Tumgik
arshad8383 · 15 hours
Text
‏ثابت قدم ہوں ضبطِ الم کے مقام پر
ٹوٹا ہوا ضرور ہوں ہارا نہیں ہوں مَیں
1 note · View note
arshad8383 · 14 days
Text
‏" جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں چھوڑا ، اسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟"
فارسی کہاوت
1 note · View note
arshad8383 · 23 days
Text
‏یوں بھی ہو سکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں؟
کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں،جو اُن کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں،پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے
2 notes · View notes
arshad8383 · 23 days
Text
‏غصے کی اگ تھوڑی ہی دیر میں بجھ جاتی ہے مگر تب تک بہت کچھ جل چکا ہوتا ہے
مولانا رومی
1 note · View note
arshad8383 · 23 days
Text
‏دل کی شریانیں صرف چکنائی کی وجہ سے بند نہیں ہوتیں ، بعض اوقات مخلوق کے راستے میں روڑے اٹکانے سے بھی دل مردہ ہوجاتے ہیں…
0 notes
arshad8383 · 23 days
Text
‏زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے _دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
1 note · View note
arshad8383 · 8 months
Text
Tumblr media
‏ماہِ اگست، جشن آزادی، 'ایک ہیں ہم کے کھوکھلے نعرے'، کفر کے فتوے، جلتے دل اور جھلستا وطن 💔
2 notes · View notes
arshad8383 · 8 months
Text
‏خود بھی کم نہیں میں اپنی تباہی کے لیے
‏دوستوں سے مجھے امداد بھی آجاتی ہے
‏رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
‏اور ایسے میں تیری یاد بھی آجاتی ہے
2 notes · View notes
arshad8383 · 8 months
Text
وہ پتا جو خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے ¦
5 notes · View notes
arshad8383 · 8 months
Text
‏¦ ہر انسان لڑتا ہے کبھی اپنے جسم سے تو کبھی اپنے ذہن سے اور کبھی اپنی خاموشی سے ، لڑائی کو انسان کی فطرت سے کبھی جدا نہیں کیا جا سکتا ¦
3 notes · View notes
arshad8383 · 8 months
Text
‏جن لوگوں کو اعتماد کے مسائل ہیں انہیں صرف آئینے میں دیکھنے کی ضرورت ہے وہاں وہ ایک شخص سے ملیں گے جو ان کے ساتھ سب سے زیادہ دھوکہ کرتا ہے
6 notes · View notes
arshad8383 · 8 months
Text
‏جو چاہو کھو دو لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کےلیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوسکتی
7 notes · View notes
arshad8383 · 9 months
Text
کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا کہ جب کوئی کسی کو یاد کرتا تو یاد آنے والے انسان کا دماغ سگنل دیتا...
this person is missing you
تو شاید بہت سے رشتے بچ جاتے جو ہماری اناؤں کی نظر ہو جاتے ہیں جنہیں ہم کبھی بتا ہی نہیں پاتے کہ ناراضگی کے باوجود ہم انکے بغیر رہ نہیں سکتے۔💔
10 notes · View notes
arshad8383 · 9 months
Text
Tumblr media
رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہیں۔۔
جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن گزار دیتے ہیں۔۔
18 notes · View notes
arshad8383 · 9 months
Text
Tumblr media
‏دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
‏دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤
5 notes · View notes
arshad8383 · 9 months
Text
‏ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔!!🖤🤍
4 notes · View notes
arshad8383 · 10 months
Text
تُم کسی کا چہرہ بھول سکتے ہو لیکن تُم کسی کے جزبات کی حرارت ، ادا کی نزاکت اور آواز کی چاشنی کو اپنی یاد سے بلکل نہیں مٹا سکتے....
5 notes · View notes