون ایلیاء
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے ہر طرف ہو رہی ہے یہی گفتگو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
ہر متاع نفس نذر آہنگ کی ہم کو یاراں ہوس تھی بہت رنگ کی گل زمیں سے ابلنے کو ہے اب لہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
اول شب کا مہتاب بھی جا چکا صحن مے خانہ سے اب افق میں کہیں آخر شب ہے خالی ہیں جام و سبو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر سانحہ یہ ہے اب آرزو بھی نہیں وقت کی اس مسافت میں بے آرزو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیں یوں کہو عمر برباد کر آئے ہیں تھا سراب اپنا سرمایۂ جستجو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیا ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
دشت میں رقص شوق بہار اب کہاں باد پیمائی دیوانہ وار اب کہاں بس گزرنے کو ہے موسم ہاؤ ہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
ں رسوا کن دلی و لکھنؤ اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرو میرؔ دلی سے نکلے گئے لکھنؤ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
0 notes
darubaid10 · 2 years
Text
‏ایم اے اردو کرتی ہے وہ،
مرزا غالب پڑھتی ہے وہ۔۔!!
میر کے چند اشعار سنا کر،
ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ۔۔!! 🥀
میں سادہ سا شاعر ہوں اور،
جون ایلیاء پر مرتی ہے وہ۔۔!
0 notes
saths6604 · 2 years
Photo
Tumblr media
‏جون ایلیاء تم تو چل بسے____ ہم پے جو گزری وہ کون بیاں کرے گا (at Bismillah Housing Scheme) https://www.instagram.com/p/CctKiylL79K/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
my-urdu-soul · 4 years
Text
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
.
انبار اس کا پردہِ حرمت بنا میاں
دیوار تک نہیں گری ، پردہ کیا بغیر
.
یاراں! وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دل
بے حد عزیز ہے مجھے ، اچھا کیے بغیر
.
میں بسترِ خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاس
صبحِ ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
.
اس کا ہے جو بھی کچھ ، ہے مرا اور میں مگر
وہ مجھ کو چاہیے کوئی سودا کیے بغیر
.
یہ زندگی جو ہے اسے معنی بھی چاہیے
وعدہ ہمیں قبول ہے ، ایفا کیے بغیر
.
اے قاتلوں کے شہر! بس اتنی سی عرض ہے
میں ہوں نہ قتل ، کوئی تماشا کیے بغیر
.
مرشد کے جھوٹ کی تو سزا بےحساب ہے
تم چھوڑیو نہ شہر کو ، صحرا کیے بغیر
.
ان آنگنوں میں کتنا سکون و سرور تھا
آرائشِ نظر تری ، پروا کیے بغیر
.
یاراں! خوشا! یہ روز و شبِ دل کہ اب ہمیں
سب کچھ ہے خوشگوار ، گوارا کیے بغیر
.
گریہ کناں کی فرد میں اپنا نہیں ہے نام
ہم گریہ کن ازل کے ہیں ، گریہ کیے بغیر
.
آخر ہیں کون لوگ جو بخشے ہی جائیں گے
تاریخ کے حرام سے ، توبہ کیے بغیر
.
سنی بچہ وہ کون تھا ، جس کی جفا نے جون
شیعہ بنا دیا ہمیں ، شیعہ کیے بغیر
.
اب تم کبھی نہ آؤ گے ، یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
جون ایلیا
59 notes · View notes
iloveurdu · 2 years
Text
جون ایلیا
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا
تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ
مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا؟؟
یاد ہیں اب بھی اپنے خواب تمہیں
مجھ سے مل کر اداس بھی ہو کیا
بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا
سوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا؟
اب مِری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
کیا کہا، عشق جاودانی ہے
آخری بار مل رہی ہو کیا؟
ہاں فضا یاں کی سوئی سوئی سی ہے
تو بہت تیز روشنی ہو کیا
میرے سب طنز بے اثر ہی رہے
تم بہت دور جا چکی ہو کیا
دل میں اب سوز انتظار نہیں
شمع امید بجھ گئی ہو کیا
اس سمندر پہ تشنہ کام ہوں میں
بان تم اب بھی بہہ رہی ہو کیا
1 note · View note
maihonhassan · 4 months
Text
In English we say:
“I think i forget you”
In Urdu we say:
“kya sitam hai ki ab teri surat, ghaur karne pe yaad aati hai.”
64 notes · View notes
awaara-pan · 6 years
Text
آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے تم میرا نام کیوں نہیں لیتی
8 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 6 months
Text
اے جانِ داستاں کبھی آیا تجھے خیال؟
وہ لوگ کیا ہوئے جو تیری داستاں کے تھے۔
جون ایلیاء
0 notes
koniqraaa · 2 years
Text
اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو!
کیوں کیا تم کو اِکھٹا میں نے
جون ایلیاء
25 دسمبر دن قائد اعظم 💓
Tumblr media
3 notes · View notes
khaaaaaa804 · 3 years
Text
‏ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
(جون ایلیاء )
7 notes · View notes
sadumbpotato · 2 years
Text
‏ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
جون ایلیاء
2 notes · View notes
annoyeds-world · 3 years
Text
اخلاق نہ برتیں گے، مداوا نہ کریں گے
اب ہم بھی کسی شخص کی پروا نہ کریں گے
کچھ لوگ کئی لفظ غلط بول رہے ہیں
اصلاح مگر ہم بھی اب اصلا نہ کریں گے
کم گوئی کہ اک وصفِ حماقت ہے بہ ہرطور
کم گوئی کو اپنائیں گے چہکا نہ کریں گے
اب سہل پسندی کو اپنائیں گے وتیرہ
تادیر کسی باب میں سوچا نہ کریں گے
غصہ بھی ہے تہذیبِ تعلق کا طلبگار
ہم چپ ہیں، بھرے بیٹھے ہیں، غصہ نہ کریں گے
کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون
طے کر کے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے۔
جون ایلیاء
3 notes · View notes