Tumgik
rana-thoughts · 2 years
Text
خوبصورتی چہرے میں نہیں بلکہ وہ نور ہے جو دِل میں ہے، رحمت ہے جو صرف اس دِل سے نکلتی ہے جو رحم کرنے والا، محبّت کرنے والا، معاف کرنے والا، معافی مانگنے والا، نظر انداز کرنے والا، بھولنے والا اور معاف کرنے والا ہے، دِل جتنا پاکیزہ ہوگا، عمل اتنا ہی بُلند ہوگا۔
7 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏دِل کی پاکیزگی اور سوچ کی دُرستگی یہ وہ دو انمول رویے ہیں کہ جس نے اپنا لیا گویا وہ فلاح پا گیا--
0 notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏میری خواہش ہے میری اللّہ سے ملاقات ایسے ہو کہ میں نے سوائے اپنے دِل ❤ کے کسی کو کبھی تکلیف نہ دی ہو--
2 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏پُختگی کے سب سے خوبصورت مراحل:
"خاموشی گویا سمجھ نہیں آئی
اور
نظر انداز کرنا گویا نظر نہیں آ رہا-"
9 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏جب مجھے اپنے ساتھ پاو تو میرے ساتھ رہو-
اگر میں "Ignore" کرتے ہوئے دیکھو تو پھر بھی میرے ساتھ ہی رہو-
ہو سکتا ہے تمہاری دی ہوئی ہی کوئی تکلیف ہو جو تمہارے ہونے سے ہی ٹھیک ہونے والی ہو-
0 notes
rana-thoughts · 2 years
Text
آپ کی زندگی میں، آپ کو کسی ایسے شخص کا سامنا کرنا پڑے گا جو صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے اور آپ کو راستے بیچوں بیچ چھوڑ دیا- اور تیرے احسّان سے انکار کرتا ہے؟ زندگی آپ کو ان لوگوں کے ساتھ تھپڑ مارے گی جن پر آپ بھروسہ کرتے ہیں۔ خود سے اُٹھنے کا طریقہ سیکھیں-
9 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏عزتِ نفّس کے اصول:
-جو آپکی اہانت کرے اسکی تکریم نہ کرو
-جو سختی سے پیش آئے اس کے ساتھ نرم نہ رہو
-آپ کو نظر انداز کرنے والے کیساتھ محبت مت رکھو
-اس کی پناہ میں مت جاو جس نے تمہارا راستہ خراب کیا۔
-جو تمہاری پرواہ نہ کرے اس کا شوق بھی مت رکھو!!
6 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
دنیا کا سب سے خوبصورت احسّاس محبّت کرنا نہیں ہے،
بلکہ یقین دلانا ہے کہ آپ کی محبّت تمام اچھے بُرے حالات کے باوجود قائم رہے گی---❤️
10 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
خدا نے مختلف لوگوں کو مختلف خوبیوں اور صلاحیتوں سے نوازا ہوتا ہے، اس نے کسی ایک شخص میں ساری خوبیاں نہیں رکھی ہوتیں--
کسی ایک شخص کی محبّت آپ کی کوئی ایک یا چند ایک ضرورتوں کو تو پورا کر سکتی ہے، آپ کی تمام ضرورتوں کا احاطہ نہیں کر سکتی--
چنانچہ پوری نوعِ انسانی سے کی جانے والی محبّت ہی مکمّل محبت کہلا سکتی ہے،
اس کے علاوہ تمام شخصی، خاندانی، گروھی، ملکی، مذھبی، سیاسی، معاشی محبّتیں--- ادھوری محبّتیں ہی کہلائیں گی!!!
35 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏آپ کو ملنے والے کچھ درد، کسی کو دی گئی،
آپ کی بے تحاشہ توجہ "Care" کا لگان "Tax" ہیں-
2 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
میں محبّت سے ڈرتا تھا- لیکن میں نے اپنے آپ سے محبّت کا فیصلہ کر لیا ایسی محبّت جس میں کسی کا انتظار نہیں ہو گا، میں اپنا ہاتھ تھاموں اور دور لے جاوں یہ فیصلہ اسلئے کیا کہ سب سے پہلے میں خود ہوں!!
Tumblr media
10 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
میں ہمیشہ تمہارا ہی انتخاب کروں گا-- اس میں وہ دِن بھی شامل ہیں-- جب ہم ایک دوسرے کو سمجھتے بھی نہیں تھے--!!!
7 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏وہ ایک شخص۔۔۔۔۔۔
جو ہر روز مجھے ہی چُنے جیسے کہ زمین پوری خالی ہو اور زندگی کا واحد ذریعہ میں ہی ہوں!
6 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
میں کسی کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاتا، صرف اتنا "Change" ہو جاتا ہوں کہ آپ مجھے تلاش کرتے رہو گے اور میں آپکے سامنے بیٹھا ہونگا-
8 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
Tumblr media
4 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏ایک حقیقت پسند انسان کو جب کوئی اُسکی بساط سے بڑھ کر عزّت دیتا ہے تو اُسے ہلکی ہلکی شرمندگی ضرور محسوس ہوتی ہے-
7 notes · View notes
rana-thoughts · 2 years
Text
‏تم ایک ایسا حادثاتی اتفاق ہو جو ہزار "Choices" سے بھی زیادہ خوبصورت ہو- ❣️
5 notes · View notes